آسٹریلیا کیخلاف سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے، سچن ٹنڈولکر

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے، سچن ٹنڈولکر

بھارت (جیوڈیسک)دنیائے کرکٹ کے تمام ریکارڈز اپنے نام کرنے والے بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ تمام کھلاڑیوں کو آسٹریلیا کیخلاف سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے۔ ڈومیسٹک سیزن کھیلنے سے تیاری اچھی ہوگئی ہے اور مکمل فٹ محسوس کررہا ہوں۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی […]

.....................................................

بھارت میں سوائن فلو کی وبا، 95 افراد ہلاک ہوگئے

بھارت میں سوائن فلو کی وبا، 95 افراد ہلاک ہوگئے

نئی دہلی(جیوڈیسک)شمالی بھارت میں سوائن فلو کی وبا کی وجہ سے کم از کم 95 افراد کی ہلاکتیں رونما ہو چکی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی چار ریاستوں میں H1N1 انفلوئنزا کے وائرس کی لپیٹ میں 500 افراد آ چکے ہیں۔ اس فلو کی وبا والی ریاستوں میں نئی دہلی، پنجاب، ہریانہ اور […]

.....................................................

بھارت کا اگنی چھ بلاسٹک میزائل کا تجربہ

بھارت کا اگنی چھ بلاسٹک میزائل کا تجربہ

بھارت(جیوڈیسک) نے بین الاقوامی پریشر کے باوجود طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایٹمی صلاحیت کے حامل اگنی چھ بلاسٹک میزائل کا تجربہ کر دیا۔ میزائل ایک وقت میں کئی اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ وی جے کمار۔س سے قبل اپریل دو ہزار بارہ میں بھی بھارت نے اگنی پانچ کا کامیاب تجربہ کیا […]

.....................................................

اقوام متحدہ کے فیصلوں کے پڑخچے

اقوام متحدہ کے فیصلوں کے پڑخچے

میں آج انتہائی دکھ اور انسانیت کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم کو دیکھ کر یہ لکھنے پر مجبور ہو گیا ہوں کہ اقوام متحدہ کے کئی رکن ممالک جو کہ اقوام متحدہ میں کیے گئیے فیصلوں کے پڑخچے ایسے اُڑاتے ہیں کہ اس کی کوئی زندہ مثال نہیں۔ ہمارا دنیا میں موجود ان […]

.....................................................

بھارت نے کشمیری مسلمان افضل گرو کو پھانسی دے دی

بھارت نے کشمیری مسلمان افضل گرو کو پھانسی دے دی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے کشمیری مسلمان افضل گرو کو پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں پھانسی دے دی ہے جس کے بعد کشمیر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ افضل گرو کو 2004 میں بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں سزا سنائی گئی گھی جس کے بعد کشمیر میں شدید ردعمل سامنا […]

.....................................................

چین نے پاکستان کے بجائے بھارت سے کاٹن یارن منگوانا شروع کردیا

چین نے پاکستان کے بجائے بھارت سے کاٹن یارن منگوانا شروع کردیا

کراچی (جیوڈیسک)چین نے پاکستان کے بجائے بھارت سے کاٹن یارن منگوانا شروع کردیا ہے، توانائی بحران کے باعث پاکستان سے یارن کی برآمدات میں کمی کے خدشات پیدا ہوگئے۔ پاکستان میں بجلی اور گیس کے بحران کے باعث پاکستانی صنعت کار چین کی جانب سے دیئے گئے۔ کاٹن یارن کے آرڈرز پورے نہیں کرپائے ہیں […]

.....................................................

بھارت: معاشی شرح نمو5.4 فیصد رہے گی،آئی ایم ایف

بھارت: معاشی شرح نمو5.4 فیصد رہے گی،آئی ایم ایف

  بھارت(جیوڈیسک)عالمی مالیاتی ادرے کے مطابق رواں مالی سال بھارت کی معاشی ترقی کی شرح پانچ اعشاریہ چار فیصد رہے گی۔ مگر ترقی کی شرح کو برقرار رکھنے کے لئے افراط زر کو قابو میں رکھنا ہوگا۔ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق اکتیس مارچ کو ختم […]

.....................................................

بھارت میں ہرسال 7 ہزار سے زائد بچوں پر جنسی تشدد ہوتا ہے: رپورٹ

بھارت میں ہرسال 7 ہزار سے زائد بچوں پر جنسی تشدد ہوتا ہے: رپورٹ

نئی دہلی (جیوڈیسک)انسانی حقوق کے حوالے سے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت میں ہرسال سات ہزار سے زائد بچے جنسی تشدد کا نشانہ بنتے ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی گھروں، سکولوں اور بچوں کے خصوصی مراکز میں جنسی استحصال عام ہے اورایسے بچوں کو پولیس کی بدسلوکی […]

.....................................................

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ : بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ : بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

ویمنز ورلڈ کپ(جیوڈیسک)آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں ساتویں پوزیشن کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کپتان متھالی راج نے ناقابل شکست سنچری اسکور کی۔ پاکستان نے بھارت کو میچ جیت کیلئے193رنز کا ہدف دیا تھا جو اس سے 46 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل […]

.....................................................

ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور بھارت ساتویں پوزیشن کیلئے مد مقابل

ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور بھارت ساتویں پوزیشن کیلئے مد مقابل

ویمنز ورلڈ کپ (جیوڈیسک) ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان خواتین ٹیم کل بھارت سے ساتویں پوزیشن کے لیے میچ کھیلے گی۔ ایونٹ میں پاکستان ٹیم ایک میچ بھی نہیں جیت سکی ہے۔ کٹک میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں جمعرات کو ویمنز ورلڈ کپ میں ساتویں پوزیشن کے میچ کے لیے مدمقابل ہوں گی۔ دونوں […]

.....................................................

بھارت کے ہندو انتہا پسند لیڈر نریندر مودی کیخلاف طلبہ کا احتجاج

بھارت کے ہندو انتہا پسند لیڈر نریندر مودی کیخلاف طلبہ کا احتجاج

نئی دہلی (جیوڈیسک) قاتل مودی واپس جا طلبہ کے نعرے، پولیس نے طلبہ کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج اور پانی کا چھڑکا کیا۔ بھارت کے ہندو انتہا پسند رہنماء نریندر مودی کی نئی دہلی میں موجودگی کیخلاف سینکڑوں بھارتی طلبہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کیخلاف زبردست نعرہ بازی کی۔ اس دوران پولیس […]

.....................................................

بھارت : ملا پورم میں نفسیاتی علاج کرنے والے ڈاکٹروں کی تقرری

بھارت : ملا پورم میں نفسیاتی علاج کرنے والے ڈاکٹروں کی تقرری

بھارت کی جنوبی ریاست کیرل کے مسلم اکثریتی علاقے والے شہر ملا پورم سے کچھ دور واقع ایک سرکاری ہسپتال میں بہت سی خواتین ڈاکٹرز کا انتظار کر رہی ہیں ۔گود میں بچے لئے وہ یہاں صلاح و مشورے کے لئے آئی ہیں کیونکہ وہ کئی طرح کی ذہنی پریشانیوں سے دوچار ہیں دراصل کم […]

.....................................................

5فروری کو پوری پاکستانی قوم سمیت دنیا بھر میں مقیم کمیونٹی یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منائے گی :چوہدری عرفان الحسن

بھمبر (جی پی آئی)تحریک آزادی کشمیر دراصل تحریک تکمیل پاکستان ہے 5فروری کو پوری پاکستانی قوم سمیت دنیا بھر میں مقیم کمیونٹی یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منائے گی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن امریکہ کے راہنما چوہدری عرفان الحسن آف جبی نے کیا۔ انہوں نے کہاکہ جب تک کشمیری قوم کو […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کو بھارتی چیف الیکشن کمشنر کے مساوی اختیارات

چیف الیکشن کمشنر کو بھارتی چیف الیکشن کمشنر کے مساوی اختیارات

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو بھارتی چیف الیکشن کمشنر کے مساوی اختیارات دیئے جائیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ن لیگ کو ایک ہی دن انتخابات کے انعقاد پراتفاق کرنا ہوگا۔ ان کا […]

.....................................................

5فروری بھارت کے غاصبانہ اور جابرانہ تسلّط کے خلاف منایا جانے والا دن

5فروری بھارت کے غاصبانہ اور جابرانہ تسلّط کے خلاف منایا جانے والا دن

مقبوضہ وادی کشمیر میں بر سوں سے جاری بھارتی ظلم و ستم اور وحشت و بر بر ییّت کے خلاف ہر سال پاکستانی قوم پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشیر کے طور پر مناتی ہے اس دن کنٹرول لائن پر ہاتھوں کی زنجیر بنائی جاتی ہے سیمینار اور تقاریب منعقد کی جاتی ہیں کشمیر پر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 4-2-2013

تارکین وطن نام نہاد بھارتی جمہوری اور سیکولر چہرے کو بے نقاب کرینگے ، بیرسٹر عبدالمجید ترمبو بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)تارکین وطن نام نہاد بھارتی جمہوری اور سیکولر چہرے کو بے نقاب کرینگے یورپ میں مقیم کشمیری کمیونٹی 10فروری کو اٹلی کے شہر بریشیا میں یوم یکجہتی کشمیر اور مقبول بٹ شہید کی برسی پورے جوش […]

.....................................................

آج نہیں تو کل کشمیر بنے گا پاکستان

آج نہیں تو کل کشمیر بنے گا پاکستان

کشمیر ہمیشہ سے پاکستان کے لیے زندگی اورموت کا مسئلہ رہا ہے۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو شہ رگ قرار دیا تھا۔ مسئلہ کشمیر کسی خطہ زمین کا تنازعہ نہیں ڈیڑھ کروڑ انسانوں کے حق خود ارادیت کا مسئلہ ہے کہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ اپنی مرضی سے کر […]

.....................................................

یکجہتی ِکشمیر

یکجہتی ِکشمیر

مورخوں کے نزدیک کشمیر دو ہزار قبل مسیح میں اس قابل بنا کہ یہاں انسان آباد ہو سکیں اس سے پہلے پانی کی جھیل تھی۔ کسی نے کہاکشمیر سے مراد کشید کی گئی یعنی جس زمین سے پانی خارج کیا گیا ہو۔ کسی نے اسے بنی اسرائیل کے ساتھ جوڑا۔ کشمیرجھیلوں،چشموں،دریائوں،کوہساروں اور باغوں کا دیس […]

.....................................................

فلم وشوا روپم کے متنازعہ آڈیو کلپس نکال لیئے جائیں گے

فلم وشوا روپم کے متنازعہ آڈیو کلپس نکال لیئے جائیں گے

بھارت(جیوڈیسک) میں متنازعہ فلم وشوا روپم کے ڈائریکٹر کمل حسن نے مسلم کمیونٹی کی جانب سے فلم کے بعض متنازعہ آڈیو کلپس پر اعتراض کے بعد اسے نکالنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ کمل حسن نے چنائے میں مسلم کمیونٹی کے ایک وفد سے ملاقات کے بعد فلم کے قابل اعتراض کلپس کو نکالنے […]

.....................................................

بھارت : ویمنز ورلڈ کپ کے ناقص انتظامات ، کھلاڑیوں نے ہوٹل چھوڑ دیا

بھارت : ویمنز ورلڈ کپ کے ناقص انتظامات ، کھلاڑیوں نے ہوٹل چھوڑ دیا

بھارت (جیوڈیسک) ویمن ورلڈ کپ کے لئے ناقص انتظامات نے بھارتی انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ اڑیسہ میں آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی کھلاڑیوں کو بڑے پیمانے پر لال بیگ کی موجودگی پر ہوٹل چھوڑنا پڑ گیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق اڑیسہ میں آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ اور جنوبی […]

.....................................................

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ : بھارت کا ویسٹ انڈیز کو 285 رنز کا ہدف

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ : بھارت کا ویسٹ انڈیز کو 285 رنز کا ہدف

ممبئی(جیوڈیسک) ممبئی  ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 285  رنز کا ہدف دیا ہے، میزبان اوپنرز تھروش کامنی نے سنچری اسکور کی۔ ممبئی کے برابورن اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے۔ ویمنز ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو […]

.....................................................

بھارت : ٹرک اور بس میں تصادم ،8 بچوں سمیت 20 افراد ہلاک

بھارت : ٹرک اور بس میں تصادم ،8 بچوں سمیت 20 افراد ہلاک

بھارت (جیوڈیسک)گجرات بھارتی ریاست گجرات میں ٹرک اور بس کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں8  بچوں سمیت20  افراد ہلاک ہوگئے ضلع پٹن میں ہونے والے حادثے میں پک اپ بے قابو ہوکر سڑک کنارے کھڑی بس سے ٹکر ا گیا۔ حادثے کے نتیجے میں 20  افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔زخمیوں کو قریبی […]

.....................................................

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ آج سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ آج سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے

ویمنز ورلڈ کپ (جیوڈیسک) نواں ویمنز ورلڈ کپ آج سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے۔ پاکستان خواتین ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ یکم فروری کو کھیلے گی۔ نویں ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ میزبان بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں […]

.....................................................

نگران حکومت پر شاید حکومت ، اپوزیشن اتفاق نہ ہو سکے : چودھری نثار

نگران حکومت پر شاید حکومت ، اپوزیشن اتفاق نہ ہو سکے : چودھری نثار

اسلام آباد(جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے رہنماء چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) شاہد عزیز کے انکشافات کے بعد کارگل پر عدالتی کمیشن بنایا جائے۔الیکشن کمیشن کے خلاف محاذ کھڑا کیا جارہا ہے۔ پارلیمنٹ ہاس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

.....................................................