روزانہ بائیس امریکی فوجی خود کشی کرنے لگے

روزانہ بائیس امریکی فوجی خود کشی کرنے لگے

عراق اور افغان جنگ نے امریکی فوج کو ذہنی مریض بنا دیا ، روزانہ بائیس فوجی خود کشی کر لیتے ہیں۔ امریکی حکومت کی جانب سے انیس سو نناوے سے دو ہزار دس تک کی گئی۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ…

امریکا: انڈیانا اور مشی گن میں برفباری، 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

امریکا: انڈیانا اور مشی گن میں برفباری، 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریاست انڈیانا اور مشی گن میں برفباری کی وجہ سے پیش آئے ٹریفک حادثات میں دو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں برف باری کی وجہ سے کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔…

برطانوی مسلمانوں کا یوٹیوب پر سے اسلام مخالف فلم ہٹانے کا مطالبہ

برطانوی مسلمانوں کا یوٹیوب پر سے اسلام مخالف فلم ہٹانے کا مطالبہ

برطانوی مسلمانوں نے حکومت سے یوٹیوب پر اسلام مخالف فلم ہٹانے کا مطالبہ کیا، ہزاروں افراد کی دستخط شدہ پٹیشن برطانوی وزیر اعظم کے دفتر میں اراکین پارلیمنٹ نے جمع کروا دی۔ یوٹیوب پر اسلام مخالف فلم کے خلاف برطانوی مسلمانوں کی…

آرمینیا : صدارتی امیدوار کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا

آرمینیا : صدارتی امیدوار کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا

آرمینیا(جیوڈیسک) میں صدارتی امیدوار کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا، حملے سے 18 فروری کو ہونے والے الیکشن خطرے میں پڑ گئے۔ آرمینیا کے دارالحکومت یروان میں صدارتی امیدوار پاریر ہیرکیان کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا۔ حملہ…

چین :ٹرک میں دھماکے سے پل نیچے گر گیا، 26 افراد ہلاک ہوگئے

چین :ٹرک میں دھماکے سے پل نیچے گر گیا، 26 افراد ہلاک ہوگئے

چین(جیوڈیسک)چین میں ٹرک میں دھماکے سے پل نیچے گرنے سے چھبیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ٹرک میں آتشبازی کا سامان لدا تھا۔ پل پر پہنچتے ہی آتش گیر سامان میں اچانک آگ لگ گئی اور زور دار دھماکہ سے پل زمین پر جاگرا…

ممکنہ جارحیت،امریکی پیٹریاٹ میزائل ترکی پہنچ گئے

ممکنہ جارحیت،امریکی پیٹریاٹ میزائل ترکی پہنچ گئے

امریکی پیٹریاٹ ایئر میزائل یونٹس شام کے ساتھ ترکی سرحد پر واقع جنوبی صوبے گزیان ٹپ میں واقع ملٹری بیس پہنچا دیئے گئے۔ شامی صدر بشار الاسد کیخلاف جاری بائیس مہینوں کے دوران شام سے متصل ترکی کی سرحد فلش پوائنٹ بن…

شام پر اسرائیلی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کیخلاف ہے: روس

شام پر اسرائیلی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کیخلاف ہے: روس

ماسکو(جیوڈیسک) روس نے کہا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے، غیر قانونی اقدامات کو کسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ روس نے شام میں اسرائیلی حملے کو اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف…

میکسکو: تیل کمپنی کے ہیڈ کوارٹر میں دھماکہ، 14 افرادہلاک، 80 زخمی

میکسکو: تیل کمپنی کے ہیڈ کوارٹر میں دھماکہ، 14 افرادہلاک، 80 زخمی

میکسکو(جیوڈیسک)میکسکو کے دارالحکومت میں تیل کمپنی کے ہیڈ کوارٹر میں دھماکے سے14 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہو گئے۔میکسکو سٹی میں پیمیکس تیل کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کی عمارت میں دھماکے سے 14 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہو گئے۔ دھماکہ عمارت…

شامی بحران : 1.5بلین امریکی ڈالرز کی امداد کا وعدہ

شامی بحران : 1.5بلین امریکی ڈالرز کی امداد کا وعدہ

نیویارک(جیوڈیسک) نیویارک عالمی برادری کی طرف سے شامی بحران سے متاثر افراد کی مدد کے لیے 1.5 بلین امریکی ڈالرز کی امداد کا وعدہ کیا گیا ہے۔ کویت میں ہونے والی اقوام متحدہ کی سربراہی میں خصوصی کانفرنس کے موقع پر یہ…

زمبابوے کے خزانے میں 217 ڈالر رہ گئے

زمبابوے کے خزانے میں 217 ڈالر رہ گئے

افریقی ملک زمبابوے کے وزیر خزانہ نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کے بعد ملکی خزانے میں صرف 217 ڈالر بچے ہیں۔ وزیر خزانہ ٹینڈے بٹی کا کہنا ہے اس ہفتے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کے…

بھارت : ٹرک اور بس میں تصادم ،8 بچوں سمیت 20 افراد ہلاک

بھارت : ٹرک اور بس میں تصادم ،8 بچوں سمیت 20 افراد ہلاک

بھارت (جیوڈیسک)گجرات بھارتی ریاست گجرات میں ٹرک اور بس کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں8  بچوں سمیت20  افراد ہلاک ہوگئے ضلع پٹن میں ہونے والے حادثے میں پک اپ بے قابو ہوکر سڑک کنارے کھڑی بس سے ٹکر ا گیا۔…

انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ ،19 افراد ہلاک ،5لاپتہ

انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ ،19 افراد ہلاک ،5لاپتہ

جکارتہ(جیوڈیسک)انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 19 افراد ہلاک جبکہ 5 کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ انڈونیشیا میں حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ انڈونیشیا کے محکمہ قدرتی آفات نے بتایا کہ…

روس اور امریکہ کا منشیات کی روک تھام میں تعاون کا معاہدہ ختم

روس اور امریکہ کا منشیات کی روک تھام میں تعاون کا معاہدہ ختم

ماسکو(جیوڈیسک)روس نے امریکہ کے ساتھ منشیات کی روک تھام اور اس سلسلے میں قانون کے نفاذ پر عملدرآمد میں تعاون کا معاہدہ ختم کر دیا۔ ذرائع کے مطابق روس کے وزیراعظم دمتری میدیدوف نے اپنے جاری حکمنامے میں کہا ہے کہ 2002…

مالی تنازع ، برطانیہ کی فوجی ٹرینر بھیجنے کی پیشکش

مالی تنازع ، برطانیہ کی فوجی ٹرینر بھیجنے کی پیشکش

برطانیہ نے افریقہ کے ملک مالی میں جاری تنازع میں معاونت کے لئے 240 فوجی ٹرینر بھیجنے کی پیشکش کر دی۔ برطانیہ کے فوجی ٹرینرز میں سے چالیس مالی جبکہ دو سو ہمسایہ ممالک میں انگریزی بولنے والے فوجیوں کو تربیت دینے…

فرانس میں غیر ملکی عالموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

فرانس میں غیر ملکی عالموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں مذہبی انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے غیر ملکی عالموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ فرانس نے ملک سے انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے غیر ملکی مبلغین کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

امریکا: ایریزونا میں ایک شخص کی دفتر پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

امریکا: ایریزونا میں ایک شخص کی دفتر پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریاست ایریزونا میں مسلح شخص کی دفترپر فائرنگ سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ ریاست ایریزونا کے شہر فینکس میں ایک بزنس کمپلیس میں فائرنگ سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو…

امریکی سینیٹ میں جان کیری کیلئے الوداعی تقریب منعقد کی گئی

امریکی سینیٹ میں جان کیری کیلئے الوداعی تقریب منعقد کی گئی

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی سینیٹ میں جان کیری کیلئے الوداعی تقریب منعقد کی گئی، ارکان نے تالیوں میں رخصت کیا۔ سینیٹر یکم فروری سے وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔میساچوسٹس سے منتخب ڈیموکریٹ سینیٹر جان کیری 28 برسوں سے امریکی سینیٹ اور سینیٹ کی امورِ…

اسرائیلی فضائیہ کا دمشق میں فوجی ریسرچ سینٹر پر حملہ ، متعدد شامی فوجی زخمی

اسرائیلی فضائیہ کا دمشق میں فوجی ریسرچ سینٹر پر حملہ ، متعدد شامی فوجی زخمی

شام (جیوڈیسک) اسرائیلی فضائیہ نے دمشق کے قریب فوجی ریسرچ سینٹر پر حملہ کر دیا، متعدد شامی فوجی زخمی ہو گئے۔ شام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیٹ طیاروں نے دارالحکومت دمشق کے قریب عسکری ریسرچ سینٹر پر بمباری کی ہے۔ شام…

آسٹریلیا میں 14 ستمبر کو انتخابات ہوں گے : جولیا گیلارڈ

آسٹریلیا میں 14 ستمبر کو انتخابات ہوں گے : جولیا گیلارڈ

آسٹریلیا (جیوڈیسک) آسٹریلوی وزیر اعظم جولیا گیلارڈ نے کہا ہے کہ ملک میں 14 ستمبر کو عام انتخابات ہوں گے۔ آسٹریلوی وزیر اعظم جولیا گیلارڈ نے انتخابات کی تاریخ کا جلدی اعلان سال کے دوران تیاری کے لئے کیا ہے۔ آسٹریلوی باشندے…

امریکا : تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی ، متعدد گھر صفحہ ہستی سے مٹ گئے

امریکا : تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی ، متعدد گھر صفحہ ہستی سے مٹ گئے

امریکا (جیوڈیسک) امریکا کی کئی ریاستوں میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی ، متعدد گھر صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔ کئی امریکی ریاستوں میں طوفانی ہواؤں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ طوفانی ہواؤں سے سب سے زیادہ متاثرہ ریاستیں…

شام کی صورت حال انتہائی ہولناک ہے، اقوام متحدہ

شام کی صورت حال انتہائی ہولناک ہے، اقوام متحدہ

شام(جیوڈیسک)شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے لخدربراہیمی نے کہا ہے کہ شام میں جاری تشدد ہولناک شکل اختیار کرگیا ہے۔ ملک کو مکمل تباہی سے بچانے کے لئے عالمی برداری کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ نیو یارک میں میڈیا سے…

جان کیری امریکہ کے وزیر خارجہ بن گئے

جان کیری امریکہ کے وزیر خارجہ بن گئے

امریکہ(جیوڈیسک) امریکی سینٹ نے بھاری اکثریت سے سینٹر جان کیری کی نئے امریکی وزیر خارجہ کی حیثت سے نامزد گی توثیق کردی ہے۔ امریکی صدر براک اوباما نے سینیٹ کی خارجہ امورکمیٹی کے چیئرمین سینیٹرجان کیری کو وزیر خارجہ کیلیے نامزد کیا…

کوئی دباؤ قبول نہیں، کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی منظوری دیدی

کوئی دباؤ قبول نہیں، کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک)وفاقی کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی 2015 تک تکمیل اور تین سالہ قومی تجارتی پالیسی کی منظوری دے دی۔ منصوبے کے لیے حکومت ایران 500 ملین ڈالر کا آسان شرائط پر قرض فراہم کرے گی۔ کابینہ…

مصری افواج کو گرفتاری کے اختیارات دینے کے بل کی توثیق

مصری افواج کو گرفتاری کے اختیارات دینے کے بل کی توثیق

مصر (جیوڈیسک) مصری سینٹ نے مسلح افواج کو گرفتاری کے اختیارات دینے کے بل کی توثیق کر دی۔ مصری سینٹ نے اس قانون کی توثیق کر دی ہے جس کے تحت مسلح افواج کو گرفتاری کے اختیارات مل جائیں گے۔ اس کی…