پشاور: ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اکرام اللہ قتل

پشاور: ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اکرام اللہ قتل

پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اکرام اللہ کو قتل کر دیا۔ تھانہ بھانہ مانڑی کی حدود میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اکرام اللہ گھر کے قریب واقع مسجد سے نماز پڑھ کرواپس آ رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس سے وہ […]

.....................................................

سندھ ، مختلف اضلاع میں مسلم لیگ نواز کے دفاتر نذر آتش

سندھ ، مختلف اضلاع میں مسلم لیگ نواز کے دفاتر نذر آتش

سندھ کے مختلف اضلاع میں مسلم لیگ نواز کے دفاتر پر رات گئے ہوائی فائرنگ کی گئی اور انہیں نذر آتش کردیاگیا۔ ان میں کشمور، جیکب آباد، حیدرآباد،نوابشاہ اور خیرپور کے دفاتر شامل ہیں۔ مسلم لیگ نواز سندھ کے دفاتر کو آگ لگانے کے واقعات کا سلسلہ رات بارہ بجے سے شروع ہوا جب کشمور […]

.....................................................

کراچی، فائرنگ کے واقعات میں آٹھ افراد ہلاک

کراچی، فائرنگ کے واقعات میں آٹھ افراد ہلاک

کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ اور پر تشدد واقعات کے دوران آٹھ افراد ہلاک ہو گئے پولیس کے مطابق آج صبح سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر کے قریب سے ایک شخص کی تشدد زدہ لعش ملی ایم اے جناح روڈ ریڈیو پاکستان کے قریب کپڑے میں لپٹی ایک شخص کی لعش ملی پولیس […]

.....................................................

فائرنگ سے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے سمیت تین ہلاک

فائرنگ سے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے سمیت تین ہلاک

نوشہرو فیروز کے علاقے کنڈیارو میں فائرنگ سے ایک سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ کنڈیارو کے گاں شہمیر دیرو میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پسند کی شادی کرنے والے احمد ملاح، اس کی اہلیہ نسیم […]

.....................................................

ٹانک: امن کمیٹی کے سابق سربراہ فائرنگ سے جاں بحق

ٹانک: امن کمیٹی کے سابق سربراہ فائرنگ سے جاں بحق

ٹانک میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ شہاب الدین نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے۔ ٹانک کیعلاقے سول لائن میں مسعود امن کمیٹی کے سابق سربراہ جب نماز کے بعد مسجد سے گھر جار ہے تھے تو پہلے سے گھات لگائے نامعلوم افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس […]

.....................................................

الطاف حسین کی جانب سے کراچی میں چار افراد کے قتل کی مذمت

الطاف حسین کی جانب سے کراچی میں چار افراد کے قتل کی مذمت

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے نارتھ کراچی کے علاقے میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ الطاف حسین نے اس واقعے کو شہرکا امن تباہ کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔ الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے دو واقعات میں پانچ افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے دو واقعات میں پانچ افراد جاں بحق

کراچی میں رات گئے فائرنگ کے دو واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ناگن چورنگی کے علاقے میں واقع دوکان کے باہر مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افرا د جاں بحق ہوئے جبکہ شاہ فیصل کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔

.....................................................

حیدرآباد، نوجوان نے لڑکی کو قتل کر کے خود کو بھی گولی مار لی

حیدرآباد، نوجوان نے لڑکی کو قتل کر کے خود کو بھی گولی مار لی

حیدرآباد میں رشتہ نہ دینے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے لڑکی کو ہلاک کر دیا جبکہ واقعہ کے بعد خود کو بھی گولی مارلی۔ حیدرآباد کے علاقے آفندی ٹان میں ستائس سالہ نوجوان زوہیب نے رشتہ نہ دینے پر 22 سالہ شمائلہ کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا اور واقعہ کے بعد خود کو بھی […]

.....................................................

اسلام آباد: گھریلو تنازعہ پر فائرنگ، سب انسپکٹر جاں بحق

اسلام آباد: گھریلو تنازعہ پر فائرنگ، سب انسپکٹر جاں بحق

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں سی ڈی اے کے ملازم کی گھریلو تنازعہ پر پولیس اور بیوی پر فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق جبکہ اہلیہ اور ایک کانسٹیبل شدید زخمی ہو گئے۔  پولیس کے مطابق سیکٹر آئی ٹین میں رہائش پذیر خاتون گلشن بی بی کا اپنے شوہر مسعود الہی کے ساتھ جھگڑا […]

.....................................................

کیلی فرنیا میں فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی

کیلی فرنیا میں فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سیل بیچ کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس افسر اسٹیف بورس نے میڈیا کو بتایا فائرنگ کا واقعہ سیل بیچ کانٹی کے شاپنگ مال میں ایک حجام کی دکان پر پیش آیا۔ ملزم کو حراست میں لے […]

.....................................................

فیصل آباد : دو گروپوں میں تصادم، باپ بیٹا قتل

فیصل آباد : دو گروپوں میں تصادم، باپ بیٹا قتل

فیصل آباد میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے سے باپ بیٹا قتل ہو گئے۔ فیصل آباد میں جھنگ روڈ پر محلہ سیف آباد میں دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار افراد نے ایک گھر پر فائرنگ کر دی، جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونیوالے دستگیر اور اسکا بیٹا بلال تھے، جبکہ […]

.....................................................

خیرپور : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق

خیرپور : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق

ضلع خیرپور کے علاقے رانی پورمیں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ ایک خاتون سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق رانی پورکے کچی آبادی کے رہائشی کے گھر پر نامعلوم مسلح ملزمان نے اس وقت فائرنگ کی جب اہل خانہ سورہے تھے فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون ماروی […]

.....................................................

شام: حکومت مخالف مظاہرے پر فائرنگ، کم ا ز کم آٹھ افراد ہلاک

شام: حکومت مخالف مظاہرے پر فائرنگ، کم ا ز کم آٹھ افراد ہلاک

شام میں سکیورٹی فورسزنیکم از کم آٹھ افراد کو ہلاک کردیا، جہاں ہزاروں مظاہرین کی ریلی نیصدر بشارالاسد کے اقتدار چھوڑنیکا مطالبہ کیا۔ سرگرم کارکنوں نیجمعے کے روز کہا کہ زیادہ ترہلاکتیں دمشق کے نزدیک حمس کے مرکزی شہر میں واقع ہوئیں۔ انھوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں مشعل تمو شامل ہیں جو […]

.....................................................

کیلیفورنیا: ایک شخص کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ،سات زخمی

کیلیفورنیا: ایک شخص کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ،سات زخمی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میںسمیمنت پلانٹ پر ایک شخص کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔ کیلیفورنیا کے سیمنٹ پلانت پر ایک نفسیاتی مریض مزدور کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔ اسپتال زرائع کے مطابق زخمیوں میں سے چار یا پانچ افراد کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی میں صبح سے اب تک فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ پی آئی بی کالونی مین بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تیس سالہ کامران ہلاک ہوگیا۔ فیڈرل بی ایریا بلاک 16میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار 45سالہ انکم ٹیکس آفیسرعباس حسین ہلاک ہو گیا۔ گلستان […]

.....................................................

جڑانوالہ کے قریب دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، پانچ افراد ہلاک

جڑانوالہ کے قریب دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، پانچ افراد ہلاک

جڑانوالہ کے تھانہ بلوچنی کے گاں 99 ر ب پکا جنڈیالہ میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے پانچ افراد کو قتل کر دیا۔ ہلاک ہونے والے افراد پیشی کے سلسلہ میں سیشن کورٹ جڑانوالہ تانگہ پر سوار ہوکر جارہے تھے کہ دو مسلح کار سواروں نے فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا اور […]

.....................................................

اخترآباد میں بس پر فائرنگ، 13افراد جاں بحق

اخترآباد میں بس پر فائرنگ، 13افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے اخترآباد میں ڈبل کیبن گاڑی میں سوار افراد نے بس پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میںتیرہ  افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو بولان میڈیکل اسپتال اور سول اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ جہاں متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے مطابق […]

.....................................................

کابل میں امریکی سی آئی اے کے کمپاونڈ میں فائرنگ

کابل میں امریکی سی آئی اے کے کمپاونڈ میں فائرنگ

کابل میں امریکی سی آئی اے کے کمپاونڈ میں شدید فائرنگ اور دھماکہ ہوا، حملے میں دو افغان فوجی زخمی ہوگئے جبکہ جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور ہلاک ہو گیا۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق فائرنگ مقامی وقت کے مطابق رات سوا نو بجے کے قریب شروع ہوئی اور چند منٹ تک […]

.....................................................

یمنی صدر کی وطن واپسی ، مزید6 افراد جاں بحق

یمنی صدر کی وطن واپسی ، مزید6 افراد جاں بحق

یمنی صدر علی عبداللہ صالح کی وطن واپسی کے ساتھ ہی صنعا میں خانہ جنگی شدت اختیار کرگئی اور یمنی فوج ومنحرف قبائلیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں مزید 6 افراد ہلاک اور درجنوں شدیدزخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری ٹی وی پر صدر علی عبداللہ صالح کی واپسی کی خبر نشر ہوتے ہی […]

.....................................................

کابل : ربانی کی تدفین کی جگہ فائرنگ

کابل : ربانی کی تدفین کی جگہ فائرنگ

افغانستان کے سابق صدر اور کابل امن شوری کے سابق سربراہ برہان الدین ربانی کی تدفین کی جگہ کی قریب فائرنگ ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نماز جنازہ کے بعد ربانی کی معیت تدفین کیلئے لی جارہی تھی کہ فائرنگ ہو گئی۔

.....................................................

لاہور: ڈاکو ایک کروڑ لوٹ کر فرار، مزاحمت پر ایک شخص قتل

لاہور: ڈاکو ایک کروڑ لوٹ کر فرار، مزاحمت پر ایک شخص قتل

لاہور کے علاقہ اسلامیہ پارک میں ایک کروڑ روپے مالیت کے پرائز بانڈ لوٹ لئے گئے مزاحمت پر ایک شخص کو قتل اور ساتھی کو زخمی کردیا گیا۔ سابق ایم پی اے کے بیٹے 60 سالہ شیخ سعادت اپنے ساتھی ملک وحید کے ہمراہ سٹیٹ بنک سے ایک کروڑ روپے مالیت کے پرائز بانڈ موٹرسائیکل […]

.....................................................

یمن میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ، 28 مظاہرین ہلاک

یمن میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ، 28 مظاہرین ہلاک

یمن میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں مزید اٹھائیس مظاہرین ہلاک ہوگئے ہیں یہ ہلاکتیں دارالحکومت ثنا میں ہوئیں، جہاں صدر علی عبداللہ صالح کے اقتدار کے خاتمے کیلئے احتجاج کرنے والے مظاہرین نے اپنے احتجاجی کیمپ سے نکل کر ایوان صدر کی جانب مارچ کرنے کی کوشش کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دوران […]

.....................................................

یمن میں مظاہرے اور جھڑپیں، درجنوں زخمی

یمن میں مظاہرے اور جھڑپیں، درجنوں زخمی

یمن میں جاری مظاہروں اور جھڑپوں کے دوران مزید درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں یمن کے شہر طیز میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہروں کے دوران سیکورٹی فورسز نے مظاہرین نے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس دوران آنسوگیس کی شیلنگ اور فائرنگ میں درجنوں مظاہرین زخمی ہوگئے۔ مظاہرین صدر علی عبداللہ صالح […]

.....................................................

پشاور : اسکول وین پر فائرنگ تین بچوں سمیت چار ہلاک

پشاور : اسکول وین پر فائرنگ تین بچوں سمیت چار ہلاک

حکام نے کہا  ہے کہ پشاور کے علاقے متنی میں منگل کو ایک اسکول وین پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تین بچے اور ڈرائیور ہلاک جب کہ متعدد بچے زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ایک مقامی اسکول میں چھٹی کے بعد بچوں اور اساتذہ کو ان کے گھروں […]

.....................................................