کوئٹہ : سریاب روڈ پر دھماکا دو افراد ہلاک، ایک زخمی

کوئٹہ : سریاب روڈ پر دھماکا دو افراد ہلاک، ایک زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکے کے باعث دو افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق سریاب روڈ کلی کریم آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے دیسی ساختہ بم نصب کر رکھا تھا۔ جس کے پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا اور اس کے نتیجے میں موقع پر موجود دو […]

.....................................................

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 1 نوجوان ہلاک، 3 زخمی

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 1 نوجوان ہلاک، 3 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رات گیارہ بجے کے قریب فیض باغ کے چار نوجوان دوست اویس، عاصم، سہیل اور فرزند موٹر سائیکلوں پر سیر کرکے گھر جارہے تھے کہ ڈیوس روڈ پر مسلم لیگ ہاوس چوک کے قریب پیچھے سے آنے […]

.....................................................

نوابشاہ : قاضی احمد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

نوابشاہ : قاضی احمد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

نوابشاہ (جیوڈیسک) نوابشاہ کے علاقے قاضی احمد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق نوابشاہ کے قریب قاضی احمد کے شاہی بازار میں موٹر سائیکل سوار دکان پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو […]

.....................................................

کوئٹہ : بارش سے گھر کی دیوار گرگئی، 15 افراد زخمی

کوئٹہ : بارش سے گھر کی دیوار گرگئی، 15 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) میں بارش کے باعث گھر کی دیوار گرنے سے 15 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ نچاری روڈپر بارش کے باعث ایک گھر کی دیوار سڑک کی جانب گر گئی۔ جس سے تین خواتین اور چار بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو […]

.....................................................

بھارتی فوج کی بٹل سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، ایک جاں بحق، متعدد زخمی

بھارتی فوج کی بٹل سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، ایک جاں بحق، متعدد زخمی

پاکستانی (جیوڈیسک) کا جنگی جنون پاگل پن کی حدوں کو چھونے لگا ہے اور کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پاکستانی دفتر خارجی نے حالیہ واقعات کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ بھارت کی جانب سے […]

.....................................................

بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک پاکستانی زخمی

بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک پاکستانی زخمی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارت کی جانب سے جارحانہ کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فورسز نے آج پھر بجوات اور کوٹلی سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ کر دی جس سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پاکستان نے حالیہ واقعات کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کشیدگی ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ بھارتی فورسز کی جانب سے […]

.....................................................

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکا، 2 ایف سی ا ہلکار زخمی

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکا، 2 ایف سی ا ہلکار زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں 2 ایف سی ا ہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے ایف سی کی گاڑی کوبھی نقصان پہنچا، واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

.....................................................

فیصل آباد، پکنک کیلئے جانے والا خاندان حادثے کا شکار، 13 افراد زخمی

فیصل آباد، پکنک کیلئے جانے والا خاندان حادثے کا شکار، 13 افراد زخمی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں عید کے تیسرے روز پکنک منانے کے لئے جانے والا خاندان حادثے کا شکار ہو گیا، چھ بچوں اور تین خواتین سمیت13افراد زخمی ہو گئے۔ کینال روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر دو رکشوں اور ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس سے دونوں رکشہ سڑک […]

.....................................................

مسافر بس نہر میں جا گری،6 مسافر شدید زخمی

مسافر بس نہر میں جا گری،6 مسافر شدید زخمی

دوڑ سے گھارو جانیوالی تیز رفتار مسافر وین نمبر آمرجی نہر کے قریب تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کرالٹ گئی جس کے باعث وین میں سوار 6 مسافر شد ید زخمی ہو گئے جبکہ دو مسافروں کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے انہیں نوابشاہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد […]

.....................................................

پیرو: ٹریفک حادثہ، 12 افراد ہلاک متعدد زخمی

پیرو: ٹریفک حادثہ، 12 افراد ہلاک متعدد زخمی

لاطینی امریکہ کے ملک پیرو میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرو کے شمالی علاقے جائن میں مسافر بس اور پھلوں سے لدے ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک جبکہ پینتیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔ عینی […]

.....................................................

مستونگ : مقامی شاپنگ سینٹر میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ : مقامی شاپنگ سینٹر میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ (جیوڈیسک) مسونگ میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق دھماکا ایک مقامی شاپنگ سینٹر کے قریب ہوا جس سے کئی دکانوں کو نقصان پہنچا، دھماکے کے وقت مارکیٹ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد عید کی خریداری میں مصروف تھی، ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں تین افراد زخمی […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق،27 زخمی

کراچی : لیاری میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق،27 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں بزنجو چوک پر فٹ بال میچ کے اختتام پر ہونے والے دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے۔ لیاری کے علاقے میں جھٹ پٹ مارکیٹ کے قریب بزنجو چوک پر فٹبال کا فائنل میچ ختم ہوا ہی تھا اور جیتنے والی ٹیم ٹرافی اٹھائے جیت […]

.....................................................

مظفر آباد: ایل او سی پر بھارتی فائرنگ ، 2 جوان زخمی

مظفر آباد: ایل او سی پر بھارتی فائرنگ ، 2 جوان زخمی

مظفرآباد (جیوڈیسک) مظفرآباد میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان زخمی ہوگئے۔ مظفرآباد کے قریب لائن آف کنٹرول کے پانڈو سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں نائیک فیصل شہزاد اور […]

.....................................................

کراچی : ماڑی پور روڈ پر گاڑی الٹ گئی، 6 افراد زخمی

کراچی : ماڑی پور روڈ پر گاڑی الٹ گئی، 6 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ماڑی پور روڈ پرگاڑی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ماڑی پور روڈ پر ٹاور سے شیر شاہ کی جانب جاتے ہوئے گاڑی الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 6 افراد زخمی ہوگئے، جنھیں زخمی حالت میں […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں دھماکا، 10 سے زائد افراد زخمی

کراچی : لیاری میں دھماکا، 10 سے زائد افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں جھٹ پٹ مارکیٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ رکن صوبائی اسمبلی ثنیہ ناز کے مطابق دھماکے میں 10 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ رکن صوبائی اسمبلی کا کہنا ہے کہ دھماکے سے تھوڑی دیر قبل فٹبال میچ ختم ہوا تھا۔ زخمیوں میں چھوٹے بچے بھی زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکا خیز […]

.....................................................

مردان میں دھماکا، ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی

مردان میں دھماکا، ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی

مردان (جیوڈیسک) مردان میں دھماکے میں ایک بچہ سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے، واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تخت بھائی میں بینک کے باہر جنریٹر کے قریب نصب بارودی مواد پھٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں راہ گیر بچہ عطا سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، […]

.....................................................

مردان میں بینک کے باہر دھماکا، 3 افراد زخمی

مردان میں بینک کے باہر دھماکا، 3 افراد زخمی

مردان (جیوڈیسک) کے تخت بھائی بازار میں بینک کے باہر دھماکے سے 2 بھائیوں سمیت 3 دکاندار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے بارودی مواد بینک کے باہر نصب جنریٹر میں چھپا رکھا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکا اس قدر شدید تھاکہ […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات،1 شخص جاں بحق، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی

کراچی: فائرنگ کے واقعات،1 شخص جاں بحق، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ سائٹ کے علاقے میں پولیس مقابلے میں ایک بھتہ خور مارا گیا۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی ایوب گوٹھ میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے اڑتالیس سالہ محمد منشا نامی شخص جاں بحق […]

.....................................................

ڈی آئی خان جیل حملے میں ملوث ایک دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار

ڈی آئی خان جیل حملے میں ملوث ایک دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار

ڈی آئی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان سینٹرل جیل حملے میں زخمی ہو کر گرفتار ہونے والے 6 دہشتگردوں میں سے ایک دہشت گردکی شناخت احمد مجاہد عرف فقیر بابا کے نام سے کر لی گئی جو پنجابی طالبان کمانڈر ہے،ڈیرہ اسماعیل خان سینٹرل جیل پر حملے میں ملوث 6 دہشت گرد گرفتار ہیں، دہشتگردوں […]

.....................................................

مچھ : آئل ٹینکر پر فائرنگ، ایک ایف سی اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی

مچھ : آئل ٹینکر پر فائرنگ، ایک ایف سی اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی

کراچی (جیوڈیسک) مچھ کراچی سے افغانستان جانیوالے آئل ٹینکر پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ اسی دوران مسافر کوچ سے سات نامعلوم افراد کو اغوا کر لیا گیا۔ مچھ میں کراچی سے افغانستان جانیوالے آئل ٹینکر پر ٹھاکر ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد […]

.....................................................

لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپرس میں دھماکہ، 25 افراد زخمی

لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپرس میں دھماکہ، 25 افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپرس میں دھماکہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں 20سے25 افراد زخمی ہے۔ زرائع کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپرس میں ٹوبہ ٹیگ سنگھ کے قریب چٹیانہ ریلوے اسٹیشن پر پہنچی تو ٹرین کی ایک بوگی میں دھماکہ ہوا۔ جس کے باعث ٹرین کی چھت […]

.....................................................

کیلیفورنیا: کار نے سیاحوں کو کچل دیا، خاتون ہلاک، متعدد زخمی

کیلیفورنیا: کار نے سیاحوں کو کچل دیا، خاتون ہلاک، متعدد زخمی

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سیاحوں پر چڑھ گئی۔ جس کے باعث ایک خاتون ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ لاس ایجنلس کی معروف تفریحی مقام وینس بیچ پر کار نے سیاحوں کو کچل دیا۔ جس کے نتیجے میں خاتون ہلاک […]

.....................................................

مشق: شام میں تازہ ترین فسادات میں 30 افراد ہلاک، متعدد زخمی

مشق: شام میں تازہ ترین فسادات میں 30 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام میں جاری خانہ جنگی میں باغیوں اور شامی صدر بشار الاسد کے وفادار فوجیوں کے درمیان شدید فانرنگ کے نتیجے میں تیس افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ انسانی حقوق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام میں ہونے والے اس تازہ واقعے کی تاحال آذاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ یاد […]

.....................................................

خیبر ایجنسی میں دن بھر بارش ، 20 مکانات تباہ، 15 افراد زخمی

خیبر ایجنسی میں دن بھر بارش ، 20 مکانات تباہ، 15 افراد زخمی

لنڈی کوتل (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں دن بھر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ خیبر ایجنسی اور ملحقہ علاقوں میں آج سارا دن وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ برساتی نالوں میں نچلے سطح کا سیلاب آیا۔ آج کی بارشوں سے کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا البتہ موسم کا ٹھنڈک […]

.....................................................