انڈونیشیا : منشیات سمگلنگ میں ملوث خاتون کو سزائے موت

انڈونیشیا : منشیات سمگلنگ میں ملوث خاتون کو سزائے موت

انڈونیشیا (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں منشیات سمگلنگ میں ملوث برطانوی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی۔ بالی: انڈونیشیا میں منشیات سمگلنگ کے الزام میں ایک برطانوی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چھپن سالہ لنڈسے جون سنڈی…

شمالی کوریا کا فوجی اور جوہری صلاحتیوں میں اضافے کا اعلان

شمالی کوریا کا فوجی اور جوہری صلاحتیوں میں اضافے کا اعلان

شمالی کوریا (جیوڈیسک)شمالی کوریا نے فوجی اور جوہری صلاحتیوں میں مزید اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔شمالی کوریا نے جوہری پروگرام پر مزید مذاکرات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے وہ اپنی فوجی اور جوہری صلاحتیوں میں اضافہ کرے گا۔ اقوام متحدہ…

جنرل ایلن غیر موزوں ای میل لکھنے کے معاملے میں بے قصور قرار

جنرل ایلن غیر موزوں ای میل لکھنے کے معاملے میں بے قصور قرار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان ایلن کو ایک خاتون کو غیر موزوں ای میل لکھنے کے معاملے میں کلیئر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پینٹاگون افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان ایلن…

برطانوی حکومت پولیس بجٹ میں کٹوتیوں کا فیصلہ

برطانوی حکومت پولیس بجٹ میں کٹوتیوں کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) برطانوی حکومت کی جانب سے2015u تک پولیس کے بجٹ میں 134 ملین پونڈ کٹوتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لندن برطانوی حکومت کی طرف سے 2015 تک ہونے والی 134 ملین پونڈ کی کٹوتیوں کی وجہ سے پولیس کے سٹاف…

عمان کیساتھ جلد بحری مشقوں کا آغاز کرینگے: کمانڈر ایرانی بحریہ

عمان کیساتھ جلد بحری مشقوں کا آغاز کرینگے: کمانڈر ایرانی بحریہ

تہران(جیوڈیسک) ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ عمان کے ساتھ مل کر جلد مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کرینگے۔ایران اور عمان جلد مشترکہ ریسکیو اور ریلیف بحری مشقیں کریں گے۔ ایرانی بحریہ کے کمانڈر اوماند کولسٹانیح نے صحافیوں سے بات…

امریکا: ٹیکساس کے کالج میں فائرنگ، 14 طلبہ زخمی ہوگئے

امریکا: ٹیکساس کے کالج میں فائرنگ، 14 طلبہ زخمی ہوگئے

امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے ایک کالج میں فائرنگ کے نتیجے میں 14 طلبہ زخمی ہوگئے ،پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ہیوسٹن کے لون سٹار کالج میں پیش آیا…

نیتن یاہو دوبارہ اسرائیل کے وزیر اعظم منتخب

نیتن یاہو دوبارہ اسرائیل کے وزیر اعظم منتخب

تل ابیب (جیوڈیسک)اسرائیل کے عام انتخابات میں بنیامین نیتن یاہو دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہو گئے ہیں۔سرائیل میں بنیامین نتن یاہو نے دوبارہ اقتدار سنبھال لیا ہے ۔انتخابات میں نتن یاہو کی جماعت کو ماضی جیسی اکثریت نہیں مل سکی۔ نتن یاہو…

پاک ، بھارت ملٹری آبزرور گروپ تحلیل کرنے کا بھارتی مطالبہ مسترد

پاک ، بھارت ملٹری آبزرور گروپ تحلیل کرنے کا بھارتی مطالبہ مسترد

پاکستان اور بھارت میں موجود ملٹری آبزر ور گروپ کو تحلیل کرنے کا بھارتی مطالبہ مسترد کر دیا گیا ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان مارٹن نسرکی کا کہنا ہے کا ملٹری آبزرور کو تحلیل کرنے اختیار صرف سلامتی کونسل کے پاس ہے۔ اقوام…

اسرائیل میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہوگئی

اسرائیل میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہوگئی

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیل میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہوگئی، انتخابی جائزوں کے مطابق اس مرتبہ بھی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو اقتدار سنبھال سکتے ہیں۔ ان کی جماعت کو ماضی جیسی اکثریت نہیں مل سکے گی،مبصرین کا کہنا ہے کہ…

دنیا بھر میں بے روزگاروں کی تعداد میں 40 لاکھ اضافہ

دنیا بھر میں بے روزگاروں کی تعداد میں 40 لاکھ اضافہ

نیویارک(جیوڈیسک) ایک سال میں دنیا بھر میں بے روز گاروں کی تعداد میں چالیس لاکھ اضافہ ہوگیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یو این لیبر ایجنسی نے خبردار کیا ہیکہ چالیس لاکھ کے اضافے کے ساتھ یہ تعداد اب انیس کروڑ ستر…

ہریانہ : سابق وزیر اعلی کو بیٹے سمیت کرپشن پر 10 سال قید

ہریانہ : سابق وزیر اعلی کو بیٹے سمیت کرپشن پر 10 سال قید

بھارت(جیوڈیسک) بھارت کی ریاست ہریانہ کے سابق وزیر اعلی اوم پرکاش چوتالہ اور ان کے بیٹے کو کرپشن کے الزم میں دس سال کی سزا سنا دی گئی۔ سابق وزیراعلی اوم پرکاش چوتالہ اور ان کے بیٹے پر اساتذہ کی بھرتیوں میں…

اوباما اور جوبائیڈن نے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

اوباما اور جوبائیڈن نے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

امریکہ (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما اور نائب جوبائیڈن نے چار سال کے لئے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔ اوباما نے اپنی قوم کو امید دلائی ہے کہ آنے والا وقت خوشحالی لے کر آئے گا۔ واشنگٹن امریکی صدر…

شہزادہ ہیری کی افغانستان میں اتحادی فوج کیساتھ ڈیوٹی کے بعد روانگی

شہزادہ ہیری کی افغانستان میں اتحادی فوج کیساتھ ڈیوٹی کے بعد روانگی

برطانوی شہزادہ ہیری افغانستان میں اتحادی فوج کیساتھ ڈیوٹی انجام دینے کے بعد آج برطانیہ روانہ ہو گئے۔ اٹھائیس سالہ ہیری کو چار ماہ تک افغانستان کے صوبہ ہلمند میں تعینات کیا گیا تھا۔ برطانوی فوج میں کپتان ویلز کے نام سے…

کابل : طالبان نے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کابل : طالبان نے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کابل (جیوڈیسک) طالبان نے کابل میں پولیس کمپلیکس پر خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ کابل طالبان نے کابل میں پولیس کمپلیکس پر خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی جبکہ دارالحکومت کے مغرب میں دھماکوں اور…

فرانس میں شدید برفباری سے پروازیں منسوخ ، نظام زندگی معطل

فرانس میں شدید برفباری سے پروازیں منسوخ ، نظام زندگی معطل

فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں شدید برفباری سے فیصد پروازیں منسوخ ، زمینی اور ریلوے کے راستے بھی متاثر۔ فرانس کی فضائی کمپنی نے پیرس ایئر پورٹ سے اپنی 40 فیصد مختصر اور درمیانی دورانیہ کی پروازیں منسوخ کر دیں جبکہ دوسرے روز…

امریکہ : اوہائیو میں برف باری ، متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

امریکہ : اوہائیو میں برف باری ، متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

  امریکہ (جیوڈیسک) امریکی ریاست اوہائیو میں برف باری کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرانے سے ایک شخص ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ امریکی ریاست اوہائیو کے شہر سنسناٹی میں شدید برف باری کے باعث چار مختلف حادثات میں 85 گاڑیاں آپس…

رینٹل پاور ، ترک کمپنی کا عالمی عدالت سے رابطہ

رینٹل پاور ، ترک کمپنی کا عالمی عدالت سے رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترکی کی توانائی پیدا کرنے والی کمپنی کارکے نے پاکستان میں رکے ہوئے اپنے دو رینٹل پاور جہازوں کی واپسی کے لیے عالمی ثالثی عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ اسلام آباد ترک کمپنی نے عدالت سے کراچی…

جنگی جرائم : بنگلہ دیش میں مذہبی رہنما کو سرائے موت

جنگی جرائم : بنگلہ دیش میں مذہبی رہنما کو سرائے موت

ڈھاکہ(جیوڈیسک) بنگلہ دیش نے 1971 جرائم کے ایک ملزم مسلم مذہبی رہنما کو سزائے موت سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کے متنازع ٹریبونل نے مسلم مذہبی رہنما ابوالکلام آزاد کو 1971 کی جنگ آزادی کے دوران…

پاکستان،افغانستان اور ایساف کے ورکنگ گروپ کا اجلاس

پاکستان،افغانستان اور ایساف کے ورکنگ گروپ کا اجلاس

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان ، افغانستان اور اتحادی ایساف افواج نے پاک افغان بارڈر پر بارودی سرنگوں کے انسداد کے پروگرام کو مزید موثر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں بارودی سرنگوں کے انسداد کے پروگرام سے…

دنیا بھر میں برفباری عروج پر نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا

دنیا بھر میں برفباری عروج پر نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا

دنیا کے مختلف ممالک سردی اور برفباری اپنے بھرپور رنگ دکھا رہی ہے۔ کہیں برفباری نے نظام زندگی معطل کیا ہے تو کہیں دھند اور برف کی تہوں نے سیکڑوں طیاروں کو زمین پر رہنے پر مجبور کر دیا۔ چین ہو روس…

افغان پارلیمنٹ پر حملے کے بعد فائرنگ جاری، ہلاکتوں کا خدشہ

افغان پارلیمنٹ پر حملے کے بعد فائرنگ جاری، ہلاکتوں کا خدشہ

کابل(جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ کے قریب بم دھماکوں اور فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ روڈ پر واقع بارڈر پولیس کمپلکس پر جنگجوں نے حملہ کیا۔ پولیس اور سیکیورٹی…

بی جے پی اور آر ایس ایس دہشت گردی پھیلارہی ہیں، شوشیل کمار

بی جے پی اور آر ایس ایس دہشت گردی پھیلارہی ہیں، شوشیل کمار

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ شوشیل کمار شندے نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور آرایس ایس ہندو دہشت گردوں کے کیمپ قائم کرکے دہشت گردی پھیلا رہے ہیں۔ جے پور میں ایک تقریب سے خطاب میں بھارتی وزیر داخلہ شوشیل کمار شندے…

براک اوباما اور جوبائیڈن نے دوسری مدت کیلئے حلف اٹھا لیا

براک اوباما اور جوبائیڈن نے دوسری مدت کیلئے حلف اٹھا لیا

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر براک اوباما اور نائب صدر جو بائیڈن نے دوسری مدت کیلئے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔صدر براک اوباما کے حلف اٹھانے کی تقریب وائٹ ہاوس میں ہوئی جس میں صدر اوباما کے اہل خانہ اور قریبی عزیزوں نے…

پاکستان مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے، پرویز مشرف

پاکستان مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے، پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ ملک کی بہتری کیلئے واپس آئیں گے، اس وقت پاکستان مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے۔ مانچسٹر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ ملک مایوسی کے اندھیروں…