مقبوضہ کشمیر: پونچھ میں برفباری، مقامی آبادی پریشان

مقبوضہ کشمیر: پونچھ میں برفباری، مقامی آبادی پریشان

مقبوضہ کشمیر(جیوڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے علاقے پونچھ میں برفباری سے سیاحوں کا رش بڑھ گیا مگر مقامی شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. پونچھ میں برفباری کے بعد سیاحوں کی آمد شروع ہوگئی ہے جہاں ہزاروں سیاح خوبصورت نظاروں…

امریکا میں معاشی بحران پھر سر اٹھانے کو تیار

امریکا میں معاشی بحران پھر سر اٹھانے کو تیار

امریکا(جیوڈیسک)امریکا میں یکم جنوری 2013 سے مثر ہونے والے اخراجات میں بھاری کمی اور ٹیکس میں اضافے کو ٹالنے کی کوششیں جاری ہیں، ابھی تک کسی بھی سمجھوتے میں ناکامی پر دونوں سیاسی پارٹیوں ایک دوسرے کو ذمے دار ٹھرا رہی ہیں۔…

نیو یارک ٹائمز اسکوائر پر نئے سال کے جشن کی تیاریاں شروع

نیو یارک ٹائمز اسکوائر پر نئے سال کے جشن کی تیاریاں شروع

نیو یارک ٹائمز اسکوائرپر شروع ہو گئیں سال دوہزار تیرہ کو خوش آمدید کہنے کی تیاریاں خوب زوروں شوروں سے ۔ نیو یارک ٹائمز اسکوائرپر بچے بڑے سب ہی جمع ہیں کیونکہ ٹائمز اسکوائر کی بلند وبالا عمارتوں پر سے رنگ برنگے…

مصر کے اپوزیشن رہنماؤں پر بغاوت کا الزام

مصر کے اپوزیشن رہنماؤں پر بغاوت کا الزام

مصر (جیوڈیسک) مصر کے تین اپوزیشن رہنماں پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے محمد البرادی، امر موسی اور حمدین صباحی پر مصری عوام کو بھڑکانے اور…

بھارت : اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کی آخری رسومات ادا

بھارت : اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کی آخری رسومات ادا

بھارت (جیوڈیسک) اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کی آخری رسومات نئی دہلی میں ادا کر دی گئیں۔ لڑکی کی لاش کو خصوصی طیارے کے ذریعے سنگاپور سے بھارت منتقل کیاگیا۔ ایئرپورٹ پر بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ اورسونیا گاندھی موجود تھیں۔ ہفتے…

ماسکو : طیارہ حادثے میں 4 افراد ہلاک ، 4 زخمی

ماسکو : طیارہ حادثے میں 4 افراد ہلاک ، 4 زخمی

ماسکو (جیوڈیسک) ایک روسی ائر لائن کا مسافر بردار طیارہ دارالحکومت ماسکو میں رن وے سے پھسل کر دو ٹکڑے ہو گیا۔ حادثے میں چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ ماسکو وزارت داخلہ کے مطابق طیارہ ماسکو کے ونکوو ہوائی…

امریکا میں غریبوں کی تعداد میں 60 فیصد تک اضافہ

امریکا میں غریبوں کی تعداد میں 60 فیصد تک اضافہ

امریکا (جیوڈیسک) دوسرے ممالک کو امداد دینے والے ملک امریکا میں ہی غریبوں کی تعداد بڑھنے لگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ مردم شماری کا کہنا ہے کہ ملک میں غریبوں کی تعداد میں 60 فیصد تک کا ریکارڈ…

امریکی فوجی خواتین ، جنسی تشدد کا شکار ہونے لگیں : امریکی اخبار کا انکشاف

امریکی فوجی خواتین ، جنسی تشدد کا شکار ہونے لگیں : امریکی اخبار کا انکشاف

امریکا (جیوڈیسک) امریکی فوجی خواتین اہلکار اپنے ہی ساتھی مرد اہلکاروں اور اعلی آفیسروں کے جنسی تشدد کا شکار ہونے لگیں۔ امریکی جنگی زونز میں ملٹری خواتین پر جنسی حملے معمول بن چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی اخباریو ایس ٹوڈے…

بھارت : نامناسب ریمارکس پر صدر کے بیٹے نے معافی مانگ لی

بھارت : نامناسب ریمارکس پر صدر کے بیٹے نے معافی مانگ لی

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی صدر پرناب مکھرجی کے بیٹے ابھیجیت مکھرجی نے طالبہ سے زیادتی کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کے بارے میں دئیے گئے ریمارکس پر معافی مانگ لی۔ نئی دہلی: بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیجیت مکھرجی نے احتجاج کرنے والی…

کولمبیا میں نئے سال پر لائٹ شو کی تیاری مکمل

کولمبیا میں نئے سال پر لائٹ شو کی تیاری مکمل

کولمبیا (جیوڈیسک) جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا کے شہر میڈلین میں نئے سال کی تیاری مکمل، شہر میں ایک کروڑ اسی لاکھ بلب لائٹ شو کے لئے نصب کر دیئے گئے۔ میڈلین شہر میں نئے سال کا استقبال زبردست روشنیوں کے میلے…

برطانیہ میں ریکارڈ ساز طوفانی بارشیں

برطانیہ میں ریکارڈ ساز طوفانی بارشیں

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ میں ایک مرتبہ پھر طوفانی بارش سے کئی علاقوں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔گزشتہ روز برطانیہ کے جنوب مغربی علاقوں میں طوفانی بارش ہوئی جس کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ جمعرات کو ہونے والی…

برازیل میں شدید گرمی ، ساحلوں پر رش

برازیل میں شدید گرمی ، ساحلوں پر رش

برازیل (جیوڈیسک) کہیں سردی تو کہیں گرمی قدرت کے تو رنگ نرالے ہیں۔ جہاں دنیا بھر میں سردی کی شدت میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے وہیں جنوبی امریکا کے ملک برازیل میں سو برس بعد شدید گرمی پڑ رہی ہے۔…

مالیاتی خسارے پر قابو پانے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے

مالیاتی خسارے پر قابو پانے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما کا کہنا ہے کہ مالیاتی خسارے پر قابو پانے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ صدر اوبامہ نے کانگریسی رہنماوں سے ملاقات کی بعد میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ انہوں نے کہا کہ ٹیکس میں اضافے…

مصر : تین اپوزیشن رہنماوں پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی

مصر : تین اپوزیشن رہنماوں پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی

مصر کے تین اپوزیشن رہنماوں پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے محمد البرادی، امر موسی اور حمدین صباحی پر مصری عوام کو بھڑکانے اور صدر محمد…

فلسطین : محمود عباس کی نیتن یاہو کو دھمکی

فلسطین : محمود عباس کی نیتن یاہو کو دھمکی

فلسطین(جیوڈیسک)فلسطینی صدر محمود عباس نے دھمکی دی ہے کہ اگر ان کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعطل اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاری کا سلسلہ جاری رہا تو وہ فلسطینیوں کی ذمے داری بھی اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو سونپ…

بھارت : اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی دم توڑ گئی

بھارت : اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی دم توڑ گئی

نئی دہلی(جیوڈیسک)سولہ دسمبر کو نئی دہلی میں اجتماعی جنسی زیادتی کا شکار بننے والی میڈیکل کی طالبہ سنگاپور کے اسپتال میں دم توڑ گئی۔ بھارت میں شدید مظاہروں کے امکان کے پیش نظر سکیورٹی سخت کردی گئی۔ بھارتی ہائی کمشنر کا کہنا…

آئی ایم ایف کورواں سال2ارب52کروڑ20لاکھ ڈالرزکی ادائیگی

آئی ایم ایف کورواں سال2ارب52کروڑ20لاکھ ڈالرزکی ادائیگی

پاکستان نیرواں سال آئی ایم ایف قرض میں سے دو ارب باون کروڑ بیس لاکھ ڈالرز کی ادائیگی کر دی۔ پاکستا ن نے سال دوہزار آٹھ میں آئی ایم ایف سے گیارہ ارب تیس کروڑ ڈالر کا اسٹینڈ بائی اگریمنٹ کیا تھا…

پاکستان کے جوہری پروگرام کے مخالف امریکا اور برطانیہ

پاکستان کے جوہری پروگرام کے مخالف امریکا اور برطانیہ

وزارت دفاع کے حکام نے کہا ہے امریکا اور برطانیہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے بڑے مخالف ہیں۔ امریکا کا لب و لہجہ بہتر ہو چکا ہے، امریکیوں نے پاکستان میں موجود سی آئی اے اہلکاروں کی فہرست بھی دے دی ہے۔…

امریکی افراد روسی بچے گود نہیں لے سکیں گے، مسودہ قانون پر دستخط

امریکی افراد روسی بچے گود نہیں لے سکیں گے، مسودہ قانون پر دستخط

روس(جیوڈیسک)امریکی شہری اب روسی بچوں کو گود نہیں لے سکیں گے، روس کے صدر نے مسودہ قانون پر دستخط کر دیئے۔ روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے ایک مسودہ قانون پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے تحت امریکیوں پر روس…

افغان ایئر فورس کی جانب سے 2 خواتین پائلٹ نظر انداز

افغان ایئر فورس کی جانب سے 2 خواتین پائلٹ نظر انداز

کابل(جیوڈیسک)افغان ایئر فورس کی جانب سے تربیت یافتہ خواتین پائلٹس کو نظرانداز کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایئر فورس کی دو خواتین پائلٹس لیفٹیننٹ سوریہ صالح اور لیفٹیننٹ معصومہ حسینی امریکہ سے 18 ماہ کی ہیلی کاپٹر اڑانے…

پاک افغان ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان ہاٹ لائن قائم کرنے کا فیصلہ

پاک افغان ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان ہاٹ لائن قائم کرنے کا فیصلہ

پاک افغان ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان ہاٹ لائن قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، طالبان یا القاعدہ کے خلاف نقل و حرکت سے قبل متعلقہ کمانڈر کو آگاہ کیا جائیگا۔ بارڈر میکنزم کوآرڈنیشن کے تحت پاکستان، افغان اور…

مصر : سابق صدر حسنی مبارک خراب طبعیت کے باعث فوجی ہسپتال منتقل

مصر : سابق صدر حسنی مبارک خراب طبعیت کے باعث فوجی ہسپتال منتقل

مصر(جیوڈیسک)مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو خراب طبعیت کے باعث فوجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ گزشتہ کئی دنوں سے چوراسی سالہ حسنی مبارک کی صحت کے بارے میں مصر میں چہ میگوئیاں جاری ہیں۔ ان کے وکیل محمد عبد الرزاق…

سال 2012 امریکی ڈرون حملوں میں کمی

سال 2012 امریکی ڈرون حملوں میں کمی

پاکستان میں سال دوہزار بارہ میں امریکی ڈرون حملوں میں کمی آئی ہے۔ امریکی تھنک ٹینک نیو امریکا فاونڈیشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ڈرون حملوں میں سال بہ سال کمی ہوئی ہے۔ رواں سال چھیالیس ڈرون حملے ہوئے۔…

شام بارے امریکہ کیساتھ کوئی مشترکہ منصوبہ نہیں : روس

شام بارے امریکہ کیساتھ کوئی مشترکہ منصوبہ نہیں : روس

ماسکو(جیوڈیسک)روس نے شام میں بحران کے بارے میں امریکہ کے ساتھ کسی مشترکہ منصوبہ کی تردید کی ہے۔ روس نے شام میں بحران کے بارے میں امریکہ کے ساتھ کسی مشترکہ منصوبہ کی تردید کی ہے۔ یہ بات اس اقدام کے بارے…