حکمرانوں کی پالیسیوں سے عوام میں مایوسی بڑھ رہی ہے، ڈاکٹر وسیم اختر

حکمرانوں کی پالیسیوں سے عوام میں مایوسی بڑھ رہی ہے، ڈاکٹر وسیم اختر

لاہور (جیوڈیسک) لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ناعاقبت اندیش پالیسیوں کی بدولت عوام میں مایوسی بڑھ رہی ہے، مہنگائی کے باعث قربانی جیسااہم فریضہ بھی لوگوں کی پہنچ سے باہر ہو چکا ہے، منڈیوں میں جانور تو ہیں مگر خریدار نہیں۔ ایک بیان میں انہوں […]

.....................................................

بلوچستان کے حالات وہاں کی عوام کی مدد سے بہتر ہو سکتے ہیں، عاصمہ جہانگیر

بلوچستان کے حالات وہاں کی عوام کی مدد سے بہتر ہو سکتے ہیں، عاصمہ جہانگیر

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہیومن رائٹس کمیشن پنجاب چیپٹر کی جانب سے بلوچستان کے حوالے سے فیکٹ فائنڈنگ مشن رپورٹ پیش کر دی گئی ،انسانی حقوق کمیشن پاکستان کی رہنما عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ بلوچستا ن کا ہر شخص امن کی خواہش رکھتا ہے ،لیکن برابری کی سطح پر اور بنیادی حقوق کے ساتھ، […]

.....................................................

عابد شیر علی اپنے تبصرے پر خیبرپختونخوا کے عوام سے معافی مانگے، سراج الحق

عابد شیر علی اپنے تبصرے پر خیبرپختونخوا کے عوام سے معافی مانگے، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر سراج الحق نے وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ریمارکس پر خیبر پختون خوا کے تین کروڑ عوام سے معافی مانگیں۔ پشاور میں مرکز اسلامی کے میڈیا سیل میں بات چیت کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ بجلی خیبر […]

.....................................................

عوام دشمن استحصالی عناصر مشرف کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، شاہد قریشی

کراچی : بینظیر بھٹو قتل کیس اورججز نظر بندی کیس کے بعد اب بینظیر بھٹو قتل کیس میں بھی عدم ثبوت کی بناء پر عدلیہ کی جانب سے مشرف کی ضمانت اور رہائی کے احکامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ مشرف پر قائم تمام مقدمات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں اور قیام پاکستان سے […]

.....................................................

ڈنگہ: ابتدائی چار ماہ میں ہی حکومت نے عوام کو ناکوں چنے چبوا دیئے ہیں،چوہدری ارشد منج

ڈنگہ : راہنما پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 113 چوہدری ارشد منج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت بجلی اور پٹرول کی قیمتیں کم کر کے عوام کو ریلیف دے بھاری مینڈٹ حاصل کرنے والی حکومت نے غریب عوام پر مہنگائی کے جو ڈرون حملے کئے ہیں اس ان کی زندگی […]

.....................................................

ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی عوام کا ن لیگ پر عدم اعتماد ہے۔ سیف اللہ طاہر

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے ) ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی عوام کا ن لیگ پر عدم اعتماد ہے۔ حکمرانوں کی آنکھیں کھل جانی چاہیں۔ گیارہ مئی کے انتخابات میں ن لیگ نے بڑے پیمانے پر دھاندلی کی تھی۔ حکومت کی مایوس کن کارکردگی کے باعث ن لیگ کے لیڈر عوام سے […]

.....................................................

ضمنی الیکشن میں کامیابی عوام کا ن لیگ پر عدم اعتماد ہے : عمران خان

ضمنی الیکشن میں کامیابی عوام کا ن لیگ پر عدم اعتماد ہے : عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی عوام کا ن لیگ پر عدم اعتماد ہے۔ حکمرانوں کی آنکھیں کھل جانی چاہیں۔ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی پی 72 فیصل آباد سے تحریک انصاف کے […]

.....................................................

حکمران عوام پر مہنگائی کے ڈرون برسا رہے ہیں، آل پاکستان مسلم لیگ

کراچی : پاکستان کے بد نصیب عوام آزاد ریاست کے شہری ہونے کے باوجود آج بھی غلامی کی زندگی گزاررہے ہیں کیونکہ انہیں ووٹ دینے کا حق تو حاصل ہے مگر قیادت کے انتخاب میں ان کے ووٹ کی کوئی حیثیت نہیں جبکہ خفیہ اور بیرونی قوتوں کی ساز باز سے اقتدار پانے والے جمہوریت […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 7.10.2013

اصلاحی کمیٹی سیرلہ علاقے میں بھائی چارے اور امن کے فروغ کے ساتھ ساتھ عوام علاقہ کی فلاح وبہبود کے مشن پر عمل پیرا ہے بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اصلاحی کمیٹی سیرلہ علاقے میں بھائی چارے اور امن کے فروغ کے ساتھ ساتھ عوام علاقہ کی فلاح وبہبود کے مشن پر عمل پیرا ہے قبرستان […]

.....................................................

جیکب آباد : جانوروں کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئیں

جیکب آباد : جانوروں کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئیں

قربانی کے جانوروں کی قیمتیں ہر جگہ آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ سنت ابرہیمی کی ادائیگی کیلئے جانور خریدنے کیلئے آنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سال بیوپاریوں نے بکروں کی قیمتیں میں دو گنا اضافہ کر دیا ہے۔ قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں اضافے کے باعث لوگ اجتماعی قربانی کو […]

.....................................................

حکمرانو چین سے مرنے دو عوام کو

حکمرانو چین سے مرنے دو عوام کو

آج جہاں ہمارے بزنس مین وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی دو ماہ کی مختصر ترین ظالم حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم پر بجلی کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کو واپس لیا تو وہیں اِن کی اِس ظالم حکومت نے تُرنت الیکٹرانک کے سامان سمیت، گیس کی ہر اقسام کی مصنوعات، پینٹ، […]

.....................................................

حکومت حکمت عملی کے تحت کام کر رہی ہے عوام کو سستی بجلی، بہترین انفراسٹرکچر معاشی طور پر مضبوط اور پر امن ملک دینا چاہتے ہیں

اسلام آباد : حکومت حکمت عملی کے تحت کام کررہی ہے عوام کو سستی بجلی، بہترین انفراسٹرکچر معاشی طور پر مضبوط اور پر امن ملک دینا چاہتے ہیں۔ ن لیگ کی حکومت نے اخراجات میں30فیصد کمی کر کے کڑوی گولی پہلے خود کھائی ہے اور اب یہ گولی صاحب حیثیت لوگوں کو دی ہے۔ دوسو […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی غریب کش پالیسیاں ڈرون سے کم نہیں, جی ایس ٹی کا نفاذ و پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرکے عوام سے عید کی خوشیاں چھین لی ہیں

مصطفی آباد : مسلم لیگ ن کی غریب کش پالیسیاں ڈرون سے کم نہیں۔ جی ایس ٹی کا نفاذ و پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرکے عوام سے عید کی خوشیاں چھین لی ہیں۔ تحریک انصاف اس کی بھر پور مذمت کرتی ہے۔ حکومت پرانے ریٹ بحال کرکے عید پر خصوصی تحفہ عوام کو دے۔ ن […]

.....................................................

مار گئی مہنگائی

مار گئی مہنگائی

کبھی کبھی نظر آنے والوں کے لئے پاکستان میں ایک کہاوت مشہور ہے کہ ” ابے یار تم تو آج کل عید کا چاند ہو گئے ہو” ایسی کہاوتیں کہاں سے آتی ہیں اور ان کہاوتوں کے کہنے والے کون لوگ ہوتے ہیں اس کا پتہ نہیں چلتا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان کہاوتوں […]

.....................................................

مصر : حکومت کے آمرانہ تسلط کے خلاف عوام سراپا احتجاج

مصر : حکومت کے آمرانہ تسلط کے خلاف عوام سراپا احتجاج

مصر (جیوڈیسک) مصر میں جمہوریت کے متوالوں کو حکومت پابہ زنجیر نہ کر سکی۔ مصر جگہ جگہ عوام کے نعروں سے گونج اٹھا۔ کئی شہروں میں سابق صدر محمد مرسی کی حکومت کی بحالی کے حق میں مظاہرے ہورہے ہیں۔ فوج کے ساتھ جھڑپوں میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ مصر میں عوام نے اخوان […]

.....................................................

استاد اور انکی استادیاں

استاد اور انکی استادیاں

ہم نے گذشتہ حکومتمیں جس ازیت ناک صورتحال دیکھی ہے شائد ہی ایسی حکومت کا ہمیں کمان بھی ہو یہان میں ائک چھوٹا سا قصہ آپ کو سناتا چلوں ایک بستی میں چوری کا ایک انوکھا واقع پیش آتا تھا چور قبر کھوڈ کر مردے کا کفن اتار لیتا وہ چور ایک دن مر گیا […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں انسداد ڈینگی اور صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے عوام تعاون کریں

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ ڈینگی سمیت امراض سے عوامی زندگیوں کو محفوظ بنا نے کے لئے انسداد کے حوالے سے جاری مہم کے ساتھ عوامی شعور کے آگاہی پیدا کر کے صحت مند معاشرے کا قیام یقینی بنایا جاسکتا ہے ،امراض سے متعلق احتیاطی تدابیر […]

.....................................................

مہنگائی کا نیا طوفان برپا، عوام سراپا احتجاج

مہنگائی کا نیا طوفان برپا، عوام سراپا احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی مہنگائی کا جن بھی بے قابو ہو گیا۔ کوئی اور راہ نظر نہ آئی تو گرانی کے طوفان میں پھنسے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی کئی شہروں میں احتجاج کیا گیا۔ امیں تحریک انصاف اور […]

.....................................................

بجلی اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں عوام پر بم بن کر گر رہی ہیں، شیخ ظہیر احمد

مانگٹ : بجلی اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں عوام پر بم بن کر گر رہی ہیں، شیخ ظہیر احمد۔ تفصیلات کے مطابق تاجر رہنماء شیخ ظہیر احمدآف پھالیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ بجلی اورتیل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں عوام پر بم بن کر گر رہی ہیں جبکہ حکومت نے اقتدار میں آنے […]

.....................................................

لاہور: مہنگائی کے ڈرون حملوں پر عوام کی چیخ و پکار کے باوجود ان پر بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے مزید ڈرون بم گرا دئیے گئے ہیں،چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویز الٰہی

لاہور : پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین، سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ مہنگائی کے ڈرون حملوں پر عوام کی چیخ و پکار کے باوجود ان پر بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے مزید ڈرون بم گرا دئیے گئے ہیں، سروسز اور ضروری […]

.....................................................

وزیراعظم آئی ایم ایف کا ایجنڈ الے کرعوام سے زیادتی نہ کریں، منظور وٹو

وزیراعظم آئی ایم ایف کا ایجنڈ الے کرعوام سے زیادتی نہ کریں، منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک)لاہور پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظوروٹو نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آئی ایم ایف کا ایجنڈ الے کرعوام سے زیادتی نہ کریں، پیپلز پارٹی مہنگائی کے خلاف احتجاج میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظور احمد وٹو نے کہا کہ مسلم لیگ ن […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 1.10.2013

ٹریفک پولیس بھمبر کی عوام میں ٹریفک قوانین بارے آگاہی مہم قابل تحسین ہے ٹریفک قوانین پر عمل کرنا ہر شہری کا فرض ہے بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ٹریفک پولیس بھمبر کی عوام میں ٹریفک قوانین بارے آگاہی مہم قابل تحسین ہے ٹریفک قوانین پر عمل کر ناہر شہری کا فرض ہے اور حادثات سے محفوظ […]

.....................................................

بجلی کے نرخوں میں اضافہ دہشت گردی اور لوڈشیدنگ کے عذاب میں مبتلا عوام پر خودکش حملہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

وفاقی حکومت دہشت گردی، مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا عوام کو مہنگی بجلی کا تحفہ دے رہی ہے، موجودہ دور حکومت میں سوائے اضافے کے کچھ نہیں ہوا، دہشت گردی میں اضافہ، لوڈشیڈنگ میں اضافہ، خودکش حملوں میں اضافہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور اب بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اگر […]

.....................................................

پیٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کا شدید رد عمل

پیٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کا شدید رد عمل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے شہریوں نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ہر ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا عوام کے ساتھ ظلم ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ہوتے ہی لاہور کے مختلف علاقوں میں پیڑول پمپ بند […]

.....................................................