ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

ہاکی چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) بھارت پاکستان کو ہرا کر ایشین چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا، پاکستان کا جاپان سے مقابلہ ہو گا۔ دوحہ: ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے ایک اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دیدی اور فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان نے 4 میچز میں 2 جیتے، […]

.....................................................

کراچی : بھارت کے خلاف ٹی 20 میں کامیابی پر نوجوانوں کا جشن

کراچی : بھارت کے خلاف ٹی 20 میں کامیابی پر نوجوانوں کا جشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پاکستان نے روایتی حریف انڈیا کو بھارت میں ہونے والے پہلے ٹی 20 میچ میں شکست دے دی جس کے بعد منچلے نوجوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر جھوم جھوم کی خوشیاں منائیں۔ کراچی میں منچلے نوجوان اور کرکٹ کے متوالے پاکستان کے اپنے روایتی حریف کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ […]

.....................................................

ایچ ای سی کو 19 ارب کا خسارہ

ایچ ای سی کو 19 ارب کا خسارہ

دو ہزار بارہ ملک میں اعلی تعلیم کے شعبے کیلئے بد ترین سال رہا۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن انیس ارب روپے کے خسارے میں چلا گیا ۔آئندہ برس کیلئے بھی ترقیاتی منصوبے رک گئے۔ آپ یہ جان کر شاید مایوسی ہو کہ پاکستان کی اٹھارہ کروڑ آبادی میں سے صرف آٹھ فیصد نوجوانوں کو ہی اعلی […]

.....................................................

دعا ہے پاکستان بھارت میں سرخرو ہو ، اسنوکر چیمپئین آصف

دعا ہے پاکستان بھارت میں سرخرو ہو ، اسنوکر چیمپئین آصف

اسنوکر کے ورلڈ چیمپئین محمد آصف کے کا کہنا ہے دنیا میں پاک بھارت میچز دلچسپی سے دیکھے جاتے ہیں۔ وہ دعا گو ہیں بھارت کے خلاف پاکستان کامیابی حاصل کرکے لوٹے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آئیے سنتے ہیں۔  

.....................................................

بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کا وعدہ پورا کریں گے ، مخدوم امین فہیم

بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کا وعدہ پورا کریں گے ، مخدوم امین فہیم

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کو یکم جنوری سے تجارت کے لئے پسندیدہ ترین ملک قرارد دینے کے معاملے پر بھارت اور پاکستان کے وزرائے تجارت کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے،مخدوم امین فہیم نے کہا کہ مذاکرات کے وعدوں پر عمل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر تجارت آنند شرمانے پاکستانی وزیر تجارت […]

.....................................................

پاکستان کیخلاف بھارت کے ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف بھارت کے ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان

بنگلور (جیوڈیسک) بنگلور پاکستان کے خلاف سیریز کے لئے بھارت کی ون ڈے اور ٹی 20اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر ون ڈے ٹیم کا حصہ نہیں۔پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 25 دسمبر کو پہلے ٹی 20 اور 30 دسمبر کو پہلے ون ڈے میں آمنے سامنے ہونگی، سیریز کیلئے بھارتی […]

.....................................................

بھارت : طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیخلاف احتجاج جاری

بھارت : طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیخلاف احتجاج جاری

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیخلاف ملک بھر میں ہفتہ کے روز بھی احتجاج جاری رہا ہزاروں مظاہرین نے ایوان صدر کے باہر مظاہرہ کیا۔ مشتعل افراد اور پولیس کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیخلاف عوام سراپا احتجاج ہیں۔ نئی […]

.....................................................

لاہور : بھارت سے سیریز کھیلنے قومی ٹیم نئی دہلی روانہ

لاہور : بھارت سے سیریز کھیلنے قومی ٹیم نئی دہلی روانہ

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف سیریز کھیلنے لاہور سے نئی دہلی کے لیے روانہ ہو گئی۔ قومی ٹی ٹونٹی ٹیم محمد حفیظ کی قیادت میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے دہلی کے لیے روانہ ہوئی۔ کھلاڑیوں پر پھولوں کی پتیاں ڈال کر شاندار انداز میں الوداع کہا گیا۔ نئی دہلی سے قومی […]

.....................................................

بھارت سے دوستی کشمیر سے غداری

بھارت سے دوستی کشمیر سے غداری

پاکستان اور بھارت کبھی ایک ہی تھے مگر 1947میں جب پاکستان بنا اس دن سے آج تک ہمار دشمن ہے تو صرف بھارت ہے۔ بھارت پاکستان کا ہمسایہ ملک ہونے کے ساتھ ساتھ ازلی دشمن بھی ہے۔ بھارت نے آج تک پاکستان کے وجود کو دل سے کبھی تسلیم نہیں کیا۔ دشمنی نبھانے میں بھارت […]

.....................................................

پاکستان کا 5 سال بعد بھارت کا دورہ ، شائقین کا جوش و خروش

پاکستان کا 5 سال بعد بھارت کا دورہ ، شائقین کا جوش و خروش

پاکستان اور بھارت کے درمیان پانچ سال کے وقفے کے بعد کرکٹ سیریز ہورہی ہے جس کے لیے قومی کرکٹ ٹیم دورہ بھارت کے لیے بائیس دسمبر کو روانہ ہوگی۔ پاک بھارت کرکٹ سیریز ہو اور شائقین کو جوش نہ آئے ایسا ممکن ہی نہیں ، روایتی حریف جب بھی آمنے سامنے آتے ہیں تودلوں […]

.....................................................

پہلا ٹی ٹوینٹی : بھارت نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پہلا ٹی ٹوینٹی : بھارت نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

بھارت نے انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوینٹی میں پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔ میزبان ٹیم کو دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ پونے میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ نے مقررہ اوورز میں چھ وکٹ پر ایک سو […]

.....................................................

پاک بھارت ہاکی سیریز کے لیے معاملات طے پا گئے

پاک بھارت ہاکی سیریز کے لیے معاملات طے پا گئے

لاہور(جیوڈیسک)کرکٹ کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی سیریز کے لیے معاملات بھی طے پا گئے جس پر صدر پی ایچ ایف قاسم ضیا نے خوشی کا اظہار کیا۔ پی ایچ ایف کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی سیریز کو بھی حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ دونوں ٹیمیں چھ سال بعد ہمسایہ […]

.....................................................

کشمیر کی آزادی تک بھارت سے دوستی نہیں

کشمیر کی آزادی تک بھارت سے دوستی نہیں

پاکستان اور بھارت کبھی ایک ہی تھے مگر 1947میں جب پاکستان بنا اس دن سے آج تک ہمار دشمن ہے تو صرف بھارت ہے۔ بھارت پاکستان کا ہمسایہ ملک ہونے کے ساتھ ساتھ ازلی دشمن بھی ہے۔ بھارت نے آج تک پاکستان کے وجود کو دل سے کبھی تسلیم نہیں کیا۔ دشمنی نبھانے میں بھارت […]

.....................................................

انگلینڈ نے 28 سال بعد بھارت میں سیریز جیت لی

انگلینڈ نے 28 سال بعد بھارت میں سیریز جیت لی

انگلینڈ نے اٹھائیس سال بعد بھارتی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹیسٹ غیر فیصلہ کن ختم ہوگیا۔ انگلینڈ نے سیریز دوایک سے جیت لی۔ ناگپور ٹیسٹ کے آخری دن انگلینڈ نے دوسری اننگز ایک سو اکسٹھ رنز تین کھلاڑی آؤٹ سے شروع کی اور چار وکٹوں کے نقصان […]

.....................................................

رحمان ملک کا دورہ ، بھارت کا مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے سے انکار

رحمان ملک کا دورہ ، بھارت کا مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے سے انکار

بھارت نے وزیر داخلہ رحمن ملک کے دورے کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ گزشتہ چند دہائیوں میں پاک بھارت اعلی سطح کی ملاقاتوں میں صرف ایک ہی ایسی مثال ملتی ہے۔ بھات کے تین روزہ دورے پر جانے والے وزیرداخلہ رحمن ملک کے دورے کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری […]

.....................................................

ناگپور ٹیسٹ : بھارت نے 326 رنز پر اننگز ڈیکلیئرڈ کر دی

ناگپور ٹیسٹ : بھارت نے 326 رنز پر اننگز ڈیکلیئرڈ کر دی

انگلینڈ کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں بھارت نے اپنی پہلی اننگز تین سو چھبیس رنز نو کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر ڈ کردی۔ بھارت کو سیریز برابرکرنے کیلئے لازمی فتح درکار ہے۔ ناگپورٹیسٹ کے چوتھے روز بھارت نے دوستانوے رنز نو کھلاڑی آؤٹ سے نامکمل اننگز شروع کی تو روی چندرن ایشون سات رنز […]

.....................................................

ناگپور ٹیسٹ ، تیسرا روز : بھارت کے آٹھ وکٹ پر 297 رنز

ناگپور ٹیسٹ ، تیسرا روز : بھارت کے آٹھ وکٹ پر 297 رنز

ناگپور ٹیسٹ (جیوڈیسک) ناگپور ٹیسٹ کے تیسرے روز بھارت نے کھیل کے اختتام تک آٹھ وکٹ پر دو سو ستانوے رنز بنائے تھے۔ تیسرے روز کی خاص بات ویرات کوہلی کی سینچری تھی لیکن کپتان مہندرا سنگھ دھونی ایک رن کی کمی سے سینچری مکمل نہ کرسکے۔ نا گپور میں جاری سیریز کے چوتھے اور […]

.....................................................

گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد بھارت کے دورے سے گزشتہ روز وطن واپس پہنچ گیا

گجرات (جی پی آئی) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد بھارت کے دورے سے گزشتہ روز وطن واپس پہنچ گیا صدر عدنان اقبال مکی کی قیاد ت میں جانیوالے وفد میں صدر آل پاکستان پاٹری ایسوسی ایشن حاجی محمد صدیق ، طارق سلامت ، علی اکرم فاروقی ، چوہدری ضمن اقبال ، چوہدری […]

.....................................................

پاک بھارت ویزہ شرائط میں نرمی اور ڈاکٹر فوزیہ کو دھمکی

پاک بھارت ویزہ شرائط میں نرمی اور ڈاکٹر فوزیہ کو دھمکی

پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگیا ویزہ معاہدہ جو8ستمبر کو اسلام آباد میں طے پایا تھا اس پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا اب دونوں ممالک کے عام شہری5 مقامات، تاجر 10شہروں کا سفر کر سکیں گے،بڑے سرمایہ کار،بزرگ شہری اور کم عمر بچے پولیس رپورٹننگ سے […]

.....................................................

دورہ بھارت اور پی سی بی کی سلیکشن

دورہ بھارت اور پی سی بی کی سلیکشن

پاکستان میں سب سے زیادہ پسندکیاجانے والا کھیل کرکٹ ہے۔جس وقت کرکٹ کے میچ ہو رہے ہوں تو اس وقت شہروں اور دیہاتوں میں گلیاں سنسان اور بازار ویران ہوجاتے ہیں اور اگر میچ پاکستان اور بھارت کا ہوتو پھر گلیاں اور بازار ہی نہیں سکول اور دفاتر میں بھی حاضری برائے نام کی ہوتی […]

.....................................................

قائم مقام صدر نے بھارت کے ساتھ تین سمجھوتوں کی توثیق کر دی

قائم مقام صدر نے بھارت کے ساتھ تین سمجھوتوں کی توثیق کر دی

بھارت سے تجارتی اداروں کے درمیان تعاون اور تاجروں کی مشکلات حل کرنے کے سمجھوتے اور آرٹس کونسلوں کے درمیان تعاون کا ایم او یو شامل ہیں۔ قائم مقام صدر نیئر حسین بخاری نے بھارت کے ساتھ تین سمجھوتوں اور ایک ایم او یو جبکہ سری لنکا کے ساتھ ایک معاہدے کی توثیق کردی ہے۔ […]

.....................................................

بھارت نے کبڈی کے کھلاڑیوں کو ڈرانا دھمکانا شروع کر دیا

بھارت نے کبڈی کے کھلاڑیوں کو ڈرانا دھمکانا شروع کر دیا

بھارت نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو تیزاب پلانے کے بعد کبڈی کھلاڑیوں کو دھمکیوں سے قابو کرنے کا اوچھا حربہ اپنا لیا۔ تیسرے کبڈی ورلڈکپ کا فیصلہ کن میدان ہفتے کو پاکستان اور بھارت کے درمیان لگے گا۔ زور کے جوڑ سے پہلے ہی میزبان بھارتی سورماں نے دھمکیوں سے ڈرانے کی […]

.....................................................

ناگپور ٹیسٹ، انگلینڈ کے بھارت کے خلاف 5 وکٹ پر 199 رنز

ناگپور ٹیسٹ، انگلینڈ کے بھارت کے خلاف 5 وکٹ پر 199 رنز

ناگپور ٹیسٹ (جیوڈیسک) انگلینڈ کی لڑکھڑاتی بیٹنگ نے بھارت کے خلاف پانچ وکٹ پر ایک سو ننانوے رنز بنا لیے۔ سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں مہمان انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ابتدائی دو وکٹوں کے جلد آوٹ ہو جانے سے جو غلط ثابت ہوا۔ تاریخ ساز سنچریاں اسکور […]

.....................................................

بھارت : ریاست اتر کھنڈ کے پہاڑ برف سے ڈھک گئے

بھارت : ریاست اتر کھنڈ کے پہاڑ برف سے ڈھک گئے

بھارت (جیوڈیسک)نئی دہلی بھارتی ریاست اتر کھنڈ کے پہاڑ برف سے ڈھک گئے،کہیں لوگوں نے چھتریاں لے کے انجوائے کیا ، تو کچھ آگ سے ہاتھ تاپتے رہے۔بھارت کی شمالی ریاست اتر کھنڈ ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے اور برف باری بھی جاری ہے۔ برف باری سے پہاڑوں پر جمی برف کے […]

.....................................................