کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، 6 جاں بحق، 2 زخمی

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، 6 جاں بحق، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ رجسٹری میں بدامنی کیس کی سماعت کے دوران شہر میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سیاسی تنظیم کے کارکنان سمیت 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ کراچی دہشتگردوں کی فائرنگ سے اورنگی ٹائون چمچہ ہوٹل کے قریب سیاسی تنظیم کے کارکن نوشاد اور […]

.....................................................

سیلاب سے 193 افرادجاں بحق ، 1116 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے

سیلاب سے 193 افرادجاں بحق ، 1116 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق حالیہ سیلاب سے 193 افرادجاں بحق جبکہ 1116 زخمی ہوچکے ہیں، تربیلا ڈیم میں پانی انتہائی سطح پرہے جبکہ منگلا ڈیم میں مزید 8 فٹ پانی کی گنجائش موجود ہے۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق حالیہ سیلاب کے متاثرین کی تعداد 13 لاکھ سے […]

.....................................................

افغانستان : خودکش دھماکے میں 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی

افغانستان : خودکش دھماکے میں 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے۔ کابل میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری کار اتحادی فوجیوں کے قافلے سے ٹکرا دی۔ واقعے میں عام شہری ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر […]

.....................................................

بغداد میں بم دھماکے، 51 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بغداد میں بم دھماکے، 51 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق (جیوڈیسک) کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکوں میں کم از کم 51 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بغداد غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 51 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس اور طبی […]

.....................................................

کامونکی : دو گروہوں میں تصادم ،3 افراد ہلاک ،3 زخمی

کامونکی : دو گروہوں میں تصادم ،3 افراد ہلاک ،3 زخمی

کامونکی (جیوڈیسک) کامونکی میں 2 گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کامونکی کی تحصیل واہنڈو کے گاوں گورالا میں 2 گروپوں میں تصادم ہو گیا جس کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ زخمی اور ہلاک شدگان کو اسپتال […]

.....................................................

برازیل میں زیرِ تعمیر عمارت گرگئی،6 افراد ہلاک،24 زخمی

برازیل میں زیرِ تعمیر عمارت گرگئی،6 افراد ہلاک،24 زخمی

برازیلیا (جیوڈیسک) برازیل کے شہر ساو پالو میں ایک زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کے وقت 35 مزدور تعمیراتی کام میں مصروف تھے۔ عمارت گرنے سے 24 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ریسکیو اداروں نے ملبہ ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے […]

.....................................................

چین : بس اور ٹرک کی ٹکر10 افراد ہلاک، 5 زخمی

چین : بس اور ٹرک کی ٹکر10 افراد ہلاک، 5 زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر سے دس افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ خوفناک حادثہ چین کے مشرقی صوبے انہوئی میں پیش آیا، بس میں سولہ مسافر سوار تھے، ہلاک ہونے والوں میں ایک سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ ریسکیو ٹیموں نے بس کی باڈی کاٹ کر زخمیوں کو باہر […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں فائرنگ اور راکٹ حملے،4 افراد ہلاک، 25 زخمی

کراچی : لیاری میں فائرنگ اور راکٹ حملے،4 افراد ہلاک، 25 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں دو گروپوں میں مسلح تصادم جاری ہے، فائرنگ اورراکٹ حملوں کے نتیجے میں اب تک 4 افراد ہلاک جبکہ خواتین سمیت 25 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ لیاری کے مختلف علاقوں میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کا سلسلہ جاری ہے۔ کلری، ہنگورا آباد، دبئی چوک اور عیدو […]

.....................................................

چین : اڑانے بھرتے جہاز میں آتشزدگی، بھگدڑ میں 12 مسافر زخمی

چین : اڑانے بھرتے جہاز میں آتشزدگی، بھگدڑ میں 12 مسافر زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے ایک ہوائی اڈے پر ٹیک آف کے دوران جہاز میں آگ لگ گئی، بھگدڑ میں 12 مسافر زخمی ہوگئے۔ چین کے شہرشین ژین Shenzhen کے ہوائی اڈے سے اڑنے والے جیٹ لائنر میں اچانک آگ لگ گئی۔ جس کے باعث مسافروں کو فوری جہاز سے باہر نکالا گیا۔ اس بھگڈر میں […]

.....................................................

بغداد: مختلف شہروں میں دھماکے 48 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

بغداد: مختلف شہروں میں دھماکے 48 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

عراق دھماکوں سے گونج اٹھا۔ مختلف شہروں میں دھماکے اڑتالیس افراد ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق دہشتگردوں سے عراق کے دارالحکومت سمیت چار شہروں کو نشانہ بنایا۔ دھماکوں میں اڑتالیس افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ سو سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکوں کے بعد ریسکیو کاروائی کرتے […]

.....................................................

ایل او سی : بھارتی فائرنگ و گولہ باری، خاتون سمیت 2 افراد شہید، 5 زخمی

ایل او سی : بھارتی فائرنگ و گولہ باری، خاتون سمیت 2 افراد شہید، 5 زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزادکشمیر کے نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولا باری سے خاتون سمیت 2 افرادشہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ پاکستانی فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی، بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزی بین الاقوامی نہیں دو طرفہ معاملہ ہے۔ بھارتی فوج […]

.....................................................

لاہور میں چھتیں گرنے سے دو خواتین جاں بحق، 6 افراد زخمی

لاہور میں چھتیں گرنے سے دو خواتین جاں بحق، 6 افراد زخمی

لاہور میں چھتیں گرنے کے دو مختلف واقعات میں دو خواتین جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور میں مون سون کی بارشوں میں خستہ حال مکانوں کی چھتیں گرنے کے واقعات تاحال جاری ہیں جس میں آج منصورہ کے قریب واقع حسین ٹائون میں مکان کی خستہ حال […]

.....................................................

میکسیکو میں ٹرین الٹ گئی،5 افراد ہلاک، 35 زخمی

میکسیکو میں ٹرین الٹ گئی،5 افراد ہلاک، 35 زخمی

میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) میکسیکو کے جنوبی علاقے میں ایک ٹرین الٹ گئی، حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دا بیسٹ (The Beast) کے نام سے مشہور مال بردار ٹرین اکثر امریکا کی جانب جانے والے تارکینِ وطن استعمال کرتے ہیں۔ حکام کے مطابق بظاہر لگتا ہے کہ ٹرین تیز رفتاری […]

.....................................................

یمن، ائیر فورس کی بس پر بم حملہ، 6 اہلکار جاں بحق، 26 زخمی

یمن، ائیر فورس کی بس پر بم حملہ، 6 اہلکار جاں بحق، 26 زخمی

یمن (جیوڈیسک) یمن میں ائیر فورس کی بس پر بم حملے میں چھ اہلکار جاں بحق اور چھبیس زخمی ہوگئے۔دارلحکومت صنعا میں ائیر فورس کی بس اہلکاروں کو لے جارہی تھی کہ راستے میں دہشت گردی کا نشانہ بن گئی۔ بم دھماکے میں چھ اہلکار موقع پر دم توڑ گئے۔ سیکیورٹی اداروں نے حادثے کی جگہ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 10 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 10 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 10 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی سٹی طارق دھاریجو کے مطابق بہار کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک 2 زخمی ہوئے ہیں، پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے ادارے متاثرہ علاقے میں پہنچ گئے۔ جبکہ لیاری […]

.....................................................

بولان : زمین کے تنازع پر مسلح تصادم ، 4 افراد ہلاک 2 زخمی

بولان : زمین کے تنازع پر مسلح تصادم ، 4 افراد ہلاک 2 زخمی

بولان (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے بھاگ میں دو گروہوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق تحصیل بھاگ میں زمین کے تنازع پر دو گروہوں میں مسلح تصادم ہوگیا۔ جس کے دوران فائرنگ کے تبادلہ میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ میں […]

.....................................................

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، ایک شخص زخمی

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، ایک شخص زخمی

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، باغ کے عباس پور سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک گھر شخص زخمی ہو گیا۔ کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ معمول بنتی جارہی ہیں۔ جمعے کو بھی بھارتی فوج […]

.....................................................

عراق : بغداد میں خود کش حملہ، 26 افراد ہلاک، 55 زخمی

عراق : بغداد میں خود کش حملہ، 26 افراد ہلاک، 55 زخمی

عراق (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں خود کش حملے میں 26 افراد ہلاک اور 55 زخمی ہو گئے ہیں۔ عینی شاہدوں کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے بغداد کے شمالی حصے میں واقع ایک کیفے میں خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ پولیس کے مطابق کیفے […]

.....................................................

کراچی : شارع فیصل پر حادثہ، ایک شخص زخمی، بس نذرِ آتش کر دی گئی

کراچی : شارع فیصل پر حادثہ، ایک شخص زخمی، بس نذرِ آتش کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شارع فیصل برج کے قریب بس کی ٹکر سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا، مشتعل افراد نے بس جلا دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں شارع فیصل برج اور وائرلیس گیٹ اسٹاپ کے قریب تیز رفتار بس نے ایک شخص کو ٹکر مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہو […]

.....................................................

کراچی : کورنگی میں فوج کے ٹرک پر حملہ، ایک اہلکار اور شہری شہید، 23 زخمی

کراچی : کورنگی میں فوج کے ٹرک پر حملہ، ایک اہلکار اور شہری شہید، 23 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 5 میں پاک فوج کے قافلے کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار اور شہری جاں بحق جبکہ 10 فوجی اہلکاروں سمیت 23 افراد زخمی ہوگئے۔ علاقے سے ملنے والے ایک اور بم کو ناکارہ بنا دیاگیا۔ کورنگی نمبر 5 میں رینجرز ہیڈ کوارٹر کے سامنے […]

.....................................................

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ جاری، ایک اور جوان شہید، 2 زخمی

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ جاری، ایک اور جوان شہید، 2 زخمی

کوٹلی (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول میں بھاتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک جوان شہید اور اور 2 جوان زخمی ہوگئے، فائرنگ اور گولہ باری کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کنٹرول لائن کے سیکٹر تتہ پانی میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے فوجی جوان گل وہاب شہید اور صوبیدار اشرف […]

.....................................................

کورنگی میں پاک فوج کے ٹرک پر بم حملہ، 10 فوجی اور 6 شہری زخمی

کورنگی میں پاک فوج کے ٹرک پر بم حملہ، 10 فوجی اور 6 شہری زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ضلع شرقی میں واقعہ کورنگی نمبر پانچ میں سیکیورٹی قافلے کو نشانہ بنایا گیا ہے اوراس بڑے دھماکے کے نتیجے میں دس فوجی اہلکار اور چھ شہری زخمی ہوگئے ہیں،ب تایا جاتا ہے کہ فوجی ٹرک پر بم سے حملہ کیا گیا۔ ذرائع کے طلحہ ہاشمی اور جواد شعیب کی رپورٹ […]

.....................................................

امریکی ریاست کیلفورنیا میں بس الٹنے سے55 افرادزخمی

امریکی ریاست کیلفورنیا میں بس الٹنے سے55 افرادزخمی

امریکی ریاست کیلفورنیا میں سیاحوں سے بھری بس الٹ گئی، حادثے میں 55 افراد زخمی ہوئے۔ حادثہ لاس اینجلس ہائی وے پر پیش آیا۔ حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ پولیس نے عینی شاہدوں کے حوالے سے کہا ہے کہ ڈرائیور لین بدلنے کی کوشش کر رہا تھا۔ کہ بس بے قابو ہو کر […]

.....................................................

پشاور : اے این پی اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، غلام احمد بلور کی بیٹی زخمی

پشاور : اے این پی اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، غلام احمد بلور کی بیٹی زخمی

پشاور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ون پشاور میں ضمنی انتخابات کے دوران شیخ آباد پولنگ اسٹیشن میں اے این پی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی میں حاجی غلام احمد بلور کی صاحبزادی معمولی زخمی ہوگئی۔ پشاور کے شیخ آباد گرلز پرائمری سکول میں قائم پولنگ اسٹیشن میں پولنگ […]

.....................................................