پاکستان اور بھارت مسائل بات چیت کے ذر یعے حل کریں، چین

پاکستان اور بھارت مسائل بات چیت کے ذر یعے حل کریں، چین

چین(جیوڈیسک)چین نے امید ظاہرکی ہیکہ پاکستان اور بھارت اپنے مسائل مناسب طور پر بات چیت کے ذریعے حل کریں گے۔ بیجنگ میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ہونگ لی نے بھارتی فوج کے ہاتھوں پاکستانی فوجی کی شہادت پر رد عمل ظاہرکرتے ہوئے کہاکہ جنوبی ایشیا میں امن اور استحکام کیلئے پاکستان اور بھارت […]

.....................................................

پاک بھارت سیریزعوام کو قریب لائے گی ، سدھو

پاک بھارت سیریزعوام کو قریب لائے گی ، سدھو

پاک بھارت میں دوریاں دور کرنے کے لئے بھارتی ٹیم کو بھی پاکستان کا دورہ کرنا چایئے، بھارتی کرکٹ بورد کے رکن سدھو نے تجویز دے دی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز نوجوت سدھو نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے دورے کے بعد اب بھارتی کرکٹ ٹیم کو بھی چاہیے کہ ہمسایہ […]

.....................................................

تیسرے ون ڈے میں بھارت نے پاکستان کو دس رنز سے ہرا دیا

تیسرے ون ڈے میں بھارت نے پاکستان کو دس رنز سے ہرا دیا

بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں بھارت نے پاکستان کو دس رنز سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان کی پوری ٹیم انچاس اعشاریہ پانچ میں ایک سو ستاون رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان کے پہلے آؤٹ ہونے والے بلے باز کامران اکمل تھے جو بغیر کوئی […]

.....................................................

ہمیں اپنی ٹیم پر ناز ہے

ہمیں اپنی ٹیم پر ناز ہے

کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کے لیے 2013کا سال بڑا خوش نصیب بن آیا مگر سردی نے بھی اپنا خوب رنگ جمایا۔ہر شخص سردی سے ڈر کر اپنے اپنے گھروں میں چھپا بیٹھا ہے۔ کبھی کبھی سیاستدان اپنے جلسے جلسوں کی ہلچل کراکے عوام کی سردی دور کرنے کوشش کرتے ہیں مگر جنہوں نے آج […]

.....................................................

بھارت کی ٹیم 166 رنز پر آؤٹ

بھارت کی ٹیم 166 رنز پر آؤٹ

دلی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلی جانی والی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ دلی کے فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم میں شروع ہے جس میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ بھارت کی ٹیم تریالیسویں اوور کی چوتھی بال پر 166 رنز بنا […]

.....................................................

بھارت : طالبہ زیادتی کیس کے 5 ملزمان عدالت میں طلب

بھارت : طالبہ زیادتی کیس کے 5 ملزمان عدالت میں طلب

دہلی(جیوڈیسک)نئی دہلی میں طالبہ کے ساتھ زیادتی میں ملوث پانچ ملزمان کو سات جنوری کو عدالت میں طلب کر لیا گیا ہے جبکہ طالبہ کے دوست کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ایک گھنٹے تک سڑک پر تڑپتے رہے لیکن کوئی مدد کو نہیں آیا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں طالبہ کے دوست نے […]

.....................................................

بھارتی فوج کا پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام

بھارتی فوج کا پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حاجی پیر سیکٹر میں پاک فوج کی سواں پترا چیک پوسٹ پر حملہ کردیا ۔ جس میں نائیک اسلم نے جام شہادت نوش کیا اور ایک جوان شدید زخمی ہوا۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی پر بھارتی فوجی اسلحہ چھوڑ کر بھاگ گئے۔ آئی […]

.....................................................

بھارت ، شدید سردی سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 140 ہو گئی

بھارت ، شدید سردی سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 140 ہو گئی

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت میں شدید سردی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک سوچالیس ہو گئی۔ اتر پردیش میں سردی سے گیارہ مزید افراد ہلاک ہو گئے۔ دلی میں گزشتہ تین دنوں سے سردی کی لہر نے نظام زندگی مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ دلی میں درجہ حرارت د و ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ […]

.....................................................

بھارت کے خلاف سیریز کلین سوئپ ٹارگٹ ہونا چاہئے ، جاوید میانداد

بھارت کے خلاف سیریز کلین سوئپ ٹارگٹ ہونا چاہئے ، جاوید میانداد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف کلین سوئپ ہی ٹارگٹ ہونا چاہئے، ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہ ہوں تو بہتر ہے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سابق پاکستانی کپتان جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ وہ اپنا دورہ بھارت اس لئے چھوڑ رہے ہیں […]

.....................................................

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن کا مصالحتی دورہ بھارت

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن کا مصالحتی دورہ بھارت

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن اتوار کو دھلی ون ڈے میچ کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاء اشرف سے ملاقات کریں گے اور بنگلہ دیش ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی وجوھات پر قائل کرنے کے کوشش کریں گے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈز کے تعلقات میں خاصی کشیدگی […]

.....................................................

نئی دہلی ، پاکستان اور بھارت کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ آج ہو گا

نئی دہلی ، پاکستان اور بھارت کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ آج ہو گا

نئی دہلی (جیوڈیسک) سیریز میں وائٹ واش کے خواب کو حقیقت بنانے کا عزم لے کر پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کے آخری معرکے میں آج میدان میں اتریگی۔ اگر فتح پاکستان کے حصے میں آئی تو دونوں ملکوں کی اکسٹھ سالہ کرکٹ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہو گا کہ بھارت کو اپنی سرزمین پر […]

.....................................................

دوسرا ون ڈے : ناصر جمشید کی سنچری ، بھارت کو 251 رنز کا ہدف

دوسرا ون ڈے : ناصر جمشید کی سنچری ، بھارت کو 251 رنز کا ہدف

کولکتہ (جیوڈیسک) کولکتہ دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے251رنز کا ہدف دیا ہے۔ ناصر جمشید106 اور محمدحفیظ76 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کولکتا کے ایڈن گارڈن میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنر محمد حفیظ اور ناصر جمشید […]

.....................................................

بھارت میں موسم سرد، دہلی میں ریکارڈ توڑ سردی

بھارت میں موسم سرد، دہلی میں ریکارڈ توڑ سردی

بھارت (جیوڈیسک)بھارت میں شدید سردی کی لہر جا ری ہے۔ دارالحکومت دہلی میں سردی کا چوالیس سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں اب تک 20افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دہلی میں درجہ حرارت چار اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کیا گیا۔شدید سردی اور دھند کے باعث سو سے زائد پروازیں متاثر ہوئیں۔ بھارت کی […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جا رہا ہے

پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جا رہا ہے

کولکتہ (جیوڈیسک) کولکتہ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جا رہا ہے جو دونوں ٹیموں کیلئے انتہائی اہم ھے۔ پاکستان یہ میچ جیت کر ناقابل شکست برتری حاصل کر سکتا ہے اور بھارت کو سیریز میں واپس آنے کیلئے ہر حال میں میدان سر کرنا ہو گا۔

.....................................................

بھارت : سال نو کے پہلے ہی دن 6سالہ بچی سے زیادتی سے نیا بھونچال

بھارت : سال نو کے پہلے ہی دن 6سالہ بچی سے زیادتی سے نیا بھونچال

نئی دہلیبھارت میں نئی دلی کی ایک طالبہ سے اجتماعی زیادتی اور اس کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں کی گونج ابھی کم بھی نہیں ہوئی ہے۔ ایسے میں نئے سال کے پہلے ہی دن ایک بچی سے زیادتی اور خواتین کے خلاف دیگر پر تشدد واقعات نے ملک میں نیا بھونچال پیدا کردیا ہے۔طالبہ سے […]

.....................................................

بھارت : آبروریزی سے ہلاک ہونیوالی طالبہ کے لواحقین سراپا احتجاج

بھارت : آبروریزی سے ہلاک ہونیوالی طالبہ کے لواحقین سراپا احتجاج

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت میں آبروریزی سے ہلاک ہونیوالی طالبہ کے لواحقین سراپا احتجاج ہیں، انہوں نے اعلان کیا ہے کہ جب تک قاتلوں کو پھانسی پر نہیں لٹکایا جاتا چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ بھارت کی اجتماعی آبروریزی کے بعد ہلاک ہونے والی طالبہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ جب تک اس کے قاتلوں […]

.....................................................

قسمت کی دیوی شعیب ملک پر مہربان

قسمت کی دیوی شعیب ملک پر مہربان

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک پر ان دنوں قسمت کی دیوی کچھ زیادہ ہی مہربان ہے۔ انھیں کوشش کرکے بولر آؤٹ کرتے ہیں تو ان کے کریز پر رہنے کی کوئی نہ کوئی وجہ بن جاتی ہے۔ لگتا ہے بھارت کی سرزمین کو شعیب ملک سے پیار ہے۔ انھوں نے بھی شاید محبت […]

.....................................................

بھارت : اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کی آخری رسومات ادا

بھارت : اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کی آخری رسومات ادا

بھارت (جیوڈیسک) اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کی آخری رسومات نئی دہلی میں ادا کر دی گئیں۔ لڑکی کی لاش کو خصوصی طیارے کے ذریعے سنگاپور سے بھارت منتقل کیاگیا۔ ایئرپورٹ پر بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ اورسونیا گاندھی موجود تھیں۔ ہفتے کی صبح سنگاپور کے مانٹ الزبتھ میں دم توڑنے والی تئیس سالہ لڑکی […]

.....................................................

بھارت : نامناسب ریمارکس پر صدر کے بیٹے نے معافی مانگ لی

بھارت : نامناسب ریمارکس پر صدر کے بیٹے نے معافی مانگ لی

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی صدر پرناب مکھرجی کے بیٹے ابھیجیت مکھرجی نے طالبہ سے زیادتی کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کے بارے میں دئیے گئے ریمارکس پر معافی مانگ لی۔ نئی دہلی: بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیجیت مکھرجی نے احتجاج کرنے والی خواتین کو نمایاں ہونے کی شوقین اور سیاسی ایجنڈہ رکھنے والی قرار دیا […]

.....................................................

پہلا ون ڈے : بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 228 رنز کا ہدف

پہلا ون ڈے : بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 228 رنز کا ہدف

چنئی (جیوڈیسک) چنئی پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 228 رنز کا ہدف دیا ہے، مہندرا سنگھ دھونی نے ناقابل شکست سنچری اسکور کی، پاکستان کے جنید خان نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔  

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج احمد آباد میں کھیلا جا رہا ہے

پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج احمد آباد میں کھیلا جا رہا ہے

پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج احمد آباد میں کھیلا جا رہا ہے۔ عمر اکمل اور ویرات کوہلی کوٹی ٹوئنٹی میچز میں اس سال سب سے زیادہ رنز بنانے کا موقع میسر ہے۔ عمراکمل بنگلورکے پہلے میچ میں کوئی رن نہیں بناسکے اور کیریئر میں پانچویں بار صفر پر آوٹ ہوئے۔ایک اور […]

.....................................................

ڈنگہ : پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی 20 جمعے کو احمدآباد میں کھیلا جائے

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی 20جمعے کو احمدآباد میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں احمد آباد پہنچ چکی ہیں۔ پہلا میچ جیتنے کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کا مورال بہت بلند ہے۔ جبکہ بھارتی ٹیم کو میڈیا نے آڑے ہاتھوں لیا ہے اور دھونی الیون کو شدید تنقید کا […]

.....................................................

ایشین چیمپئنز ٹرافی فائنل ، پاکستان ، بھارت آج مدمقابل ہوں گے

ایشین چیمپئنز ٹرافی فائنل ، پاکستان ، بھارت آج مدمقابل ہوں گے

ھاکی چیمیئنز ٹرافی (جیوڈیسک) ایشین چیمیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے اپنے آخری لیگ میچ میں جاپان کو پانچ کے مقابلے دو گول سے شکست دی تھی۔ ملائیشیا نے بھارت کو پانچ تین سے ہرایا ۔ دوحا میں جاری ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے میچ […]

.....................................................

بھارت : گجرات کے وزیراعلی مودی نے چوتھی بار حلف اٹھا لیا

بھارت : گجرات کے وزیراعلی مودی نے چوتھی بار حلف اٹھا لیا

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی ریاست گجرات کے متنازعہ وزیر اعلی نریندر مودی نے چوتھی بار اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ نریندر مودی مسلسل تین بار گجرات کے وزیر اعلی رہ چکے ہیں۔ گجرات کے شہر احمد آباد میں تقریب حلف برداری منعقد کی گئی۔ گورنر کمالا بینیوال نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں سشما سوراج، ایل […]

.....................................................