امریکا پاکستان میں جمہوری نظام کی حمایت کرتا ہے، وکٹوریہ نولینڈ

امریکا پاکستان میں جمہوری نظام کی حمایت کرتا ہے، وکٹوریہ نولینڈ

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ وزیر اعظم کی گرفتاری کے احکامات پر تبصرہ نہیں کر سکتے۔ امریکی انتظامیہ نے پاکستان میں لانگ مارچ اور وزیر اعظم کی ممکنہ گرفتاری پر خاصے محتاط ردعمل کا…

بھارتی فوج کی سرحد پر دوبارہ فائرنگ،پاکستانی لانس نائیک اشرف شہید

بھارتی فوج کی سرحد پر دوبارہ فائرنگ،پاکستانی لانس نائیک اشرف شہید

بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی دوبارہ خلاف ورزی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے لانس نائیک اشرف شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ہاٹ سپرنگ اور جندروٹ سیکٹر…

کیانی کی جگہ میں ہوتا تو ملک میں تبدیلی آ چکی ہوتی: مشرف

کیانی کی جگہ میں ہوتا تو ملک میں تبدیلی آ چکی ہوتی: مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کے لانگ مارچ کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری پہلے دن سے ہی ان کو مکمل حمایت حاصل تھی ، اگر آج جنرل کیانی کی جگہ میں ہوتا…

روسی ماہرین نے سائبر حملے کے بڑے پروگرام ریڈ اکتوبر کا پتہ چلا لیا

روسی ماہرین نے سائبر حملے کے بڑے پروگرام ریڈ اکتوبر کا پتہ چلا لیا

ماسکو (جیوڈیسک) روسی ماہرین نے خفیہ فائلیں چرانے والے سائبر حملے کے بڑے پروگرام ریڈ اکتوبر کا پتہ چلا لیا۔ روسی ماہرین نے سائبر حملے کے ایک ایسے بڑے پروگرام کا پتہ چلایا ہے جو دو ہزار سے خفیہ فائلیں چرا رہا…

مصر : فوجیوں کی ٹرین الٹ گئی ، 19 اہلکار جاں بحق ، 100 زخمی

مصر : فوجیوں کی ٹرین الٹ گئی ، 19 اہلکار جاں بحق ، 100 زخمی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں فوجیوں کو لے جانے والی ٹرین الٹ گئی ، حادثے میں 19 اہلکار جاں بحق، 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ٹرین پٹری سے اتر جانے سے 19 فوجی ہلاک اور 100 زخمی…

مقبوضہ جزائر کو آزاد کرانے کیلئے جاپان کی فوجی مشقوں کا آغاز

مقبوضہ جزائر کو آزاد کرانے کیلئے جاپان کی فوجی مشقوں کا آغاز

ٹوکیو (جیوڈیسک) مقبوضہ جزائر کو آزاد کرانے کے لئے جاپان نے فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ان دنوں جاپانی پیرا ملٹری فورس جزائر کو آزاد کرانے کیلئے ایکشن میں دکھائی دے رہی ہے۔ جاپانی فوج اپنے جزائر کو دوسرے ممالک…

جارجیا : عام معافی قانون کے تحت 189 قیدی رہا

جارجیا : عام معافی قانون کے تحت 189 قیدی رہا

جارجیا (جیوڈیسک) جارجیا نے عام معافی قانون کے تحت 189 قیدیوں کو رہا کر دیا۔ تبلیسی جارجیا نے عام معافی قانون کے تحت 189 قیدیوں کو رہا کر دیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جارجین پارلیمنٹ کی بھاری اکثریت سے…

امریکی فوج کے مزید قیام کا فیصلہ عوام کریں گے ، حامد کرزئی

امریکی فوج کے مزید قیام کا فیصلہ عوام کریں گے ، حامد کرزئی

افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے افغانستان میں مزید قیام کا فیصلہ افغان حکومت نہیں عوام کریں گے۔ امریکہ سے واپسی پر کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ دوہزار چودہ کے…

ہم جنس پرستوں کی شادیوں کے خلاف پیرس میں مظاہرہ

ہم جنس پرستوں کی شادیوں کے خلاف پیرس میں مظاہرہ

پیرس(جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں لاکھوں افراد نے ہم جنس پرستوں کے درمیان شادیوں کے خلاف ریلی نکالی۔ اس مظاہرے میں یورپ بھر سے لوگوں نے شرکت کی جو پیرس کے معروف آئفل ٹاور پر جمع ہوئے۔ انہوں نے رواں برس…

مقبوضہ کشمیر میں خود ساختہ مردم شماری کا انکشاف

مقبوضہ کشمیر میں خود ساختہ مردم شماری کا انکشاف

سرینگر(جیوڈیسک)بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں خود ساختہ مردم شماری کا انکشاف، شہریوں سے ان کی عمریں، نام، ٹیلی فون اور پیشہ جات بارے معلومات حاصل کرنا شروع کر دیں۔ بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر…

بھارت کیساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں: ژی جینگ

بھارت کیساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں: ژی جینگ

چین کے نئے رہنما ژی جینگ نے بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بیجنگ بھارت کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا رہے گا۔ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعاون کا فروغ عوام کا بہترین مفاد…

اسرائیل کو یہودی بستیوں کی تعمیر روکنا ہوگی: ماہرین

اسرائیل کو یہودی بستیوں کی تعمیر روکنا ہوگی: ماہرین

سیاسی اور دفاع ماہرین نے کہا ہے کہ اسرائیل کو پسند ہو یا نہ ہو ایک دن اس کے ساتھ دھوکہ ضرور ہوگا۔ برسلز: اسرائیل کے سیاسی اور دفاعی ماہرین نے کہا ہے کہ فلسطینی سر زمین پر یہودی بستیوں کی تعمیر…

کبل سیکٹر : بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، شہری زخمی

کبل سیکٹر : بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، شہری زخمی

کبل سیکٹ(جیوڈیسک)فلیگ میٹنگ کام نہ آسکی، بھارت کی بٹل سیکٹر میں دوبارہ کنٹرول لائن کی خلاف ورزی، فائرنگ میں ایک شہری زخمی ہو گیا۔ بٹل: کنٹرول لائن کے نزدیک بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر سیز فائر…

سری لنکن صدر نے چیف جسٹس کو عہدے سے برطرف کر دیا

سری لنکن صدر نے چیف جسٹس کو عہدے سے برطرف کر دیا

کولمبو (جیوڈیسک) کولمبو سری لنکا کے صدر مہندرا راجا پکسے نے چیف جسٹس شیرانی بندرا نائیکے کو عہدے سے برطرف کر دیا، سری لنکا کی پارلیمنٹ ، چیف جسٹس شیرانی بندرا نائیکے کے مواخذے کے حق میں ووٹ دے چکی ہے۔ اسمبلی نے…

حسنی مبارک کی عمر قید کیخلاف اپیل منظور

حسنی مبارک کی عمر قید کیخلاف اپیل منظور

مصر (جیوڈیسک) مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کی عمرقید کے خلاف اپیل قبول کر لی گئی ہے اور عدالت نے مقدمے کی دوبارہ سماعت کا حکم دیا ہے۔ حسنی مبارک کو اپنی حکومت کے مخالف مظاہرین کی اموات کے لیے ذمہ…

پاکستان کیخلاف کارروائی کا حق رکھتے ہیں ، بھارتی آرمی چیف

پاکستان کیخلاف کارروائی کا حق رکھتے ہیں ، بھارتی آرمی چیف

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کے آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف کارروائی کا حق رکھتا ہے۔ نئی دہلی میں پریس بریفنگ سے خطاب کر تے ہوئے بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ بھارت اپنی مرضی…

لندن کی زیر زمین ٹرین سروس کو 150 سال مکمل

لندن کی زیر زمین ٹرین سروس کو 150 سال مکمل

لندن (جیوڈیسک) لندن میں زیر زمین ٹرین سروس کو ڈیڑھ سو سال مکمل ہوگئے، ریلوے سسٹم کی ایک سو پچاسویں سالگرہ پر کوئلے سے ٹرینیں چلائی جا رہی ہیں۔ دنیا میں سب سے پہلی زیر زمین ٹرین اٹھارہ سو تریسٹھ میں لندن…

مالی : کرونا لڑائی ، 100 سے زائد افراد ہلاک

مالی : کرونا لڑائی ، 100 سے زائد افراد ہلاک

مالی (جیوڈیسک) مالی کی فوج نے کرونا کے اہم شہر پر دوبارہ قبضے کیلئے 100 سے زائد افراد کو ہلاک کر دیا۔ بماکو مالی کی فوج نے کرونا کے اہم شہر پر دوبارہ قبضے کے لئے فرانسیسی گن شپ ہیلی کاپٹروں کی…

یورپی یونین میں بیروزگاروں کی تعداد 2 کروڑ 60 لاکھ سے بڑھ گئی

یورپی یونین میں بیروزگاروں کی تعداد 2 کروڑ 60 لاکھ سے بڑھ گئی

بارسلونا(جیوڈیسک)یورپ میں حکام کے مطابق گزشتہ سال نومبر میں بیروزگاری کی شرح 11.8 فیصد تک پہنچ گئی جو یورو زون کی اب تک کی سب سے بلند شرح ہے۔ 17 ممالک کے یورو اتحاد میں شامل سپین جو معاشی بحران سے دوچار…

مالی میں شدت پسندوں کی پیش قدمی کو روک دیا ہے: فرانسیسی صدر

مالی میں شدت پسندوں کی پیش قدمی کو روک دیا ہے: فرانسیسی صدر

پیرس: فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ مالی میں فرانس کی فوجی مداخلت نے شدت پسندوں کی پیش قدمی کو روک دیا ہے۔فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا کہ مالی میں فرانس کی فوجی مداخلت نے شدت پسندوں کی پیش قدمی…

بھارت: خاتون سے زیادتی کا الزام، 6 افراد گرفتار

بھارت: خاتون سے زیادتی کا الزام، 6 افراد گرفتار

امرتسر(جیوڈیسک) بھارت میں خاتون مسافر سے جنسی زیادتی کے الزام میں 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔بھارت میں ایک کوچ میں خاتون مسافر سے جنسی زیادتی کے الزام میں 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یہ گرفتاریاں…

ترکی: پٹریاٹ میزائل کی تنصیب، جرمن فوج کا سروے جاری

ترکی: پٹریاٹ میزائل کی تنصیب، جرمن فوج کا سروے جاری

انقرہ: (جیوڈیسک)ترکی میں پٹریاٹ میزائل دفاعی نظام کی تنصیب کیلئے جرمن فوجوں کا سروے جاری۔ ترکی کے جنوبی صوبے کا رامان ماراس میں پیٹریاٹ ائیر ڈیفنس سسٹم کی تنصیب کے لئے جرمن فوج کے اہلکاروں نے سروے شروع کر دیا ہے۔ ذرائع…

نائجیریا: پائپ لائن میں آتشزدگی، 30 ہلاک، متعدد زخمی

نائجیریا: پائپ لائن میں آتشزدگی، 30 ہلاک، متعدد زخمی

نائجیریا(جیوڈیسک)نائجیریا میں تیل چوری کی واردات کے وقت آتشزدگی سے 30 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ نائیجریا کی ریاست اوگیون میں پائپ لائن سے تیل چوری کرتے وقت آتشزدگی سے کم از کم 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے…

لندن : سانحہ کوئٹہ کیخلاف پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے تیسرے دن بھی دھرنا دیا گیا

لندن : سانحہ کوئٹہ کیخلاف پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے تیسرے دن بھی دھرنا دیا گیا

لندن(جیوڈیسک) میں سانحہ کوئٹہ کیخلاف پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے تیسرے دن بھی دھرنا دیا گیا۔ لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے ہزارہ برادری کا تیسرے دن بھی دھرنا جاری رہا اور شہدا کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کیا۔…