نواز شریف اپنی کوتاہیاں نہیں چھپا سکتے۔ شازیہ مری

نواز شریف اپنی کوتاہیاں نہیں چھپا سکتے۔ شازیہ مری

پاکستان: (جیو ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری نے کہا ہے کہ اپنا مال بچانے کیلئے ملک و قوم کو ایک ڈکیٹر کے رحم و کرم پر چھوڑ کرجانیو الے عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے۔ پیپلز پارٹی میڈیا سیل سے جاری بیان میں شازیہ مری کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کو علم نہیں […]

.....................................................

فریال شاہ کی سپریم کورٹ میں پیشی، گھوٹکی میں سیکیورٹی سخت

فریال شاہ کی سپریم کورٹ میں پیشی، گھوٹکی میں سیکیورٹی سخت

سندھ : (جیو ڈیسک) ایک ماہ قبل مبینہ طور پر اغواء ہونے والی نو مسلم خاتون فریال شاہ کو آج سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا۔ فریال شاہ کے آبائی علاقے گھوٹکی میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ اسلام قبول کرکے اپنی پسند کی شادی کرنیوالی اس خاتون کے آبائی علاقے ضلع گھوٹکی میں […]

.....................................................

اراکین سندھ اسمبلی کو دھمکیاں، وزیر اعلیٰ کا تحقیقات کا حکم

اراکین سندھ اسمبلی کو دھمکیاں، وزیر اعلیٰ کا تحقیقات کا حکم

سندھ: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبائی وزیر ثقافت سسی پلیجو و دیگر اراکین اسمبلی کو دھکمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ غیر معروف تنظیم کی جانب سے صوبائی وزرا سسی پلیجو، اسٹیوٹا عبدالسلام تھہیم اور ایم پی اے رائے نازبوزدار کو بھیجے گئے دھمکی […]

.....................................................

لیفٹیننٹ جنرل اعجاز چوہدری نے کور کمانڈر کراچی کا چارج سنبھال لیا

لیفٹیننٹ جنرل اعجاز چوہدری نے کور کمانڈر کراچی کا چارج سنبھال لیا

سندھ: (جیو ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل اعجاز چوہدری نے کور کمانڈر کراچی کا چارج سنبھال لیا۔ میجر جنرل رضوان اختر رینجرز سندھ کے نئے ڈائریکٹر جنرل بن گئے۔ کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل اعجاز چوہدری اس سے پہلے ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ انہیں گذشتہ برس لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی […]

.....................................................

آج سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے

آج سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے

سندھ: (جیو ڈیسک) زمزمہ اور بھٹ گیس فیلڈ کی مشینری میں فنی خرابی کے باعث سوئی سدرن کمپنی کو گیس کی فراہمی میں کمی کا سامنا ہے۔ ہفتے کو سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے اور سائٹ، نارتھ کراچی اور ایف بی ایریا کی صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل رہے […]

.....................................................

کراچی میں طویل عرصے سے شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے۔ شازیہ مری

کراچی میں طویل عرصے سے شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے۔ شازیہ مری

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ کراچی میں طویل عرصے سے شہریوں کو کھالوں اور چندوں کے نام پر عوام کو لوٹا جا رہا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ بھتہ مافیہ کے خلاف جنگی بنیادوں پر آپریشن کر رہی ہے اور […]

.....................................................

سندھ : پیسوں کی سیاست کرنیوالے نااہل ہیں، فیصل سبزواری

سندھ : پیسوں کی سیاست کرنیوالے نااہل ہیں، فیصل سبزواری

سندھ : (جیو ڈیسک) سندھ کے وزیر امور نوجوانان فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ پیسوں کی سیاست کرنے والے اخلاقی طور پر نااہل ہیں، جن لوگوں نے پیسے لئے یا دیئے ان کے نام سامنے آنے چاہئیں۔ حیدرآباد میں ایم کیو ایم کے اٹھائسویں یوم تاسیس کے سلسلے میں مختلف اسکول اور کالجز کے […]

.....................................................

سندھ کے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

سندھ کے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

سندھ : (جیو ڈیسک) سندھ کے سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے بند رہنے کے بعد آج رات گیارہ بجے کھول دیے گئے ۔ سوئی سدرن گیس کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے چھ سو سے زائد سی این جی اسٹیشنزہفتے کی رات گیارہ بجے چوبیس گھنٹوں کے لیے بند کیے گے تھے۔ سی این […]

.....................................................

وحیدہ شاہ کا تھپڑ، تماشا دیکھنے والا ڈی ایس پی معطل

وحیدہ شاہ کا تھپڑ، تماشا دیکھنے والا ڈی ایس پی معطل

آئی جی سندھ سید مشتاق شاہ نے وحیدہ شاہ کی جانب سے پولنگ عملے پر تشدد کے دوران وہاں موجود خاموش تماشائی بننے والے ڈی ایس پی عرفان شاہ کو معطل کرکے عہدے سے ہٹا دیا۔ ڈی ایس پی عرفان کی جگہ اورنگزیب عباسی کو ٹنڈو محمد خان کا نیا ڈی ایس پی مقرر کیا […]

.....................................................

شکار پور : دو خواتین کاری قرار، صدر زرداری نے نوٹس لے لیا

شکار پور : دو خواتین کاری قرار، صدر زرداری نے نوٹس لے لیا

شکارپور: (جیو ڈیسک) دو خواتین کو کاری قرار دے دیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری نے نوٹس لے لیا۔ صدر نے واقعے سے متعلق حکومت سندھ سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر داخلہ سندھ کی ہدایت پر آئی جی سندھ مشتاق شاہ نے متعلقہ ڈی ایس پی او ر ایس ایچ او کو معطل کر […]

.....................................................

پولنگ عملہ تشدد کیس، وحیدہ شاہ نے بیان جمع کرادیا

پولنگ عملہ تشدد کیس، وحیدہ شاہ نے بیان جمع کرادیا

کراچی :(جیو ڈیسک) سندھ اسمبلی کے حلقہ ترپن پر ضمنی انتخاب کی امیدوار وحیدہ شاہ نے اپنا بیان وکیل کے ذریعے صوبائی الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا۔صوبائی الیکشن کمیشن کراچی میں ریٹریننگ آفیسر علی اصغر صیال کے روبرو وحید شاہ کیس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ وحیدہ شاہ بیماری کی وجہ سے حاضر نہیں […]

.....................................................

وحیدہ شاہ کا تھپڑ، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

وحیدہ شاہ کا تھپڑ، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

سندھ (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس تریپن میں پیپلز پارٹی کی انتخابی امیدوار وحیدہ شاہ کی جانب سے خاتون اہلکار کو تھپڑمارنے کا از خود نوٹس لے لیا اور چیف الیکشن کمشنر، آئی جی سندھ اور وحیدہ شاہ کو دو مارچ کو طلب کرلیا ہے۔ پی ایس تریپن میں […]

.....................................................

ایم کیو ایم 98 فیصد غریب پاکستانیوں کی نمائندہ جماعت ہے : فاروق ستار

گجرات: ایم کیو ایم 98فیصد غریب پاکستانیوں کی نمائندہ جماعت ہے ، ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم کے مرکزی راہنما فاروق ستار نے ضلعی عہدیداران ملک نوید ، حسن گڈو اور دیگر سے ملاقات کے دوران کہا ، انہوں نے کہا کہ تنظیم سازی اور رکنیت سازی کا کام تیزی سے جاری ہے […]

.....................................................

سندھ میں بھی احساس محرومی پایا جاتا ہے، منظور وسان

سندھ میں بھی احساس محرومی پایا جاتا ہے، منظور وسان

سندھ کے وزیر داخلہ منظور وسان نے کہا ہے بلوچستان کی طرح سندھ میں بھی احساس محرومی ہے، ریلوے ٹریک پر دھماکے اس ہی کا نتیجہ لگتے ہیں۔ انہوں نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں 17فیصد کمی کا دعوی بھی کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا ذوالفقار بھٹو اور بے […]

.....................................................

حسنین کی کامیابی پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار ہے، ذوالفقار مرزا

حسنین کی کامیابی پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار ہے، ذوالفقار مرزا

سابق وزیر داخلہ سندھ ذولفقار مرزا نے کہا ہے ان کے بیٹے کی کامیابی عوام کا پیپلز پارٹی پر اعتماد ہے۔ ذرائع سے گفتگو میں ذوالفقار مرزا نے کہا حسنین مرزا بدین کے عوام کی خدمت جاری رکھیں گے۔ قومی اسمبلی کی اسپیکر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے ان کے بیٹے حسنین مرزا نے پہلے […]

.....................................................

سندھ اسمبلی کی دونشستوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

سندھ اسمبلی کی دونشستوں پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

سندھ اسمبلی کی دونشستوں پی ایس ترپن ٹنڈو محمد خان اور پی ایس ستاون بدین پرضمنی انتخاب کے لئے پولنگ جاری ہے۔ دونوں نشستیں پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے انتقال اور استعفے کے باعث خالی ہوئیں۔ پی ایس ترپن ٹنڈو محمد خان پرپیپلز پارٹی کی امیدوار وحیدہ شاہ اور آزاد امیدوار میر مشتاق تالپر کے درمیان […]

.....................................................

سندھ : صبح 9بجے سے 24گھنٹے کیلئے گیس اسٹیشنز بند رہینگے

سندھ : صبح 9بجے سے 24گھنٹے کیلئے گیس اسٹیشنز بند رہینگے

کراچی سمیت سندھ میں آج صبح نو بجے سے چوبیس گھنٹے کیلئے فلنگ اسٹیشنزبند کر دیئے جائینگے۔ سی این جی کی بندش پر عوام کا کہنا ہے کہ سستے فیول بند ہونے سے مہنگا فیول ان کے بجٹ پر اثر اندا زہوتا ہے۔

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ: پرویز مشرف 12مئی کیس میں طلب

سندھ ہائیکورٹ: پرویز مشرف 12مئی کیس میں طلب

سندھ ہائی کورٹ نے بارہ مئی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو طلب کرتے ہوئے ان کی طلبی کا نوٹس اخبار میں شائع کرنے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کیلئے چیف جسٹس جسٹس مشیر عالم کو لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کی ہے۔ […]

.....................................................

ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی مہم آج رات ختم ہو جائے گی

ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی مہم آج رات ختم ہو جائے گی

پچیس فروری کو قومی اسمبلی کی چھ اور دو صوبائی اسمبلیوں کی چار نشستوں پر ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں جس کے لیے انتخابی مہم آج رات بارہ بجے ختم ہوجائے گی۔ قومی اسمبلی کی چھ صوبائی اسمبلی پنجاب اور صوبائی اسمبلی سندھ کی دو، دو نشستوں پر انتخابات کے لیے پولنگ ہفتے کے روز […]

.....................................................

سینیٹ نشستوں کیلئے ایم کیو ایم کے حتمی امیدواروں کا اعلان

سینیٹ نشستوں کیلئے ایم کیو ایم کے حتمی امیدواروں کا اعلان

ایم کیو ایم نے سندھ سے سینیٹ کی نشستوں کیلئے چارحتمی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے رابطہ کمیٹی کی جانب سے پیش کئے گئے ناموں کی الطاف حسین نے بھی توثیق کر دی۔ سینٹ کی جنرل نشستوں پر ایم کیو ایم کی طرف سے سید مصطفی کمال اور سید طاہر مشہدی امیدوار […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کل صبح 9بجے تک کیلئے بند

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کل صبح 9بجے تک کیلئے بند

سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن کل صبح نو بجے تک کیلئے بند کردئے گئے ہیں۔ گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت ہفتے کی صبح نو بجے سے اتوار کی صبح نو بجے تک سندھ کے پانچ سو سے زائد سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند رہتی ہے۔ گیس کمپنی کی […]

.....................................................

سندھ : مسلم لیگ ہم خیال نے پی پی سے سینیٹ کی نشست مانگ لی

سندھ : مسلم لیگ ہم خیال نے پی پی سے سینیٹ کی نشست مانگ لی

سندھ میں مسلم لیگ ہم خیال نے پیپلزپارٹی سے سینیٹ کی ایک نشست کا مطالبہ کردیا ہے جس کے بعد وزیر اعلی سندھ کی سینیٹ انتخابات بلا مقابلہ کرانے کیلئے جاری کوششوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی میں وزیراعلی سندھ سے ملاقات کے بعد ذرائع سے گفتگو میں مسلم لیگ ہم خیال کے رہنما رزاق […]

.....................................................

اسٹاک مارکیٹ بحران، پانچ ڈیفالٹ ممبران کے خلاف تحقیقات

اسٹاک مارکیٹ بحران، پانچ ڈیفالٹ ممبران کے خلاف تحقیقات

قومی احتساب بیورو نے سال دوہزارآٹھ کیاسٹاک مارکیٹ بحران کے دوران ڈیفالٹ ہونے والے پانچ ممبران کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ڈی جی نیب سندھ نے اسٹاک ایکس چینج کے وفد کو ملاقات میں بتایا کہ سال دوہزار آٹھ میں سرمایہ کاروں کی رقومات کی ادائیگی نہ کرنے والے پانچ بروکرز کے خلاف […]

.....................................................

بالائی علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کا امکان

بالائی علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقے سرد ہواں کے زیر اثر رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ ،ہزار ہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ وقفہ وقفہ […]

.....................................................