ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر مار دی، موٹر سائیکل سوار جاں بحق، خواتین سمیت 3 زخمی

ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر مار دی، موٹر سائیکل سوار جاں بحق، خواتین سمیت 3 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) جلالپور بھٹیاں کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سکھے کی کے قریب لاہور روڈ پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار دو فیملیز جا رہی تھیں۔ ٹریکٹر ٹرالی […]

.....................................................

شیخوپورہ میں بس الٹنے سے 50 مسافر زخمی

شیخوپورہ میں بس الٹنے سے 50 مسافر زخمی

شیخوپورہ (جیوڈیسک) میں مسافر بس الٹنے سے 50 مسافر زخمی ہو گئے حادثہ شیخوپورہ فیصل آباد روڈ پر اس وقت پیش آیا جب شکر گڑھ سے فیصل آباد جانے والی مسافر بس ٹریکٹر ٹرالی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ سکی اور الٹ گئی۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ منتقل […]

.....................................................

شاہین چوک ملکہ میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم محمد شہزاد زخمی ہو گیا

گلیانہ ( نامہ نگار ) شاہین چوک ملکہ میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم محمد شہزاد زخمی ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق شاہین چوک ملکہ میں واقع گائوں ملکہ کی طرف مڑنے والے موڑ پر آئے روز حادثات معمول بن گئے۔ موڑ پر بااثر شخص نے اپنے گھر کی دیوار روڈ پر بنا رکھی ہے […]

.....................................................

پشاور : پولیس کاروائی کے دوران ایک اشتہاری ہلاک

پشاور : پولیس کاروائی کے دوران ایک اشتہاری ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ اضاخیل میں پولیس نے کاروائی کے دوران ایک اشتہاری کو ہلاک کر دیا۔ مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نواحی علاقہ اضاخیل میں اشتہاری کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ پولیس کی فائرنگ سے اشتہاری ماراگیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں […]

.....................................................

چنیوٹ: وین اور ٹرک میں تصادم، گیس سلنڈر پھٹنے سے متعدد افراد زخمی

چنیوٹ: وین اور ٹرک میں تصادم، گیس سلنڈر پھٹنے سے متعدد افراد زخمی

چنیوٹ (جیوڈیسک) چنیوٹ کے علاقے لاہور روڈ پر وین اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، تصادم کے نتیجے میں وین کا گیس سلنڈر پھٹ گیا، متعدد افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چنیوٹ کے علاقے لاہور روڈ پرٹرک اور وین میں ٹکرا گئیں۔ گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں وین کا گیس […]

.....................................................

کوہاٹ کچہری میں زوردار دھماکا،متعدد افراد زخمی

کوہاٹ کچہری میں زوردار دھماکا،متعدد افراد زخمی

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ کچہری میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد کچہری میں فائنگ کا سلسلہ بھی جا ری ہے۔ پولیس کے مطابق دھما کا شدید نوعیت کا تھا جس سے کئی افراد زخمی ہو ئے ہیں۔ جنہیں طبی امداد کے لئے قریب واقع طبی مرکز […]

.....................................................

کلرکہار سے چکوال آتے ہوئے کیری ڈبہ بھون کے قریب سوج والے پل سے نیچے جا گرا، تین مسافر شدید زخمی

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) نیلہ روڈ پر نالہ اسوج کے قریب مسافر وین اور موٹر سائیکل میں حادثہ ، موٹر سائیکل سوار اور قصبہ واڑے کی رہائشی خاتون زخمی۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو چکوال منتقل کر دیا گیا۔

.....................................................

حب میں 2 ٹرکوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

حب میں 2 ٹرکوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

حب (جیوڈیسک) حب میں 2 ٹرکوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ یہ ہولناک تصادم آر سی ڈی شاہراہ پر اوتھل کے قریب پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ 2 ٹرکوں کے درمیان ہوا جس میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

.....................................................

فیصل آباد : شوہر نے چھریوں سے بیوی کو قتل کر دیا، بیٹی زخمی

فیصل آباد : شوہر نے چھریوں سے بیوی کو قتل کر دیا، بیٹی زخمی

فیصل آباد (جیوڈیسک) شوہر نے گھریلو جھگڑے کے بعد چھریوں سے بیوی کو قتل کر دیا۔ بیٹی شدید زخمی ہو گئی۔ شیخو پورہ روڈ پر فخر آباد میں منشا نامی شخص کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہو گیا۔ اس نے طیش میں آ کر بیوی اور بیٹی پر چھریوں کے وار کر دیئے جس سے […]

.....................................................

شیخوپورہ میں بس اور ٹرک کا تصادم، 4 مسافر جاں بحق، 16 زخمی

شیخوپورہ میں بس اور ٹرک کا تصادم، 4 مسافر جاں بحق، 16 زخمی

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ سے فیصل آباد جانے والی ایک تیز رفتار مسافر بس سامنے سے آنے والے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ کا شکار ہونے والی مسافر بس شیخوپورہ سے فیصل آباد جا رہی تھی۔ کہ نواح […]

.....................................................

چلی : تعلیمی اصلاحات کیلئے طلبا کا مظاہرہ، 5 افراد زخمی، درجنوں گرفتار

چلی : تعلیمی اصلاحات کیلئے طلبا کا مظاہرہ، 5 افراد زخمی، درجنوں گرفتار

چلی (جیوڈیسک) کے دارالحکومت سنتیاگو میں تعلیمی اصلاحات کے سڑکوں پر آئے طلبا کو پولیس نے دھو ڈالا، ایک پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی جبکہ درجنوں گرفتار کر لئے گئے۔ چلی میں گزشتہ ایک برس سے طلبا معیار تعلیم میں بہتری اور فیسوں میں کمی کے لئے احتجاج کر رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق […]

.....................................................

بنوں میں دھماکا، 8 بچوں سمیت 14 افراد زخمی

بنوں میں دھماکا، 8 بچوں سمیت 14 افراد زخمی

بنوں (جیوڈیسک) شہر کے وسط میں واقع گنجان آباد تجارتی مرکز میں گرلز پرائمری سکول کے باہر بارودی موادا سے دھماکا میں8 بچیوں سمیت 14 فراد زخمی ہو گئے۔ آج پونے ایک بجے کے قریب بنوں شہر کے وسط میں واقع محلہ گردنلی کے گرلز پرائمری سکول کے باہر دکان کے ساتھ نامعلوم تخریب کاروں […]

.....................................................

پشاور میں نیٹو کنٹینر پر حملہ، 6 افراد زخمی

پشاور میں نیٹو کنٹینر پر حملہ، 6 افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ میں نیٹو کنٹینر پر نامعلوم افراد کی دستی بم سے حملہ، 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق افغانستان سے نیٹو فوجیوں کا سامان لا کر انے والے نیٹو کنٹینر پر کارخانو مارکیٹ کے الحاج مارکیٹ کے سامنے نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس میں […]

.....................................................

بنوں میں گرلز اسکول میں بارود دھماکے سے پھٹ گیا، 3 طلبات زخمی

بنوں میں گرلز اسکول میں بارود دھماکے سے پھٹ گیا، 3 طلبات زخمی

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں گرلز اسکول میں بارودی مواد پھٹنے سے تین طلبات زخمی ہو گئیں۔ زخمی طالبات کو قریب واقع طبی مرکز منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھمکاے کے بعد پولیس اور دیگر سیکیورٹی کے اہلکار اسکول پر پہنچ گئے اور وہاں موجود لوگوں کو دور ہٹا دیا۔

.....................................................

سینائے: فورسز کے راکٹ حملہ، 15عسکریت پسند ہلاک، متعدد زخمی

سینائے: فورسز کے راکٹ حملہ، 15عسکریت پسند ہلاک، متعدد زخمی

مصر (جیوڈیسک) کے سرحدی علاقے سینائے میں سرکاری فوج کی جانب سے کئے گئے ایک راکٹ حملے میں پندرہ عسکریت پسند ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حکومتی ہیلی کاپٹروں کی جانب سے عسکریت پسندوں پر کئے گئے حملے میں پندرہ افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے […]

.....................................................

لاہور: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 5 افراد زخمی

لاہور: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 5 افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں پرانی دشمنی پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے پانچ افراد کو زخمی کر دیا۔ لاہور کے علاقے شاہدرہ کی نواحی آبادی فرخ آباد میں دو گروپوں میں دشمنی چلی آرہی تھی۔ جس پر اتوار کی شام سکندر بٹ کے ساتھیوں نے پارک میں بیٹھے عمیر جٹ […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں دھماکا، فورسز کے 3 اہل کار جاں بحق، 14 زخمی

شمالی وزیرستان میں دھماکا، فورسز کے 3 اہل کار جاں بحق، 14 زخمی

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 3 اہلکار جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے، ذرائع کے مطابق دھماکا شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ہوا۔ ریموٹ کنٹرول بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی سڑک سے گزری تو دہشت گردوں نے دھماکا […]

.....................................................

لاہور: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 5 افراد زخمی

لاہور: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 5 افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں پرانی دشمنی پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے پانچ افراد کو زخمی کر دیا۔ لاہور کے علاقے شاہدرہ کی نواحی آبادی فرخ آباد میں دو گروپوں میں دشمنی چلی آرہی تھی۔ جس پر اتوار کی شام سکندر بٹ کے ساتھیوں نے پارک میں بیٹھے عمیر جٹ […]

.....................................................

کراچی : شاہ لطیف ٹاون میں کلینک پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کراچی : شاہ لطیف ٹاون میں کلینک پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شاہ لطیف ٹاون کے علاقے میں کلینک پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لانڈھی کے علاقے شاہ لطیف ٹاون میں موٹر سائیکل سواروں نے کلینک پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ […]

.....................................................

ایف سی کے ساتھ جھڑپ، 10 مسلح افراد ہلاک ،15 زخمی

ایف سی کے ساتھ جھڑپ، 10 مسلح افراد ہلاک ،15 زخمی

تربت (جیوڈیسک) مند میں ایف سی اور مسلح افراد میں جھڑپ کے دوران دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق تربت کے علاقے میں گزشتہ رات سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا۔ مسلح افراد نے ایف سی کے اہلکاروں پر سرچ آپریشن کے […]

.....................................................

چین میں زلزلہ، تین افراد ہلاک، درجنوں زخمی

چین میں زلزلہ، تین افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں 5.9 شدت کے زلزلے سے تین افراد ہلا ک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ زلزلہ جنوب مغربی چین کے صوبہ یوآن میں آیا۔ زلزلے کا مرکز جنوب مغربی چین کا علاقہ شنگریلا بتایا گیا ہے اور اس کی گہرائی دس کلو میٹر تھی، زلزلے سے بیشتر عمارتوں میں دراڑیں پڑ گئیں، […]

.....................................................

چیچہ وطنی: بس الٹنے سے 40 افراد زخمی، 7 کی حالت تشویشناک

چیچہ وطنی: بس الٹنے سے 40 افراد زخمی، 7 کی حالت تشویشناک

چیچہ وطنی (جیوڈیسک) چیچہ وطنی میں بس الٹنے سے 11 خواتین اور 5 بچوں سمیت 40 افراد زخمی ہوگئے۔ 7 کی حالت تشویشنا ک ہے۔ بس ملتان سے فیصل آباد جا رہی تھی۔ حادثہ چیچہ وطنی بائی پاس کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ سات شدید زخمیوں سمیت 40 زخمیوں کو ریسکیو 1122 […]

.....................................................

کوئٹہ، کھلونا بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، دوسرا زخمی ہو گیا

کوئٹہ، کھلونا بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، دوسرا زخمی ہو گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے اختر آباد میں کھلونا بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اختر اباد کی کلی مسلم آباد میں بچوں نے کھیلتے ہوئے کچرے سے ایک کھلونا نما چیز اٹھائی جیسے اسے کھولنے کی کوشش کی وہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ جس […]

.....................................................

لاہور : گلبرگ کے شاپنگ مال میں دھماکا، 1 شخص زخمی

لاہور : گلبرگ کے شاپنگ مال میں دھماکا، 1 شخص زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گلبرگ کے شاپنگ مال میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں مال 94 شاپنگ پلازا میں کریکر کا دھماکا ہوا۔ دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ 4 دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ریسکیو ذرائع کے […]

.....................................................