امریکا : برفباری سے نظام زندگی مفلوج ، ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکا : برفباری سے نظام زندگی مفلوج ، ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں برف کے طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا، نیویارک میں تین فٹ تک برفباری ہوئی، ہزاروں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ لوگوں کو سفر کرنے…

مصر: صدر مرسی کے خلاف پھر مظاہرے، متعدد مظاہرین زخمی

مصر: صدر مرسی کے خلاف پھر مظاہرے، متعدد مظاہرین زخمی

مصر(جیوڈیسک)مصر میں صدر مرسی کے خلاف پھر مظاہرے، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد مظاہرین زخمی ہو گئے۔جمعہ کو قاہرہ میں صدارتی محل کے باہر جمع مظاہرین نے “گو مرسی گو” کے نعرے بلند کئے۔ مشتعل مظاہرین نے پٹرول بم صدارتی محل…

فرانس:213 سال بعد خواتین کو پینٹ پہننے کی قانونی اجازت مل گئی

فرانس:213 سال بعد خواتین کو پینٹ پہننے کی قانونی اجازت مل گئی

پیرس(جیوڈیسک)فرانسیسی خواتین کو 213 سال بعد پینٹ پہننے کی قانونی اجازت مل گئی ہے۔ فرانس کی حکومت نے خواتین کو پینٹ پہننے سے روکنے والا دو سو سال پرانا قانون ختم کر دیا ہے۔یہ قانون سن اٹھارہ سو میں بنایا گیا تھا…

بھارت نے کشمیری مسلمان افضل گرو کو پھانسی دے دی

بھارت نے کشمیری مسلمان افضل گرو کو پھانسی دے دی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے کشمیری مسلمان افضل گرو کو پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں پھانسی دے دی ہے جس کے بعد کشمیر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ افضل گرو کو 2004 میں بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے الزام…

امریکی سینٹ میں ڈرون عدالتوں کے قیام کی حمایت میں اضافہ

امریکی سینٹ میں ڈرون عدالتوں کے قیام کی حمایت میں اضافہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینٹ میں ڈرون عدالتوں کے قیام کی حمایت میں اضافہ ہو گیا ، ڈرون حملے سے پہلے عدالت سے منظوری لازمی ہو گی۔ ڈرون حملوں کی منظوری کے لئے عدالتوں کے قیام کی تجویز سینٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی…

ایران پہلے سے ہی جوہری ملک ہے: احمدی نژاد

ایران پہلے سے ہی جوہری ملک ہے: احمدی نژاد

قاہرہ(جیوڈیسک)صدر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایران پہلے سے ہی جوہری ملک ہے، کس کو شک نہیں ہونا چاہیئے، ایٹمی جوہری صلاحیتوں کے باوجود کسی کیخلاف استعمال کا کوئی ارادہ نہیں۔ ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے اپنے ملک کو باضابطہ…

قرض کی واپسی، پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ: موڈیز

قرض کی واپسی، پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ: موڈیز

سنگاپور(جیوڈیسک) موڈیز کے مطابق آئی ایم ایف کو قرض واپسی کی اقساط سے بیرونی ادائیگیوں کا توازن بگڑنے سے پاکستان کے ڈیفالٹ کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ عالمی انویسٹر ایجنسی موڈیز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران…

واشنگٹن : چین خطے کے ممالک کے لئے خطرہ نہیں: امریکا

واشنگٹن : چین خطے کے ممالک کے لئے خطرہ نہیں: امریکا

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ چین خطے کے ممالک کے لئے خطرہ نہیں بلکہ امن و استحکام کیلئے کام کرنیوالی اقوام کا فیملی پارٹ بن چکا ہے۔ امریکا نے کہا ہے کہ چین خطے کے ممالک کے لئے خطرہ نہیں بلکہ…

سکیورٹی کو خواتین کے تحفظ پر تعینات کیا جائے: بھارتی سپریم کورٹ

سکیورٹی کو خواتین کے تحفظ پر تعینات کیا جائے: بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں کو وی آئی پی سیکورٹی سے ہٹا کر شہر میں خواتین کے تحفظ پر تعینات کیا جائے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے نئی دہلی پولیس سے کہا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں کو…

زیمبیا : بس اور ٹرک میں تصادم،53 افراد ہلاک، 22 زخمی ہو گئے

زیمبیا : بس اور ٹرک میں تصادم،53 افراد ہلاک، 22 زخمی ہو گئے

زیمبیا(جیوڈیسک) افریقی ملک زیمبیا میں بس اور ٹرک کے تصادم میں 53 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔زیمبیا کے دارالحکومت لوساکا میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 53 افراد ہلاک 22 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے…

ایران نے امریکا سے براہ راست مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی

ایران نے امریکا سے براہ راست مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی

ایران(جیوڈیسک) تہران ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ رائی پابندیوں کے ہوتے ہوئے امریکا سے براہ راست مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی۔ تہران میں فضائیہ کے کمانڈروں سے خطاب میں آیت اللہ خامنہ ائی نے کہا کہ امریکا نے بندوقوں…

بھارت: معاشی شرح نمو5.4 فیصد رہے گی،آئی ایم ایف

بھارت: معاشی شرح نمو5.4 فیصد رہے گی،آئی ایم ایف

  بھارت(جیوڈیسک)عالمی مالیاتی ادرے کے مطابق رواں مالی سال بھارت کی معاشی ترقی کی شرح پانچ اعشاریہ چار فیصد رہے گی۔ مگر ترقی کی شرح کو برقرار رکھنے کے لئے افراط زر کو قابو میں رکھنا ہوگا۔ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم…

چین کو چاول کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

چین کو چاول کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

چین نے سال دوہزار بارہ کے دوران اپنی ضروریات کے چاول کا پچیس فیصد چاول پاکستان سے درآمد کیا۔ پاکستان اور چین کے مابین تجارتی تعلقات میں گذشتہ چند سالوں کے دوران مسلسل تیزی کا رجحان رہا ہے۔ چین کی وزارت زراعت…

بھارت میں ہرسال 7 ہزار سے زائد بچوں پر جنسی تشدد ہوتا ہے: رپورٹ

بھارت میں ہرسال 7 ہزار سے زائد بچوں پر جنسی تشدد ہوتا ہے: رپورٹ

نئی دہلی (جیوڈیسک)انسانی حقوق کے حوالے سے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت میں ہرسال سات ہزار سے زائد بچے جنسی تشدد کا نشانہ بنتے ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی گھروں، سکولوں اور بچوں کے…

واشنگٹن : امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دی

واشنگٹن : امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دی

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دی ہیں۔تیل خریدنے والے ممالک ایران کو رقم کے بجائے اشیا کی صورت میں ادائیگی کریں گے۔ نئی پابندیوں کے بعد ایران کو تیل سے حاصل ہونے والی آمدنی پر رسائی محدود ہو…

امریکی محکمہ انصاف کانگریس کو معلومات فراہم کرے گا

امریکی محکمہ انصاف کانگریس کو معلومات فراہم کرے گا

امریکہ(جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے محکمہ انصاف کو ہدایت کی ہے کہ وہ کانگریس کی انٹیلی جنس کمیٹی کو امریکی شہریوں پرڈرون حملوں سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرے۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سیجاری وائٹ پیپر میں یہ انکشاف کیا…

شکاگو : شدید برفباری نے معمولات زندگی مفلوج کر دئیے

شکاگو : شدید برفباری نے معمولات زندگی مفلوج کر دئیے

شکاگو (جیوڈیسک) امریکی شہر شکاگو میں جاری شدید برفباری نے معمولات زندگی مفلوج کر دئیے۔ خراب موسم کے باعث متعدد پروازیں منسوخ ہو گئیں اور سیکڑوں مسافر ائیرپورٹس پرپھنس گئے۔ کئی روز سے ہونے والی برفباری نے پورے شہر کو برف کی…

سعودی عرب میں سی آئی اے کے خفیہ ڈرون بیس کا انکشاف

سعودی عرب میں سی آئی اے کے خفیہ ڈرون بیس کا انکشاف

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی عرب میں سی آئی اے کا خفیہ ڈرون بیس ہے جہاں سییمن پر ڈرون حملے کیئے جارہے ہیں۔ القاعدہ کے خلاف مہم میں یمن پر امریکی ڈرون سعودی عرب میں ایک امریکی ایئر بیس سے اڑ رہے ہیں۔…

افغان طالبان نے لندن کانفرنس کا اعلامیہ مسترد کر دیا

افغان طالبان نے لندن کانفرنس کا اعلامیہ مسترد کر دیا

کابل (جیوڈیسک) افغان طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایسی کانفرنسز محض پروپیگنڈہ ہیں ، مقصد تاثر دینا ہوتا ہے کہ وہاں ترقی اور امن کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ طالبان نے پاکستان ، افغانستان اور برطانوی رہنماؤں کے درمیان…

بھارت کے ہندو انتہا پسند لیڈر نریندر مودی کیخلاف طلبہ کا احتجاج

بھارت کے ہندو انتہا پسند لیڈر نریندر مودی کیخلاف طلبہ کا احتجاج

نئی دہلی (جیوڈیسک) قاتل مودی واپس جا طلبہ کے نعرے، پولیس نے طلبہ کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج اور پانی کا چھڑکا کیا۔ بھارت کے ہندو انتہا پسند رہنماء نریندر مودی کی نئی دہلی میں موجودگی کیخلاف سینکڑوں بھارتی طلبہ نے…

ہم جنس پرستوں کی شادی کا قانون نقصان دہ ہو گا : روس

ہم جنس پرستوں کی شادی کا قانون نقصان دہ ہو گا : روس

روس (جیوڈیسک) روس نے متنبہ کیا ہے کہ یارپی ممالک فرانس اور برطانیہ میں ہم جنس پرستوں کی شادی کا قانون نقصان دہ ہو گا۔ فرانس اور برطانیہ میں پارلیمانوں کی طرف سے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بارے میں قانون…

امریکا نے خلیج فارس سے اپنا بحری بیڑا واپس بلالیا

امریکا نے خلیج فارس سے اپنا بحری بیڑا واپس بلالیا

معاشی بحران کے سبب امریکا نے خلیج فارس سے اپنا ایک بحری فوجی بیٹرا واپس بلالیا ہے۔ ذرائع کے مطابق معاشی بحران امریکا کی فوجی مہم جوئی پر بھی اثرا انداز ہونے لگا ہے اور خلیج فارس میں موجود اس نے اپنا…

مارچ سے مالی سے فوجی انخلا شروع ہو جائے گا: فرانسیسی وزیر خارجہ

مارچ سے مالی سے فوجی انخلا شروع ہو جائے گا: فرانسیسی وزیر خارجہ

پیرس(جیوڈیسک) فرانس کے وزیر خارجہ لارینٹ فیبیوس نے کہا ہے کہ اگر سب کچھ منصوبے کے مطابق گیا تو مارچ کے آغاز سے ان کا ملک مالی سے فوجیوں کا انخلا شروع کر دے گا۔ فیبیوس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ…

قاہرہ : اوآئی سی کا 12 واں سربراہی اجلاس شروع

قاہرہ : اوآئی سی کا 12 واں سربراہی اجلاس شروع

قاہرہ (جیوڈیسک)اسلامی ملکوں کی تنظیم او آئی سی کا بارہواں سربراہ اجلاس مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں شروع ہو گیا، اجلاس میں شام اور مالی کے حالات پر بات چیت کی جائے گی۔ او آئی سی کے اجلاس کا موضوع ہے عالم…