حکومت کا ہرآنے ولا نیا دن گذرے دن کی نسبت عوام پر بھاری پڑ رہا ہے، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ حکومت کا ہرآنے ولا نیا دن گذرے دن کی نسبت عوام پر بھاری پڑ رہا ہے ٹیکسوں تلے دبی ہوئی قوم کو مہنگائی کے پہاڑ تلے دفن کیا جارہا ہے یہی وجہ ہے کہ اب آئے روز ملک کے کسی نہ […]

.....................................................

مشرف کو حب الوطنی و عوام دوستی کی سزا دی جا رہی ہے، اے پی ایم ایل

کراچی : بابائے قوم، بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے جس منظم، مضبوط، خوشحال، خودمختار اور ترقی یافتہ و پر امن پاکستان کیلئے جدوجہد کرکے اقبال کے خواب کو تعبیر دی تھی پرویز مشرف نے اسے حقیقی معنوں میں قائد کا پاکستان بنانے کیلئے جرأتمندانہ اقدامات کئے مگر قائد اعظم کی رحلت کے […]

.....................................................

کرپشن کی جڑ

کرپشن کی جڑ

اسلام آباد کی بارشوں نے جہاں درختوں کے پتوں کو دھو دیا ہے وہی پر ہمارے حکمرانوں کے منہ پر لگے ہوئے عوامی خدمت کے میک اپ کو بھی دھو دیا ہے ابھی تو حکومت کے 100 دن پورے ہوئے ہیں اور عوام کو دن میں بھی ستارے نظر آنا شروع ہو گئے ہیں ہر […]

.....................................................

پہلا صدر

پہلا صدر

پاکستان جب معرض وجود میں آیا تو صدر کا عہدہ نہ تھا بلکہ اس کی جگہ گورنر جنرل پاکستان کا عہد ہ رکھا گیا۔ اور گونر جنرل ہی پاکستان کا سر براہ سمجھا جاتا تھا پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بانی پاکستان قا ئد اعظم محمد علی جناح تھے۔ جنھوں نے ایک سال میں ہی […]

.....................................................

جرمنی میں جدید گاڑیوں کا شو 14 ستمبر سے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا

جرمنی میں جدید گاڑیوں کا شو 14 ستمبر سے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا

فرینکفرٹ (جیوڈیسک) جرمنی میں جدید ترین اور دلکش گاڑیوں کا سالانہ شو 14ستمبر سے عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ فرینکفرٹ میں ہونے والے اس کار شو میں جدت اور دلکشی کو ایک ساتھ یکجا کر دیا گیا ہے۔ بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے علاوہ نیٹ ورک کے ذریعے چلنے والی گاڑیوں کے […]

.....................................................

پشاور: شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس

پشاور: شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس

پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور شہر اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ خوف کے باعث شہری گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا […]

.....................................................

ایم ڈبلیو ایم 8 ستمبر کواسلام آباد پریڈ گراونڈ میں وطن عزیز کو درپیش چیلنجز اور بحرانوں کا حل دے گی، علامہ ناصر عباس جعفری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ دفاع وطن کنونشن میں ایک لاکھ سے زائد فرزندان اسلام کی شرکت متوقع ہے۔ انشاء اللہ یہ اجتماع شام میں امریکہ اور اس کے ہمنوا عرب ممالک کی جارحیت کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگا۔ ملت اسلامیہ کے اس […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے مطالبہ پر دسمبر تک نیا گیس ٹیکس، حکومت عوام کی حالت زار پر رحم کرے، جوائینٹ سیکرٹری مسلم لیگ لاہور

لاہور (پی پی سی) پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما و جوائینٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) سے چھ ارب ساٹھ کروڑ چالیس لاکھ ڈالر کے قرضے کے بدلے میں کڑی شرائط کی یقین دہانی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

.....................................................

با اختیار شہری حکومت کا قیام عمل میں لاکر شہر کو مسائل سے چھٹکارہ اور امن کا قیام یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ شہر قائد میں قیام امن اور عوام کو مسائل سے چھٹکارہ دلا نے کے لئے بااختیار شہری حکومت کا قیام عمل میں لایا جائے آج بلدیاتی اداروں کو تختہ مشق بنا کر شہر کو کھنڈرات میں تبدیل اور عوام کو […]

.....................................................

آئی ایم ایف کا قرضہ : نئے ٹیکس کی تیاری، سود سمیت ادائیگی عوام کرینگے

آئی ایم ایف کا قرضہ : نئے ٹیکس کی تیاری، سود سمیت ادائیگی عوام کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف سے قرضہ تو حکومت لے رہی ہے لیکن سود سمیت ادائیگی عوام کے کھاتے ڈالی گئی ہے۔ حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کو بجلی کے نرخ بڑھانے کے علاوہ دسمبر 2013 سے گیس پر نیا ٹیکس لگانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذرائع ز کے شعیب نظامی کی رپورٹ […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 5/9/2013

چوہدری پرویز الہٰی کے دور میں وزراء ناظمین پر رشک کرتے ہیں، صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ کی وفد سے گفتگو لاہور (پی پی سی)پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدرسید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ بلدیاتی بل پر حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بارش کا […]

.....................................................

عوام کو بڑے بڑے خواب دکھانے والے آج نظریں چرا رہے ہیں پرویز رفیق

لاہور پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ پنجاب کے صدر اور سابق رکن پنجاب اسمبلی پرویز رفیق نے کہا ہے کہ انتخابی مہم کے دوران عوام کو بڑے بڑے خواب دکھانے والے آج نظریں چرا رہے ہیں موجودہ حکومت نے تین ماہ میں جس رفتار سے مہنگائی کی ہے۔ کم از کم پیپلز پارٹی کے پانچ […]

.....................................................

پشاور : نانبائی ایسوسی ایشن کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری

پشاور : نانبائی ایسوسی ایشن کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے عوام آٹا مہنگا ہونے کی پریشانی نہیں بھولے تھے کہ تندور مالکان نے روٹی کی قیمت بڑھانے کے لئے احتجاج شروع کرکے انہیں نئی مشکل میں ڈال دیا۔ پشاور میں نانبائی ایسوسی ایشن کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے۔ شہر میں سیکڑوں تندور آج بھی بند ہیں۔ نانبائی ایسوسی […]

.....................................................

تبدیلی نہ لاسکے تو عوام ہمیں معاف نہیں کرینگے، وزیراعلی خیبرپختونخوا

تبدیلی نہ لاسکے تو عوام ہمیں معاف نہیں کرینگے، وزیراعلی خیبرپختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ان کے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں، اگر تحریک انصاف تبدیلی نہ لاسکی تو عوام اسے معاف نہیں کریں گے۔ پشاور میں تحریک انصاف کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا کہ عوام کی نظریں […]

.....................................................

عوام کو باشعور اور صحت مند بنانے کیلئے حکومت صحت و تعلیم کے شعبوں انقلابی اقدامات اُٹھا رہی ہے، رائوناصر

لاہور: پاکستان کو اس وقت بہت سے مختلف چیلنجز کا سامنا ہے جن میں توانائی بحران اور دہشت گردی کاخاتمہ فوری کرنے کی ضرورت ہے۔جب تک توانائی بحران اور دہشتگردی ملک میں موجود ہے ملک سرمایہ کاری لانا ناممکن ہے ۔ لہٰذا ہم سب کو مل کر پاکستان کو درپیش مسائل کا حل تلاش کرنا […]

.....................................................

عوام کو ریلیف دینے کے جھوٹے دعوے بے نقاب ہوگئے ہیں، روحیل اکبر

لاہور تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری روحیل اکبر نے کہا کہ انتخابی مہم کے دوران بلند و بانگ دعوے کرنے والے شریف برادران کی 3 ماہ کے دور حکومت کے دوران پیٹرولیم مصنوعات میں فی لیٹر 12 روپے کا اضافہ پاکستانی قوم کا ایشین ٹائیگر کے خواب دکھانے والے کے منہ پر طمانچہ […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف غریب عوام کی نمائندہ جماعت ہے، سعدیہ سہیل رانا

لاہور پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف غریب عوام کی نمائندہ جماعت ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف تحریک انصاف ہر سطح پر احتجاج کرے گی۔ پٹرولیم مصنوعات کی […]

.....................................................

حکومت عوام دوست پالیسیاں بنانے میں مخلص نظر نہیں ہے، قاضی احمد سعید

لاہور پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے تین ماہ میں تیسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیسنا شروع کر دیا ہے۔ پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے سے اشیاء خورد […]

.....................................................

وفاقی حکومت نے کراچی کے عوام کو مایوس کر دیا خالد مقبول صدیقی

وفاقی حکومت نے کراچی کے عوام کو مایوس کر دیا خالد مقبول صدیقی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکزی راہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کراچی کے حالات کنٹرول کرنے میں ناکام ہو چکی، کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کے موقع پر ان کا کہنا ہے کہ عجلت میں بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس اور کابینہ کے خصوصی اجلاس میں ایم […]

.....................................................

استنبول: شام میں فوجی مداخلت ترکی میں عوام کی رائے تقسیم ہو گئی

استنبول: شام میں فوجی مداخلت ترکی میں عوام کی رائے تقسیم ہو گئی

ترکی (جیوڈیسک) میں حکومت کے شام میں ممکنہ امریکی فوجی مداخلت کے اقدامات کی حمایت پرعوام کی رائے تقسیم ہوگئی۔ ترکی کے دارالحکومت استنبول میں ہزاروں افراد نے شام میں ممکنہ امریکی فوجی مداخلت کے خلاف ہاتھوں کی زنجیر بنا مظاہرہ کیا. مظاہرین نے ترک حکومت کو شام میں فوجی مداخلت کی حمایت نہ کرنے […]

.....................................................

ایک طرف حکومت عوام کو لوٹ رہی ہے تو دوسری طرف سٹریٹ کرائم جیسی وارداتوں نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری روحیل اکبر نے کہا ہے کہ ایک طرف حکومت عوام کو لوٹ رہی ہے تو دوسری طرف سٹریٹ کرائم جیسی وارداتوں نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی ہر طرف لٹیروں اور چورںکا راج ہے اپنے ایک […]

.....................................................

آصف زرداری کی قیادت میں پیپلزپارٹی عوام کی امنگوں کی ترجمانی کریگی قاضی احمد سعید

لاہور : پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب کی بہت بڑی سیاسی قوت ہے، پیپلز پارٹی ہمیشہ وفاق کی علامت رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری ایوان صدر رخصت ہوکر لاہور سے سیاسی سرگرمیوں کا […]

.....................................................

بنگلہ دیش: وزیراعظم شیخ حسینہ کی عوام سے اپیل، انتخابات میں ان کی پارٹی کا ساتھ دیں

بنگلہ دیش: وزیراعظم شیخ حسینہ کی عوام سے اپیل، انتخابات میں ان کی پارٹی کا ساتھ دیں

بنگلہ دیش (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کرپشن، عسکریت پسندی اور دہشت گردی کو ملک سے ختم کرنے کے لیے آنے والے انتخابات میں ان کی پارٹی کے ساتھ تعاون کریں۔ بنگلہ دیشی وزیراعظم نے ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے عوام پر زور دیا […]

.....................................................

مہنگی بجلی، مہنگی روٹی نے عوام کا جینا دشوار، ناصر رمضان گجر

لاہور(پی پی سی)ق لیگ لاہور کے سیکرٹر ی اطلاعات ناصر رمضان گجر نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی، مہنگی روٹی نے عوام کا جینا دشوار بنادیا، آٹے کی قمیت میں ڈالر کی طرح روزانہ کی بنیاد پر اضافہ حکومت کی ناکامی ہے۔ چوہدری پرویز الہٰی کے دورکا 16 روپے کلو والا آٹا 44 روپے کلومیں […]

.....................................................