بھارت : طالبہ زیادتی کیس کے 5 ملزمان عدالت میں طلب

بھارت : طالبہ زیادتی کیس کے 5 ملزمان عدالت میں طلب

دہلی(جیوڈیسک)نئی دہلی میں طالبہ کے ساتھ زیادتی میں ملوث پانچ ملزمان کو سات جنوری کو عدالت میں طلب کر لیا گیا ہے جبکہ طالبہ کے دوست کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ایک گھنٹے تک سڑک پر تڑپتے رہے لیکن کوئی…

بھارت ، شدید سردی سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 140 ہو گئی

بھارت ، شدید سردی سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 140 ہو گئی

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت میں شدید سردی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک سوچالیس ہو گئی۔ اتر پردیش میں سردی سے گیارہ مزید افراد ہلاک ہو گئے۔ دلی میں گزشتہ تین دنوں سے سردی کی لہر نے نظام زندگی مفلوج کر کے…

جوتے اتارنے پر اصرار ، مصری سفیر نے خاتون اہلکار کو تھپڑ رسید کر دیا

جوتے اتارنے پر اصرار ، مصری سفیر نے خاتون اہلکار کو تھپڑ رسید کر دیا

مصر (جیوڈیسک) قبرص میں مصری سفیر منحہ باخوم نے کو لارنکا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سکینگ کے لئے جوتے اتارنے پر اصرار کرنے والی خاتون پولیس اہلکار کو تھپڑ دے مارا ، سیکیورٹی اہلکاروں نے سفیرہ کو حراست میں لے…

ٹیکس چوری میں معاونت پر سوئس بینک ہمیشہ کیلئے بند

ٹیکس چوری میں معاونت پر سوئس بینک ہمیشہ کیلئے بند

امیر امریکیوں کو ٹیکس چوری میں معاونت پر نجی سوئس بینک کو ہمیشہ کیلئے بند کر دیا گیا۔ لندن ، سوئٹزرلینڈ کا سب سے پرانا نجی بینک امیر امریکیوں کو ٹیکس چوری میں معاونت فراہم کرنے پر فرد جرم عائد ہونے کے…

ایران کیخلاف نئی امریکی پابندیوں کو مسترد کرتے ہیں : چین

ایران کیخلاف نئی امریکی پابندیوں کو مسترد کرتے ہیں : چین

چین (جیوڈیسک) چین نے ایران کیخلاف نئی امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا ہے۔ چین نے ایران کیخلاف نئی امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان میوا شینوائنگ نے صحافیوں…

میانمار فسادات ، امریکا کا پرامن مذاکرات کا مطالبہ

میانمار فسادات ، امریکا کا پرامن مذاکرات کا مطالبہ

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ نے میانمار سے نسلی فسادات کے خاتمے کیلئے پپرامن مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکہ نے میانمار پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں نسلی فسادات کے خاتمے کیلئے طاقت کے استعمال کی بجائے پرامن مذاکرات کے ذریعے…

افغانستان میں یوٹیوب پر پابندی ختم کئے جانے کی اطلاعات

افغانستان میں یوٹیوب پر پابندی ختم کئے جانے کی اطلاعات

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں حکومت کی جانب سے یوٹیوب پر دوماہ سے عائد پابندی ختم کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔ پاکستان کی طرح افغانستان میں بھی یو ٹیوب پر پابندی گستاخانہ فلم کے رد عمل پر لگائی گئی تھی۔ افغانستان کی مختلف…

امریکی ریاست الاسکا میں زلزلہ ، سونامی وارننگ جاری

امریکی ریاست الاسکا میں زلزلہ ، سونامی وارننگ جاری

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ میں سات اعشاریہ سات شدت کے زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ بحر الکاہل میں امریکی ریاست الاسکا کے مغربی ساحل پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق…

بھارتی فوج کی جانب سے باغ کے حاجی سیکٹر میں پاکستان حدود کی خلاف ورزی

بھارتی فوج کی جانب سے باغ کے حاجی سیکٹر میں پاکستان حدود کی خلاف ورزی

بھارتی فوج نے آزاد جموں کشمیر میں باغ کے حاجی سیکٹر میں پاکستان حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان فوج کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوجیوں نے باغ میں حاجی پیر…

زیادتی کی شکار لڑکی کے دوست کا انٹرویو، بھارتی نیوز چینل کے خلاف مقدمہ

زیادتی کی شکار لڑکی کے دوست کا انٹرویو، بھارتی نیوز چینل کے خلاف مقدمہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دہلی میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنے والی لڑکی کے دوست کا انٹرویو نشر کرنے پر پولیس  نے نیوز چینل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ بھارتی پولیس کے ترجمان راجن بھگت کے مطابق بھارتی قانون زیادتی…

امریکہ طاہر القادری کی حمایت نہیں کر رہا، رچرڈ ہوگلینڈ

امریکہ طاہر القادری کی حمایت نہیں کر رہا، رچرڈ ہوگلینڈ

امریکی ناظم الامور رچرڈ ہوگلینڈ نے کہا ہے کہ امریکہ طاہرالقادی کی حمایت نہیں کر رہا۔امریکہ پوری دنیا میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا حامی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی ناظم الامور نے کہا کہ امریکہ…

ترکی کی سرحدوں پر میزائل دفاعی نظام کی تنصیب شروع

ترکی کی سرحدوں پر میزائل دفاعی نظام کی تنصیب شروع

  ترکی (جیوڈیسک) ترکی کو شام کے ممکنہ میزائل حملوں سے محفوظ رکھنے کیلیے نیٹو نے شام کی سرحد پر میزائلوں کا دفاعی نظام پیٹریاٹ نصب کرنا شروع کر دیا ہے۔ میزائل نصب کرنے کا فیصلہ ترکی کی طرف سے نیٹو کو…

چلی : نوجوان کے قتل پر احتجاج ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

چلی : نوجوان کے قتل پر احتجاج ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

چلی (جیوڈیسک) سان تیاگو  چلی میں نوجوان کے قتل پر احتجاج پر تشدد صورت اختیار کرگیا، اسپیشل پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ دارالحکومت سان تیاگو میں مظاہرین نے 2 بینکوں پر پیٹرول بم  پھینکے، جس سے آگ لگ گئی،…

روسی شہرمرمانسک میں 2013 کے چوتھے دن سورج کی پہلی جھلک

روسی شہرمرمانسک میں 2013 کے چوتھے دن سورج کی پہلی جھلک

مرمانسک (جیوڈیسک)ماسکو روس کے شہر مرمانسکMurmansk میں نئے سال کے چوتھے دن  سورج  نے پہلی جھلک دکھا ئی ، اس خوبصورت  منظر دیکھنے، سخت سردی کے باوجود، شہری گھروں سے نکل آئے۔ روس کے شہر Murmansk  میں شہری اس وقت بہت پرجوش…

غزہ : تحریک آزادی فلسطین فتح کا اڑتالیسیویں یوم تاسیس

غزہ : تحریک آزادی فلسطین فتح کا اڑتالیسیویں یوم تاسیس

غزہ (جیوڈیسک)میں ہزاروں فلسطینیوں نے تحریک آزادی فلسطین فتح کی اڑتالیسیویں یوم تاسیس کے موقع پر نکالی گئی ریلی میں شرکت کی۔ریلی میں مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے فتح کے متعدد سنئیر لیڈر شریک تھے۔ ریلی میں صدر محمود عباس نے…

ممبئی :جھگیوں میں خوفناک آگ، 100 سے زائد گھر خاکستر

ممبئی :جھگیوں میں خوفناک آگ، 100 سے زائد گھر خاکستر

ممبئی (جیوڈیسک)ممبئی میں جھگیوں میں خوفناک آگ لگ گئی۔آگ سے 100 سے زائد گھر جل کے خاکستر ہوگئے۔بھارتی دارلحکومت ممبئی کے شانتی ٹاون میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 100 سے زائد جھگیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔ آگ صبح کے اوقات…

فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ،3 افراد ہلاک ہوگئے

فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ،3 افراد ہلاک ہوگئے

امریکا(جیوڈیسک)امریکا کی ریاست فلوریڈا میں ایک چھوٹا طیارہ گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ گزشتہ روز دوپہر میں فلوریڈا کے مشرقی علاقے میں ایک چھوٹا طیارہ گھر پر گرگیا۔ اہل علاقہ کے مطابق جس…

کسی سے ڈیل ہو گی نہ امریکا مذاکرات میں سنجیدہ ہے : حزب اسلامی

کسی سے ڈیل ہو گی نہ امریکا مذاکرات میں سنجیدہ ہے : حزب اسلامی

ڈاکٹر غیرت بحر نے کہا کہ حزب اسلامی کا اثر و رسوخ پورے افغانستان پر ہے۔ انہوں نے حزب اسلامی کی نمائندگی کرتے ہوئے جنرل ایلن، جنرل پیٹریاس، ریان سی کروکر اور صدر کرزئی سے کئی ایک ملاقاتیں کیں تاہم اب تک…

عمرقید سزائیں: کشمیر میں جیل بھرو تحریک

عمرقید سزائیں: کشمیر میں جیل بھرو تحریک

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں انیس قیدیوں کو بھارتی عدالتوں کی طرف سے عمرقید کی سزا سنانے پر علیحدگی پسندوں اور انسانی حقوق کے اداروں نے جیل بھرو تحریک شروع کر دی ہے۔ جمعے کی نماز کے بعد چالیس سے زائد کارکن…

کاروبار کی ترقی کیلئے ہزاروں جاپانیوں کی اجتماعی دعا

کاروبار کی ترقی کیلئے ہزاروں جاپانیوں کی اجتماعی دعا

ٹوکیو (جیوڈیسک)نئے سال میں کاروبار کی ترقی کیلئے ہزاروں جاپانیوں نے اجتماعی دعا میں شرکت کی۔ ٹوکیو میں چھٹیاں ختم ہونے پر ہزاروں افراد میوجن کے مزار پر جمع ہوئے۔ اس موقع پر نئے سال پر کاروباری ترقی کیلئے اجتماعی دعا کا…

افغان جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا اور اتحادیوں کے طالبان سے مذاکرات

افغان جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا اور اتحادیوں کے طالبان سے مذاکرات

کابل(جیوڈیسک)افغان طالبان کے ساتھ مستقل امن کے قیام کیلئے مذاکراتی عمل جاری ہے، پاکستان کی جانب سے افغان طالبان کی رہائی اہم پیش رفت ہے۔ افغان سر زمین پر کئی دہائیوں سے جنگوں کا سلسلہ جاری ہے تاہم طالبان حکومت کے خاتمے…

نئی دہلی : طالبہ سے زیادتی، ملزمان پر فرد جرم عائد

نئی دہلی : طالبہ سے زیادتی، ملزمان پر فرد جرم عائد

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں چلتی بس میں طالبہ کے ساتھ زیادتی کے واقعے میں ملوث پانچ ملزمان پرفردِ جرم عائد کردی گئی۔ پولیس کی جانب سے دوہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ عدالت میں پیش کی گئی جس میں پانچ…

امریکا کا ملانذیرکی ہلاکت پر تبصرے سے گریز

امریکا کا ملانذیرکی ہلاکت پر تبصرے سے گریز

امریکا نے جنوبی وزیرستان ڈرون حملے میں ملانذیر کی ہلاکت پر تبصرے سے گریز کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے میڈیا بریفنگ کیدوران امید ظاہر کی کہ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر نہیں لائی جائے…

دمشق : پیٹرول پمپ پردھماکا،9 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے

دمشق : پیٹرول پمپ پردھماکا،9 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے

شام کے دارالحکومت دمشق میں پیٹرول پمپ پر کار بم دھماکے میں نوافراد ہلاک ہوگئے. بارزہ البلاد ضلع میں ایک پیٹرول پمپ پر ایندھن کیلیے کئی لوگ گتھم گتھا تھے کہ اچانک ایک زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں کم…