آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل موہالی میں ہوگا

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل موہالی میں ہوگا

آسٹریلیا(جیوڈیسک)آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ کل سے موہالی میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔

.....................................................

بھارت کا کروز میزائل کا تجربہ ناکام

بھارت کا کروز میزائل کا تجربہ ناکام

بھارت(جوڈیسک) کا پہلے کروزمیزائل نربھے کا تجربہ ناکام ہو گیا ہے۔ تجربے کے دوران میزائل ہدف تک نہ پہنچ سکا۔ بھارت کے کامیابی کے ابتدائی دعوں کے برعکس پہلا کروز میزائل اپنے ہدف کو چھونے میں ناکام رہا۔ میزائل تیار کرنے والے ادارے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے مطابق کروز میزائل مقررہ ہدف تک […]

.....................................................

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، آج پاکستان اور بھارت مد مقابل ہونگے

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، آج پاکستان اور بھارت مد مقابل ہونگے

کراچی(جیوڈیسک) پاکستان اوربھارت آمنے سامنے ہوں تو بات کھیل کے میدان تک نہیں رہتی بلکہ جذبات کی بھی جنگ ہوتی ہے۔ دونوں روایتی حریف آج اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں مدمقابل ہوں گے۔ پاکستان ایونٹ میں ایک میچ جیتا،ایک ہارگیا تاہم آج کا میچ اپنے روایتی حریف کیخلاف پاکستان کیلئے جیتنا اہم ہے۔

.....................................................

شین واٹسن دورہ بھارت ادھورا چھوڑ کر وطن واپس روانہ

شین واٹسن دورہ بھارت ادھورا چھوڑ کر وطن واپس روانہ

آسٹریا(جیوڈیسک)آسٹریلوی() کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شین واٹسن ایک میچ کی معطلی کے بعد دورہ بھارت ادھورا چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں ۔ آل رانڈر شین واٹسن سمیت چار کھلاڑیوں کو آسٹریلوی کوچ مکی آرتھر نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر موہالی ٹیسٹ کیلئے معطل کردیا تھا۔ معطل ہونے والے دیگر کھلاڑیوں […]

.....................................................

بھارت : چلتی گاڑی میں ایک اور خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی کا انکشاف

بھارت : چلتی گاڑی میں ایک اور خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی کا انکشاف

نئی دلی(جیوڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں چلتی گاڑی کے اندر اجتماعی زیادتی کے ایک اور واقعے کا انکشاف ہوا ہے۔ زیادتی کا شکار 34 سالہ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اسے صبح نو بجے اکشر دھام کے علاقے سے کار میں سوار چار افراد نے اغوا کیا، گاڑی میں دو عورتیں بھی […]

.....................................................

راجا پرویز اشرف آج ایک روزہ نجی دورے پر بھارت جائیں گے

راجا پرویز اشرف آج ایک روزہ نجی دورے پر بھارت جائیں گے

اسلا آباد(جیوڈیسک)اسلا آباد وزیر اعظم راجا پرویز اشرف آج ایک روزہ نجی دورے پر بھارت جائیں گے۔ وزیر خارجہ سلمان خورشید ان کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔ وزیراعظم راجا پرویزاشرف اپنے اہل خانہ کے ساتھ اجمیرشریف کے دورے میں صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کے مزار پرحاضری دیں گے۔ ان […]

.....................................................

بھارت آگسٹا اسکینڈل : ایس پی تیاگی کا نام ایف آئی آر میں شامل کرنی کا فیصلہ

بھارت آگسٹا اسکینڈل : ایس پی تیاگی کا نام ایف آئی آر میں شامل کرنی کا فیصلہ

نئی دلی(جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق سی بی آئی نے آگسٹا اسکینڈل میں ایس پی تیاگی کا نام ایف آئی آر میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹرز کی خریداری کے لئے اٹلی کی آگسٹا ویسٹ لینڈ کمپنی کو ٹینڈر کے عمل میں شامل کرنے کے لئے ایس […]

.....................................................

تعلقات کی بحالی : دہشتگردی کا خاتمہ ضروری،منموہن سنگھ

تعلقات کی بحالی : دہشتگردی کا خاتمہ ضروری،منموہن سنگھ

– بھارت(جیوڈٰسک)بھارت کے وزیراعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کے خاتمے تک پاکستان سے معمول کے تعلقات بحال نہیں ہوسکتے۔ راجیہ سبھا میں خطاب کرتے ہوئے۔ بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا کہ عوامی سطح پر رابطوں میں تیزی آئی ہے۔ تجارتی تعلقات بھی بہترہوئے ہیں تاہم باہمی تعلقات کی […]

.....................................................

وریندر سہواگ بھارت کے ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر

وریندر سہواگ بھارت کے ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر

بھارت (جیوڈٰسک)مایہ ناز اوپنر وریندر سہواگ کو بھارت کے ٹیسٹ اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا ہے، جو آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے باقی دو ٹیسٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ آسٹریلیا کے خلاف حالیہ سیریز کے ابتدائی دو ٹیسٹ میں بری طرح ناکام ہونے والے وریندر سہواگ کو بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ سے ڈراپ کردیا […]

.....................................................

پاک بھارت اسنوکر سیریز ملتوی

پاک بھارت اسنوکر سیریز ملتوی

پاکستان (جیوڈٰسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی اسنوکر سیریز کراچی کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی ہے ۔  

.....................................................

بھارت کا پاکستان کے ساتھ اسکواش سیریز کھیلنے سے انکار

بھارت کا پاکستان کے ساتھ اسکواش سیریز کھیلنے سے انکار

بھارت(جیوڈٰیسک)بھارت نے پاکستان کے ساتھ اسکواش سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ بھارت نے پاکستان کے ساتھ سکواش سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق بھارتی کھلاڑیوں نے سیریز کھیلنے کے لئے رواں سال پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ائر وائس مارشل رضی نواب […]

.....................................................

سلمان اور کترینہ سال کے مقبول ترین اداکار

سلمان اور کترینہ سال کے مقبول ترین اداکار

بھارت(جیوڈیسک) بھارتی اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف کو رواں سال کے مقبول ترین اداکار قرار دیدیا گیا۔ سلمان خان اور کترینہ کو رواں سال کے مقبول ترین اداکار قرار دیدیا گیا۔ ایک بھارتی اخبار کی سروے رپورٹ کے مطابق سلمان اور کترینہ رواں سال کے دس مقبول ترین اداکاروں کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن […]

.....................................................

بھارت کشمیر سے کابل تک

بھارت کشمیر سے کابل تک

وائٹ ہاوس کے نامزد وزیردفاع چک ہیگل نے امریکی سینیٹ میں 54 ووٹس لیکراوبامہ کیبنٹ میں اپنی سیٹ پکی ۔ امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ بھارت ایک طرف پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیوں کے لئے افغانستان کی سرزمین استعمال کررہا ہے تو دوسری جانب بھارتی ایجنٹ سرحد پار پاکستان کے خلاف سرد جنگ […]

.....................................................

بھارت کیخلاف اسنوکر سیریز،پاکستان کی ٹیم کا اعلان کل کیا جائیگا

بھارت کیخلاف اسنوکر سیریز،پاکستان کی ٹیم کا اعلان کل کیا جائیگا

کراچی (جیوڈیسک)بھارت کے خلاف اسنوکرسیریز کیلئے پاکستان کی آٹھ رکنی ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا، عالمی چمپئن محمدآصف بھی روایتی حریف کے خلاف ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پاک بھارت اسنوکر سیریز 7مارچ سے کراچی میں شروع ہوگی، جس کیلئے پاکستانی ٹیم کل منتخب کی جائے گی۔ قومی ٹیم میں چار جونیئراور چار […]

.....................................................

بھارت : آگسٹا ہیلی کاپٹر کرپشن تحقیقات،پارلیمانی کمیشن بنانے کی قرارداد منظور

بھارت : آگسٹا ہیلی کاپٹر کرپشن تحقیقات،پارلیمانی کمیشن بنانے کی قرارداد منظور

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت کی راجیہ سبھا نے آگسٹا ہیلی کاپٹروں کی خرایداری میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیشن بنانے کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد کے خلاف بی جے پی سمیت متعدد اپوزیشن جماعتوں نے راجیہ سبھا سے واک آوٹ کردیا۔بھارت نے 2010 میں اٹلی کی ایک کمپنی سے 12 آگسٹا ویسٹ لینڈ ہیلی […]

.....................................................

بھارت،مارکیٹ میں آتشزدگی سے تیرہ افراد ہلاک ،متعدد زخمی

بھارت،مارکیٹ میں آتشزدگی سے تیرہ افراد ہلاک ،متعدد زخمی

کولکتہ(جیوڈیسک)بھارتی شہر کولکتہ میں ایک مارکیٹ میں آگ لگنے سے تیرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ آگ چھ منزلہ عمارت میں لگی جس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی،آگ لگنے کے وقت مارکیٹ میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔مارکیٹ میں اب بھی 30 سے 40 افراد پھنسے ہوئے ہیں۔جائے حادثہ پر 25 […]

.....................................................

بھارت افغان محاذ کو پاکستان کے خلاف استعمال کررہا ہے،امریکا

بھارت افغان محاذ کو پاکستان کے خلاف استعمال کررہا ہے،امریکا

امریکہ(جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع کے لیے نامزد سینیٹر چک ہیگل نے کہا ہے کہ بھارت افغان محاذ کو پاکستان کے خلاف استعمال کررہا ہے ۔ مریکا کے وزیر دفاع کے لیے نامزد سینیٹر چک ہیگل کی دو ہزار گیارہ میں اوکلوہاما کیمرون یونیورسٹی میں کی گئی تقریر کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ غیر […]

.....................................................

بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

ّبھارت(جیوڈیسک) بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ چنائی میں کھیلے جانے والے میچ کے آخری روز آسٹریلیا نے دو سو بتیس رنز نو کھلاڑی آوٹ پر دوسری اننگز دوبارہ شروع کی اور اسکور میں نو رنز کے […]

.....................................................

بھمبرکی خبریں Feb 26, 2013

عالمی برادری بھارت کیطرف سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کا نوٹس لے بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)عالمی برادری بھارت کیطرف سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے ظلم و ستم کا نوٹس لے اور مقبول بٹ شہید اور افضل گورو شہید کی میتیں کشمیریوں کے حوالے کرنے کیلئے دباؤ ڈالے تاکہ شہداء کے لواحقین کی […]

.....................................................

آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ۔ بھارت بدستور پہلے نمبر پر ہے ۔ قومی ٹیم چھٹے نمبر پر ہے ۔ جنوبی افریقہ چوتھے نمبر پر ہے لیکن وہ پاکستان کو پانچ صفر سے ہراکر پہلی پوزیشن پر آسکتی ہے۔ ون ڈے رینکنگ، بھارت پہلے، انگلینڈ دوسرے ون ڈے […]

.....................................................

بھارت میں فیشن شو، غیر ملکی ماڈلز کی ریمپ پر واک

بھارت میں فیشن شو، غیر ملکی ماڈلز کی ریمپ پر واک

بھارت(جیوڈیسک) بھارتی شہر گوہاٹی میں ہونیوالے رنگا رنگ فیشن شو میں طلبا کے نت نئے ملبوسات نے شائقین کے دل موہ لئے، فیشن شو میں غیر ملکی ماڈلزنے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔بھارتی ریاست آسام کیشہر گوہاٹی میں ہونے والا فیشن شو پانچ روز تک جاری رہے گا۔ فیشن شو میں طلبا نے مقامی ثقافت اور […]

.....................................................

افضل گرو کی پھانسی، مقبوضہ کشمیر میں حالت کشیدہ

افضل گرو کی پھانسی، مقبوضہ کشمیر میں حالت کشیدہ

بھارت (جیوڈیسک)بھارتی پارلیمان پر حملے کی سازش کے مبینہ مجرم افضل گورو کو خفیہ طور تہاڑ جیل میں پھانسی دیے جانے کے دو ہفتوں بعد بھی بھارتی مقبوضہ کشمیر میں حالات کشیدہ ہیں۔ حریت رہنما نظر بند ہیں ۔ میرواعظ عمرفاروق نے کشمیری قیادت سے اپیل کی ہے کہ وہ افضل گورو کی لاش واپس […]

.....................................................

بھارتی سمندری حدود میں داخل ہونے والے30 پاکستانی ماہی گیر گرفتار

بھارتی سمندری حدود میں داخل ہونے والے30 پاکستانی ماہی گیر گرفتار

ممبئی (جیوڈیسک)بھارت کی سمندری حدود میں داخل ہونے والے تیس پاکستانی ماہی گیروں کو بی ایس ایف نے حراست میں لے لیا ہے۔بھارت کے ضلع کیچ میں پنڈالا کی سمندری حدود میں غلطی سے 30پاکستانی ماہی گیر مچھلیوں کا شکار کرتے ہوئے داخل ہو گئے. جہاں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے انھیں حراست میں لے […]

.....................................................

بھارت : مہنگائی کے خلاف پرتشدد مظاہرے دوسرے روز بھی جاری

بھارت : مہنگائی کے خلاف پرتشدد مظاہرے دوسرے روز بھی جاری

بھارت(جیوڈسیک)بھارت میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اورتیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پرتشدد مظاہرے دوسرے روز بھی جاری ہیں، پولیس نے جلاؤ گھیراؤ کرنے والے اکہتر افراد کو حراست میں لے لیا۔ بھارت میں مہنگائی اور تیل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف لاکھوں مزدور دوسرے روز بھی سڑکوں پر ہیں۔ مظاہرین نے مختلف شہروں میں […]

.....................................................