ہندو دہشتگردی بارے بیان ، بھارتی وزیر داخلہ کیخلاف مقدمہ

ہندو دہشتگردی بارے بیان ، بھارتی وزیر داخلہ کیخلاف مقدمہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) ہندو دہشتگردی بارے بیان دینے پر بھارتی وزیر داخلہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بھارتی وزیر داخلہ سوشیل کمار شندے کیخلاف ہندو دہشت گردی کے بیان پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پروفیسر بید پرکاش شرما نے وزیر…

پاکستان میں دہشتگردی کے خاتمے میں کامیاب ہوئے ہیں:ہلیری کلنٹن

پاکستان میں دہشتگردی کے خاتمے میں کامیاب ہوئے ہیں:ہلیری کلنٹن

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کہتی ہیں پاکستان میں دہشتگردی کے خاتمے میں کامیاب ہوئے ہیں۔پاکستان اور بھارت کی طرف سے تعلقات کی بہتری کے لیے کی گئیں کوششیں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے معاون ثابت ہوں گی۔ امریکی وزیر خارجہ…

کیوبا ، خالد شیخ سمیت4 ملزمان کیخلاف سماعت شروع

کیوبا ، خالد شیخ سمیت4 ملزمان کیخلاف سماعت شروع

کیوبا (جیوڈیسک) کیوبا میں واقع امریکی نیول بیس گوانتا ناموبے میں نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ اور ان کے چار ساتھیوں کیخلاف جنگی جرائم کے ٹریبونل میں مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی۔ ملزم خالد شیخ اور ان کے دیگر…

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کا ماحول ختم ہو گیا ، بھارت

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کا ماحول ختم ہو گیا ، بھارت

اسلام آباد(جیوڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کا ماحول ختم ہو چکا ہے۔ پاکستانی ہاکی پلیئرز کو بھارتی حکومت نے واپس نہیں بھجوایا تھا۔ اسلام آباد میں بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب…

چین : ٹرین اور مسافر بس میں تصادم ، 10 افراد ہلاک

چین : ٹرین اور مسافر بس میں تصادم ، 10 افراد ہلاک

  چین (جیوڈیسک) چین میں ٹرین اور مسافر بس کے درمیان تصادم سے 10 افراد ہلاک جبکہ 11 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ چین میں ٹرین اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد…

امت مسلمہ یہودی ازم کیخلاف متحد ہو جائے : ایرانی صدر

امت مسلمہ یہودی ازم کیخلاف متحد ہو جائے : ایرانی صدر

ایران (جیوڈیسک) ایرانی صدر نے کہا ہے کہ امت مسلمہ یہودی ازم کیخلاف متحد ہو جائے۔ تہران ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے تمام مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ صیہونیت کے بڑھتے ہوئے پرچار کی روک تھام کیلئے اپنے…

ہالینڈ : ملکہ بیٹرکس کا بیٹے کو بادشاہت سونپنے کا اعلان

ہالینڈ : ملکہ بیٹرکس کا بیٹے کو بادشاہت سونپنے کا اعلان

ہالینڈ (جیوڈیسک) ہالینڈ کی ملکہ بیٹرکس نے بیٹے ولیم الیگزینڈر کو بادشاہت سونپنے کا اعلان کر دیا۔ نیدرلینڈ کی پچھتر سالہ ملکہ بیٹرکس نے اعلان کیا ہے کہ وہ تخت سے علیحدہ ہو رہی ہیں تا کہ ان کے بیٹے شہزادہ ولیم…

امریکا نے امیگریشن نظام میں اصلاحات کی تیاری کرلی

امریکا نے امیگریشن نظام میں اصلاحات کی تیاری کرلی

امریکا (جیوڈیسک)نیویار کامریکا نے امیگریشن نظام میں اصلاحات کی تیاری کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانیوں سمیت ایک کروڑ دس لاکھ غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے۔    …

ایران کا بندر کو خلا میں بھیجنے کا دعوی

ایران کا بندر کو خلا میں بھیجنے کا دعوی

ایران(جیودیسک) تہرانایران نے اپنے خلائی پروگرام کا ایک اہم سنگ میل طے کرتے ہوئے بندر کو خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ایران کے میڈیا کے مطابق بندر کو کاوشگر نامی راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا۔ راکٹ خلا…

یمن : دو حملوں میں آٹھ فوجیوں سمیت انیس افراد ہلاک، متعدد زخمی

یمن : دو حملوں میں آٹھ فوجیوں سمیت انیس افراد ہلاک، متعدد زخمی

یمن (جیوڈیسک)یمن صنعایمن میں دو الگ حملوں میں آٹھ فوجیوں سمیت انیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ دارالحکومت صنعاسے قریبی شہر رضا میں کار بم دھماکے میں گیارہ افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہو گئے ہیں۔ جبکہ جنوبی صوبہ البیضا…

مصر: اپوزیشن نے صدر مرسی کی مذاکرات کی پیش کش کو مسترد کردیا

مصر: اپوزیشن نے صدر مرسی کی مذاکرات کی پیش کش کو مسترد کردیا

مصر(جیوڈیسک)مصرقاہرہمصر میں مزید دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اپوزیشن نے صدر مرسی کی مذاکرات کی پیش کش کو مسترد کردیا ہے۔ مصر کے شورش زدہ شہر پورٹ سعید میں تھانے کے باہر پولیس سے جھڑپ میں دو مزید نوجوان ہلاک ہوگئے…

روس : آتش فشاں کے لاوا اگلنے کا سلسلہ گزشتہ سال نومبر سے جاری

روس : آتش فشاں کے لاوا اگلنے کا سلسلہ گزشتہ سال نومبر سے جاری

روس (جیوڈیسک)ماسکو روس کے جزیرہ نما کا مچتکا میں واقع آتش فشاں کے لاوا اگلنے کا سلسلہ گزشتہ سال نومبر سے جاری ہے۔ اس کی تازہ ترین ویڈیو میں پگھلے لاوے کا دریا بہتا نظرآ رہا ہے جبکہ گیس اور راکھ کے…

آسٹریلیا: بارشوں اور سیلاب کے باعث تین افراد ہلاک

آسٹریلیا: بارشوں اور سیلاب کے باعث تین افراد ہلاک

سڈنی(جیوڈیسک)آسٹریلیا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث تین افراد ہلاک جبکہ ہزاروں بے گھر ہو گئے۔ آسٹریلیا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث تین افراد ہلاک جبکہ ہزاروں بے گھر ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست کوئنز…

مصر، پورٹ سعید میں ہنگامہ آرائی ، 50 افراد ہلاک

مصر، پورٹ سعید میں ہنگامہ آرائی ، 50 افراد ہلاک

مصر (جیوڈیسک) مصر کے ساحلی شہر پورٹ سعید میں پانچویں دن بھی ہنگامہ آرائی جاری رہی۔ پرتشدد مظاہروں میں اب تک پچاس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان پر تشدد واقعات کے بعد مصری صدر محمد مرسی نے…

پاک چین تجارت میں 18 فیصد اضافہ

پاک چین تجارت میں 18 فیصد اضافہ

سال دوہزار بارہ میں پاک چین تجار ت کا حجم سترہ اعشاریہ چھ فیصد اضافے کے ساتھ بارہ ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا ہے۔ چین کے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق سال دوہزار بارہ کے اختتام پر…

برازیل :آتشزدگی سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ریلی

برازیل :آتشزدگی سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ریلی

برازیل کے نائٹ کلب میں آتشزدگی سے ہلاک ہونے والے افراد کی یاد میں ریلی نکالی گئی۔سانتا ماریا میں نکالی گئی ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی،مرنے والوں کی تصویریں تھامے شرکا غمزدہ دکھائی دیئے،بعض افراد وائلن پر دھنیں بکھیرتے بھی…

روس کی کشتی جاپان کے سمندر میں ڈوب گئی، 8 افراد ہلاک

روس کی کشتی جاپان کے سمندر میں ڈوب گئی، 8 افراد ہلاک

ماسکو(جیوڈیسک)روس کی ماہی گیر کشتی جاپان کے سمندر میں ڈوبنے سے 8 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔جاپان کے سمندر میں ایک روسی ماہی گیر کشتی ڈوبنے سے 8 افراد ہلاک جبکہ عملے کے متعدد افراد لاپتہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق…

امریکہ کا ایک کروڑ دس لاکھ غیر قانونی تارکین کو شہریت دینے کا فیصلہ

امریکہ کا ایک کروڑ دس لاکھ غیر قانونی تارکین کو شہریت دینے کا فیصلہ

واشنگٹن (جیوڈیسک):امریکی سینیٹ نے ایک کروڑ دس لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا فیصلہ کر لیا،بل امریکی سینٹ میں موسم گرما کے آغاز میں پیش کیا جائے گا۔ امریکہ کی دونوں اہم جماعتوں کے حکمران ڈیموکریٹک پارٹی اور حزب…

کیوبا : خالد شیخ سمیت4 ملزمان کیخلاف سماعت شروع

کیوبا : خالد شیخ سمیت4 ملزمان کیخلاف سماعت شروع

کیوبا(جیوڈیسک)کیوبا میں واقع امریکی نیول بیس گوانتاناموبے میں نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ اور ان کے چار ساتھیوں کیخلاف جنگی جرائم کے ٹریبونل میں مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی۔ ملزم خالد شیخ اور ان کے دیگر چار ساتھی علی…

برطانیہ: ملازمت سے فارغ افراد کو 4.9 ارب ڈالر ہرجانہ ادا

برطانیہ: ملازمت سے فارغ افراد کو 4.9 ارب ڈالر ہرجانہ ادا

لندن: (جیوڈیسک)برطانوی حکومت نے ملازمت سے فارغ ہونے والے افراد کو 4.9 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کر دیا۔گزشتہ سال برطانیہ میں ملازمت سے فارغ ہونے والے افراد کو ہرجانہ ادائیگیوں کی مد میں 9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ حالیہ رپورٹ میں بتایا…

الطاف حسین کا صدرالیکٹرونکس مارکیٹ کے سابق صدر کی موت پر اظہارافسوس

الطاف حسین کا صدرالیکٹرونکس مارکیٹ کے سابق صدر کی موت پر اظہارافسوس

لندن(جیوڈیسک) لندن ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے معروف تاجر رہنما او ر صدر الیکٹرونکس ایسوسی ایشن کے سابق صدر محمد عرفان پر دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے اور اس کے نتیجے میں ان کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس…

اقوام متحدہ : ڈرون سے معصوم شہریوں کی ہلاکت ، تحقیقات شروع

اقوام متحدہ : ڈرون سے معصوم شہریوں کی ہلاکت ، تحقیقات شروع

اقوام متحدہ نے پاکستان سمیت پانچ ملکوں میں ڈروں حملوں میں معصوم شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ اقوام متحدہ کی انکوائری ٹیم چار ارکان پر مشتمل ہے۔ اقوام متحدہ نے اب تک ڈرون حملوں میں بے گناہ افراد…

برازیل ، نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 245 افراد ہلاک

برازیل ، نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 245 افراد ہلاک

برازیل (جیوڈیسک) برازیل کے شہر برازیلیا ایک شبینہ کلب میں آگ لگنے سے دو سوپینتالیس افراد ہلاک ہو گئے۔ نائٹ کلب میں آگ اس وقت لگی جب محفل اپنے عروج پر تھی اور ہال میں تل دھرنے کو جگہ نہ تھی ،…

ترکی میں نصب کئے گئے پیٹریاٹ میزائلوں کی پہلی بیٹری آپریشنل کر دی گئی

ترکی میں نصب کئے گئے پیٹریاٹ میزائلوں کی پہلی بیٹری آپریشنل کر دی گئی

برسلز(جیوڈیسک)ترکی میں ہمسایہ ملک شام میں تنازع کے پھیلنے کے خلاف حفاظتی نقطہ نظر سے تعینات کئے گئے پیٹریاٹ میزائلوں کی 6 میں سے پہلی بیٹری آپریشنل کر دی گئی ہے۔ نیٹو کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے…