شاہ نورانی کے قر یب بس الٹ گئی، 50 سے زائد افراد زخمی

شاہ نورانی کے قر یب بس الٹ گئی، 50 سے زائد افراد زخمی

شاہ نورانی(جیوڈیسک) شاہ نورانی کے قر یب مسافر بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 50سے زا ئد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بس میں سوارزائرین کراچی سے شاہ نورانی جارہے تھے، حادثے کے بعد ریسکیوٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

.....................................................

جعفرآباد : ڈیرہ الہ یار کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 40 زخمی

جعفرآباد : ڈیرہ الہ یار کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 40 زخمی

جعفرآباد(جیوڈیسک)جعفرآباد میں ڈیرہ الہ یار کے قریب دھماکے میں 6 افراد جاں اور 40 زخمی ہوگئے۔ تفیصلات کے مطابق جعفرآباد میں ڈیرہ الہ یار کے قریب میں بس اڈے پر دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں متعدد کی حالت تشویشناک بتائی […]

.....................................................

عراق : 7 بم دھماکوں میں 56 ہلاک، 88 زخمی

عراق : 7 بم دھماکوں میں 56 ہلاک، 88 زخمی

بغداد(جیوڈیسک)عراق میں سات بم دھماکوں میں چھپن افراد ہلاک اور اٹھاسی زخمی ہوگئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد ایک گھنٹے میں سات دھماکوں سے گونج اٹھا۔ دہشت گردوں نے چھوٹے ہوٹلوں،مزدوروں کے مجمعے اور بس سٹیشنوں کو نشانہ بنایاجس سے56 افراد ہلاک او88 زخمی ہوگئے۔پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے دھماکوں کی […]

.....................................................

امریکا : تربیتی مشق کے دوران اسلحہ ڈپو میں دھماکا،6 فوجی ہلاک، 8 زخمی

امریکا : تربیتی مشق کے دوران اسلحہ ڈپو میں دھماکا،6 فوجی ہلاک، 8 زخمی

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی ریاست نیوڈا کے ہاوتھ رون آرمی ڈپو میں دھماکے سے 6 فوجی ہلاک اور8 زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا نے فوجی ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ ہاوتھ رون آرمی ڈپو میں دھماکا تربیتی مشق کے دوران ہوا۔ دھماکے کا مقام اسلحہ کے ذخیرے سے دور بتایا گیا ہے۔ہاوتھ رون آرمی ڈپو میں اسلحہ کے علاوہ […]

.....................................................

کوئٹہ : کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، راہ گیر زخمی

کوئٹہ : کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، راہ گیر زخمی

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں پولیس موبائل کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کرنے کی کوشش کی گئی تاہم سڑک کنارے ریموٹ کنڑول بم پھٹنے سے ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کچلاک میں بوستان روڈ پر پولیس موبائل گشت کررہی تھی۔ نامعلوم افراد نے سڑک کنارے بجلی کے کھمبے کے ساتھ نصب […]

.....................................................

برازیل : بارشوں اورسیلاب سے ہلاکتیں13 ہوگئیں

برازیل : بارشوں اورسیلاب سے ہلاکتیں13 ہوگئیں

برازیل(جیوڈیسک)برازیل کے دوسرے بڑے شہر ریو ڈی جینیرو میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے حادثات میں کم از کم تیرہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ شہر میں بارشوں کے بعددریائی پانی نے سیلاب کی شکل اختیار کرلی۔ حکام کا کہنا ہے کہ بارشوں اور سیلاب سے شہر میں آمدو رفت بند ہوگئی […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 18.03.2013

ڈنگہ : محلہ پسوالاں میںٹوکے کے وارکر کے ایک بیٹی کو قتل کر دیا جبکہ بیوی اوردوسری بیٹی شدید زخمی ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) محلہ پسوالاں ڈنگہ میں بدچلنی کے شعبہ میں ٹوکے کے وار کر کے ایک بیٹی کو قتل جبکہ بیوی اور ایک بیٹی کو شدید زخمی کر دیا ۔ گھر […]

.....................................................

گوا سے ممبئی جانیوالی بس کو حادثہ، 15 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

گوا سے ممبئی جانیوالی بس کو حادثہ، 15 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

نئی دلی(جیوڈیسک)نئی دلی گوا سے ممبئی جانیوالی بس کوحادثہ پیش آگیا، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسافربس کوحادثہ بھارتی ریاست مہاراشٹرکے علاقے رتناگیری میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

.....................................................

لاہور: مذاحمت پر ڈاکووں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا

لاہور: مذاحمت پر ڈاکووں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں ڈکیتی کے دوران مذاحمت پر ڈاکووں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا،ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شالیمار علاقے کا رہائشی نوید کاشف اپنی بہن کے ساتھ موٹر سائیکل پر ایک شادی کی تقریب سے گھر واپس آرہا تھا۔ گھر کے قریب موٹر سائیکل پر سوار دو ڈاکووں […]

.....................................................

کراچی : شیرشاہ میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 4 افراد زخمی

کراچی : شیرشاہ میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 4 افراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ٹریفک حادثے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شیر شاہ میں تیز رفتار ڈبل کیبن جیپ ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں جیپ میں سوار2 خواتین اور جیپ کا ڈرائیور جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ لاشوں […]

.....................................................

وہاڑی: ملتان روڈ پر ٹریفک حادثہ، باپ بیٹا جاں بحق، 3افراد زخمی

وہاڑی: ملتان روڈ پر ٹریفک حادثہ، باپ بیٹا جاں بحق، 3افراد زخمی

وہاڑی (جیوڈیسک)وہاڑی میں ملتان روڈ پر ٹریفک حادثے میں باپ بیٹا جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ملتان روڈ پراڈاتھنگی کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی تیزرفتاری کے باعث ٹکرا گئے۔حادثے میں باپ بیٹا جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوئے۔ کار میں سوار افراد ملتان سے وہاڑی آرہے تھے۔ […]

.....................................................

عراق : بم دھماکے ،12 افراد ہلاک،30 زخمی

عراق : بم دھماکے ،12 افراد ہلاک،30 زخمی

عراق(جیوڈیسک)عراقی دارالحکومت بغداد بم دھماکوں سے گونج اٹھا، بارہ افراد ہلاک تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ عراقی حکام کے مطابق بغداد میں مختلف وزارتوں کی عمارتوں کے قریب بم دھماکے کئے گئے ہیں۔ بم دھماکوں میں وزارت خارجہ، ثقافت اور وزارت مواصلات کے دفاتر کو نشانہ بنایا گیا۔ عراقی حکام کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

لاہور میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی،دو بچوں سمیت میاں بیوی زخمی

لاہور میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی،دو بچوں سمیت میاں بیوی زخمی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں بیدیاں روڈ پر مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچے زخمی ہو گئے،ریسکیو ذرائع کے مطابق بیدیاں روڈ چاچو والا گاوں کے قریب ایک بوسیدہ مکان کی کی چھت گر گئی۔ جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور دو بچے ملبے تلے دب گئے،اطلاع ملنے پر ریسکیو کا عملہ موقع […]

.....................................................

کراچی : سول اسپتال کے باہر فائرنگ،4 پولیس اہلکار زخمی، ملزم فرار

کراچی : سول اسپتال کے باہر فائرنگ،4 پولیس اہلکار زخمی، ملزم فرار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے سول اسپتال کے باہر سے نامعلوم ملزمان نے پولیس وین پر فائرنگ کرکے 4 پولیس اہلکاروں کو زخمی کر دیا اور پنے ساتھ کو چھڑا کر رفو چکر ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم عبدالقیوم بلوچ 2001 میں گلشن اقبال کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات کے دوران پکڑا گیا تھا۔ آج سٹی کورٹ […]

.....................................................

کراچی : چند روز قبل فائرنگ سے زخمی ہونیوالے لیفٹیننٹ کمانڈر عظیم حیدرجاں بحق

کراچی : چند روز قبل فائرنگ سے زخمی ہونیوالے لیفٹیننٹ کمانڈر عظیم حیدرجاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی چند روز قبل فائرنگ سے شدیدزخمی ہونیوالے لیفٹیننٹ کمانڈر عظیم حیدرجاں بحق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ لفیٹیننٹ کمانڈر عظیم حیدر کی گاڑی پر 27 فروری کو فائرنگ کی گئی تھی۔ جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے تھے۔فائرنگ کا واقعہ کراچی پورٹ کے گیٹ نمبر 15 کے قریب پیش آیا […]

.....................................................

کراچی : عباس ٹاون میں دھماکا، 45 افراد جاں بحق، 140 سے زائد زخمی

کراچی : عباس ٹاون میں دھماکا، 45 افراد جاں بحق، 140 سے زائد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے عباس ٹاون میں زور دار دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 45 ہوگئی، جبکہ دھماکے میں 140 سے زائد افراد زخمی ہیں، دھماکا اتنا شدید تھا کہ فلیٹس کے چھجے گر گئے، دکانیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں اور 2 عمارتوں کی کئی منزلوں پر آگ لگ […]

.....................................................

کراچی : دھماکہ خیز مواد برآمد، فائرنگ سے4 افراد زخمی

کراچی : دھماکہ خیز مواد برآمد، فائرنگ سے4 افراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹان میں رینجرز نے چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا، فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد زخمی ہوئے۔ کھار ادر میں دو گروپوں میں فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔کراچی اورنگی ٹان نمبر 10 میں رینجرز نے چھاپہ مار کر بھاری […]

.....................................................

کراچی : پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق ،2 زخمی

کراچی : پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق ،2 زخمی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ مواچھ گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ عزیز بھٹی تھانے کی حدود میں رات گئے ایک شخص کی لاش ملی۔ مقتول کو تشدد کے بعد گولی مار کر قتل کیا گیا۔ لاش کی شناخت […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق ، بحریہ کے افسر سمیت 3 زخمی

کراچی میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق ، بحریہ کے افسر سمیت 3 زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور پاک بحریہ کے افسر سمیت 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سرجانی ٹاون میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا،مقتول کی شناخت محمد آصف کے نام سے ہوئی ہے اور وہ کالعدم تنظیم جیش محمد کا کارکن بتایا جا تا […]

.....................................................

پشاور کے علاقہ پتنگ چوک پر نامعلوم افرا دکی فائرنگ ،2 افراد زخمی

پشاور کے علاقہ پتنگ چوک پر نامعلوم افرا دکی فائرنگ ،2 افراد زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقہ پتنگ چوک پر نامعلوم افرا دکی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رنگ روڈ پر پتنگ چوک کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی،فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ذخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا […]

.....................................................

پشاور میں بم دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 10 زخمی ہو گئے

پشاور میں بم دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 10 زخمی ہو گئے

پشاور (جیوڈیسک) موبائل مارکیٹ کے اندر بم دھماکا سے 1 شخص جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق ہشت نگری کے علاقہ فقیر آباد پل کے نیچے موبائل مارکیٹ کے اندر زور دار دھماکا ہوا جس سے مارکیٹ میں موجود افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طو رپر لیڈی ریڈنگ ہسپتال پہنچایا […]

.....................................................

پشاور دھماکا : ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی

پشاور دھماکا : ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے حساس علاقے باڑہ روڈ پر پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی کے دفتر میں ہونے والے خود کش حملے کی تحقیقات کے لئے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ پولیس کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پشاور کے حساس علاقے میں ہونے والے خود کش دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں ایک اور زخمی لیڈی […]

.....................................................

ساہیوال ، چیچہ وطنی میں ٹریفک حادثات ،11 افراد جاں بحق ، 14 سے زائد زخمی

ساہیوال ، چیچہ وطنی میں ٹریفک حادثات ،11 افراد جاں بحق ، 14 سے زائد زخمی

ساہیوال(جیوڈیسک) دو ٹریفک حادثات کے دوران 11 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 14سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر بائی پاس کے قریب بس اور ٹرالر میں تصادم کے باعث 8 افراد جاں بحق جبکہ 14 افراد زخمی ہو گئے۔ ملتا ن سے آنے والی بس میں تبلغی […]

.....................................................

کراچی فائرنگ ، ایک شخص ہلاک جبکہ ایف آئی اے کا افسر اور اہلیہ زخمی

کراچی فائرنگ ، ایک شخص ہلاک جبکہ ایف آئی اے کا افسر اور اہلیہ زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایف آئی اے کا افسر اور اہلیہ زخمی ہوگئے۔ کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والا شخص ایف ائی اے کا اہلکار ہے جس کی شناخت غلام رضا کے نام سے […]

.....................................................