ہندو دہشت گردی کا اعتراف

ہندو دہشت گردی کا اعتراف

دہشت گردی دورِ حاضر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی اصطلاح ہے۔ خصوصاً نائن الیون واقعات کے بعد ذرائع ابلاغ اور خبر رساں ایجنسیاں عالمی پیمانے پر اس کی تشہیر اور ترویج و اشاعت میں مصروف ہیں۔ اس کی کوئی ایسی تعریف کرنا جو ہر لحاظ سے مکمل اور ہر موقع پر سو فیصد […]

.....................................................

انگلینڈ نے بھارت کو پانچویں ایک روزہ میچ میں ہرادیا

انگلینڈ نے بھارت کو پانچویں ایک روزہ میچ میں ہرادیا

دھرم شالہ (جیوڈیسک)انگلینڈ نے بھارت کو پانچویں ایک روز میچ میں ہرادیا تاہم بھارت نے سیریز کو3-2  سے اپنے نام کرلیا۔ انگلینڈ نے بھارت کو پانچویں ایک روزہ میچ میں 7وکٹوں سے شکست دے دی، تاہم اس کے باوجود سیریز بھارت نے اپنے نام کرلی۔

.....................................................

نئی ون ڈے رینکنگ جاری، بھارت کی پہلی پوزیشن

نئی ون ڈے رینکنگ جاری، بھارت کی پہلی پوزیشن

انگلینڈ سے سیریز جیتنے کے بعد رویتی حریف بھارت آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ میں پہلے نمبرپر آگیا ہیں جبکہ قومی ٹیم اب بھی چھٹے پر نمبر ہیں۔ آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بھارت پہلے نمبر پر پہنچ گیا۔۔ انگلینڈ سے پانچ میچوں کی سیریز جیتنے  کے […]

.....................................................

ایک لاکھ سے زائد کشمیریوںکے قاتل ملک بھارت کو جمہوری اور سیکولر ملک کہلوانے کا کوئی حق نہیں۔امتیاز چوہدری

بھمبر (جی پی آئی)ایک لاکھ سے زائد کشمیریوں کے قاتل ملک بھارت کو جمہوری اور سیکولر ملک کہلوانے کا کوئی حق نہیں بھارت دنیا میں جمہوریت کے نام پر بد نما داغ ہے بین الاقوامی دنیا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی کے راہنما کوآرڈینیٹر وزیر اعظم آزادکشمیر […]

.....................................................

ہیڈلی 35 سال سے زائد سزا کا حق دار تھا : بھارتی وزیر خارجہ

ہیڈلی 35 سال سے زائد سزا کا حق دار تھا : بھارتی وزیر خارجہ

بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے ممبئی حملوں میں کردار ادا کرنے پر پاکستانی نژاد امریکی شہری ڈیوڈ کولمین ہیڈلی کو سنائی گئی 35 سال کی سزا پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ بھارت کے وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ڈیوڈ ہیڈلی 35 سال سے زائد سزا کا حق دار تھا۔ بھارت ہیڈلی کی حوالگی کا […]

.....................................................

عنوان۔ایل او سی اذیت کی لکیر

عنوان۔ایل او سی اذیت کی لکیر

پاک بھارت فریڈشپ کے بہی خواہ لاکھوں پاکستانیوں کے ازہان میں یہ خدشات حقیقت کے روپ میں راسخ ہوتے جارہے ہیں کہ بھارتی حکمران پاکستانی وجود کو برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتے۔ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ دوستی کو پروان چڑھانے کے ناطے انڈو پاک کرکٹ سیریز کے کامیاب […]

.....................................................

بھارت : مسلمان اداکاروں کو تنگ نظری کا دیرینہ سامنا

بھارت : مسلمان اداکاروں کو تنگ نظری کا دیرینہ سامنا

بھارتی(جیوڈیسک) بھارتی تنگ نظری کا شکار صرف شاہ رخ خان ہی نہیں ہوئے ماضی میں بھی کئی مسلمان اداکاروں کو بے جا تنقید ،الزامات اور نارواں سلوک کا سامنا رہا ہے۔ بھارت جیسے نام نہاد جمہوری ملک میں جہاں ہر وقت آزادی کے نعرے لگتے رہتے ہیں۔۔وہیں فلم انڈسٹری بالی ووڈ کو مسلمان اداکاروں نے […]

.....................................................

پاکستانی کرکٹ ٹیم آج بھارت روانہ ہو رہی ہے

پاکستانی کرکٹ ٹیم آج بھارت روانہ ہو رہی ہے

ویمن ورلڈ کپ (جیوڈیسک) ویمن ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے پاکستان کی ٹیم آج بھارت روانہ ہو رہی ہے۔ شیو سینا کی دھمکیوں کے سبب گرین شرٹس اکتیس جنوری کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ ممبئی کے بجائے اڑیسہ میں کھیلیں گے۔ پاکستانی ٹیم شیو سینا کی دھمکیوں کے سائے میں بھارت روانہ ہو […]

.....................................................

بھارت کے یوم جمہوریہ پر دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ

بھارت کے یوم جمہوریہ پر دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت میں چونسٹھ ویں64 یوم جمہوریہ پر تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ادھر دنیا بھر کے کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ نئی دلی میں بھارت کے چونسٹھ ویں یوم جمہوریہ کیسلسلے میں فوجی پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔بھارتی صدر پرناب مکھرجی،وزیراعظم من موہن سنگھ اوربھوٹان کے بادشاہ بھی اس موقع پر موجودتھے۔پریڈ میں […]

.....................................................

بھارت میں اجنبی سمجھا جاتا ہے ، پاکستان جانے کا کہا گیا : شاہ رخ

بھارت میں اجنبی سمجھا جاتا ہے ، پاکستان جانے کا کہا گیا : شاہ رخ

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کا بادشاہ اپنے ہی دیس میں اجنبی ہو گیا۔ کنگ خان کا کہنا ہے مسلمانوں والا نام ہونے کی وجہ سے انہیں نہ بھارتی سمجھا جاتا ہے اور نہ ہی سیکولر۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بھارتی سیاست دانوں اور انتہا پسندوں کی تنگ نظری اور تعصب کا شکار […]

.....................................................

کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے

کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے

سری نگر (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری ہفتہ کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے۔ اس دن کو منانے کا مقصد عالمی برادری کو یہ یاد دلانا ہے کہ بھارت کی جانب سے کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دینے […]

.....................................................

بھارت سمجھوتہ ایکسپریس کے حقائق سامنے لائے، دفتر خارجہ

بھارت سمجھوتہ ایکسپریس کے حقائق سامنے لائے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)دفتر خارجہ کے ترجمان معظم احمد خان نے کہا ہے بھارت سمجھوتہ ایکسپریس کے حقائق سامنے لائے، پاکستان اور بھارت کو ایک دوسرے کے تحفظات دور کرنے چاہیے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان معظم خان نے کہا پاکستان سانحہ سمجھوتہ ایکپریس کی شفاف تحقیقات چاہتا ہے، بھارت […]

.....................................................

بھارت نے انگلینڈ کو چوتھا ون ڈے ھرا کر سیریز اپنے نام کر لی

بھارت نے انگلینڈ کو چوتھا ون ڈے ھرا کر سیریز اپنے نام کر لی

موہالی (جیوڈیسک) بھارت نے انگلینڈ کو چوتھے ون ڈے میں پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔ اس طرح بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہو گئے ہے۔ موہالی میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ نے […]

.....................................................

سیاسی قیادت بھارت کے جارحانہ رویے سے نمٹنے پر متفق ہے، ملک

سیاسی قیادت بھارت کے جارحانہ رویے سے نمٹنے پر متفق ہے، ملک

ااسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے دہشتگردوں کی موجودگی کا ادراک پاکستان کے موقف کی تائید کرتا ہے۔ پاکستان کی سیاسی قیادت بھی بھارت کے جارحانہ رویے سے نمٹنے کے لیے متفق نظر آتی ہے۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا […]

.....................................................

ہریانہ : سابق وزیر اعلی کو بیٹے سمیت کرپشن پر 10 سال قید

ہریانہ : سابق وزیر اعلی کو بیٹے سمیت کرپشن پر 10 سال قید

بھارت(جیوڈیسک) بھارت کی ریاست ہریانہ کے سابق وزیر اعلی اوم پرکاش چوتالہ اور ان کے بیٹے کو کرپشن کے الزم میں دس سال کی سزا سنا دی گئی۔ سابق وزیراعلی اوم پرکاش چوتالہ اور ان کے بیٹے پر اساتذہ کی بھرتیوں میں کرپشن کا الزام تھا۔نئی دہلی کی عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران […]

.....................................................

کنٹرول لائن پر واقعات، حکومت نے بے حسی دکھائی: چودھری نثار

کنٹرول لائن پر واقعات، حکومت نے بے حسی دکھائی: چودھری نثار

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی اسمبلی میں حزب اختلاف نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کے ساتھ کشیدگی کے بارے میں حکومتی رویہ کو معذرت خواہانہ قرار دے دیا۔ چوہدری نثار نے فوجی ڈاکٹرائن میں تبدیلی کی مخالفت کر دی۔ حنا ربانی کھر کہتی ہیں کہ پاکستان امن چاہتا ہے۔ کنٹرول لائن کے واقعہ پر ذمہ داری کا […]

.....................................................

بھارت مہان یا شیطان

بھارت مہان یا شیطان

پاکستان ہمیشہ اس کوشش رہاہے کہ بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار کیئے جائیں لیکن بھار ت ہے کہ اپنی خصلت دکھانے سے بعض نہیںآتا آئے دن پاکستان کے اوپر بلا جواز الزام تراشی کرنے اور پاکستان کو دنیا میں بدنام کرنے کے بہانے تلاش کرنے میں رہتا ہے۔چھے جنوری 2013 ء کوایک بار پھر […]

.....................................................

بی جے پی اور آر ایس ایس دہشت گردی پھیلارہی ہیں، شوشیل کمار

بی جے پی اور آر ایس ایس دہشت گردی پھیلارہی ہیں، شوشیل کمار

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ شوشیل کمار شندے نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور آرایس ایس ہندو دہشت گردوں کے کیمپ قائم کرکے دہشت گردی پھیلا رہے ہیں۔ جے پور میں ایک تقریب سے خطاب میں بھارتی وزیر داخلہ شوشیل کمار شندے نے کہا کہ تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس مکہ مسجد […]

.....................................................

تیسرا ون ڈے : بھارت نے انگلینڈ کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

تیسرا ون ڈے : بھارت نے انگلینڈ کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

تیسرا ون ڈے (جیوڈیسک) بھارت نے تیسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو سات وکٹ سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل کر لی ہے۔ رانچی کے ایچ ایس سی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ […]

.....................................................

Pervez Musharaf vs Indian Media

جنرل پرویز مشرف نے بھارتی چینل ٹائمز نائو کے اینکر کو لائن آف کنٹرول اور بھارت کے ساتھ کشیدگی کے حوالے سے سوالات پر لاجواب کر دیا اور وقت سے پہلے اینکر کو پروگرام ختم کرنا پڑا

.....................................................

بہتر تعلقات کیلئے پاکستان رویہ تبدیل کرے، من موہن سنگھ

بہتر تعلقات کیلئے پاکستان رویہ تبدیل کرے، من موہن سنگھ

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت تمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن پاکستان کو اچھے تعلقات کیلئے رویہ تبدیل کرنا ہوگا۔ جے پور میں کانگریس کے اجلاس سے خطاب میں منموہن سنگھ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف جارحانہ رویہ اختیارنہیں کرنا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان کمزور ملک نہیں، پرویز مشرف

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان کمزور ملک نہیں، پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت کو اپنی طاقت پر غرور ہے، یہی وجہ ہے کہ بھارتی فوج لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتی ہے لیکن کوئی غلط فہمی میں نہ رہے پاکستان کمزور ملک نہیں ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ بھارتی فوج کو اپنی طاقت پر گھمنڈ […]

.....................................................

پاک بھارت مذاکرات ختم نہیں ہوئے، سلمان خورشید

پاک بھارت مذاکرات ختم نہیں ہوئے، سلمان خورشید

بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات ختم نہیں ہوئے۔ مستقبل میں پاکستان کے ساتھ ہونے والی کسی بھی پیش رفت کے بارے میں فیصلہ وزیر اعظم منموہن سنگھ کریں گے۔ سلمان خورشید کا کہنا تھا کہ پاکستانی وزیرِ خارجہ حنا ربانی کھر کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش ایک […]

.....................................................

بھارت کیساتھ بہتر تعلقات کے لئے پر عزم ہیں، حنا ربانی کھر

بھارت کیساتھ بہتر تعلقات کے لئے پر عزم ہیں، حنا ربانی کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کیلئے پر عزم ہیں، تمام مسائل کا حل صرف مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے نیویارک میں ایشیا سوسائٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بد قسمتی سے لائن آف کنٹرول پر بڑھتی کشیدگی […]

.....................................................