قوم کا افتخار

قوم کا افتخار

ہمارے بابا آدم نے ایک غلطی کی اورشیطان کے بہکاوے میں آکر صرف ایک کوتاہی کر بیٹھے اور پھر اس کی سزا جنت سے نکل کر سالوں برداشت کی۔ آج کا انسان بھی اسی غلطی اور بہکاوے کا شکار ہورہا ہے مگر اللہ تعالی صدقہ نبی پاک کے ہمیں نہ تو اتنی لمبی سزا دے […]

.....................................................

حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ حسن علی خاں

مصطفی آباد/للیانی: حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام ذلیل و خوار ہو رہے ہیں اور حکمران عیاشیوں میں مصروف ہیں۔ سبز باغ دکھانے والے حکمرانوں نے عوام کو دو وقت کی روٹی سے محروم کر دیا ہے۔ انڈسٹری بند ہونے سے ہزاروں مزدور بیروزگار ہیں اور حکمران سب اچھا کی رٹ لگائے ہوئے […]

.....................................................

مہنگائی میں بے جا اضافہ

مہنگائی میں بے جا اضافہ

عوام غربت کے ہاتھوں پہلے ہی پریشان ہیں مگر پھر بھی ہر چند روز دودھ و دیگر اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جاتا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے غربت کا سامنا ہی نہیں کیا ہے اس لئے وہ جانتے ہی نہیں کہ غریب افراد کس طرح گزارا […]

.....................................................

پی ٹی ڈی پی ٹی او کے حامل افراد کی جائیداد کی منتقلی ضلع لیہ کے عوام کیلئے بہت بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے۔ طارق پہاڑ

کروڑ لعل عیسن : پی ٹی ڈی پی ٹی او کے حامل افراد کی جائیداد کی منتقلی ضلع لیہ کے عوام کیلئے بہت بڑا مسئلہ بنا ہواہے۔کئی کئی سال گزرنے کے باوجود ہندوستان سے آنے والے مہاجرین کی جائیداد نہ تو ان کے نام کی جارہی ہے اور نہ ہی منتقلی کیلئے انتقال رجسٹری کی […]

.....................................................

پاکستان پیپلز پارٹی عوام کا اثاثہ ہے، عوام کو روٹی، کپڑا اور مکان کی فراہمی ہماری سیاست کا محور ہے۔ مرزا مقبول احمد

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی کے صدر مرزا مقبول احمد نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی واحد عوامی جماعت ہے جو عوام کے حقوق کی جدو جہد کرتی ہے،پاکستان پیپلز پارٹی عوام کا اثاثہ ہے عوام کو روٹی کپڑا اور مکان کی فراہمی ہماری سیاست کا محور ہے اور انشا […]

.....................................................

طارق ملک آپ آوٹ نہیں ہوئے

طارق ملک آپ آوٹ نہیں ہوئے

یوں تو ہمارا پورا معاشرہ ہی دھمکیاں دینے اور سننے، ساز باز کرنے، اپنا ضمیر بیچنے کا عادی ہو چکا ہے لیکن اس دھرتی میں کچھ ایسے سپوت اور سر پھرے بھی موجود ہیں جو فرض کی ادائیگی کو اپنا نصب العین سمجھتے ہیں اور اپنے فرائض کو بجا لانے کی خاطر نہ تو کوئی […]

.....................................................

اگر عوام نے موقع دیا تو آئندہ پانچ سالوں میں 243 کو لاہور کی مثالی یو سی بنا دیں گے : مرزا خالد بیگ

لاہور (امتیاز علی شاکر) عوام کے اسرار پر بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا الیکشن جیت کر حلقہ کے پڑھے لکھے نوجوانوں اور باشعور بزرگوں کی مشاورت سے ترقیاتی منصوبے چلا کر پانچ سالوں میں یوسی 243 کو لاہور کی بہترین یوسی بنا دیں گے۔ خواتین کے مسائل حل کرنے کیلئے اُن کا […]

.....................................................

چوہدری معین اکرم نے وارڈ نمبر دس سے عوام کے پرزور اصرار پر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

چکوال : نوجوان سیاسی شخصیت اور سابق طالب علم رہنما چوہدری معین اکرم نے وارڈ نمبر دس سے عوام کے پرزور اصرار پر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ معین اکرم سردار گروپ، تحریک انصاف، بھٹی گروپ ،جماعت اسلامی اور دیگر گروپوں کے حمایت یافتہ امیدوار ہونگے۔ انہوں نے انتخابی مہم شروع کر دی ہے۔

.....................................................

بلدیاتی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرکے عوام کی خدمت کریں گے

بلدیاتی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرکے عوام کی خدمت کریں گے

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)بلدیاتی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے عوام کی خدمت کریں گے، یونین کونسل کھارا میں موجود تمام برادریوں کی بھر پور حمایت حاصل ہے،جبکہ آرائیں برادری کی100فیصد حمایت حاصل ہے۔ جھوٹ اورمنافقت کی سیاست کے قائل نہیں۔ کامیابی حاصل کرکے ٹائوٹ سسٹم کا مکمل خاتمہ کریں گے۔ کامیابی حاصل […]

.....................................................

اگر عوام نے موقع دیا تو آئندہ پانچ سالوں میں 243 کو لاہور کی مثالی یوسی بنا دیں گے : مرزا خالد بیگ

لاہور : عوام کے اسرار پر بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا الیکشن جیت کرحلقہ کے پڑھے لکھے نوجوانوں اور باشعور بزرگوں کی مشاورت سے ترقیاتی منصوبے چلا کر پانچ سالوں میں یوسی 243کو لاہور کی بہترین یوسی بنا دیں گے۔خواتین کے مسائل حل کرنے کیلئے اُن کا الگ سیل قائم کریں گے […]

.....................................................

ویلڈن ایس ایچ او تھانہ گلیانہ امیر عباس چڈھر۔فوری ایکشن، عوام ایس ایچ او کی کارکردگی سے خوش

ملکہ،گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان راجہ آفتاب احمد) ویلڈن ایس ایچ او تھانہ گلیانہ امیر عباس چڈھر۔فوری ایکشن ،عوام ایس ایچ او کی کارکردگی سے خوش۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز نواحی موضع منگلیہ میں مقتول محمد بشیر کے قتل کی خبر جب ایس ایچ او تھانہ گلیانہ تک پہنچی ،تو انھوں نے خود پولیس وین ڈرائیو […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 6/11/2013

ڈنگہ : اگر اللہ تعالیٰ نے عزت دی تو ہر غریب ، سفید پوش کا پہلے کی طرح ساتھ دوں گا،حاجی شاہد محمود بٹ ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر 4حاجی شاہدمحمود بٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ ووٹر عزت دار اور سمجھدار ہیں ، میں نے ساری زندگی عوام […]

.....................................................

روگِ معاشرہ

روگِ معاشرہ

شاید آپ سب کے علم میں ہو کہ ہمارے معاشرے کا تیسرا عنصر ”عوام ” پر مشتمل ہے۔ اسے ہم اپنی قوم کا سواد اعظم بھی کہہ سکتے ہیں۔ ہماری کل آبادی کا غالباً اسّی فیصد’ بلکہ اس سے بھی کچھ زیادہ۔ یہ عوام اسلام سے گہری عقیدت اور مخلصانہ محبت رکھتے ہیں…اور ان غریبوں […]

.....................................................

نواز شریف حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے محترمہ بے نظیر بھٹو کی محبت عوام کے دلوں سے ختم نہیں کر سکتی۔ سلیم انصاری

کراچی (اسٹا ف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سلیم الدین انصاری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے محترمہ بے نظیر بھٹو کی تصویر ہٹا ئے جانے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اسے نواز حکومت کا بزدلانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہاکہ پسر آمر آج […]

.....................................................

راولپنڈی میں ٹریفک کے مسائل

راولپنڈی میں ٹریفک کے مسائل

راولپنڈی کے مسائل میں سے ایک بہت بڑا مسئلہ ٹریفک کا مسئلہ ہے روزانہ ہزاروں کے حساب سے گاڑیاں راولپنڈی سے اسلام آباد آتی جاتی ہیں اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ روزانہ ہزاروں ملازمین جو اسلام آباد میں ملازمت کرتے ہیں ان کے گھر راولپنڈ ی میں ہیں۔ کیونکہ اسلام آباد میں رہائش […]

.....................................................

ضلع کورنگی میں بلدیاتی مسائل سے نجات اور عوام کو سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ذمہ داری ہے

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے کہا کہ ضلع کورنگی کے چپے چپے میں بسنے والے ہر فرد کو بلدیاتی مسائل سے نجات ،علاقائی ترقی اور سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے افسران و ملازمین علاقائی مسائل کے حل اور عوامی شکایات کے بروقت ازالے کے لئے فوری اقدامات کریں ،عوامی شکایات […]

.....................................................

کامیاب ہو کر حلقہ کے عوام کی بھر پور خدمت کرونگا۔ حاجی ریاض حسین بھٹی

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) کامیاب ہو کر حلقہ کے عوام کی بھر پور خدمت کرونگا۔ حاجی ریاض حسین بھٹی۔ کامیاب ہو کر حلقہ کے عوام کی بھر پور خدمت کرونگا۔ وارڈ نمبر 5 سے چنڈی برادری کھوکھر بھٹی برادری کا متفقہ امیدوار ہوں۔ میرا کردار سب کے سامنے ہے۔ یہ بات حاجی ریاض حسین […]

.....................................................

جنرل راحیل شریف کی تقرری

جنرل راحیل شریف کی تقرری

1956ء میں کوئٹہ میں پیدا ہونے والے جنرل راحیل شریف کو 26 نومبر 2013ء تک کوئی عِلم نہیں تھا کہ وہ پاکستان کی مظبوط اور محبِ وطن فوج کی کمانڈ سنبھال لیں گے لیکن ایک جانب 27نومبر 2013ء کا سورج طلوع ہوا تو دوسری جانب پاکستان کے وزیر اعظم اور صدر ِ مملکت نے باہمی […]

.....................................................

حکومت عوام کو ریلیف نہیں دے گی تو عدلیہ از خود نوٹس لیتی رہے گی، چیف جسٹس

حکومت عوام کو ریلیف نہیں دے گی تو عدلیہ از خود نوٹس لیتی رہے گی، چیف جسٹس

ملتان (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ شہریوں کو جلد اور سستے انصاف کی فراہمی صرف عدلیہ ہی نہیں بلکہ ریاست کی بھی ذمہ داری ہے، لوگوں کو کھانے کے لیے روٹی اور علاج کے لیے دوا نہیں ملتی۔ حکومت عوام کو ریلیف نہیں دے گی تو عدلیہ […]

.....................................................

عوام شرپسند اور انتہا پسندعناصر پر نظر رکھیں، الطاف حسین

عوام شرپسند اور انتہا پسندعناصر پر نظر رکھیں، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے عوام پر زور دیا کہ اپنے اپنے محلوں اور علاقوں میں شرپسند اور انتہا پسند عناصر پر نظر رکھیں اور ان کی موجودگی کی اطلاع فوری طور پر انتظامیہ کو دیں۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائین زیرو پر مختلف تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داران کے […]

.....................................................

مہنگائی، عوام اور حکمران

مہنگائی، عوام اور حکمران

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ایک میڈیا ورکشاپ میں کچھ پہنچی ہوئی شخصیات فرما رہی تھیں کہ ہم کہتے ہیں پاکستان کو اللہ نے ہر چیز سے نوازا ہے کیا ہے اِس مْلک میں نہ کھانا وافر، نہ پانی موجود۔ معدنیات کے قدرتی ذخائر ہیں تو زیرِ زمیں دفن۔ مْجھے اْن سے شدید […]

.....................................................

قاہرہ میں عوام اور فورسز میں جھڑپیں، 1 طالب علم ہلاک

قاہرہ میں عوام اور فورسز میں جھڑپیں، 1 طالب علم ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں ایک طالب علم ہلاک ہوگیا۔ قاہرہ یونیورسٹی کے باہر سینکڑوں طلبہ نے فوج کی حمایت یافتہ عبوری حکومت کی نئی پالیسیوں اور عدالت کی جانب سے معزول صدر محمد مرسی کی اکیس حامی خواتین کو […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 27/11/2013

ڈنگہ :نئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل روحیل شبیر اور چیفس آف جائنٹس سٹاف کمیٹی جنرل راشدمحمود اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان کی سالمیت میں اہم کردار ادا کریںگے،چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)معروف زمیندار،صدر مسلم لیگ ن ہالینڈ،چیئر مین نیدر لینڈ فرینڈ شپ سوسائٹی چوہدری وحید […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 26/11/2013

کامیاب ہو کر حلقہ کی محرومیوں کا خاتمہ کریں گے مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) کامیاب ہو کر حلقہ کی محرومیوں کا خاتمہ کریں گے انشاء اللہ 30جنوری کا سورج ہماری فتح کی نوید لیکر طلو ع ہو گا ۔ ہم سیاست کو عبادت کا درجہ دیتے ہیں اسی لیے میدان سیاست میں آئے ہیں۔ ان خیالات […]

.....................................................