آزاد کشمیرکی خبریں 11.04.2013

لائن آف کنٹرول بنڈالہ سیکٹرپر پاک بھارت کے درمیان ہونے والی جنگوں میں دفاعی حصار کا کردار ادا کرنے والی مقامی آبادی کے 200گھرانے اپنا گھر بار زمینیں آرمی کودیکر دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور بھمبر(جی پی آئی)لائن آف کنٹرول بنڈالہ سیکٹرپر پاک بھارت کے درمیان ہونے والی جنگوں میں دفاعی حصار کا کردار […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں ایک بار پھر سرد مہری

پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں ایک بار پھر سرد مہری

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں ایک بار پھر سرد مہری آنے کے نتیجے میں سال 2013 کے پہلے دو ماہ کے دوران پاکستان کی طرف سے بھارت کو برآمدات میں 13 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال2013 کے پہلے دوماہ جنوری اور فروری 2013 کے […]

.....................................................

پروگرام کے مطابق پاکستان کی میزبانی کریں گے،ویسٹ انڈیز بورڈ

پروگرام کے مطابق پاکستان کی میزبانی کریں گے،ویسٹ انڈیز بورڈ

ویسٹ انڈیز(جیوڈیسک) کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وہ رواں سال جولائی میں شیڈول کے مطابق پاکستان کی میزبانی کریں گے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ سیریز کے لئے پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ وہ پروگرام کے مطابق پاکستان کی میزبانی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ میچوں کے لئے […]

.....................................................

دہشتگردی کینام پر مسلمانوں سے زیادتیاں ہورہی ہیں،جسٹس راجندر

دہشتگردی کینام پر مسلمانوں سے زیادتیاں ہورہی ہیں،جسٹس راجندر

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس نے کہا کہ دہشت گردی کے نام پر مسلمانوں کیساتھ بہت زیادہ زیادتیاں ہورہی ہیں۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق دہلی ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس راجندر سچر نے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ ہونے والی ناانصافیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے۔ دہشت گردی کے نام پر […]

.....................................................

سنجے دت نے جیل جانے سے قبل مندر میں پوجا کی

سنجے دت نے جیل جانے سے قبل مندر میں پوجا کی

بھارت (جیوڈیسک)سنجے دت نے جیل جانے سے قبل بھائی کے ساتھ مندر میں جا کر پوجا کی اور مشکلات سے نکلنے کے لیئے دعائیں مانگیں۔ بھارت کی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ کھل نائیک سنجے دت کو 4 ہفتوں میں گرفتاری پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ سنجے دت نے جیل جانے سے قبل بھارت […]

.....................................................

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

بھارت (جیوڈیسک)بھارت نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لئے تیس رکنی ممکنہ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تین سینئیر کھلاڑیوں کو ڈراپ کردیا گیا۔ بھارت نے چیمپئینز ٹرافی کے ممکنہ اسکواڈ میں تین سینئیر کھلاڑیوں کو شامل نہیں کیا۔ اوپننگ بیٹسمین وریندر سہواگ، ظہیر خان اور ہربجھن سنگھ سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام […]

.....................................................

بھارت تیز رفتار ترقی کی طرف لوٹ سکتا ہے: من موہن سنگھ

بھارت تیز رفتار ترقی کی طرف لوٹ سکتا ہے: من موہن سنگھ

نیو دہلی(جیوڈیسک)بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ ملک کی سرکردہ کاروباری شخصیات کو اس عمل میں حکومت کی مدد کرنی چاہیے تاکہ دوبارہ تیز رفتار اقتصادی ترقی کی طرف لوٹا جا سکے۔ من موہن سنگھ نے کہا کہ حکومت وعدہ کرتی ہے کہ جوابا وہ اس سرخ فیتے میں کمی کرے […]

.....................................................

بھارت میں چار بہنوں پر تیزاب پھینک دیاگیا،ایک حالت تشویشناک

بھارت میں چار بہنوں پر تیزاب پھینک دیاگیا،ایک حالت تشویشناک

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت کے ضلع شملہ میں موٹر سائیکل سواروں نے چار بہنوں پر تیزاب پھینک دیا،اتر پردیش پولیس حکا م کے مطابق گزشتہ شام اسکو ل سے واپسی پر دو افراد نے 19 سے 24 سال کی عمر کی بہنوں پر تیزاب پھینکا۔ تیزاب سے جھلسی بہنوں کواسپتال منتقل کردیا،جن میں 19 سالہ سب سے […]

.....................................................

بھارت کا ویزہ نہ ملنے کی اطلاعات بے بنیاد ہیں، علی ظفر

بھارت کا ویزہ نہ ملنے کی اطلاعات بے بنیاد ہیں، علی ظفر

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اداکار علی ظفر نے اِن اطلاعات کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ اپنی نئی فلم چشم بد دور کی تشہیری مہم میں شمولیت کے لئے انہیں بھارت کا ویزا نہیں دیا جارہا۔بھارتی اخبار کے مطابق علی ظفر کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے کے شروع میں بھارت پہنچ جائیں گے۔ ساتھی اداکاروں […]

.....................................................

بھارت : زیادتی کے واقعات کے بعد سیاحوں کی تعداد میں کمی

بھارت : زیادتی کے واقعات کے بعد سیاحوں کی تعداد میں کمی

دہلی (جیوڈیسک)دہلی خواتین سے زیادتی کے واقعات کے بعد بھارت میں سیاحوں کی تعداد میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ایسوسی ایٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری انڈیا کے مطابق زیادتی کے واقعات سامنے آنے کے بعد سیاحوں کی مجموعی تعداد میں ایک چوتھائی کی کمی ہوئی ہے۔ جب کہ خواتین سیاحوں کی تعداد میں تین ماہ […]

.....................................................

بھارت میں بائیک ریسنگ ورلڈ چیمپئن شپ کی تیاریاں شروع

بھارت میں بائیک ریسنگ ورلڈ چیمپئن شپ کی تیاریاں شروع

ممبئی(جیوڈیسک)بھارت میں بائیک ریسنگ ورلڈ چیمپئن شپ کی تیاریاں شروع ہو گئیں،رائیڈرز نے ٹریک پر خوب اپنی پھرتیاں دکھائیں۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے ریسنگ سرکٹ پر بائیک رائیڈرز اِن ایکشن ہوئے، سپر بائیک ریسنگ کے عالمی مقابلے رواں سال نومبر مین شیڈول ہیں جس کی تیاریوں کے لیے رائیڈرز ابھی سے میدان میں آ گئے […]

.....................................................

نئی دہلی فیشن شو میں بھارت کے روایتی ملبوسات کی نمائش

نئی دہلی فیشن شو میں بھارت کے روایتی ملبوسات کی نمائش

نئی دہلی(جیوڈیسک)سالانہ فیشن شو بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں جاری ہے،فیشن شو میں روایتی ہندوستانی اور جدید ملبوسات نمائش کے لیے لائے گئے ہیں۔فیشن شو میں ملک بھر سے مشہور کمپنیاں شریک ہیں۔ پہلے روز عروسی ملبوسات کی نمائش ہوئی۔شوخ رنگ کے پہناووں میں ملبوس ماڈلز کیٹ واک کے لیے ریمپ پر آئیں تو […]

.....................................................

آسٹریلیا کے خلاف ملی کامیابی کو برقار رکھنے کی ضرورت

آسٹریلیا کے خلاف ملی کامیابی کو برقار رکھنے کی ضرورت

تقریباًدو مہینے قبل جب انگلستان اپنا شاندار دوۂ بھارت مکمل کر کے وطن واپس ہوا تھا اس وقت بھارت ۔ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے متعلق اگر کوئی شخص یہ پیش گوئی کرتا کہ بھارت اس سیریز میں آسٹریلیا کا مکمل صفایا کر دے گا۔ تو اسے دیوانے کا خواب ہی کہا جاتا۔ عالمی کپ 2011 […]

.....................................................

انڈر21 اسنوکرچیمپیئن شپ، پاکستان کا دو روزہ کیمپ شروع

انڈر21 اسنوکرچیمپیئن شپ، پاکستان کا دو روزہ کیمپ شروع

بھارت(جیوڈیسک)بھارت میں شروع ہونے والی انڈر ٹوئنٹی ون اسنوکر چیمپیئن شپ کی تیاری کیلئے پاکستانی ٹیم کا دو روزہ تربیتی کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا ہے۔ یکم اپریل سے بھارتی شہر اندور میں شروع ہونے والی انڈر ٹوئنٹی ون اسنوکر چیمپیئن شپ میں ماجد علی اور قومی چیمپیئن حمزہ اکبر پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔ سابق […]

.....................................................

بھارت : ایک کروڑ مالیت کے چاندی سکوں کی اسمگلنگ ناکام

بھارت : ایک کروڑ مالیت کے چاندی سکوں کی اسمگلنگ ناکام

الہ آباد(جیوڈیسک)بھارت میں ایک کروڑ مالیت کے چاندی کے سکوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔الہ آباد ریلوے اسٹیشن پر پولیس نے کارروائی کرکے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کے پاس 89 کلو کے مشتبہ بیگ موجود تھے، تلاشی پربیگ میں ایک کروڑ مالیت کے 9ہزار31 چاندی کے سکے پائے […]

.....................................................

ہرن کا شکار، سیف، سونالی باندرے اور تبو پر فرد جرم عائد

ہرن کا شکار، سیف، سونالی باندرے اور تبو پر فرد جرم عائد

بھارت(جیوڈیسک)بھارت میں کالے ہرن کا شکار کرنے پر اداکار سیف علی خان، سونالی باندرے، تبو اور نیلم پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ سلمان خان بیماری کی وجہ سے عدالت حاضر نہیں ہوئے۔ سیف علی خان، سونالی، تبو اور نیلم نے کالے ہرن کے شکار میں سلمان خان کو مدد فراہم کی تھی۔ جودھ […]

.....................................................

بھارت، ہوٹل مالک سے پریشان برطانوی خاتون عمارت سے کود گئی

بھارت، ہوٹل مالک سے پریشان برطانوی خاتون عمارت سے کود گئی

آگرہ (جیوڈیسک)بھارتی شہر آگرہ میں برطانوی خاتون ہوٹل مالک کی طرف سے پریشان کیے جانے کے بعد بالکنی کود گئی۔بھارتی ریاست اتر پردیش کے آگرہ میں برطانوی خاتون ہوٹل کی بالکنی سے گرنے کے بعد زخمی ہو گئی۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ہوٹل کا مالک اسے پریشان کر رہا تھا جس سے بچنے کے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 20.03.2013

بھارت اسلام اور پاکستان کا ازلی دشمن ہے قیام  پاکستان کے دوران ہجرت کرنیو الوں کا قتل عام ہو یا بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھارت اسلام اور پاکستان کا ازلی دشمن ہے قیام  پاکستان کے دوران ہجرت کرنیوالوں کا قتل عام ہو یا پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے کا واقعہ با بری مسجد کی شہادت ہو یا کشمیر […]

.....................................................

اذلان شاہ ہاکی: پاکستان پانچویں پوزیشن کا میچ بھی ہار گیا

اذلان شاہ ہاکی: پاکستان پانچویں پوزیشن کا میچ بھی ہار گیا

پاکستان (جیوڈیسک٩اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے پانچویں پوزیشن کے میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلے جانے والے میچ کا آغاز تو پاکستان نے اچھا کیا لیکن وہ اس برقرار نہ رکھ سکے۔ محمد عمران نے آٹھویں منٹ […]

.....................................................

پاک بھارت عوام کے درمیان رابطے کشید گی کم کرسکتے ہیں : نریندر مودی

پاک بھارت عوام کے درمیان رابطے کشید گی کم کرسکتے ہیں : نریندر مودی

نئی دلی(جیوڈیسک)بھارتی سیاسی جماعت بی جے پی کے اہم رہنما نریندر مودی نے کہا ہے کہ سفارت کاری اور تجارت کے ذریعے پاکستان سے تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں۔ بھارتی اخبار سے بات کرتے ہوئے نریندر مودی کا کہنا تھا کہ تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات اہم ہیں۔ انھوں نے کہاکہ بھارت اور پاکستان […]

.....................................................

پریانکا چوپڑا بالی ووڈ کی مہنگی ترین آئٹم گرل بن گئیں

پریانکا چوپڑا بالی ووڈ کی مہنگی ترین آئٹم گرل بن گئیں

بھارت (جیوڈیسک) کرینہ کپور،ایشوریا رائے،کترینہ کیف اور ملائیکہ اروڑا سمیت کئی گلیمرس ہیروئنز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پریانکا چوپڑابالی ووڈ کی مہنگی ترین آئٹم گرل بن گئی ہیں۔ بالی وو کی مہنگی فلم ہو اور اس میں آئٹم سانگ نہ ہو۔ ایسا بھلا ہوسکتا ہے کیا۔ ایک کے بعد ایک آئٹم سانگ اور اسے پرفارم […]

.....................................................

بھارت کا پاکستان کے ساتھ ہاکی سیریز کی میزبانی سے انکار

بھارت کا پاکستان کے ساتھ ہاکی سیریز کی میزبانی سے انکار

پاکستان (جیوڈیسک)بھارت نے پاکستان کے ساتھ ہاکی سیریزکی میزبانی سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی وازرت داخلہ نے پاک بھارت ہاکی سیریز کی میزبانی سے انکار کردیا ہے۔ قومی ٹیم نے آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرنا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے پاکستانی ٹیم کی میزبانی سے انکار […]

.....................................................

تین برسوں کے دوران تشدد میں 339 فوجی ہلاک ہوئے: انتھونی

تین برسوں کے دوران تشدد میں 339 فوجی ہلاک ہوئے: انتھونی

بھارت (جیوڈیسک)بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی نے انکشاف کیا ہے کہ تین برسوں کے دوران جموں و کشمیر اور شمال مشرقی ریاستوں میں 339 فوجی جوان مارے گئے۔ سرینگر وزیر دفاع اے کے انتھونی نے اسمبلی میں بتایا کہ جموں و کشمیر، راجستھان اور اتر کھنڈ کے سرحدی علاقوں میں ریلوے لائن بچھانے کے […]

.....................................................

کشمیر سوس فورم کا قیام وقت کی آواز اور ہم سب کی ضرورت ہے

کشمیر سوس فورم کا قیام وقت کی آواز اور ہم سب کی ضرورت ہے تا کہ یورپم کے ہر خطے سے کشمیریوں کی آزاد بلند کر کے ایفنس بھارت کے جنگل سے آزادی دلوا سکیں ان خیالات کا اظہار جنیوا بیومن رائس کرنل کے ہیڈ کواٹر کے 21 ویں اجلاس میں کشمیر سنٹر برلز کے […]

.....................................................