خیرات کے لئے ارادہ ضروری نہیں، سلمان خان

خیرات کے لئے ارادہ ضروری نہیں، سلمان خان

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ لوگوں کی مدد اور خیرات کے لئے ارادہ ضروری نہیں ہے۔ممبئی بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ خیرات کے لئے ارادہ ضرورت نہیں ہوتا بلکہ ہر ایک شخص کو بغیر کسی وجہ کے خیرات کرنی چاہیے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

پاکستانی خاتون نزہت جہاں کو بھارت چھوڑنے کا حکم

پاکستانی خاتون نزہت جہاں کو بھارت چھوڑنے کا حکم

دہلی(جیوڈیسک)دہلی کی سیشن کورٹ نے پاکستانی خاتون نزہت جہاں کو بھارت چھوڑنے کا حکم دے دیا۔دہلی دہلی کی سیشن کورٹ نے پاکستانی خاتون نزہت جہاں کو بھارت چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ نزہت جہاں نے تیس سال پہلے بھارتی شہری سے شادی کی تھی۔ اپنے فیصلے میں عدالت نے فی الفور نزہت جہاں کو […]

.....................................................

بھارت : بیٹے کیخلاف شکایت لے جانے والی ماں کوعدالت کا تحفظ

بھارت : بیٹے کیخلاف شکایت لے جانے والی ماں کوعدالت کا تحفظ

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی ریاست راجستھان میں بیٹے کے خلاف عدالت میں شکایت لے جانے والی خاتون کے تحفظ کے لیے ، مقامی عدالت نے اس کے گھر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا حکم سنادیا اور اس خاتون کے بیٹے کو حکم دیا ہے کہ وہ ہرماہ اپنی ماں کو آٹھ ہزار روپے بطور خرچ […]

.....................................................

آئندہ ممبئی جیسے کسی حملے پر خاموش نہیں رہا جائے گا : بھارت

آئندہ ممبئی جیسے کسی حملے پر خاموش نہیں رہا جائے گا : بھارت

(جیوڈیسک)بھارت نے دھمکی دی ہے کہ آئندہ ممبئی جیسے کسی حملے پر خاموش نہیں رہا جائے گا، پاکستان نے جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل کی تو سخت جوابی کارروائی کا حق محفوظ ہے۔ بھارت نے دھمکی دی ہے کہ وہ پاکستان پر ایٹمی حملے میں پہلے نہیں کرے گا تاہم اگر پاکستان نے غلطی […]

.....................................................

تیس سالہ جنگ کا ذمہ دار بھارت ہے : سری لنکا

تیس سالہ جنگ کا ذمہ دار بھارت ہے : سری لنکا

کولمبو(جیوڈیسک)سری لنکا نے ملک میں ہونے والی30 سالہ خانہ جنگی کا ذمہ دار بھارت کو قرار دیدیا۔ سری لنکا نے ملک میں ہونے والی خانہ جنگی اور تیس سالہ سرد جنگ کا ذمہ دار بھارت کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک نے دہشت گردی کو ہوا دی۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے […]

.....................................................

بھارت کے سب سے بڑے میزائل ٹیسٹنگ رینج میں آتشزدگی

بھارت کے سب سے بڑے میزائل ٹیسٹنگ رینج میں آتشزدگی

اڑیسہ(جیوڈیسک)بھارت کے سب سے بڑے میزائل ٹیسٹنگ رینج میں آتشزدگی سے بھاری مالی نقصان ہوا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ٹیسٹنگ رینج میں آگ آج صبح چار بجے لگی جس پر قابو پا لیا گیا ہے۔ آتشزدگی سے عمارت کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آگ ٹیسٹنگ رینج کے […]

.....................................................

بھارت : شملہ میں فیشن شو ، 50 ماڈلز اور ڈیزائنرز کی شرکت

بھارت : شملہ میں فیشن شو ، 50 ماڈلز اور ڈیزائنرز کی شرکت

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ابھرتے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے فیشن شو کا انعقاد کیاگیا،شملہ میں ہونے والے فیشن شو میں 50 ماڈلز اور ڈیزائنرز نے شرکت کی۔ فیشن شو میں ماڈلز نے روایتی ملبوسات اور مغربی طرز کے ملبوسات کو ریمپ کا حصہ بنایا، شرکا اور ماڈلز کا کہناہے کہ اس […]

.....................................................

بھارت میں اٹھائی گیرا ماں کی گود سے بچہ اڑا لے گیا

بھارت میں اٹھائی گیرا ماں کی گود سے بچہ اڑا لے گیا

ممبئی (جیوڈیسک)بھارت میں اٹھائی گیرا ماں کی گود سے بچہ اڑا لے گیا،ماں کی لاپرواہی سمجھے یا اغواکار کی چالاکی ۔بھارتی شہر ممبئی کے ریلوے اسٹیشن پر ایک خاتون پروین اپنے2 مہینے کے بچے کو پہلو میں لیے سو رہی تھی۔ جرائم پیشہ شخص بچہ اٹھاکروہاں سے رفو چکر ہو گیا۔ مزدور پیشہ غریب عورت […]

.....................................................

بھارت میں ٹریکٹر کھائی میں گرگئی ،20 افراد ہلاک

بھارت میں ٹریکٹر کھائی میں گرگئی ،20 افراد ہلاک

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت میں ٹریکٹرکھائی میں گرنے سے 20 افراد ہلاک اور37زخمی ہو گئے۔ حادثہ مشرقی ریاست ادیشا کے گاوں میں پیش آیا۔ ٹریکٹر پر سوارافراد شادی کی تقریب سے واپس جا رہے تھے۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جن میں 14 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

.....................................................

شاہ رخ خان کا علم نجوم اور لکی نمبرز پر اندھا یقین

شاہ رخ خان کا علم نجوم اور لکی نمبرز پر اندھا یقین

ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی اداکار شاہ رخ خان علم نجوم اور لکی نمبرز پر اندھا یقین رکھتے ہیں، اداکار 555 اور 40 کو اپنے لئے لکی اور 3 کو برا سمجھتے ہیں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان لکی نمبرز پر اندھا یقین رکھتے ہیں۔ کنگ خان علم نجوم اور نمبرز کی پاور پر اتنا یقین رکھتے ہیں […]

.....................................................

بھارت کا چینی فوجیوں پر لداخ میں دخل اندازی کا الزام

بھارت کا چینی فوجیوں پر لداخ میں دخل اندازی کا الزام

لداخ(جیوڈیسک)بھارت نے چین پرلداخ میں دخل اندازی کا الزام لگاتے ہوئے سرحد پر فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کردیا ہے۔بھارتی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ چینی فوج کے اہلکار لداخ میں دولت بیگ اولڈی سیکٹر پر دس کلومیٹر تک بھارتی حدود میں داخل ہوئے۔ جس کے بعدعلاقے میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔بھارتی […]

.....................................................

یورپ کے بعد بھارت میں بھی اسکارف اوڑھنے پر پابندی

یورپ کے بعد بھارت میں بھی اسکارف اوڑھنے پر پابندی

بھارت (جیوڈیسک)آسام یورپ کے بعد بھارت میں بھی اسکارف اوڑھنے پر پابندی عائد کر دی گئی، آسام میں چار سالہ بچی کو سکول سے نکال دیا گیا۔چار سالہ فاطمہ کے والدین کو سکول انتظامیہ کی جانب سے پندرہ دنوں کا نوٹس دیا گیا تھا ۔ کہ سکول یونیفارم کی پابندی کرتے ہوئے بچی کو سکارف […]

.....................................................

بھارت،بچی سے زیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری

بھارت،بچی سے زیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت میں پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔پانچ سالہ ننھی بچی کو نئی دلی کے علاقے گاندھی نگر میں درندگی کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کے خلاف ہزاروں شہری کولکتہ کی سڑکوں پر نکل آئے اور گرفتار کیے گئے ملزم کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔متاثرہ بچی […]

.....................................................

ہول سیل قیمتوں میں کمی، پیاز 15، بھنڈی 10 روپے کلو سستی ہوگئی

ہول سیل قیمتوں میں کمی، پیاز 15، بھنڈی 10 روپے کلو سستی ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) بھارت سے پیاز کی درآمد کے بعد اس کی ہول سیل قیمت میں کمی ہوگئی کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں پیاز 15 روپے ، بھنڈی 10 روپے کلو اور کیلا 5 روپے درجن سستاہوگیا۔ صدر کراچی سبزی منڈی ایسوسی ایشن حاجی شاہ جہاں کے مطابق بھارت سے اب تک ڈیڑھ لاکھ ٹن […]

.....................................................

بھارت میں سول سوسائٹی میں خدمات پر 50 شخصیات کو پدم ایوارڈ

بھارت میں سول سوسائٹی میں خدمات پر 50 شخصیات کو پدم ایوارڈ

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی صدر پرناب مکھرجی سول سوسائٹی میں خدمات پر پچاس مشہور شخصیات کو پدم ایوارڈ دیئے۔ ایوارڈ دینے کی تقریب دارالحکومت نئی دلی میں ایوان صدر میں منعقد کی گئی۔ بالی ووڈ سپر اسٹار راجیش کھنہ کو پدم بھوشن جبکہ نانا پاٹیکر کو پدم شری ایوارڈ دیا گیا۔ راجیش کھنہ کا ایوارڈ انکی بیوہ […]

.....................................................

بھارت کا 2017 تک قابل تجدید توانائی کی مقدار دوگنا کرنے کا فیصلہ

بھارت کا 2017 تک قابل تجدید توانائی کی مقدار دوگنا کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں 2017 تک قابل تجدید توانائی کی مقدار دوگنا کر دی جائے گی۔بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ آئندہ مستقبل میں ممکنہ توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ 2017 تک قابل تجدید توانائی کی […]

.....................................................

بھارت : گاڑی کی ٹکر سے بچی ہلاک، سیاسی رہنما کا بیٹا گرفتار

بھارت : گاڑی کی ٹکر سے بچی ہلاک، سیاسی رہنما کا بیٹا گرفتار

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت میں گاڑی کی ٹکر سے 2 سالہ بچی کی ہلاکت پر سیاسی رہنما کے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔ یہ واقعہ مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں پیش آیا۔ سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا گی۔ بے قابو گاڑی نے پہلے ایک بچی کو اپنے پہیوں تلے کچل دیا، پھر ایک […]

.....................................................

بھارت، قرض کی رقم واپس مانگنے پرخواتین پر سرعام تشدد

بھارت، قرض کی رقم واپس مانگنے پرخواتین پر سرعام تشدد

نئی دہلی (جیوڈیسک)بھارت میں 4 افراد نے قرض کی رقم واپس مانگنے پر سرعام خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ دیدہ دلیری اتنی کہ وڈیو بھی بنالی۔واقعہ بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ میں آیا جہاں چار افراد نے قرضے کی رقم 20 ہزار روپے واپس مانگنے پر دو خواتین کو ڈنڈوں اور لوہے کی راڈ […]

.....................................................

چار ملکی کبڈی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کو چاروں شانے چت کر دیا

چار ملکی کبڈی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کو چاروں شانے چت کر دیا

کبڈی برِ صغیر پاک و ہند کا بڑا ہی پرانا کھیل ہے جو صدیوں سے پاک و ہند کے باسیوں کا انتہائی مقبول کھیل رہا ہے۔موجودہ دور میں پنجاب کی دھرتی ا س کھیل کا سب سے بڑا مرکز ہے۔پنجاب کا موسم،اس کی مٹی،اس کی آب و ہوا اور پھر اس کے پنج دریائوں کے […]

.....................................................

بھارت اور فرانس سترہ اپریل سے بحری مشقیں کرینگے

بھارت اور فرانس سترہ اپریل سے بحری مشقیں کرینگے

بھارت(جیوڈیسک)بھارت اور فرانس سترہ اپریل سے گووا کے ساحل پر مشترکہ بحری مشقیں کرینگے۔پناجی: بھارت اور فرانس سترہ اپریل سے گووا کے ساحل پر مشترکہ بحری مشقیں کرینگے جن کا مقصد بھارتی بحریہ کی انسداد قذاقی اور اینٹی سب میرین کی صلاحیت کو مزید فعال بنانا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق تیس گھنٹے […]

.....................................................

بھارت : خوشی نگر میں آتشزدگی، 140 گھرجل کر خاکستر

بھارت : خوشی نگر میں آتشزدگی، 140 گھرجل کر خاکستر

نئی دلی(جیوڈیسک)شمالی ریاست اترپردیش کی کچی آبادی خوشی نگر میں آگ نے 140 گھر نگل لیے ، چولہے سے لگنے والی آگ سے 2 خواتین ہلاک ہوگئیں ، حکام اور مقامی افراد آگ بجھانے کی کوشش کرتے رہے ۔ حکومت کی امداد کے انتظار میں لوگ اپنی دنیا اجڑ جانے پر روتے رہے ، ایک […]

.....................................................

بھارت : گجرات میں بس اور ٹرک میں ٹکر سے10 افراد ہلاک

بھارت : گجرات میں بس اور ٹرک میں ٹکر سے10 افراد ہلاک

گجرات(جیوڈیسک)بھارت کی ریاست گجرات میں بس اور ٹرک میں ٹکر سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں مسافروں سے بھری بس، سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، بس کے پیچھے آنے والی کار بھی […]

.....................................................

اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے پر بھارت تشویش کا شکار ،امریکی اخبار

اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے پر بھارت تشویش کا شکار ،امریکی اخبار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹامریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق کئی اربوں ڈالر مالیت کے اسلحے کی عالمی تجارت پر کنٹرول کے اقوام متحدہ کے حالیہ معاہدے نے بھارت کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ بھارت سمجھتا ہے کہ یہ معاہدہ ان کے دفاعی سازسامان کی خریدو فروخت اور استعمال کو پیچیدہ بنا سکتا ہے۔ […]

.....................................................

بھارت : گینگ ریپ کے ملزمان کا جرم صحت سے انکار

بھارت : گینگ ریپ کے ملزمان کا جرم صحت سے انکار

نئی دہلی(جیوڈیسک)نئی دہلی میں میڈیکل کی طالبہ کے ساتھ بس میں اجتماعی زیادتی اور زدوکوب کے واقعہ میں ملوث دو ملزمان نے جرم میں ملوث ہونے سے انکار کر دیا ہے۔نئی دہلی بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں میڈیکل کی طالبہ کے ساتھ بس میں اجتماعی زیادتی اور زدوکوب کے واقعہ میں ملوث دو ملزمان […]

.....................................................