الجزائر : امریکی یرغمالیوں کے بدلے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا مطالبہ

الجزائر : امریکی یرغمالیوں کے بدلے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا مطالبہ

الجزائر (جیوڈیسک) الجزائر کے شدت پسندوں نے امریکی یرغمالیوں کے بدلے ، ڈاکٹرعافیہ صدیقی اور مصری نژاد شیخ عمر عبد الرحمن کی رہائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے شدت پسندوں نے چند روز قبل ایک گیس فیلڈ…

باغی ہتھیار ڈال دیں تو بات ہو سکتی ہے : شامی حکومت

باغی ہتھیار ڈال دیں تو بات ہو سکتی ہے : شامی حکومت

شام (جیوڈیسک) شامی حکومت نے اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے اگر باغی ہتھیار ڈال دیں تو ان سے نئی حکومت کی تشکیل پر بات ہو سکتی ہے۔ شامی وزیر خارجہ ولید المعلم نے سرکاری ٹی…

امریکہ کا پاکستانی علاقوں میں کھلم کھلا ڈرون حملے کرنے کا فیصلہ

امریکہ کا پاکستانی علاقوں میں کھلم کھلا ڈرون حملے کرنے کا فیصلہ

امریکہ (جیوڈیسک) امریکی انتطامیہ نے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں منتخب ٹارگٹس پر کھلم کھلا ڈرون حملے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایک امریکی اخبار کے مطابق ڈرون حملوں کے حوالے سے نئی پالیسی تشکیل دی جا رہی ہے جس کی روسے…

لانگ مارچ میں سفارتکاروں کی سیکیورٹی کے بہترین انتظام کیے گئے ، امریکی سفیر

لانگ مارچ میں سفارتکاروں کی سیکیورٹی کے بہترین انتظام کیے گئے ، امریکی سفیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے وزیر داخلہ رحمن ملک سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی سفیر نے لانگ مارچ کے پر امن اختتام پر…

مغربی یورپ میں موسم کی تباہ کاریاں جاری ، 13 افراد ہلاک

مغربی یورپ میں موسم کی تباہ کاریاں جاری ، 13 افراد ہلاک

مغربی یورپ (جیوڈیسک) مغربی یورپ کے ممالک میں موسم کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ برف باری اور برفانی ہواؤں سے 24 گھنٹوں میں 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ انتہائی شدید سرد موسم نے یورپ کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ لوگ…

برطانیہ کا نائیجیریا میں ایبٹ آباد طرز کا آپریشن شروع کرنے کا منصوبہ

برطانیہ کا نائیجیریا میں ایبٹ آباد طرز کا آپریشن شروع کرنے کا منصوبہ

برطانیہ نے نائیجیریا میں اپنے شہریوں کے اغواء میں مبینہ طور پر ملوث القاعدہ ونگ مختار بل مختار کیخلاف ایبٹ آباد طرز کا آپریشن شروع کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک خصوصی فوجی ٹیم اس…

چین کے تین بحری جہاز متنازعہ جزائر کے گرد داخل

چین کے تین بحری جہاز متنازعہ جزائر کے گرد داخل

چین (جیوڈیسک) چینی حکومت کے تین بحری جہاز ہفتے کے روز متنازعہ جزائر کے گرد جاپان کے علاقائی پانیوں میں داخل ہو گئے تفصیلات کے مطابق یہ اقدام امریکہ کی جانب سے بیجنگ کو پس پردہ اس انتباہ کے چند گھنٹوں بعد…

شام میں الجزیرہ ٹیلی ویژن کا رپورٹر قتل

شام میں الجزیرہ ٹیلی ویژن کا رپورٹر قتل

شام (جیوڈیسک) ایک مسلح شخص نے گزشتہ روز شام کے جنوبی صوبہ دارا میں الجزیرہ ٹیلی ویژن کے رپورٹر محمد ہورانی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ بین العرب نیوز چینل نے کہا کہ حکومتی فوجی نے دارا صوبے کے شہر…

مالی بحران سے سات لاکھ سے زائد افراد کے متاثر ہونے کا امکان : اقوام متحدہ

مالی بحران سے سات لاکھ سے زائد افراد کے متاثر ہونے کا امکان : اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مالی میں پرتشدد بحران کے باعث سات لاکھ سے زائد افراد کے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ جن میں آئندہ چند ماہ کے دوران چار لاکھ سے زائد ہمسائیہ ممالک میں نقل مکانی کرنیوالے شامل ہونگے۔…

ایتھنز میں پاکستانی نوجوان کی ہلاکت ، ہزاروں افراد کا احتجاج

ایتھنز میں پاکستانی نوجوان کی ہلاکت ، ہزاروں افراد کا احتجاج

ایتھنز (جیوڈیسک) یونان کے دارالحکومت میں ستائیس سالہ پاکستانی نوجوان کی ہلاکت کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ مظاہرے میں پاکستانی کمیونٹی کے سیکڑوں افراد بھی شریک تھے جنہوں نے مقتول شہزاد لقمان کا تابوت اٹھا کر نسل پرستانہ حملوں کے…

عام انتخابات فوج کی نگرانی میں کرائے جائیں ، پرویز مشرف

عام انتخابات فوج کی نگرانی میں کرائے جائیں ، پرویز مشرف

لندن (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے عام انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے الیکشن سے دو ماہ پہلے پاکستان آکر انتخابی مہم چلانے کا اشارہ بھی دیا۔ لندن میں جلسے سے خطاب اور میڈیا سے…

بلغاریہ : مسلح شخص کی سیاسی تقریب میں پارٹی سربراہ کو گولی مارنے کی کوشش

بلغاریہ : مسلح شخص کی سیاسی تقریب میں پارٹی سربراہ کو گولی مارنے کی کوشش

صوفیہ … بلغاریہ میں سیاسی جماعت کی ایک تقریب کے دوران مسلح شخص نے اسٹیج پر آکر تقریر کرتے پارٹی سربراہ کو گولی مارنے کی کوشش کی، سیکورٹی گارڈز نے فوری مداخلت کرکے حملہ آور کو قابو میں کرلیا۔ بلغاریہ کی ترک…

الجیریا میں1 امریکی سمیت 20 سے زائد یرغمالی ہلاک

الجیریا میں1 امریکی سمیت 20 سے زائد یرغمالی ہلاک

الجیریا(جیوڈیسک) الجیریا میں گیس پلانٹ پرعسکریت پسندوں کے حملے کے بعد یرغمال بنائے جانے والے ایک امریکی سمیت بیس سے زائد مقامی اور غیر ملکی ورکرز ہلاک کر دیئے گئے۔ یرغمالیوں میں پانچ امریکی ورکرز بھی شامل ہیں۔ فوج اور سیکیورٹی فورسز…

بہتر تعلقات کیلئے پاکستان رویہ تبدیل کرے، من موہن سنگھ

بہتر تعلقات کیلئے پاکستان رویہ تبدیل کرے، من موہن سنگھ

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت تمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن پاکستان کو اچھے تعلقات کیلئے رویہ تبدیل کرنا ہوگا۔ جے پور میں کانگریس کے اجلاس سے خطاب میں منموہن سنگھ کا کہنا تھا…

برطانیہ میں شدید برفباری، ہزاروں اسکولز بند کر دیئے گئے

برطانیہ میں شدید برفباری، ہزاروں اسکولز بند کر دیئے گئے

برطانیہ(جیوڈیسک)برطانیہ کے مختلف شہروں میں شدید برف باری سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ برفانی طوفان کے باعث ہزاروں اسکولز بند اور سینکڑوں فلائٹس کینسل کر دی گئیں۔ برف باری نے شاہراوں پر برف کی دبیز چادر بچھا دی جس…

امریکی بوئنگ کمپنی نے 787 ڈریم لائنر جہاز کی ترسیل روک دی

امریکی بوئنگ کمپنی نے 787 ڈریم لائنر جہاز کی ترسیل روک دی

فنی خرابی سامنے آنے کے بعد امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ نے پوری دنیا میں سیون ایٹ سیون ڈریم لائنر جہاز کی ترسیل روک دی ہے۔ بوئنگ کمپنی کے ترجمان کے مطابق نئے ڈریم لائنر میں بیٹری کی خرابی کو دور کرنے…

میکسیکو: چھوٹا نجی طیارہ گر کر تباہ، آٹھ افراد ہلاک ہوگئے

میکسیکو: چھوٹا نجی طیارہ گر کر تباہ، آٹھ افراد ہلاک ہوگئے

ٹکسٹلاگٹریز: میکسیکو کی جنوبی ریاست چیاپاس میں پرواز کے تھوڑی دیر بعد ایک چھوٹا نجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے اور ہوائی اڈے سیاہ دھوئیں سے بھر گیا۔ چیاپاس سول پروٹیکشن سروس…

بھارت: اطالوی میرینز مقدمہ خصوصی عدالت میں منتقل کرنیکا حکم

بھارت: اطالوی میرینز مقدمہ خصوصی عدالت میں منتقل کرنیکا حکم

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے ایک آئل ٹینکر کی حفاظت پر مامور دو اطالوی میرین کی جانب سے بھارتی ماہی گیروں کے قتل کے کیس میں حکم دیا کہ دونوں ملزمان کا مقدمہ نئی دہلی کی خصوصی عدالت میں منتقل کیا جائے۔…

امریکا میں زکام کی وباء ، مزید 29 بچے ہلاک ہو گئے

امریکا میں زکام کی وباء ، مزید 29 بچے ہلاک ہو گئے

واشنگٹن(جیوڈیسک)واشنگٹن سمیت امریکا کی 48 ریاستوں میں زکام کی وباء پھیلنے سے مزید 29 بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکا کی میں 30 ریاستیں زکام کے باعث شدید متاثر ہوئی ہیں جس کے باعث گذشتہ ماہ 100 بچے ہلاک ہو گئے تھے۔…

امریکہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کرتا ہے: رچرڈ اولسن

امریکہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کرتا ہے: رچرڈ اولسن

پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں صرف جمہوریت کی حمایت کرتا ہے تمام شعبوں میں تعاون جاری رکھیں گے۔ امریکہ میں زیر تعلیم طلبا سے خطاب کرتے ہوئے رچرڈ اولسن نے کہا کہ دھرنے…

انڈونیشیا میں بارش، سیلاب سے 11افراد ہلاک ہوگئے

انڈونیشیا میں بارش، سیلاب سے 11افراد ہلاک ہوگئے

انڈونیشیا(جیوڈیسک) میں طوفانی بارشوں اور سیلا ب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد گیارہ ہو گئی۔ دارالحکومت جکارتہ میں سیلابی پانی صدارتی محل اور کاروباری مراکز میں داخل ہوگیا۔ انڈونیشیا کو پانچ سال کے دوران آنے والے بدترین سیلاب کا سامنا ہے۔…

عراق میں 2 بم دھماکے، 7 افراد ہلاک، 25 زخمی ہوگئے

عراق میں 2 بم دھماکے، 7 افراد ہلاک، 25 زخمی ہوگئے

بغداد(جیوڈیسک)عراق میں یکے بعد دیگرے ہونے والے دو بم دھماکوں میں کم از کم 7 افراد ہلاک جبکہ 25 زخمی ہو گئے۔ عراق میں سنی اکثریتی صوبے صلاح الدین میں ریموٹ کنٹرول کار بم دھماکے کے ذریعے شیعہ زائرین کو نشانہ بنایا…

پاکستان بھارتی فوجیوں پر حملوں کے ذمہ داروں کو سزا دے: بھارت

پاکستان بھارتی فوجیوں پر حملوں کے ذمہ داروں کو سزا دے: بھارت

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اپنی غلطیوں کو تسلیم کرتے ہوئے بھارتی فوجیوں کے خلاف وحشیانہ حملوں کے ذمہ داروں کو سخت سزا دے۔ نئی دہلی: بھارتی وزیر اطلاعات و نشریات منیش تیواڑی…

امریکا کا صومالی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ

امریکا کا صومالی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا دو دہائیوں میں پہلی مرتبہ صومالی حکومت کو تسلیم کرے گا جس سے موغا دیشو میں امریکی ہیلی کاپٹر پر 1993 کے خونی حملے کے بعد سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں نمایاں تبدیلی آئے گی۔ ایک اعلی امریکی…