یمن: القاعدہ کے نائب امیرسعود الشہری نے دم توڑدیا

یمن: القاعدہ کے نائب امیرسعود الشہری نے دم توڑدیا

صنعا… یمن میں گزشتہ ماہ ایک فوجی آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے القاعدہ کے نائب امیر سعود الشہری نے دم توڑ دیا۔ یمنی حکام نے عرب جزیرہ نمامیں القاعدہ کے نائب امیر سعود الشہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ سعودی شہری…

ممبئی حملے: سازش میں ملوث امریکی کو 35 سال قید کی سزا

ممبئی حملے: سازش میں ملوث امریکی کو 35 سال قید کی سزا

امریکا کی ایک عدالت نے بھارت کے شہر ممبئی میں نومبر 2008ء میں دہشت گردی کے حملوں کی سازش میں ملوث امریکی شہری ڈیوڈ کولمین ہیڈلے کو 35 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ باون سالہ ہیڈلے امریکی حکام کے ساتھ تفتیش…

انتہا پسندی کے خلاف بیان، بھارتی وزیر خارجہ کی مخالف

انتہا پسندی کے خلاف بیان، بھارتی وزیر خارجہ کی مخالف

بھارت(جیوڈیسک) بھارت کے وزیر داخلہ سوشیل کمار شندے کے ہندو انتہا پسندی کے حوالے سے بیان کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی سمیت پورے ہندوستان میں انہیں شدید مخالفت کا سامنا ہے۔ سب سے بڑی جمہوری قوت کہلانے والی قوم نے وزیر خارجہ…

ہزاروں ہندو بھگت گناہ دھونے کے لیے کھمبے میلے میں شریک

ہزاروں ہندو بھگت گناہ دھونے کے لیے کھمبے میلے میں شریک

بھارت(جیوڈیسک) نئی دہلی بھارت میں ہزاروں ہندو بھگت گناہ دھونے کے لیے کھمبے میلے میں شریک ہیں اور الہ آباد کے دریائے گنگا میں ڈبکیاں لگا رہے ہیں ، دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع سمجھا جانے والا کھمب کا میلہ…

بھارت سمجھوتہ ایکسپریس کے حقائق سامنے لائے، دفتر خارجہ

بھارت سمجھوتہ ایکسپریس کے حقائق سامنے لائے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)دفتر خارجہ کے ترجمان معظم احمد خان نے کہا ہے بھارت سمجھوتہ ایکسپریس کے حقائق سامنے لائے، پاکستان اور بھارت کو ایک دوسرے کے تحفظات دور کرنے چاہیے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان معظم…

اقوام متحدہ ڈرون حملوں کی تحقیقات پرآمادہ ہو گیا، برطانوی جریدہ

اقوام متحدہ ڈرون حملوں کی تحقیقات پرآمادہ ہو گیا، برطانوی جریدہ

نیویارک(جیوڈیسک) نیویارک برطانوی جریدے دی گارجین نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ پاکستان اور افغانستان سمیت متعددم مالک میں امریکا، برطانیہ اور اسرائیل کے ڈرون حملوں کی تحقیقات پرآمادہ ہو گیا ، اقوام متحدہ نے برطانوی ماہر قانون بن امریسن کی سربراہی…

اقوام متحدہ نے ایل او سی پر بھارتی حملے کی تحقیقات کا آغاز

اقوام متحدہ نے ایل او سی پر بھارتی حملے کی تحقیقات کا آغاز

اقوام متحدہ (جیوڈیسک)اقوام متحدہ نے لائن آف کنٹرول پر حاجی پیرسیکٹرمیں بھارت کی جانب سے پاکستانی چوکی پر حملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے امن مشن اور فیلڈ سپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان آندرے مچل نے برطانوی نشریاتی…

عالمی معاشی شرح نمو میں کمی متوقع، آئی ایم ایف

عالمی معاشی شرح نمو میں کمی متوقع، آئی ایم ایف

انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ کے مطابق رواں سال عالمی معیشت توقع سے کم ترقی کرئے گی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ ورلڈ اکنامک آوٹ لک کے مطابق سال دو ہزار بارہ کی آخری سہ ماہی میں آنے والی معاشی بہتری سال دوہزار…

بولیویا میں بس حادثہ ، 21 ہلاک ، 30 مسافر شدید زخمی

بولیویا میں بس حادثہ ، 21 ہلاک ، 30 مسافر شدید زخمی

بولیویا (جیوڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک بولیویا میں تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹنے سیبس میں سوار اکیس مسافر ہلاک جبکہ تیس مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ بعض مسافر تباہ شدہ بس…

لندن : طلباء وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کیخلاف سراپا احتجاج

لندن : طلباء وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کیخلاف سراپا احتجاج

لندن (جیوڈیسک) سو سے زائد طلباء لندن کے آکسفورڈ یونین کے باہر اس وقت سراپا احتجاج بن گئے جب لندن میں ایکوا ڈور کے سفارتخانے سے آکسفورڈ یونین ڈیبیٹنگ میں وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کا ویڈیو خطاب شروع ہونے والا…

لیبیا میں سفارتخانے پر حملہ ، ہلیری نے ریپبلکن کے الزام مسترد کر دئیے

لیبیا میں سفارتخانے پر حملہ ، ہلیری نے ریپبلکن کے الزام مسترد کر دئیے

امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے لیبیا میں سفارتخانے پر حملے کے معاملے کو دبانے کے ریپلکن پارٹی کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ واشنگٹن سینیٹ کی امور خارجہ کی کمیٹی میں بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے گزشتہ…

بحران کے حل تک اپنی فوج مالی میں رکھیں گئے، نائجیرین صدر

بحران کے حل تک اپنی فوج مالی میں رکھیں گئے، نائجیرین صدر

جنیوا(جیوڈیسک) نائجیریا کے صدر نے ایک ترجمان کے ذریعے سے کہا کہ نائجیریا اس وقت تک مالی میں اپنی فوج رکھے گا ، جب تک بحران حل نہیں ہو جاتا اور ملک میں امن وامان قائم نہیں ہو جاتا۔ نائجیریا کے صدر…

کینیڈا کا مالی میں طیارے کے قیام کی مدت میں توسیع کا امکان

کینیڈا کا مالی میں طیارے کے قیام کی مدت میں توسیع کا امکان

اوٹاوہ (جیوڈیسک) ایک مقامی جریدہ نے اطلاع دی ہے کہ توقع ہے کہ کینیڈا اسلام پسند باغیوں کے خلاف لڑنے والی مالی اور فرانس کی افواج کی مدد کے لئے بھیجے جانے والے فوجی ٹرانسپورٹ طیارے کے قیام کی مدت میں توسیع…

پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آ رہے ہیں: امریکی جنرل

پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آ رہے ہیں: امریکی جنرل

افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان میں امریکی جنرل جیمز ٹیری نے کہا ہے کہ فوجی تناظر میں پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آرہے ہیں، پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی تعداد بتانا مشکل ہے۔ پینٹاگون کو بریفنگ دیتے ہوئے افغانستان میں امریکی فورسز کے ڈپٹی…

عالمی معاشی صورتحال بہتر، یورو زون کو لاحق خطرات میں کمی

عالمی معاشی صورتحال بہتر، یورو زون کو لاحق خطرات میں کمی

عالمی معاشی صورتحال میں آہستہ آہستہ بہتری آ رہی ہے، آئی ایم ایف کے مطابق یہ سال گزشتہ برس کے مقابلے میں بہتر رہے گا۔ عالمی مالیاتی ادارے کی حالیہ رپورٹ کے مطابق عالمی معیشت کی شرح نمو ساڑھے تین فیصد رہے…

پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آرہے ہیں ، امریکا

پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آرہے ہیں ، امریکا

افغانستان میں امریکی جنرل جیمز ٹیری نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آرہے ہیں، پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی تعداد بتانا مشکل ہے۔ پینٹاگون کو بریفنگ دیتے ہوئے افغانستان میں امریکی فورسز کیڈپٹی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل…

جنرل خالد شمیم وائیں سے پیٹر لیوے کی ملاقات

جنرل خالد شمیم وائیں سے پیٹر لیوے کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی محکمہ دفاع کے ایشیا اور بحر الکاہل کے سکیورٹی امور کیلئے پرنسپل معاون نائب سیکرٹری دفاع پیٹر لیوے نے ملاقات کی۔ جوائنٹ سٹاف ہیڈ…

کشمیر میں فوجی مبصر مشن ختم کرنے سے متعلق بھارت کا مطالبہ مسترد

کشمیر میں فوجی مبصر مشن ختم کرنے سے متعلق بھارت کا مطالبہ مسترد

کشمیر(جیوڈیسک)کشمیراقوام متحدہ اقوام متحدہ نے کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر فوجی مبصر مشن ختم کرنے سے متعلق بھارت کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان مارٹن نیسرکیnesirky نے ایک بیان میں کہی۔ ترجمان نے…

حماس مخالف نیتن یاہو کے پھر وزارتِ عظمی سنبھالنے کا امکان

حماس مخالف نیتن یاہو کے پھر وزارتِ عظمی سنبھالنے کا امکان

تل ابیبا سرائیلی(جیوڈیسک) تل ابیبا سرائیلی انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کی پارٹی اور اسکے اتحادیوں کو معمولی اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔ اسرائیل کے انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق نتن یاہو کی لیکوڈ…

بی جے پی کے رہنما راج ناتھ سنگھ کا پارٹی صدر بننے کا امکان

بی جے پی کے رہنما راج ناتھ سنگھ کا پارٹی صدر بننے کا امکان

نئی دہلی(جیوڈیسک) نئی دہلی بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما راج ناتھ سنگھ کا ایک مرتبہ پھر پارٹی کا صدر بننے کا امکان ہے، اعلان آج کیا جائے گا۔ بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی بی جے پی کے نئے…

پاک بھارت جھڑپیں : اقوام متحدہ سے تحقیقات کی ضرورت نہیں ، سلمان

پاک بھارت جھڑپیں : اقوام متحدہ سے تحقیقات کی ضرورت نہیں ، سلمان

پاک بھارت جھڑپیں (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا معاملہ اقوام متحدہ کی انکوائری کے بجائے پاک بھارت مذاکرات سے حل ہونا چاہیئے۔ نئی دہلی میں سری لنکا کے وزیرخارجہ سے…

ڈیوڈ ہیڈلے کی کسی بھی ملک کو حوالگی نہیں کی جائے گی : امریکہ

ڈیوڈ ہیڈلے کی کسی بھی ملک کو حوالگی نہیں کی جائے گی : امریکہ

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ نے ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم ڈیوڈ ہیڈلے کی حوالگی کو مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب اٹارنی جنرل گیری شاپیرو نے شکاگو عدالت میں جمع کرائی گئی بیس صفحات پر مشتمل دستاویزات…

عمان کیساتھ جلد بحری مشقوں کا آغاز کرینگے : کمانڈر ایرانی بحریہ

عمان کیساتھ جلد بحری مشقوں کا آغاز کرینگے : کمانڈر ایرانی بحریہ

ایران (جیوڈیسک) ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ عمان کے ساتھ مل کر جلد مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کرینگے۔ ایران اور عمان جلد مشترکہ ریسکیو اور ریلیف بحری مشقیں کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی بحریہ…

ایرانی جوہری توانائی مذاکرات کا آئندہ دور تیرہ فروری کو ہو گا

ایرانی جوہری توانائی مذاکرات کا آئندہ دور تیرہ فروری کو ہو گا

ایران (جیوڈیسک) عالمی جوہری توانائی ادارے نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری توانائی مذاکرات کا آئندہ دور تیرہ فروری کو ہو گا۔ نیویارک عالمی جوہری توانائی ادارے نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری توانائی مذاکرات کا آئندہ دور…