شمالی آئرلینڈ : بیلفاسٹ سٹی ہال سے برطانوی جھنڈا ہٹانے پر احتجاج

شمالی آئرلینڈ : بیلفاسٹ سٹی ہال سے برطانوی جھنڈا ہٹانے پر احتجاج

شمالی آئرلینڈ (جیوڈیسک)شمالی آئرلینڈ میں بیلفاسٹ سٹی ہال پر برطانوی جھنڈا محدود دنوں میں لہرانے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، مظاہرین نے پولیس کے ساتھ تصادم کے بعد گاڑی جلا دی۔ بیلفاسٹ سٹی ہال سے برطانوی جھنڈ ااتارنے…

پیرو: ہیلی کاپٹر عمارت سے ٹکرا کر تباہ، 5 امریکیوں سمیت 7 افراد ہلاک

پیرو: ہیلی کاپٹر عمارت سے ٹکرا کر تباہ، 5 امریکیوں سمیت 7 افراد ہلاک

پیرو(جیوڈیسک)کے دارالحکومت لیما میں ہیلی کاپٹر عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پانچ امریکیوں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے۔ پیرو کے شہر لیما میں سوموار کی صبح ایک آئل کمپنی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں پانچ امریکیوں…

اسرائیل کو دی جانے والی امداد کم کرنی چاہیے: امریکی سینیٹر

اسرائیل کو دی جانے والی امداد کم کرنی چاہیے: امریکی سینیٹر

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی سینیٹر رینڈ پال کا کہنا ہے کہ امریکا کو اسرائیل سمیت مختلف ممالک کی دی جانے والی امداد کم کرنی چاہیے۔ اپنے پہلے دورہ اسرائیل کے دوران سینیٹر پال نے کہا اسرائیل کو سب سے زیادہ امریکی امداد دی جاتی ہے۔…

آسٹریلیا : جھاڑیوں میں لگی آگ پر پانچویں روز بھی قابو نہ پایا جاسکا

آسٹریلیا : جھاڑیوں میں لگی آگ پر پانچویں روز بھی قابو نہ پایا جاسکا

سڈنی(جیوڈیسک)آسٹریلیا میں جھاڑیوں میں لگی آگ پر پانچویں روز بھی قابو نہیں پایا جا سکا۔ نیوساؤتھ ویلز کے قریب اسی فائر فائٹرز جھاڑیوں میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ تسمانیہ میں بھی جھاڑیوں میں آتشزدگی نے بائیس ہزار ہیکٹر کے رقبے…

بھارت میں سرد ترین موسم، نظام زندگی مفلوج

بھارت میں سرد ترین موسم، نظام زندگی مفلوج

بھارتی(جیوڈیسک)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی شدید ترین سردی اور دھند کی لپیٹ میں ہے۔ سرد موسم نے کاروبار زندگی بری طرح متاثر کیا ہے۔ دہلی میں درجہ حرارت دو اعشاریہ چار ریکارڈ کیا گیا۔ شدید سردی اور دھند کے باعث ستر سے زائد…

پاکستان اور بھارت مسائل بات چیت کے ذر یعے حل کریں، چین

پاکستان اور بھارت مسائل بات چیت کے ذر یعے حل کریں، چین

چین(جیوڈیسک)چین نے امید ظاہرکی ہیکہ پاکستان اور بھارت اپنے مسائل مناسب طور پر بات چیت کے ذریعے حل کریں گے۔ بیجنگ میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ہونگ لی نے بھارتی فوج کے ہاتھوں پاکستانی فوجی کی شہادت پر رد عمل…

سری لنکا اپیل کورٹ نے پارلیمنٹ کو چیف جسٹس کے مواخذے سے روک دیا

سری لنکا اپیل کورٹ نے پارلیمنٹ کو چیف جسٹس کے مواخذے سے روک دیا

کولمبو(جیوڈیسک) سری لنکا کی اپیل کورٹ نے ملک کی پارلیمنٹ کو چیف جسٹس کے خلاف مواخذے سے روک دیا ہے۔ سری لنکا کی کورٹ آف اپیلز نے چیف جسٹس شیرانی بندرانا ئیکے کے خلاف پارلیمانی کمیٹی کی جانب اختیارت کے ناجائز استعمال…

مہاراشٹر میں فسادات، پولیس فائرنگ سے 5 مسلمان جاں بحق، 80 زخمی

مہاراشٹر میں فسادات، پولیس فائرنگ سے 5 مسلمان جاں بحق، 80 زخمی

ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹر میں فرقہ وارانہ فسادات کے دوران پولیس فائرنگ میں 5 مسلمان جاں بحق اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی صنعتی شہر دھولیہ میں کل دوپہر مسلمان رکشا ڈرائیور کی ہجوم کے ذریعے پٹائی کے بعد واقعہ فرقہ…

براک اوباما نے چک ہیگل کو وزیردفاع مقرر کر دیا

براک اوباما نے چک ہیگل کو وزیردفاع مقرر کر دیا

امریکی(جیوڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے چک ہیگل کو وزیردفاع مقرر کر دیا۔ اوباما کہتے ہیں کہ دہشتگردوں اور القاعدہ کا خاتمہ کر دیا ہے۔ واشنگٹن میں امریکی صدر نیچک ہیگل کو وزیردفاع مقررکیے جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے…

امریکا کا کنٹرول لائن پر فائرنگ کے واقعے پر اظہار تشویش

امریکا کا کنٹرول لائن پر فائرنگ کے واقعے پر اظہار تشویش

امریکا نے حاجی پیر سیکٹر میں فائرنگ پر اظہار تشویش کرتے ہوئے ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے سنجیدہ اقدامات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول…

راز افشا کرنے پر سی آئی اے کے سابق افسر کو ڈھائی سال کی سزا

راز افشا کرنے پر سی آئی اے کے سابق افسر کو ڈھائی سال کی سزا

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن سی آئی اے کے ایک سابق افسر جان کریاکو کو خفیہ معلومات ظاہر کرنے کے جرم میں ڈھائی سال کی سزا سنادی گئی ہے، جان کریاکو پاکستان میں سی آئی اے کے انسداد دہشت گردی پروگرام کے چیف رہ…

کولوراڈو : گھر میں یرغمال بنا کر 3 افراد قتل کر دئیے گئے

کولوراڈو : گھر میں یرغمال بنا کر 3 افراد قتل کر دئیے گئے

امریکا (جیوڈیسک) امریکا کی ریاست کولوراڈو کے شہر ارورا میں ایک گھر میں حملہ آور اور یرغمال بنائے گئے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایک مسلح شخص نے ایک گھر میں گھس کر تین افراد کو یرغمال بنا لیا۔…

اجتماعی زیادتی کے5 ملزمان کوآج عدالت میں پیش کیا جائے گا

اجتماعی زیادتی کے5 ملزمان کوآج عدالت میں پیش کیا جائے گا

دہلی(جیوڈیسک) دہلی کی چلتی بس میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے 5 ملزمان کو آج پہلی بار عدالت میں پیش کیا جائے گا۔رام سنگھ،مکیش سنگھ،وجے شرما،اکشے ٹھاکراورپون گپتا پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے۔ملزمان پر قتل،اجتماعی زیادتی کے علاوہ…

اسلحہ برداروں سے مذاکرات نہیں ہو سکتے ، بشارالاسد

اسلحہ برداروں سے مذاکرات نہیں ہو سکتے ، بشارالاسد

شام (جیوڈیسک) شامی صدر بشار الاسد نے قوم سے خطاب میں امن کے لیے مذاکرات پر مشروط آمادگی کا اظہار کیا ہے تاہم انہوں نے اسلحہ اٹھانے والوں سے بات چیت کو مسترد کر دیا ہے۔ شام کے صدر بشارالاسد نے اپنے…

سرکاری طور پر فلسطین کا نام استعمال کیا جائے، صدر محمود عباس

سرکاری طور پر فلسطین کا نام استعمال کیا جائے، صدر محمود عباس

فلسطین (جیوڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباسنے مغربی کنارے کی فلسطینی انتظامیہ کو سرکاری دستاویزات پر ریاست فلسطین کے الفاظ لکھنے کی ہدایت کی ہے۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے مغربی کنارے کی فلسطینی انتظامیہ کو سرکاری دستاویزات پر ریاست فلسطین کے الفاظ…

ڈبلیو ٹی او : پاکستان کو جنرل کونسل کا عہدہ ملنے کی امید

ڈبلیو ٹی او : پاکستان کو جنرل کونسل کا عہدہ ملنے کی امید

ڈبلیو ٹی او (جیوڈیسک)عالمی تجارتی تنظیم ڈبلیو ٹی او میں پاکستان کو جنرل کونسل کا عہدہ ملنے کی امید ہے۔ عالمی تجارتی تنظیم کا آئندہ اجلاس چودہ فروری کو ہو گا جس میں ممکنہ طور پر پاکستان کو ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کا…

عالمی تجارت کا حجم سترہ کھرب اکیاسی ارب ڈالر ہو گیا

عالمی تجارت کا حجم سترہ کھرب اکیاسی ارب ڈالر ہو گیا

عالمی تجارت کا حجم سالانہ سترہ کھرب اکیاسی ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق سالانہ بنیاد پر عالمی سطح پر کی جانے والی تجارت کا حجم سترہ کھرب سے زائد ہو گیا ہے۔ انجینئر نگ مصنوعات کی…

برگر لپیٹنے کے کاغذ کو کھایا بھی جا سکتا ہے

برگر لپیٹنے کے کاغذ کو کھایا بھی جا سکتا ہے

برازیل (جیوڈیسک) برازیل میں برگر لپیٹنے کے لئے ایک ایسا کاغذ ایجاد کیا گیا ہے ، جسے برگر کھانے کے بعد کھایا جا سکتا ہے، اس منفرد ایجاد کو لوگ پسند کر رہے ہیں۔ برازیل میں آج کل کاغذ کے ساتھ کھایا…

بنگلادیش : ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف مظاہرے ،6گاڑیاں نذر آتش

بنگلادیش : ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف مظاہرے ،6گاڑیاں نذر آتش

ڈھاکا(جیوڈیسک) بنگلادیش میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف کئے گئے احتجاج کے دوران مظاہرین نے6گاڑیوں کوآگ لگا دی۔پولیس کی جانب سے ربڑکی گولیوں اور آنسوگیس کی شیلنگ سے25افراد زخمی ہوگئے۔ سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کی سربراہی میں حزب اختلاف کی…

سابق ری پبلکن سینٹر چک ہیگل کو امریکی وزیردفاع بنائے جانے کا امکان

سابق ری پبلکن سینٹر چک ہیگل کو امریکی وزیردفاع بنائے جانے کا امکان

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکی صدر بارک اوباما سابق رپبلکن سینیٹر چک ہیگل کو وزیر دفاع نامزد کریں گے،اعلان کل متوقع ہے۔ریاست نبراسکا کے66 سالہ سابق سینیٹر چک ہیگل، لیون پیٹنا کے بعد امریکا کے وزیر دفاع ہوں گے فیصلہ سینیٹ کرے گی۔ اب یہ…

اسپین بولدک: دو خودکش حملوں میں 8 افراد ہلاک 13 زخمی

اسپین بولدک: دو خودکش حملوں میں 8 افراد ہلاک 13 زخمی

افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان کے سرحدی ضلع اسپین بولدک میں دو خودکش حملوں میں تین افغان پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہوگئے۔ نائب کمانڈر افغان پولیس محمد عمر کے مطابق خود کش حملے ضلعی شوری کے دفتر پر کیے گئے۔ دفتر…

جمہوریت کی بالادستی کے لئے جدوجہد جاری رہے گی ، الطاف حسین

جمہوریت کی بالادستی کے لئے جدوجہد جاری رہے گی ، الطاف حسین

الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم جمہوریت کی بالادستی کے لئے جدوجہد جاری رکھے گی، تمام تر سازشوں کے باوجود صدر آصف زرداری کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ برطانیہ میں متحدہ کے زیر اہتمام مظاہرے میں شرکت کے لئے آنے…

برطانیہ چائلڈ بینیفٹ کٹوتیوں کا نفاذ، دو لاکھ والدین سہولتوں سے محروم

برطانیہ چائلڈ بینیفٹ کٹوتیوں کا نفاذ، دو لاکھ والدین سہولتوں سے محروم

برطانیہ(جیوڈیسک)برطانیہ میں پیر سے چائلڈ بنیفٹ میں ترامیم کے نفاذ سے دو لاکھ والدین چائلڈ بینفٹ کی وصولی سے محروم ہو جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی وزیر خزانہ ڈیوڈ گاوکنے کہا کہ تقریبا 200000 پیرنٹس چائلڈ بینفٹ کی وصولی سے باہر…

مخالفین مغربی ممالک کی کٹھ پتلیاں ہیں

مخالفین مغربی ممالک کی کٹھ پتلیاں ہیں

شام کے صدر بشارالاسد نے اپنی حکومت کے مخالفین کو ’خدا کے دشمن اور مغربی ممالک کی کٹھ پتلیاں‘ قرار دیا ہے۔ گذشتہ سال نومبر میں روسی ٹی وی پر دیے جانے والے بیان کے بعد صدر بشارالاسد نے پہلی بار عوامی…