امریکا کا شام کی اپوزیشن کیلئے 12 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

امریکا کا شام کی اپوزیشن کیلئے 12 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

امریکا(جیوڈیسک)امریکا نے شام کی حکومت مخالف قوتوں کو 12 کروڑ 30 لاکھ ڈالرکی اضافی امداد دینے کا اعلان کر دیا۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے امداد کا اعلان ترکی کے دارالحکومت استنبول میں شامی حکومت مخالف قوتوں اوران کیحامیوں سے ملاقات…

افغانستان : پولیس کیساتھ جھڑپ، 12 طالبان ہلاک

افغانستان : پولیس کیساتھ جھڑپ، 12 طالبان ہلاک

کابل(جیوڈیسک)افغان پولیس اور طالبان کے درمیان جھڑپ کے دوران 12 طالبان کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبہ غزنی کے سرکاری حکام نے بتایا کہ پولیس کا ایک قافلہ معمول کی گشت پر تھا۔ اس کا کابل سے…

بھارت میں سول سوسائٹی میں خدمات پر 50 شخصیات کو پدم ایوارڈ

بھارت میں سول سوسائٹی میں خدمات پر 50 شخصیات کو پدم ایوارڈ

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی صدر پرناب مکھرجی سول سوسائٹی میں خدمات پر پچاس مشہور شخصیات کو پدم ایوارڈ دیئے۔ ایوارڈ دینے کی تقریب دارالحکومت نئی دلی میں ایوان صدر میں منعقد کی گئی۔ بالی ووڈ سپر اسٹار راجیش کھنہ کو پدم بھوشن جبکہ نانا…

چین : سی چوان میں زلزلے سے ہلاکتیں 156 ہوگئی، 5 ہزار سے زائد زخمی

چین : سی چوان میں زلزلے سے ہلاکتیں 156 ہوگئی، 5 ہزار سے زائد زخمی

بیجنگ(جیوڈیسک)چین کے صوبے سی چوان میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 156 ہوگئی جبکہ ساڑھے 5 ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں، چینی وزیراعظم نے متاثرہ علاقے کا فضائی جائزہ لے کر امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ چین کے…

برطانیہ میں آج میراتھون ،بوسٹن دھماکوں کے سبب سیکیورٹی سخت

برطانیہ میں آج میراتھون ،بوسٹن دھماکوں کے سبب سیکیورٹی سخت

لندن(جیوڈیسک) برطانیہ میں آج ہونے والی میراتھون کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔بوسٹن دھماکوں کے باعث سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔لندن میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق میراتھون کے پورے راستے کی سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشی لی جارہی ہے۔ تلاشی…

چین میں زلزلے سے ہلاکتیں 100 ہوگئیں، 2200 سے زائد زخمی

چین میں زلزلے سے ہلاکتیں 100 ہوگئیں، 2200 سے زائد زخمی

بیجنگ(جیوڈیسک)چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں ایک طاقتور زلزلے سے 100 افراد ہلاک اور 22 سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔امریکی ارضیاتی سروے نے کہا ہے کہ زلزلے کی شدت 6.6 تھی اور اس کا مرکز لِنچیانگ شہر80 کلومیٹر مغرب…

بوسٹن دھماکوں کا دوسرا ملزم بھی مارا گیا،امریکی ٹی وی کادعوی

بوسٹن دھماکوں کا دوسرا ملزم بھی مارا گیا،امریکی ٹی وی کادعوی

بوسٹن(جیوڈیسک)امریکی ذریئع نے دعوی کیا ہے کہ بوسٹن دھماکوں کے دوسرے ملزم کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ہے۔ملزم واٹر ٹاون کے علاقے میں مشتبہ ملزم کی تلاش کے دوران مارا گیا۔19 سالہ جوخارسرنائیف کی تلاش میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا…

فلپائن میں ارتھ ڈے ، صفائی مہم میں سیکڑوں رضاکاروں کی شرکت

فلپائن میں ارتھ ڈے ، صفائی مہم میں سیکڑوں رضاکاروں کی شرکت

منیلا(جیوڈیسک)فلپائن میں ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے ،اس سلسلے میں ساحل کی صفائی مہم ہوئی جس میں سیکڑوں رضاکاروں نے حصہ لیا۔فلپائن کے شہر منیلا کے ساحل پر 200 سے زیادہ رضاکار وں نے صفائی مہم میں حصہ لیا۔ ساحل پر…

جاپان : اطہر رضوی کی تصنیف پر مذاکرہ 5مئی کو مسسی ساگا میں ہوگا

جاپان : اطہر رضوی کی تصنیف پر مذاکرہ 5مئی کو مسسی ساگا میں ہوگا

جاپان (جیوڈیسک)ٹوکیو عرفان صدیقیغالب اکیڈمی کینیڈا کے زیر اہتمام معروف دانشور، ادیب، مصنف، شاعر اور سفرنامہ نگار اطہر رضوی کی فکر انگیز تصنیف ڈوبتے سورج کے سائے پر دانشورانہ مذاکرے کا انعقاد 5مئی بروز اتوار مسسی ساگا میں کیا جارہا ہے۔ اس…

بحرین : حکومت کیخلاف پرتشدد مظاہروں میں شدت

بحرین : حکومت کیخلاف پرتشدد مظاہروں میں شدت

بحرین (جیوڈیسک)بحرین میں فارمولا ون گراں پری ریس کے آغاز پر حکومت کے خلاف پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ شدت اختیار کرگیا ہے ۔ بحرین کے دارالحکومت منامہ کیمختلف علاقوں میں حکومت مخالف ہونے والیاحتجاج کو دبانے کے لیے پولیس نے مظاہرین پر…

بوسٹن دھماکے کا دوسرا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

بوسٹن دھماکے کا دوسرا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

بوسٹن(جیوڈیسک)امریکی پولیس نے بوسٹن دھماکوں میں ملوث دوسرے ملزم کوزخمی حالت میں حراست میں لے لیا۔امریکی میڈیاکے مطابق بوسٹن کے مضافاتی علاقے واٹر ٹاون سے میراتھون دھماکوں میں ملوث دوسرے ملزم جوخارنائیف کوشدیدزخمی حالت میں حراست میں لیاگیاہے۔ ملزم کوایمبولینس میں منتقل…

وینزویلا کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری تماشا بن گئی

وینزویلا کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری تماشا بن گئی

کراکس(جیوڈیسک)وینزویلا کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری تماشا بن گئی جب ایک شخص نے اسٹیج پر پہنچ کر صدر سے مائیک چھین لیا۔ صدر نکولس ماڈورو اپنی حلف برداری کے بعد تقریب سے خطاب کر رہے تھے کہ اچانک لال جیکٹ…

نئی دہلی 5 سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ منظر عام پر، شہریوں کا احتجاج

نئی دہلی 5 سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ منظر عام پر، شہریوں کا احتجاج

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا، جس کے بعد شہریوں نے اس واقعہ کے خلاف احتجاج کیا ہے۔متاثرہ 5سال کی بچی، تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بچی 15…

دھماکے کیوں اور کیسے کیے گئے، ضرور پتا کریں گے، اوباما

دھماکے کیوں اور کیسے کیے گئے، ضرور پتا کریں گے، اوباما

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدرباراک اوبامانے کہا ہے کہ معلوم کرکے رہیں گے کہ بوسٹن دھماکے کیوں اورکیسے کیے گئے۔وائٹ ہاوس میں مختصرآن کیمرا بیان میں صدراوباما کاکہناتھاکہ ابھی بہت سے سوالوں کے جواب باقی ہیں۔ یہ بھی پتاکرناہے کہ ملزمان کی کسی نے مدد…

چین میں زلزلہ،100 سے زائد افراد ہلاک و زخمی

چین میں زلزلہ،100 سے زائد افراد ہلاک و زخمی

بیجنگ(جیوڈیسک)چین کے مغربی علاقے سی چوآن میں زلزلے سے 100 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔ امریکی جیولیوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ زلزلہ چین کے مغربی…

امریکا : بوسٹن کی یونیورسٹی میں دھماکے اور فائرنگ ،پولیس اہلکار ہلاک

امریکا : بوسٹن کی یونیورسٹی میں دھماکے اور فائرنگ ،پولیس اہلکار ہلاک

بوسٹن (جیوڈیسک)امریکی شہربوسٹن میں میسا چوسٹس یونیورسٹی میں دھماکا اور فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق کیمبرج میں میسا چوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کیمپس کی قریبی سڑک پر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ہلاکت کے بعد…

بدعنوانی سکینڈل ، آئی ایم ایف سربراہ کو عدالت نے طلب کر لیا

بدعنوانی سکینڈل ، آئی ایم ایف سربراہ کو عدالت نے طلب کر لیا

پیرس (جیوڈیسک)آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لگارڈ مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کے لئے عدالت میں طلب پیرس آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لگارڈ کو فرانسیسی حکومتی وزیر ہونے کے دور میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کے لئے عدالت نے اپنے…

شمالی کوریا کی بات چیت کے لیے مشروط رضامندی

شمالی کوریا کی بات چیت کے لیے مشروط رضامندی

شمالی کوریا (جیوڈیسک)شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی طرف سے عائد پابندیاں ختم کی جائیں، امریکہ اور جنوبی کوریا مشترکہ فوجی مشقیں ختم کریں تو وہ بات چیت کے لیے تیار ہیں۔پیا نگ یانگ شمالی کوریا نے کہا کہ…

بغداد میں خودکش حملہ، 27افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بغداد میں خودکش حملہ، 27افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بغداد(جیوڈیسک)عراق کے دار الحکومت بغداد میں دھماکے میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ قطر کے الجزیرہ ٹی وی کے مطابق دھماکہ بغداد کے ایک مشہور و معروف ہوٹل کے اندر ہوا ہے جس میں اب تک…

بوسٹن دھماکوں کے دو مشتبہ ملزمان کی تصاویر اور ویڈیو جاری

بوسٹن دھماکوں کے دو مشتبہ ملزمان کی تصاویر اور ویڈیو جاری

بوسٹن(جیوڈیسک)امریکی ایف بی آئی نے بوسٹن دھماکوں میں ملوث دو مشتبہ ملزمان کی تصاویر اور ویڈیو جاری کر دی، شہریوں سے ملزمان کی شناخت میں مدد کی اپیل کی گئی ہے۔ ایف بی آئی اسپیشل ایجنٹ رچرڈ ڈیسلوریرزنے بوسٹن میں پریس کانفرنس…

دبئی : القاعدہ کا 7رکنی گروہ گرفتار،خلیجی ممالک پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

دبئی : القاعدہ کا 7رکنی گروہ گرفتار،خلیجی ممالک پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

دبئی(جیوڈیسک)عرب حکام نے القاعدہ کا 7رکنی گروہ گرفتار کرلیا،یہ گروہ مبینہ طور پرکئی خلیجی ممالک پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔متحدہ عرب امارات حکام کے مطابق اس گروہ میں عرب باشندے بھی شامل ہیں۔ القاعدہ کا 7رکنی سیل ملک کی سیکورٹی…

امریکا : کھاد کے پلانٹ میں دھماکا، 70 افراد ہلاک، 200 زخمی

امریکا : کھاد کے پلانٹ میں دھماکا، 70 افراد ہلاک، 200 زخمی

شکاگو (جیوڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں کھاد کے پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 70 افراد ہلاک اور200 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویش ناک ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق واکو کھاد پلانٹ میں دھماکے کی وجوہات…

عراق : دہشتگردی کے الزامات میں 21 افراد کو پھانسی

عراق : دہشتگردی کے الزامات میں 21 افراد کو پھانسی

بغداد(جیوڈیسک)عراق میں دہشت گردی کے الزامات میں سزا پانے والے 21 افراد کو پھانسی دیدی گئی۔ عراق میں گزشتہ روز 21 افراد کو پھانسی دیدی گئی۔ اجتماعی پھانسیوں کے سلسلے کی یہ تازہ ترین کڑی ہے جس کی عالمی سطح پر مذمت…

چین : ریت کے طوفان نے نظام زندگی بری طرح متاثر کردیا

چین : ریت کے طوفان نے نظام زندگی بری طرح متاثر کردیا

بیجنگ(جیوڈیسک)چین کے مغربی علاقے میں ریت کے طوفان نے لوگوں کو پریشان کردیا، نظام زندگی بری طرح متاثر ہوگئی۔ چین کے شمال مغربی علاقے ژن جیانگ میں بہار کا موسم ہے لیکن دوپہر میں اچانک ریت کے طوفان سے موسم سرد ہوگیا۔…