امریکی وزیر خارجہ کل جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملیں گے

امریکی وزیر خارجہ کل جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملیں گے

برسلز(جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری کل برسلز میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کریں گے۔ جان کیری کا کہنا ہے ملاقات میں افغانستان سے امریکی انخلا سے متعلق امور پر بات ہو گی۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی…

یورپی یونین نے میانمار پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان کر دیا

یورپی یونین نے میانمار پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان کر دیا

لندن(جیوڈیسک)یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے میانمار پر عائد پابندیاں مستقل طور پر اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔تاہم اس کا اطلاق ہتھیاروں کی فروخت پر نہیں ہو گا۔برطانو ی وزیرِ خارجہ ولیم ہیگ کا کہنا ہے کہ پابندیاں ختم کرنے کا یہ…

عراق : فوج اور مظاہرین میں جھڑپ، 27 افراد ہلاک

عراق : فوج اور مظاہرین میں جھڑپ، 27 افراد ہلاک

عراق(جیوڈیسک)عراق میں فوجیوں او رحکومت مخالف مظاہرین میں جھڑپوں سے ستائیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔کرکوک میں سینکڑوں افراد وزیراعظم نوری المالکی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے کہ پولیس نے انہیں منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی۔ پولیس کی مداخلت پر…

اغوا کیے گئے غیر ملکی خیریت سے ہیں افغان طالبان

اغوا کیے گئے غیر ملکی خیریت سے ہیں افغان طالبان

کابل(جیوڈیسک)افغان طالبان کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز اغوا کیے گئے غیر ملکی خیریت سے ہیں اور انہیں اندرون ملک کسی محفوظ علاقے میں منتقل کردیا گیا ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح…

لیبیا : فرانسیسی سفارت خانے کے باہر دھماکا، 2 محافظ زخمی

لیبیا : فرانسیسی سفارت خانے کے باہر دھماکا، 2 محافظ زخمی

طرابلس(جیوڈیسک)لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں حکام کا کہنا ہے کہ فرانس کے سفارتخانے کے باہر کار بم دھماکا ہوا ہے۔اطلاعات کے مطابق اس دھماکے میں دو محافظ زخمی ہوئے ہیں۔ سفارتخانے کی عمارت سمیت آس پاس کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا…

بھارت کا چینی فوجیوں پر لداخ میں دخل اندازی کا الزام

بھارت کا چینی فوجیوں پر لداخ میں دخل اندازی کا الزام

لداخ(جیوڈیسک)بھارت نے چین پرلداخ میں دخل اندازی کا الزام لگاتے ہوئے سرحد پر فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کردیا ہے۔بھارتی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ چینی فوج کے اہلکار لداخ میں دولت بیگ اولڈی سیکٹر پر دس کلومیٹر تک بھارتی…

نیٹو وزرائے خارجہ کا آج برسلز میں اجلاس، شام کی صورتحال پر غور ہوگا

نیٹو وزرائے خارجہ کا آج برسلز میں اجلاس، شام کی صورتحال پر غور ہوگا

برسلز(جیوڈیسک)نیٹو کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج برسلز میں ہو رہا ہے جس میں خانہ جنگی کا شکار شام کی صورت حال کو مرکزی موضوع کی حیثیت حاصل رہے گی۔ نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والے ایک روزہ اجلاس میں امریکی وزیر…

بوسٹن دھماکے امریکہ کیخلاف مسلم جہاد ہیں : سابق ایف بی آئی ایجنٹ

بوسٹن دھماکے امریکہ کیخلاف مسلم جہاد ہیں : سابق ایف بی آئی ایجنٹ

واشنگٹن(جیوڈیسک)سابق ایف بی آئی ایجنٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ بوسٹن دھماکے امریکہ کیخلاف مسلم جہاد کا حصہ ایسے مزید حملے ہوسکتے ہیں۔ امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے ایک سابق ایجنٹ نے بوسٹن میراتھن دھماکوں کو امریکہ کیخلاف مسلم…

آئندہ صدارتی انتخابات میں بیرونی مداخلت ناقابل برداشت : کرزئی

آئندہ صدارتی انتخابات میں بیرونی مداخلت ناقابل برداشت : کرزئی

کابل(جیوڈیسک)افغان صدر صدر کرزئی نے کہا ہے کہ انتخابات قومی معاملہ سرپرستی کا حق صرف افغان عوام کو حاصل ہے۔ افغان صدر حامد کرزئی نے آئندہ صدارتی انتخابات کو ملک کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صدارتی انتخابات…

امریکا : بوسٹن حملے میں ملوث جوہر سرنائیو پر فرد جرم عائد

امریکا : بوسٹن حملے میں ملوث جوہر سرنائیو پر فرد جرم عائد

امریکا(جیوڈیسک)بوسٹن حملے میں ملوث جوہر سرنائیو پر فرد ِ جرم عائد کر دی گئی، ملزم پر بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار استعمال کرنے کا الزام ہے۔انیس سالہ جوہر پر ریاست میساچوسٹس میں ہونے والے بم دھماکوں کے ایک ہفتے بعد…

کینیڈا : دہشت گردی کا بڑامنصوبہ نا کام، 2 دہشت گرد گرفتار

کینیڈا : دہشت گردی کا بڑامنصوبہ نا کام، 2 دہشت گرد گرفتار

کینیڈا(جیوڈیسک)کینیڈا میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ کینیڈین پولیس کا کہنا ہے دہشت گردوں کا تعلق القاعدہ سے ہے۔ کینیڈین پولیس نے دعوی کیا ہے کہ دہشت گرد کینیڈین مسافر ٹرین…

سعودی عرب : ڈی پورٹ غیر ملکیوں سے اخراجات وصول کرنے کا اعلان

سعودی عرب : ڈی پورٹ غیر ملکیوں سے اخراجات وصول کرنے کا اعلان

سعودی عرب(جیوڈیسک) نے ڈی پورٹ ہونے والے غیر ملکیوں سے اخراجات وصول کرنے کا اعلان کر دیا ہے، نئے فیصلے کا اطلاق پاکستان سمیت تمام ممالک پر ہوگا۔ریاض سعودی کابینہ نے نیا قانون منظور کیا ہے۔ جس کے تحت غیر قانونی طور…

امریکہ ،مسلح شخص کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک

امریکہ ،مسلح شخص کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک

امریکہ(جیوڈیسک)مریکی شہر سیاٹل میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے چار افراد کو ہلاک کر دیا،پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا۔فائرنگ کا واقعہ سیاٹل میں ایک رہائشی عمارت میں پیش آیا،پولیس کے مطابق صبح سویرے مسلح شخص نے عمارت…

یورپ کے بعد بھارت میں بھی اسکارف اوڑھنے پر پابندی

یورپ کے بعد بھارت میں بھی اسکارف اوڑھنے پر پابندی

بھارت (جیوڈیسک)آسام یورپ کے بعد بھارت میں بھی اسکارف اوڑھنے پر پابندی عائد کر دی گئی، آسام میں چار سالہ بچی کو سکول سے نکال دیا گیا۔چار سالہ فاطمہ کے والدین کو سکول انتظامیہ کی جانب سے پندرہ دنوں کا نوٹس دیا…

برما میں نسلی فسادات کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی،پولیس تماشا دیکھتی رہی

برما میں نسلی فسادات کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی،پولیس تماشا دیکھتی رہی

میکٹیلا (جیوڈیسک)برما میں ہونے والے نسلی فسادات کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی،ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے کہ بدھ بلوائیوں کے مسلمانوں پر تشدد کے دوران پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔ فسادات کی یہ ویڈیو شورش زدہ شہر میکٹیلا میں بنائی…

دمشق:سرکاری فورسز اور باغیوں میں جھڑپیں، 85 افراد جاں بحق

دمشق:سرکاری فورسز اور باغیوں میں جھڑپیں، 85 افراد جاں بحق

دمشق (جیوڈیسک)دمشق ہر گذرتے دن کے ساتھ شام میں سرکاری فورسز اور باغیوں کے درمیان لڑائی میں شدت آتی جا رہی ہے۔ شامی باغیوں نے دعوی کیا ہے کہ دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے جدید الفادل میں صدر بشار الاسد کی فورسز…

افغانستان : طالبان نے 9 غیر ملکیوں کو یر غمال بنالیا

افغانستان : طالبان نے 9 غیر ملکیوں کو یر غمال بنالیا

کابل(جیوڈیسک)افغانستان کے مشرقی صوبے لوگر میں طالبان نے نو غیرملکیوں کو یرغمال بنا لیا ہے۔یہ گروہ اس وقت طالبان کے ہتھے چڑھ گیا جب ان کے ہیلی کاپٹر کو لوگر صوبے کے عذرا ضلعے میں مجبورا اترنا پڑا۔ اس ضلعے پر طالبان…

ورجینیا میں نجی کمپنی کا کارگو راکٹ آزمائشی پرواز پر روانہ

ورجینیا میں نجی کمپنی کا کارگو راکٹ آزمائشی پرواز پر روانہ

ورجینیا(جیوڈیسک)امریکی ریاست ورجینیا میں نجی کمپنی کا کارگو راکٹ آزمائشی پرواز پر روانہ کردیا گیا۔13 منزلہ انٹاریس راکٹ نجی کمپنی اور امریکی خلائی ادارے ناسا کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے۔ اسے ویلپ آئی لینڈ کے کمرشل اسپیس پورٹ سے روانہ…

بوسٹن دھماکوں کا گرفتار ملزم خودکشی کرنا چاہتا تھا، پولیس

بوسٹن دھماکوں کا گرفتار ملزم خودکشی کرنا چاہتا تھا، پولیس

بوسٹن(جیوڈیسک) بوسٹن پولیس کمشنرکے مطابق میراتھون دھماکوں کے ملزم سے اب تک تفتیش کا آغاز نہیں کیا جاسکا ہے۔ ملزم کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم وہ اس قابل نہیں کہ کچھ بول سکے۔بوسٹن میراتھون دھماکوں کے دوسرے ملزم جوہر سارنیو…

افغانستان : شدت پسندوں کا حملہ، پولیس اہلکار سمیت 9 افراد ہلاک

افغانستان : شدت پسندوں کا حملہ، پولیس اہلکار سمیت 9 افراد ہلاک

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں دو مختلف واقعات میں چھ پولیس اہلکار جبکہ 3 شہری ہلاک ہو گئے۔ افغانستان میں شدت پسندوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کر کے چھ پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ واقعہ صوبہ غزنی کے ضلع Dayak میں پیش آیا۔…

امریکا میں برف کا تودا گرنے سے 5 افراد ہلاک

امریکا میں برف کا تودا گرنے سے 5 افراد ہلاک

ڈین ور(جیوڈیسک)امریکی ریاست کولوراڈو میں برف کا تودا گرنے سے اسکی انگ کرنے والے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔کولوراڈو کے علاقے ڈین ور میں کاونٹی شیرف ڈان کے مطابق اسکی انگ کیلئے 6 مہم جو آئے تھے۔ جن میں س5 کی لاشیں نکال…

بھارت،بچی سے زیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری

بھارت،بچی سے زیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت میں پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔پانچ سالہ ننھی بچی کو نئی دلی کے علاقے گاندھی نگر میں درندگی کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کے خلاف ہزاروں شہری کولکتہ کی سڑکوں پر نکل آئے…

میانمار: واٹر فیسٹیول کے دوران 32 افراد ہلاک، 190 زخمی

میانمار: واٹر فیسٹیول کے دوران 32 افراد ہلاک، 190 زخمی

ینگون(جیوڈیسک)میانمار میں نئے سال کی خوشی میں منعقدہ واٹر فیسٹیول کے دوران 32 افراد ہلاک اور 190 زخمی ہو گئے۔ تین روزہ فیسٹیول کے اختتام کے بعد میانمار کی سرکاری میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے۔ ملک بھر میں فیسٹیول کے دوران…

نیوزی لینڈ فوج کا آخری دستہ وطن واپس پہنچ گیا

نیوزی لینڈ فوج کا آخری دستہ وطن واپس پہنچ گیا

ویلنگٹن(جیوڈیسک)نیوزی لینڈ کی فوج کا آخری دستہ افغانستان سے انخلا کے بعد وطن واپس پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے 60 فوجیوں پر مشتمل دستہ افغانستان سے کریسٹ چرم ایئرپورٹ پر پہنچا تو وزیر دفاع جوناتھن…