خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر پر رہائی کے احکامات جاری

خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر پر رہائی کے احکامات جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی پروڈکشن آرڈر پر رہائی کا حکم جاری کردیا گیا۔ آئی جی سندھ نے خورشید شاہ کو اسلام آباد پہنچانے کے احکامات جاری کردیے جس کے بعد پی پی رہنما کو آج احتساب عدالت میں پیشی کے بعد اسلام آبادروانہ کیا جائے گا۔ اسپیکر قومی […]

.....................................................

وورز برگ: زخمیوں کی حالت تشویشناک، ملزم سے پوچھ گچھ جاری

وورز برگ: زخمیوں کی حالت تشویشناک، ملزم سے پوچھ گچھ جاری

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن شہر وورز برگ میں چاقو سے حملہ کر کے تین افراد کو ہلاک کرنے والے مشتبہ ملزم کا اسپتال میں علاج جاری ہے۔ چاقو سے حملہ کرنے کا واقعہ پچیس جون بروز جمعہ ہوا تھا۔ چوبیس سالہ مشتبہ شخص کے چاقو کے وار سے وورز برگ شہر کے مرکزی علاقے […]

.....................................................

کراچی، نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

کراچی، نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2021 کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کے اعلامیے کے مطابق امتحانی پرچوں کا دورانیہ 2 گھنٹے پر مشتمل ہو گا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سائنس گروپ کے امتحانات صبح کی شفٹ میں لیے جائیں گے اور سائنس گروپ […]

.....................................................

خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری

خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے گزشتہ روز منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خواجہ آصف کی ضمانت منظور کی تھی۔ لاہور ہائی کورٹ نے ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے […]

.....................................................

حکومت کا سرکاری اثاثے گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے اور قرض لینے کا فیصلہ

حکومت کا سرکاری اثاثے گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے اور قرض لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے سرکاری اثاثے گروی رکھ کے سکوک بانڈز جاری کرنے اور قرض لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سکوک بانڈز کے اجرا کے ذریعے بڑے پیمانے پر قرض لینے کے لیے سرکاری اثاثوں کو گروی رکھنے کی سمری بالآخر وفاقی کابینہ نے منظور کرلی۔ سمری کے […]

.....................................................

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونےکی قدر 1لاکھ 9 ہزار 600 روپے ہوگئی […]

.....................................................

نیپرا کی دھمکی بھی کام نہ آئی، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری

نیپرا کی دھمکی بھی کام نہ آئی، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیپرا کی دھمکی کام آئی اور نہ وزیر توانائی کا وعدہ پورا ہوا، چاروں صوبوں میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 6،6 گھنٹے بجلی بند کیے جانے کیخلاف راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر شہریوں نے احتجاج کیا اور مظاہرین نے ٹائرجلا کر سڑک کو بند کر دیا۔ بجلی کی […]

.....................................................

’معیشت ریکور ہو رہی ہے، ٹیکس وصولیاں 11 فیصد زائد ہیں‘، اقتصادی سروے جاری

’معیشت ریکور ہو رہی ہے، ٹیکس وصولیاں 11 فیصد زائد ہیں‘، اقتصادی سروے جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے اقتصادی سروے 2020-21 جاری کردیا اور اس دوران پری بجٹ پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ معیشت ریکور ہورہی ہے ہم اب استحکام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ پری بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ اس سال فروری […]

.....................................................

(ن) لیگ نے آزاد کشمیر الیکشن کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے

(ن) لیگ نے آزاد کشمیر الیکشن کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نے آزاد جموں و کشمیر الیکشن کے لیے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے۔ پارلیمانی بورڈ کی جانب سے جاری لسٹ کے مطابق ایل اے 1 میر پور سے چوہدری مسعود خالد، ایل اے 2 سے مظہر انقلابی، ایل اے 3 سے چوہدری سعید، […]

.....................................................

پبلک سروس کمیشن کا اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ کے انعقاد کا اعلامیہ جاری

پبلک سروس کمیشن کا اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ کے انعقاد کا اعلامیہ جاری

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پبلک سروس کمیشن خیبر پختونخوا نے اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ کے انعقاد کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ صوبائی حکومت نے کالجوں میں اساتذہ کی بھرتی کےلیے پبلک سروس کمیشن کے ذریعے قابلیت کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل پبلک سروس کمیشن نے […]

.....................................................

پی ایس ایل 6 کے لیے مزید 4 کھلاڑیوں کو یو اے ای کا ویزہ جاری کر دیا گیا

پی ایس ایل 6 کے لیے مزید 4 کھلاڑیوں کو یو اے ای کا ویزہ جاری کر دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے لیے مزید 4 کھلاڑیوں کو متحدہ عرب امارات کا ویزہ جاری کر دیا گیا۔ جن کھلاڑیوں کو ویزہ جاری کیا گیا ہے ان میں عمر امین، حماد اعظم، خالد عثمان اور آصف آفریدی کے نام شامل ہیں، جنہیں پہلی دستیاب فلائیٹ سے ابوظہبی پہنچانے کے […]

.....................................................

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ایک امریکی ڈالر 69 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 155 روپے 31 پیسے رہی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 155 […]

.....................................................

فرزانہ راجہ اشتہاری قرار، دائمی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فرزانہ راجہ اشتہاری قرار، دائمی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے فرزانہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ احتساب عدالت میں سابق چیئرپرسن بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ کیخلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت نے فرزانہ راجہ کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے دائمی ناقابل ضمانت وارنٹس جاری کردیے۔ جج اصغر علی نے […]

.....................................................

سندھ: آج سے کاروبار رات 8 بجے تک کھلا رہے گا، نوٹیفکیشن جاری

سندھ: آج سے کاروبار رات 8 بجے تک کھلا رہے گا، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں کاروبار رات 8 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ بیکریاں اور دودھ کی دکانیں رات 12 بجے تک کھلی رہیں گی، […]

.....................................................

خیبرپختون خوا میں تمام تفریحی مقامات کھولنے کے احکامات جاری

خیبرپختون خوا میں تمام تفریحی مقامات کھولنے کے احکامات جاری

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی حکومت نے کورونا ایس اوپیز کے تحت واٹرپارکس,سوئمنگ پول اور تفریحی پارک کھولنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ خیبرپختون خوا حکومت نے صوبے کے تمام واٹر پارکس، سوئمنگ پول اور تفریحی پارک کھولنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں، تاہم تمام تفریحی مقامات پر گنجاش کے مطابق 50 فیصد افراد […]

.....................................................

پی ایس ایل کا آغاز 9 جون سے ہوگا، ابتدائی شیڈول جاری

پی ایس ایل کا آغاز 9 جون سے ہوگا، ابتدائی شیڈول جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے ابتدائی شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز 9 سے 24 جون تک ابو ظبی میں کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی کا بتانا ہےکہ 6 ڈبل ہیڈرز کے میچ […]

.....................................................

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان جاری

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان آج بھی جاری رہا۔ انٹر مارکیٹ میں بدھ کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان غالب رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 24 پیسے سے بڑھ کر […]

.....................................................

ڈینیل پرل کیس: ملزمان کی شکایت پر سندھ حکومت کو نوٹس جاری

ڈینیل پرل کیس: ملزمان کی شکایت پر سندھ حکومت کو نوٹس جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈینیل پرل کیس میں ملزمان کی شکایت پر سندھ حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزمان کی نظربندی کے کیس کی سماعت کی جس دوران ملزمان کے وکیل نے […]

.....................................................

ڈی جی خان میں لادی گینگ کیخلاف سرچ آپریشن پانچویں روز بھی جاری

ڈی جی خان میں لادی گینگ کیخلاف سرچ آپریشن پانچویں روز بھی جاری

شکارپور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) میں لادی گینگ کے خلاف سرچ آپریشن پانچویں روز بھی جاری ہے۔ پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق آپریشن کے دوران فورسز نے لادی گینگ کے مورچے اور عارضی پناہ گاہیں جلا دیں جب کہ سرچ آپریشن کے دوران 7 مشکوک افراد کو بھی گرفتار کر لیا […]

.....................................................

ڈی جی خان: فورسز کا لادی گینگ کے خلاف آپریشن جاری

ڈی جی خان: فورسز کا لادی گینگ کے خلاف آپریشن جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے تمن کھوسہ میں لادی گینگ کے خلاف فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ لادی گینگ کے خلاف آپریشن میں قبائلی فورس، بارڈر ملٹری پولیس، پنجاب پولیس اور رینجرز اہلکار حصہ لے رہے ہیں تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے جب کہ ڈاکوؤں […]

.....................................................

پاکستان آنے والے سفارتکاروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

پاکستان آنے والے سفارتکاروں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والے سفارت کاروں اور ان کےاہل خانہ کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق سفارت کاروں اور ان کے اہل […]

.....................................................

پنجاب: کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے اہم ہدایت نامہ جاری

پنجاب: کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے اہم ہدایت نامہ جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے صوبے کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز کو کورونا ویکسینز کے حوالے سے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ ڈائریکٹر صحت پنجاب عثمان افتخارکی جانب سےصوبے کے تمام ویکسی نیشن سینٹرز کی انتظامیہ کو نیا ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہر […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل، نوٹیفکیشن جاری

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تصدیق کی۔ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا نوٹیفکیشن جاری […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق پاکستان ٹیم 21 جولائی سے 24 اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، ‏دورے میں 5 ٹی ٹونٹی میچز اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے ۔‏ سیریز میں ایک ٹیسٹ […]

.....................................................