اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی نگرانی سخت کر دی، بینکوں کو نئی ہدایات جاری

اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی نگرانی سخت کر دی، بینکوں کو نئی ہدایات جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی نگرانی سخت کردی جبکہ بینک اب 2 روز کے بجائے اگلے 5 روز کے دوران ہونے والی درآمدات کے بارے میں اسٹیٹ بینک کو پیشگی آگاہ کرنے کے پابند ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی نگرانی سخت کردی بینکوں سے 10 لاکھ ڈالر کے بجائے […]

.....................................................

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 250 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 214 […]

.....................................................

افغانستان کے لیے ایمرجنسی فنڈز جاری کر دیے، اقوام متحدہ

افغانستان کے لیے ایمرجنسی فنڈز جاری کر دیے، اقوام متحدہ

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) بدھ کے روز اقوام متحدہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں ہسپتالوں کی خراب ہوتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر 45 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد جاری کر دی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور اور ایمرجنسی […]

.....................................................

سوڈان میں بغاوت کا مقصد اقتدار پر قبضہ کرنا تھا: اہم تفصیلات جاری

سوڈان میں بغاوت کا مقصد اقتدار پر قبضہ کرنا تھا: اہم تفصیلات جاری

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کی خود مختار کونسل نے فوج کے ایک گروپ کی طرف سے کی گئی ناکام بغاوت کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں۔ کونسل کی طرف سے منگل کے روز جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ بغاوت کی منصوبہ بندی اور اس کی قیادت میجر جنرل عبدالباقی الحسن عثمان […]

.....................................................

سری لنکن ٹیم پر حملے سے 40 دن پہلے ’را‘ کے منصوبے کا تھریٹ الرٹ جاری ہوا

سری لنکن ٹیم پر حملے سے 40 دن پہلے ’را‘ کے منصوبے کا تھریٹ الرٹ جاری ہوا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر ہونے والے دہشت گرد حملے سے ٹھیک 40 دن قبل، پنجاب کے کرائم انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ (سی آئی ڈی) نے 22 جنوری 2009ء کو واضح تھریٹ الرٹ (خطرے کا انتباہ) جاری کیا تھا جس میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے مہمان ٹیم پر حملہ […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 71 افراد انتقال کر گئے اور 2580 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 55027 […]

.....................................................

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے بھی ڈالر کی اڑان جاری رہی

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے بھی ڈالر کی اڑان جاری رہی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے بھی ڈالر کی اڑان جاری رہی، ترسیلات زر 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے باوجود روپیہ غیر مستحکم رہا۔ مارکیٹ اطلاعات کے مطابق ہفتے وار کاروبار میں ڈالر کی قدر 169.11 روپے کے ساتھ تاریخ کی بلند سطح تک پہنچی تاہم […]

.....................................................

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی: نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی: نوٹیفکیشن جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے تاجروں کے مطالبے پر جمعہ اور ہفتہ کو مارکیٹوں کی بندش کا حکم نامہ واپس لے لیا جس کے بعد اب مارکیٹیں ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کےمطابق تاجروں کے وفد نے ڈپٹی کمشنر سے ملاقات میں کورونا ایس اوپیز کے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے الزام تراشی پر فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کر دیے

الیکشن کمیشن نے الزام تراشی پر فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کر دیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ادارے پر الزامات عائد کرنے پر وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کر دیے۔ وفاقی وزرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن ظفراقبال ملک نے کی۔ ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

سندھ حکومت نے عمر شریف کے علاج کے لیے رقم جاری کر دی

سندھ حکومت نے عمر شریف کے علاج کے لیے رقم جاری کر دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے معروف آرٹسٹ عمر شریف کے علاج کے لیے رقم جاری کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ خزانہ کی جانب سے رقم کے اجرا کے لیے باضابطہ حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق سندھ حکومت نے عمر شریف کے علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کا […]

.....................................................

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا تازہ ڈوزیئر جاری کر دیا

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا تازہ ڈوزیئر جاری کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت اور جنگی جرائم کا تازہ ڈوزیئر جاری کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر ڈوزیئر تیار کیا ہے جس میں بھارت کے اصل […]

.....................................................

امریکا نے 9/11 کی تحقیقات کا FBI کا پہلا مسودہ جاری کر دیا

امریکا نے 9/11 کی تحقیقات کا FBI کا پہلا مسودہ جاری کر دیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی جانب سے نائن الیون حملے کی تحقیقات کے حوالے سے ایف بی آئی کا پہلا مسودہ جاری کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کچھ روز پہلے تحقیقات ڈی کلاسیفائیڈ کرنے کا اعلان کیا تھا کیونکہ ان پر نائن الیون متاثرین کا […]

.....................................................

عمر شریف کیلئے ہر لمحہ قیمتی، اہلیہ جلد امریکی ویزا جاری ہونے کیلئے پر امید

عمر شریف کیلئے ہر لمحہ قیمتی، اہلیہ جلد امریکی ویزا جاری ہونے کیلئے پر امید

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) الو کھیت کی جان، کراچی کی شان، فرزند پاکستان، کامیڈی کے بے تاج بادشاہ، حاضر جواب، مزاحیہ جملوں سے لوگوں کو لاجواب کرنے والے معروف اداکار عمر شریف کی طبیعت ہر لمحے بگڑ رہی ہے۔ اہلیہ زرین غزل کہتی ہیں کہ عمر شریف کیلئے ایک ایک منٹ قیمتی ہے، اگرانہیں امریکا […]

.....................................................

خود کو فالو کرنے والے ان چاہے افراد کو کیسے ہٹائیں؟ ٹوئٹر نے فیچر جاری کردیا

خود کو فالو کرنے والے ان چاہے افراد کو کیسے ہٹائیں؟ ٹوئٹر نے فیچر جاری کردیا

امریکا : مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے صارفین کی آسانی کیلئے نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق اب صارفین اپنے کسی بھی فالوور کو بلاک کیے بغیر اسے فالوورز کی فہرست سے ہٹا سکیں گے جس کا نوٹیفکیشن بھی اس شخص کو موصول نہیں ہوگا۔ […]

.....................................................

آرکٹک زون میں جاری مشقوں کے دوران روسی وزیر کا انتقال

آرکٹک زون میں جاری مشقوں کے دوران روسی وزیر کا انتقال

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے ہنگامی حالات کے وزیر ژیوگنی زینیچیف مختلف ملکی اداروں کی طرف سے قطبی علاقے میں کی جانے والی ایمرجنسی مشقوں کے دوران انتقال کر گئے۔ ان کی موت کی اطلاع بدھ آٹھ ستمبر کو روس کی اسی وزارت نے دی۔ ماسکو سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق روس میں ہنگامی […]

.....................................................

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 400 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے بڑھ کر96ہزار […]

.....................................................

نور مقدم کیس: ظاہر جعفر کے والد کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری

نور مقدم کیس: ظاہر جعفر کے والد کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کے کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کی درخواستِ ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج، جسٹس عامر فاروق نے ملزم ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت پر […]

.....................................................

پنجشیر میں افغان طالبان اور مقامی ملیشیا کے مابین لڑائی جاری

پنجشیر میں افغان طالبان اور مقامی ملیشیا کے مابین لڑائی جاری

پنجشیر (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان نے وادی پنجشیر کو فتح کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم مقامی مزاحمتی گروپ نے اس کی تردید کی ہے۔ طالبان کی جانب سے جلد ہی نئی حکومت کا اعلان متوقع ہے مگر مغربی ممالک نے اسے تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان کے صوبے پنجشیر میں […]

.....................................................

امریکی صدر کا 9/11 سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم

امریکی صدر کا 9/11 سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے 11 ستمبر 2001 کو ورلڈ ٹریڈ ٹاور پر ہونے والے حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنےکا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے حکومتی تحقیقات کی خفیہ دستاویزات اگلے 6 ماہ میں جاری کرنےکے حکم نامے پر دستخط […]

.....................................................

رمیز راجہ کا مسند سنبھالنے سے قبل ہوم ورک جاری

رمیز راجہ کا مسند سنبھالنے سے قبل ہوم ورک جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نامزد چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا مسند سنبھالنے سے قبل ہوم ورک جاری ہے تاہم انھوں نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں چیف سلیکٹر محمد وسیم اور دیگر عہدیداروں سے ملاقاتوں میں اپنے ویژن سے آگاہ کر دیا۔ نامزد چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو منتخب کرنے […]

.....................................................

زیارت میں شہید لیویز اہلکاروں کے ورثاءکا دھرنا پانچویں روز بھی جاری

زیارت میں شہید لیویز اہلکاروں کے ورثاءکا دھرنا پانچویں روز بھی جاری

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے مانگی میں شہید کیے گئے 3 لیویز اہلکاروں کے ورثاء کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ مانگی میں شہید ہونے والے لیویز اہلکاروں کے لواحقین اور قبائل کا پانچویں روز بھی دھرنا جاری ہے، ان کا کہنا ہے کہ مطالبات پورے ہونے تک شہدا […]

.....................................................

کابل دھماکوں میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی شناخت جاری

کابل دھماکوں میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی شناخت جاری

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع ’پینٹاگان‘ نے ان 13 فوجیوں کے نام اور دیگر تفصیلات ظاہر کر دی ہیں جو افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے باہر ہونے والے خود کش حملوں میں مارے گئے تھے۔ ان میں سے پانچ فوجیوں کی عمریں 20 سے تیس سال کے درمیان […]

.....................................................

’شورٹی دیں جرائم میں ملوث نہیں‘، لاہور میں ایس ایچ اوز کو حکم جاری

’شورٹی دیں جرائم میں ملوث نہیں‘، لاہور میں ایس ایچ اوز کو حکم جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور پولیس افسران کا اپنے ماتحتوں سے اعتبار اٹھ گیا جس پر افسران نے ایس ایچ اوز سے شورٹی بانڈز مانگ لیے۔ لاہور پولیس کے ایس پی سٹی کی جانب سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ سٹی ڈویژن کے ایچ اوز اس بات کی شورٹی دیں گے کہ وہ […]

.....................................................

طالبان کی پیشقدمی جاری، افغان صدر کے آبائی صوبے پر بھی قبضہ کرلیا

طالبان کی پیشقدمی جاری، افغان صدر کے آبائی صوبے پر بھی قبضہ کرلیا

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں تیزی سے تبدیل ہوتی صورتحال کے پیش نظر ڈنمارک اور ناروے نے اپنا سفارتخانے بند کرنے اور جرمنی نے اپنا سٹاف ’انتہائی کم‘ کرنے کا اعلان کیا ہے، تاہم طالبان کے حوالے سے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں سفارتخانوں کی عمارتیں ان کا ہدف نہیں […]

.....................................................