چلی میں ثقافتی فروغ اور معاشی بحران کے حل کیلئے کانفرنس،مختلف ممالک کی شرکت

چلی میں ثقافتی فروغ اور معاشی بحران کے حل کیلئے کانفرنس،مختلف ممالک کی شرکت

سانتیاگو(جیوڈیسک)کراس ریجنل کانفرنس کا آغاز رنگا رنگ تقریب سے ہوا۔کانفرنس میں مختلف ممالک کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔چلی میں معاشی بحران پر غور اور ثقافت کے فروغ کیلئے علاقائی کانفرنس کا آ غاز کر دیا گیا۔کانفرنس میں کولمبیا کے صدر جان…

ہیوسٹن : فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، تین زخمی

ہیوسٹن : فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ، تین زخمی

ہیوسٹن (جیوڈیسک) امریکا میں فائرنگ کے ایک اور واقعے میں مسلح افراد نے ایک شخص کو ہلاک اور تین کو زخمی کر دیا ہے۔ امریکی ریاست ہیوسٹن میں دو مسلح افراد نے رہائشی علاقے میں داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کر…

افغانستان : بم دھماکے میں 8 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک

افغانستان : بم دھماکے میں 8 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک

قندھار (جیوڈیسک) افغانستان میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے آٹھ پولیس اہلکاروں سمیت دس افراد ہلاک ہو گئے۔ قندھار میں سیکیورٹی اہلکار بم ناکارہ کرنے میں مصروف تھے کہ قریب موجود ایک اوربم پھٹ گیا جس سے دس افراد موقع پر ہلاک…

مصر : مختلف شہروں میں ایمرجنسی اور کرفیو نافذ

مصر : مختلف شہروں میں ایمرجنسی اور کرفیو نافذ

مصر (جیوڈیسک) مصر میں ہونے والے ہنگاموں کے پیش نظر مختلف شہروں میں ایمرجنسی اور کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ مصری صدر محمد مرسی نے مصر کے مختلف شہروں سوئز ، اسماعلیہ اور پورٹ سعید میں ایک مہینے کے لئے ایمرجنسی نافذ…

مصر : فٹبال لیگ میں ہنگامہ کرنیوالے 21 افراد کو موت کی سزا

مصر : فٹبال لیگ میں ہنگامہ کرنیوالے 21 افراد کو موت کی سزا

مصر(جیوڈیسک) فٹبال لیگ میں ہنگامہ کرنے والے اکیس افراد کو موت کی سزا دیدی گئی۔ عدالتی فیصلے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے جس سے دو پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ فٹبال لیگ کے میچ میں ہنگامہ برپا کرنے والے…

ہیڈلی 35 سال سے زائد سزا کا حق دار تھا : بھارتی وزیر خارجہ

ہیڈلی 35 سال سے زائد سزا کا حق دار تھا : بھارتی وزیر خارجہ

بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے ممبئی حملوں میں کردار ادا کرنے پر پاکستانی نژاد امریکی شہری ڈیوڈ کولمین ہیڈلی کو سنائی گئی 35 سال کی سزا پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ بھارت کے وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ڈیوڈ ہیڈلی 35…

واشنگٹن : اسلحے پر کنٹرول سے متعلق قانون سازی کیلئے ریلی

واشنگٹن : اسلحے پر کنٹرول سے متعلق قانون سازی کیلئے ریلی

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن میں اسلحے کی خرید و فروخت اور روک تھام سے متعلق موثر قانون سازی کیلئے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شریک ہزاروں افراد واشنگٹن کے نیشنل مال پر جمع ہوئے۔ انہوں نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے…

بنگلہ دیش : کپڑے کی فیکٹری میں آگ ، 7 خواتین مزدور ہلاک

بنگلہ دیش : کپڑے کی فیکٹری میں آگ ، 7 خواتین مزدور ہلاک

بنگلہ دیش (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں فیکٹری میں آگ لگنے سے سات خواتین مزدور ہلاک اور دس افراد زخمی ہو گئے۔ ڈھاکہ میں کپڑے کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے…

مصر: فٹبال میچ کے بعد ہنگامہ آرائی، اکیس کو سزائے موت

مصر: فٹبال میچ کے بعد ہنگامہ آرائی، اکیس کو سزائے موت

مصر کی عدالت نے گزشتہ برس فروری میں ایک فٹبال میچ کے بعد ہنگامہ آرائی میں چوہتر افراد کی ہلاکت میں ملوث ستر سے زائد افراد میں سے اکیس کو سزائے موت سنا دی ۔ چون افراد کو سزا نو مارچ کو…

امریکا : دل کی غیرمعمولی بیماری میں مبتلا بچی کی کامیاب سرجری

امریکا : دل کی غیرمعمولی بیماری میں مبتلا بچی کی کامیاب سرجری

امریکا(جیوڈیسک) ہیوسٹن امریکا میں دل کی غیرمعمولی بیماری میں مبتلا تین ماہ کی بچی کو کامیاب سرجری کے بعدبالآخر گھر بھیج دیا گیا۔ بے بی آڈرین16  اکتوبر کو ہیوسٹن کے ایک اسپتال میں پیدا ہوئی لیکن اس کے دل کا ایک تہائی…

وینزویلا کی جیل میں جھڑپیں پچاس افراد ہلاک ہو گئے

وینزویلا کی جیل میں جھڑپیں پچاس افراد ہلاک ہو گئے

وینزویلا(جیوڈیسک)وینزویلا کی جیل میں قیدیوں کے مابین فسادات پھوٹ پڑے پچاس افراد ہلاک نوے زخمی ہو گئے۔ وزیر جیل خانہ جات ارس ویریلا کے مطابق یہ فسادات اس وقت پھوٹے جب مقامی میڈیا نے خبر نشر کی کہ جیل میں ہتھیاروں کی…

پیرو میں سیلاب کی تباہی نے لاکھوں افراد کو بیگھرکردیا

پیرو میں سیلاب کی تباہی نے لاکھوں افراد کو بیگھرکردیا

پیرو(جیوڈیسک)میں بارشوں کی تباہی کے بعد سیلاب نے سات لاکھ سے زائد افراد کو بے گھر کر دیا،تباہ کن سیلاب سے کھڑی فصلوں سمیت تودے تلے قیمتی اشیا ضائع ہو گئیں۔ پیرو میں جاری حالیہ بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا…

افریقی ملک مالی میں فرانسیسی فوجیوں کی نقل وحرکت جاری

افریقی ملک مالی میں فرانسیسی فوجیوں کی نقل وحرکت جاری

افریقی ملک مالی میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے فرانسیسی افواج نے کمان سنبھال لی ہے،فراینس نے دہشت گرد باغیوں کو القاعدہ تنظیم سے منسلک قرار دیا ہے۔ افریقی ملک مالی منتقل ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرانس…

بولیویا : 2 بسوں کے تصادم میں 17 افراد ہلاک ، 30 زخمی

بولیویا : 2 بسوں کے تصادم میں 17 افراد ہلاک ، 30 زخمی

بولیویا (جیوڈیسک) بولیویا میں دو بسوں کے تصادم سے 17 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔ بولیویا ی ریاست سانتا کروز کے شہر ٹیپرس میں دو مسافر بسوں کے تصادم میں کم از کم 17 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو…

نیویارک : منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ میں فواروں اور تالابوں کا پانی منجمد

نیویارک : منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ میں فواروں اور تالابوں کا پانی منجمد

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی شہر نیویارک میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے چلا گیا ، کم از کم درجہ حرارت منفی نو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ نیویارک میں آج کل شہری سرد ہواں کا مزہ لے رہے ہیں۔ درجہ…

لندن : پرنس چارلس اور شہزادی اینی کے پہنے لباس کی نمائش

لندن : پرنس چارلس اور شہزادی اینی کے پہنے لباس کی نمائش

لندن (جیوڈیسک) لندن میں ملکہ الزبتھ دوئم کی تاجپوشی کیلئے پرنس چارلس اور شہزادی اینی کے پہنے لباس نمائش کیلئے پیش کر دیئے گئے۔ لندن میں نمائش کے لئے شہزادہ چارلس اور شہزادی اینی کے وہ لباس پیش کئے گئے ہیں جو…

بھارت کے یوم جمہوریہ پر دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ

بھارت کے یوم جمہوریہ پر دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت میں چونسٹھ ویں64 یوم جمہوریہ پر تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ادھر دنیا بھر کے کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ نئی دلی میں بھارت کے چونسٹھ ویں یوم جمہوریہ کیسلسلے میں فوجی پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔بھارتی صدر پرناب…

کانگو میں معلومات کے لئے ڈرون کے استعمال کی اجازت

کانگو میں معلومات کے لئے ڈرون کے استعمال کی اجازت

کانگو (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کانگو میں صرف معلومات حاصل کرنے کے لئے ڈرون استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ منظوری گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کیسلامتی کونسل کو لکھے خط کے جواب…

قاہرہ اور اسکندریہ میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

قاہرہ اور اسکندریہ میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

مصر (جیوڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ اور اسکندریہ میں انقلاب کی دوسری سالگرہ کے موقع پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جن میں سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ صدر محمد مرسی کے مخالفین نے نماز جمعہ کے بعد…

آسکر کے بعد شرمین عبید چنائے نے کرسٹل ایوارڈ بھی حاصل کر لیا

آسکر کے بعد شرمین عبید چنائے نے کرسٹل ایوارڈ بھی حاصل کر لیا

آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے کو سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں کرسٹل ایوارڈ دیا گیا۔ شرمین کو سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ تقریب میں ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے ہیڈلی شواب نے کرسٹل ایوارڈ پیش کیا۔…

کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے

کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے

سری نگر (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری ہفتہ کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے۔ اس دن کو منانے کا مقصد عالمی برادری کو یہ یاد دلانا ہے…

پاکستان میں شفاف انتخابات کے خواہش مند ہیں،برٹش ہائی کمشنر

پاکستان میں شفاف انتخابات کے خواہش مند ہیں،برٹش ہائی کمشنر

پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان میں آزاد اور شفاف انتخابات کے خواہش مند ہے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں وزیرداخلہ رحمان ملک سے ایک ملاقات میں کہی۔ ملاقات میں دو طرفہ…

برطانیہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوانے کیلئے اقدامات کرے: لارڈ نذیر

برطانیہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوانے کیلئے اقدامات کرے: لارڈ نذیر

لندن:برطانوی دارالامرا کے رکن لارڈ نذیراحمد کا کہنا ہے پاکستان کنٹرول لائن پر فائرنگ کی شفاف تحقیقات کیلئے تیار ہے۔ عالمی برادری کشمیر سمیت تمام مسائل کے حل میں تعاون کرے۔ دارالامرا میں خطاب کرتے ہوئے لارڈ نذیرکا کہنا تھاپاکستان نے بھارت…

پاکستان کو نقصان پہنچانے کی بجائے تعلقات قائم کرنے چاہئیں، جان کیری

پاکستان کو نقصان پہنچانے کی بجائے تعلقات قائم کرنے چاہئیں، جان کیری

امریکی سینٹر جان کیری کہتے ہیں کہ پاکستان کو نقصان پہنچانے کی بجائے اس سے تعلقات قائم کرنے چاہئیں، ایبٹ آباد سے ملنے وا لی دستاویزات میں اسامہ بن لادن نے اپنے ساتھیوں کو ڈرون حملوں سے محفوظ رہنے کا حکم دیا…