عوام مشتعل ہیں، خیبر پختونخوا حکومت نیٹو سپلائی بند کرے گی، عمران خان

عوام مشتعل ہیں، خیبر پختونخوا حکومت نیٹو سپلائی بند کرے گی، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈرون حملوں پر خیبرپختونخوا کے عوام مشتعل ہیں۔ آج سے صوبائی حکومت نیٹو سپلائی بند کرے گی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی لاہور کے صدر علیم خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی […]

.....................................................

بلدیاتی سہولیات عوام کی دہلیز تک پہنچانے کے حوالے سے کسی بھی قسم کی غفلت اور لاپراہی کا مظاہرہ نہ کیا جائے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی افسران سے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے جاری انتظامات کو تیز کیا جائے اور صفائی وستھرائی روشنی کے انتظامات کی بہتری سمیت دیگر علاقائی مسائل کے حوالے سے عوام کو درپیش شکایات کا ازالہ کیا جائے […]

.....................................................

وزیراعظم کی امریکہ یاترا

وزیراعظم کی امریکہ یاترا

نواز شریف کے دورہ امریکہ کے بارے میں بہت کچھ لکھا جا رہا ہے اور بہت کچھ لکھا جائے گا۔ مگر میں صرف ایک خبر کا اضافہ کر رہا ہوں جوکہ میری ”چڑیا” نے نہیں بلکہ میرے جن نے مجھے فون پر بتائی ہے۔ میرا جن کہتا ہے کہ میں جب ڈرون کی طرح قلابازیاں […]

.....................................................

نئے صوبے کی ضرورت و اہمیت

نئے صوبے کی ضرورت و اہمیت

ملک بھر میں نئے چھوٹے صوبوں کے لئے مطالبات اور تحریکیں کوئی نئی بات نہیں رہ گئی ہیں۔ آزادی کے بعد سے آج تک مختلف ادوار میں ملک کے مختلف گوشوں سے نئے صوبوں کا مطالبہ ہوتا رہا ہے۔ ان تمام کی مانگ تو کبھی زبان کی بنیاد پر کی گئی تو کبھی علاقے کی […]

.....................................................

عوام مشتعل ہونے کی بجائے صبر و تحمل سے کام لیں، الطاف حسین

عوام مشتعل ہونے کی بجائے صبر و تحمل سے کام لیں، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے انچولی دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام اور کارکنان دہشت گردی کے واقعہ پر مشتعل ہونے کے بجائے صبر و تحمل سے کام لیں۔ الطاف حسین نے کہا کہ سانحہ انچولی پر یوم سوگ مکمل طور پر پرامن رکھا جائے۔ دکانیں، ٹرانسپورٹ اور تعلیمی […]

.....................................................

ہماری سیاست کا مقصد عوام کے بے لوث خدمت ہے۔ چوہدری کاشف نیاز

ہماری سیاست کا مقصد عوام کے بے لوث خدمت ہے۔ چوہدری کاشف نیاز

مصطفی آباد/للیانی: ہماری سیاست کا مقصد عوام کے بے لوث خدمت ہے۔ بلدیاتی الیکشن میں کامیابی حاصل کرکے عوام کی بھر پور خدمت کروں گا۔ لوگ سیاست میں دولت اور شہرت کمانے کیلئے آتے ہیں جبکہ ہمارے خاندان کی سیاست کا مقصد صرف اور صرف عوام کی خدمت ہے۔ میرا تعلق مسلم لیگ ن سے […]

.....................................................

عوام کے دباؤ کی وجہ سے ہار رہے ہیں، نجم سیٹھی

عوام کے دباؤ کی وجہ سے ہار رہے ہیں، نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں ایشئین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچنے پر لاہور ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ قومی کھلاڑی شدید پریشر میں ہیں۔ عوام کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش میں وہ بہتر کھیل پیش نہیں کر […]

.....................................................

سیاست دانوں کے لڑائی

سیاست دانوں کے لڑائی

ایک عرصے سے حکمرانوں، سیاستدانوں اور اداروں کے درمیان جاری لڑئی میں بیچارے عوام ہی توپس رہے ہیں ایسے میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ عوام کو مسائل کی رسی میں جکڑ کر یہ سب ملک اور قوم کی کیسی خدمت کر رہے ہیں…؟ یہ سمجھ سے بالاتر ہے.. اَب ایسے میں آج کوئی […]

.....................................................

مسافر خانے

مسافر خانے

آجکل دنیا میں ہر طرف تیز رفتار کی ڈور لگی ہوئی ہے۔ ہر انسان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ایک سال کے عرصہ میں مکمل ہونے والا کام ایک ماہ میں مکمل کرلے۔ ماضی میں جب موٹر کا دور ابھی شروع نہیں ہوا تھا۔ عوام پیدل اور گھوڑا گاڑی پر سفر کرتے تھے۔ راستے […]

.....................................................

عوام پہلے کی طرح اب بھی حتمی تاریخ ملنے کے باوجود بلدیاتی الیکشن کے انعقاد بارے ابہام کا شکار

تجزیہ) ایم آر ملک ) بلدیاتی انتخابات ہوں گے، نہیں ہوں گے، عوام پہلے کی طرح اب بھی حتمی تاریخ ملنے کے باوجود بلدیاتی الیکشن کے انعقاد بارے ابہام کا شکار، ہم اس حقیقت سیجان چھڑانا بھی چاہیں تو نہیں چھڑا سکتے کہ جمہوری حکومتوں نے ہمیشہ بلدیاتی انتخابات سے ”راہ ِفرار ”حاصلکر نے پر […]

.....................................................

مہنگائی کا بے قابو جن

مہنگائی کا بے قابو جن

ہمیشہ سے یہی سُن رہے ہیں کہ ملک زرعی ہے اِس میں کچھ شک بھی نہیں پھر بھی بنیادی ضروریات زندگی خصوصاً آٹا، گندم جو تمام اجناس کا محورہے عوام کی پہنچ سے دور بہت دور جا چکی ہے، ایک وقت تھا جب یہ گندم صرف آٹھ اور نو روپئے من(یعنی چالیس سیر) اور آج […]

.....................................................

شہداء فوج کو خراج تحسین

شہداء فوج کو خراج تحسین

وطن عزیز پاکستان میں دہشت گردی و تخریب کاری کی جاری لہر نے عوام کا چین چھینا ہوا ہے۔ایک طرف امریکہ کی طرف سے ڈرون حملوں میں بے گناہ پاکستانی شہید ہورہے ہیں تو دوسری جانب اسکے رد عمل میں ہونے والے بم دھماکوں میں بھی بے گناہ پاکستانیوں کو ہی نشانہ بنایا جا رہا […]

.....................................................

جماعت اسلامی کے سربراہ کا بیان

جماعت اسلامی کے سربراہ کا بیان

عوام ہی نہیں بلکہ فوج نے بھی امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے مارے جانیوالے دہشت گردوں کو شہید قرار دینے کے بیان کو گمراہ کن اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے انکے ان ریمارکس کی سخت مذمت کی ہے۔ پاک فوج نے منور حسن سے غیر مشروط معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے […]

.....................................................

اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی و چیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ عوام پر لوڈ شیڈنگ کی بجلی گر رہی ہے

کراچی: اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی و چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ عوام پر لوڈ شیڈنگ کی بجلی گررہی ہے اور بجلی کا بحران ہنوز موجود ہے اور حکومت بجلی کی پیداوار میں اضافے کے بجائے اس کی قیمتوں اور لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کر رہی ہے جس کے باعث مہنگائی […]

.....................................................

شہداء پاک فوج اسلام اور پاکستان کے محسن ہیں ملک اور عوام کو دہشت گردی سے بچانے کے لئے شہداء کی قربانیا ں ناقابل فراموش ہیں۔ سید حماد حسین

کراچی: پاکستان میں امن و امام کے قیام اور دفاع وطن کے لئے پاک فوج کی کاوشیں قابل تحسین ہے شہداء پاک فوج اسلام کے محسن ہیں، ملک اور عوام کو دہشت گردی سے نجات دلا نے کے لئے پاک فوج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ان خیالات کا اظہار انجمن جانثار شمع رسالت کراچی […]

.....................................................

کراچی کے عوام بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے اُمیدوار کو کامیاب بنا ئیں ،علاقائی مسائل سے عوام کو نجات دلانا ہمارا عزم ہے

کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سابق اُمیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PS-120عصمت انور محسود نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن ) وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی کی طرف گامزن ہے ہماری جماعت کراچی سمیت ملک بھر میں فرقہ ورانہ ہم آہنگی ،اتحاد و […]

.....................................................

عوام پاکستان کو افواج کی خدمات اور قربانیوں پر ناز ہے: قومی امن کمیشن

کراچی : مسلح افواج نے نہ صرف شجاعت و قربانی کی داستانیں رقم کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے وطن عزیز کی آن ‘ بان اور شان کو محفوظ رکھا اورا س کے آزاد تشخص کا دفاع کیا ہے بلکہ مشکل ترین لمحات و حالات میں بھی قوم کی مدد کررتے ہوئے آفات […]

.....................................................

عوام وقتی پریشانی سے نہ گھبرائیں۔ وعدے پورے کریں گے

کروڑ لعل عیسن: عوام وقتی پریشانی سے نہ گھبرائیں۔ وعدے پورے کریں گے۔ میاں نواز شریف ملک و قوم کے خیر خواہ ہیں۔ ابھی تک سابقہ حکومت کا گند دھونے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار پیر آف سواگ شریف صاحبزادہ محبوب الحسن نے گزشتہ روز اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے […]

.....................................................

یوٹیلٹی سٹور کلر کہار کے عملے کی بدتمیزیاں عروج پر عوام خوار ہونے لگے

بوچھال کلاں : یوٹیلٹی سٹور کلر کہار کے عملے کی بدتمیزیاں عروج پر عوام خوار ہونے لگے تفصیل کے مطابق عوامی وفد نے شہزادہ قمرالحس کی سربراھی میں ہمارے نمائندہ کو بتایا کہ کلر کہار یوٹیلٹی سٹور میں عملہ انتہائی بدتمیز ہے۔ انہوں نے انچارج امجد بلوچ کا نام لے کر بتایا کہ وہ سٹور […]

.....................................................

میاں نوازشریف اور ان کی ٹیم صحیح معنوں میں پاکستان کے عوام کو ریلیف دے رہی ہے:حاجی محمد خالد مغل

گوجرانوالہ : مسلم لیگ (ن) کے ضلعی نائب صدر اور امیدوار چیئرمین حاجی محمد خالد مغل نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف اور ان کی ٹیم صحیح معنوں میں پاکستان کے عوام کو ریلیف دے رہی ہے، لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اور امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنا حکومت کی اولین ترجیح میں شامل […]

.....................................................

عوام ہمارے ساتھ ہیں، بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوئے تو جیت مسلم لیگ ن کا مقدر بنے گی : رائو ناصر

لاہور : صدر مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہورچوہدری شہزاد انور،چیف آرگنائزر: رائو ناصر علی خاں میئو،میڈیا ایڈوائزر امتیاز علی شاکر،چیرمین پی پی 159نیامت علی نمبر دار آف مہدی پوراور نائب صدر ملک طارق نے گزشتہ روزماڈل ٹائون لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ کے ممبران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 6/11/2013

تلہ گنگ نئی حلقہ بندیوں پر کمشنر راولپنڈی کی سماعت کے بعد حتمی لسٹیں آویزاں کر دی گئیں تلہ گنگ(ملک ارشد کوٹگلہ )تلہ گنگ نئی حلقہ بندیوں پر کمشنر راولپنڈی کی سماعت کے بعد حتمی لسٹیں آ ویز اں کر دی گئیں، لسٹیںلگا نے کے بعد مر جا ن اور بلا ل ا باد کے […]

.....................................................

محرم الحرام کے مقدس ایام میں امن و امان کو برقرا رکھنے اور عوام کی حفاطت کے لئے فول پروف سیکورٹی انتطامات کریں۔ علامہ امین

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ حکومت اور سیکورٹی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ کم از کم محرم الحرام کے مقدس ایام میں امن و امان کو برقرا رکھنے اورعوام کی حفاطت کے لئے فول پروف سیکورٹی انتطامات کریں ، بعض […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) کو انتخابات میں عوام سے کیا ہوا ایک ایک وعدہ اچھی طرح یاد ہے :چوہدری اصغر علی منہاس

گوجرانوالہ : مسلم لیگ (ن) کلچرل ونگ کے صدر چودھری اصغر علی منہاس نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو انتخابات میں عوام سے کیا ہوا ایک ایک وعدہ اچھی طرح یاد ہے اور ان وعدوں کی تکمیل بہت جلد عوام اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے میاں عارف ٹائون […]

.....................................................