کراچی : کھارادر کھجور گلی میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

کراچی : کھارادر کھجور گلی میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقیکھارادر کھجور گلی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کھارادر کے علاقے کھجور گلی میں 6 موٹرسائیکلوں پر سوار مسلح ملزمان نے دکانوں اور اسٹاپ پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے، زخمیوں […]

.....................................................

شیخوپورہ : ڈاکوں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

شیخوپورہ : ڈاکوں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ میں دو مختلف واقعات میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوں نے دو افراد کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ خالد روڈ کا رہائشی جاوید ڈوگر اور اس کا جواں سالہ بیٹا واسع رحمن بینک سے اٹھارہ لاکھ روپے نکلوا کر جا رہے تھے کہ […]

.....................................................

خیرپور : تیز رفتار کوچ الٹ گئی، 2 مسافر جاں بحق ، 20 زخمی

خیرپور : تیز رفتار کوچ الٹ گئی، 2 مسافر جاں بحق ، 20 زخمی

خیرپور(جیوڈیسک) خیرپور میں تیز رفتاری کے باعث کوچ الٹ گئی۔ حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیض گنج کے قریب مہران نیشنل ہائی وے پرکراچی سے لاہور جانیوالی کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثے میں 2 مسافر جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد […]

.....................................................

کراچی : گھر کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق، والد زخمی

کراچی : گھر کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق، والد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں گھر کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق اور والد ز خمی ہو گئے۔ بلوچ کالونی کے علاقے جوہر ٹاون میں رات گئے اچانگ گھر کی چھت گر گئی۔ جس کے نتیجے میں والدہ 35 سالہ حسن بہار اور 2 سالہ بیٹی منیبہ جاں بحق جبکہ […]

.....................................................

چکوال کی خبرین 26-6-2013

چکوال ٹریفک حادثات سمیت تین مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق اور سات افراد شدید زخمی ہو گئے۔چکوال راولپنڈی روڈ پر تیز رفتار ٹریلر نے سڑک کنارے کیری ڈبہ ٹھیک کرنے والے دو افراد کو ٹکر مارکر ہلاک کر دیا۔جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ڈھڈیال میں نعیم نامی جوگی سانپ کے کاٹنے سے […]

.....................................................

مانسہرہ : کار کھائی میں گرنے سے 4 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

مانسہرہ : کار کھائی میں گرنے سے 4 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

مانسہرہ (جیوڈیسک) مانسہر میں کار گہری کھائی میں گرنے سے چار خواتین سمیت چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ کیوائی کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گر گئی جس سے کار میں سوار چار خواتین سمیت چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مرنے والے تمام افراد […]

.....................................................

کراچی : برنس روڈ پر دھماکا، جاں بحق افراد کی تعدد 9 ہو گئی

کراچی : برنس روڈ پر دھماکا، جاں بحق افراد کی تعدد 9 ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی، برنس روڈ دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں رینجرزکے2 اہلکار، جبکہ 6 پولیس اہلکار اورجسٹس مقبول باقر کا ڈرائیور شامل ہے۔ دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کے مطابق برنس کے علاقے اردو بازار چوک پر دھماکا ہوا جس میں […]

.....................................................

کارخانو مارکیٹ میں فائرنگ ، ایس ایچ او حیات آباد جاں بحق

کارخانو مارکیٹ میں فائرنگ ، ایس ایچ او حیات آباد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں کارخانو مارکیٹ میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجہ میں ایس ایچ او حیات آباد جاں بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق ایس ایچ او حیات آباد میرا جان اپنی گاڑی میں جا رہے تھے ان کی گاڑی جوں ہی پشاور میں کارخانو مارکیٹ پہنچی توان کی گاڑی پر فائرنگ کر […]

.....................................................

برنس روڈ دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہو ئے، ڈی آئی جی

برنس روڈ دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہو ئے، ڈی آئی جی

کراچی (جیوڈیسک) ڈی آئی جی ساوتھ امیر شیخ نے کہا ہے کہ بر نس روڈ دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو ئے۔ دہشت گردو ں کا ہدف جج جسٹس مقبول باقر تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ بم موٹر سائیکل یا گاڑی میں نصب ہونے کی متضاد اطلاعات ہیں تاہم ابھی […]

.....................................................

بنوں میں دھماکا، امن کمیٹی کے رکن سمیت 3 جاں بحق

بنوں میں دھماکا، امن کمیٹی کے رکن سمیت 3 جاں بحق

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں امن کمیٹی کے رکن سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بنوں میں آج شرپسندوں نے امن کمیٹی کے رکن ملک ہاشم خان کو نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق ملک ہاشم خان جانی خیل سے واپس بنوں شہر آ رہے تھے۔ ان کی گاڑی کو […]

.....................................................

جسٹس مقبول باقر کے سکواڈ پر حملہ, 4 جاں بحق, متعدد زخمی

جسٹس مقبول باقر کے سکواڈ پر حملہ, 4 جاں بحق, متعدد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے برنس روڈ پر سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس مقبول باقر کے سکواڈ پر حملے کی اطلاعات، دھماکے میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، کئی افراد کی حالت تشویشناک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، پولیس اور رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے برنس روڈ پر […]

.....................................................

کراچی : برنس روڈ پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

کراچی : برنس روڈ پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) برنس روڈ پر دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے میں پولیس وین اور گاڑی کو نقصان پہنچا۔ دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

.....................................................

ملتان میں مکان کی چھت گر گئی، ماں بیٹا جاں بحق

ملتان میں مکان کی چھت گر گئی، ماں بیٹا جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق جبکہ دو بچے شدید زخمی ہو گئے۔ خانیوال روڈ کے قریب محمود آباد کے علاقیمیں مکان کی مرمت کے دوران چھت گرنے سے 4 افراد ملبے تلے دب گئے لوگوں نے انہیں ملبے سے نکالا لیکن 30 سالہ شمائلہ اور اسکا 8 […]

.....................................................

امریکی سفارت خانے کے باہر ٹینکر کی ٹکر سے سرکاری ملازم جاں بحق

امریکی سفارت خانے کے باہر ٹینکر کی ٹکر سے سرکاری ملازم جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی سفارت خانے کے باہر تیز رفتار پانی کے ٹینکر کی ٹکر سے سرکاری ملازم جاں بحق ہو گیا، ڈرائیور گرفتار کر لیا گیا۔ ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد میں پانی فراہم کرنے والی نجی کمپنی کے ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی۔ جاں بحق ہونیوالے شخص کی شناخت سیدحامد علی […]

.....................................................

عراق کے دارالحکومت بغداد میں 7 دھماکے، 27 افراد جاں بحق

عراق کے دارالحکومت بغداد میں 7 دھماکے، 27 افراد جاں بحق

عراق (جیوڈیسک) کے دارالحکومت بغداد میں اہل تشیع کی آبادیوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 27 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ عراق غیر ملکی خیبر ایجنسی نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ بغداد میں یکے بعد دیگرے سات دھماکے ہوئے جس میں 27 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی […]

.....................................................

بنوں : پرانی دشمنی پر 3 سگے بھائی جاں بحق

بنوں : پرانی دشمنی پر 3 سگے بھائی جاں بحق

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں پرانی دشمنی کے نتیجے میں فائرنگ سے 3 سگے بھائی جاں بحق، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔ بنوں میں پرانی دشمنی پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقہ آمدی میں پرانی دشمنی کی […]

.....................................................

بنوں : پرانی دشمنی کے نتیجے میں فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق

بنوں : پرانی دشمنی کے نتیجے میں فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں پرانی دشمنی پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق آمدی میں پرانی دشمنی کی بنا دو گروپوں میں تصادم ہوا جس کے بعد فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ جس کے نتیجے تین افراد جاں بحق ہوگئے جاں بحق ہونے والے […]

.....................................................

پشاور: فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک اور ڈرائیور جاں بحق

پشاور: فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک اور ڈرائیور جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں دلہ زاک روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک اور ان کا ڈرائیور جاں بحق ہو گئے۔ ڈی ایس پی امان اللھ گھر سے نکل رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس سے وہ اور ان کا ڈرائیور شدید زخمی ہو گئے۔ […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، 4 جاں بحق، 2 ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، 4 جاں بحق، 2 ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے ڈیفنس کے علاقے میں چھاپہ مار کر 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز اور 2 بینک ڈکیتی کی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ شہر قائد کے علاقے ملیر پندرہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ اورنگی ٹان […]

.....................................................

لاہور، مکان کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، دوسرا زخمی

لاہور، مکان کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، دوسرا زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقہ گرین ٹاون میں مکان کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ گرین ٹاون کے علاقہ میں واقع زیر تعمیر مکان کا لینٹر کھولا جا رہا تھا کہ وہ گر گیا جس سے دو مزدور حنیف اور سلامت ملبہ تلے دب گئے۔ اطلاع ملتے ہی […]

.....................................................

منڈی بہاالدین: تیز رفتار منی ٹرک کی ٹکر، 3 افراد جاں بحق

منڈی بہاالدین: تیز رفتار منی ٹرک کی ٹکر، 3 افراد جاں بحق

منڈی بہاوالدین میں تیز رفتار منی ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پھالیہ روڈ پر ہیلاں کے قریب نواحی گاوں کے رہائشی محمد حیات موٹر سائیکل پر اپنی بیوی اور چچا زاد بھائی کے ہمراہ جا رہے تھے کہ سامنے سے آنے والے […]

.....................................................

جھنگ سرگودھا روڈ پر بس نے موٹر سائیکل کو کچل دیا ،2 افراد جاں بحق

جھنگ سرگودھا روڈ پر بس نے موٹر سائیکل کو کچل دیا ،2 افراد جاں بحق

جھنگ(جیوڈیسک)جھنگ سرگودھا روڈ پر بس نے موٹر سائیکل کو کچل دیا ،جس سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ریسکیو ذرائع کے مطابق جھنگ سرگودھا روڈ پر جھنگ سٹی بند کے قریب سرگودھا سے جھنگ آنے والی تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو کچل دیا جس پر سوار عمران اور عثمان موقع پر ہی […]

.....................................................

ملتان : ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، 14 سالہ طالب علم جاں بحق

ملتان : ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، 14 سالہ طالب علم جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) نشتر ہسپتال ملتان میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے آٹھویں جماعت کا چودہ سالہ طالب علم جاں بحق ہو گیا۔ ملتان خانیوال کے علاقے مخدوم پور کے رہائشی تیمور کو گردن توڑ بخار ہونے پر علاج کی غرض سے نشتر ہسپتال لایا گیا جہاں مبینہ طور پر ڈاکٹر نے تیمور کو غلط انجیکشن […]

.....................................................

پشاور میں خودکش دھماکا، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 15 ہوگئی

پشاور میں خودکش دھماکا، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 15 ہوگئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 15 ہو گئی۔ دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 3 تھی، اورخودکش حملہ آورنوجوان تھا۔ پشاور کے علاقہ گلشن کالونی میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردوں نے نمازیوں کو نشانہ بنایا۔ […]

.....................................................