کوہستان: مسافر بس پر فائرنگ، سترہ افراد جاں بحق

کوہستان: مسافر بس پر فائرنگ، سترہ افراد جاں بحق

کوہستان کے علاقے ہربن میں مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سترہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مسافر بس راولپنڈی سے گلگت جا رہی تھی کہ راستے میں اچانک نامعلوم افراد نے بس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں سترہ افراد […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ سے دو افراد ہلاک، رینجرز اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی

کراچی: فائرنگ سے دو افراد ہلاک، رینجرز اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ رینجرز اہلکار سے گولی چلنے سے دو اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سائٹ کے علاقے کنواری کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کرکے اٹھائیس سالہ نورالحسن جاں بحق ہو گیا۔ لانڈھی میں منزل پمپ کے قریب فیکٹری میں لوٹ […]

.....................................................

قصور: سیاسی کارکنوں کی مبینہ فائرنگ، دو جاں بحق

قصور: سیاسی کارکنوں کی مبینہ فائرنگ، دو جاں بحق

حلقہ این اے ایک سو چالیس میں ضمنی الیکشن کے نتائج سامنے آنے کے بعد بھی صورتحال بدستور کشیدہ ہے اور مبینہ طور پر سیاسی رہنماں کے حامیوں کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ قصور میں قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب کے بعد نتائج پر جاری کشمکش […]

.....................................................

ضمنی انتخابات،کئی پولنگ اسٹیشنز پر بدامنی

ضمنی انتخابات،کئی پولنگ اسٹیشنز پر بدامنی

ملک کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات میں پولنگ کے دوران کئی پولنگ اسٹیشنز پر ناخوشگوار واقعات پیش آئے۔ کہیں فائرنگ ہوئی تو کہیں کرسیاں چلیں۔ این اے ایک سو اڑتالیس ملتان ایک میں کئی پولنگ اسٹیشنز پر دو گروپوں میں تصام ہوا جس کے بعد پولنگ عارضی طور پر روک دی گئی۔ چک نمبر […]

.....................................................

کراچی : ٹارگٹ کلنگ اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ ہلاک

کراچی : ٹارگٹ کلنگ اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ ہلاک

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں سیاسی تنظیم کے کارکن سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے شاہ فیصل کالونی نمبر چار میں دکان پر بیٹھے ہوئے نوجوان عامر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا پولیس کے مطابق نوجوان کو ذاتی دشمنی کی بنا پر قتل کیا گیا۔ کھارادار […]

.....................................................

عراق بم دھماکوں میں 31 افراد ہلاک

عراق بم دھماکوں میں 31 افراد ہلاک

عراق میں بم حملوں اور فائرنگ کے واقعات میں اکتیس افراد ہلاک ہو گئے۔ عراقی حکام کے مطابق بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں پولیس فورس کو نشانہ بنایا گیا۔ بغداد کے ضلع کرادا میں کار بم دھماکے میں نو افراد ہلاک اور چوبیس زخمی ہوگئے۔ دیگر صوبوں بقعوبہ، کرک اور صلاح الدین میں […]

.....................................................

بشار الاسد کی حامی فوج کی فائرنگ، 29 افراد ہلاک

بشار الاسد کی حامی فوج کی فائرنگ، 29 افراد ہلاک

شام میں فوج نے ترک سرحد کے قریب واقع حزب مخالف کے تین گاں پر قبضہ کر لیا ہے۔ فائرنگ اور گولہ باری میںدو غیر ملکی صحافیوں سمیت 29 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں اداے کے مطابق بشار الاسد کی حامی فوج نے صوبہ ادلب کے تین شمالی گاں پر قبضہ کرلیا۔ حزب […]

.....................................................

کراچی:فائرنگ کے واقعات،24گھنٹوں میں 7افراد جاں بحق

کراچی:فائرنگ کے واقعات،24گھنٹوں میں 7افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے واقعات میں سات افرادجاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لیاری کے مختلف علاقوں میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوئے۔ لیاقت آباد نمبر دو میں نا معلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے […]

.....................................................

مورو قومی شاہراہ پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق، پانچ زخمی

مورو قومی شاہراہ پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق، پانچ زخمی

مورو قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے چار افراد کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ سے پانچ افراد زخمی بھی ہوئے۔ نا معلوم مسلح افراد نے نوشہرو فیروز سے مورو جانے والی مسافر وین سیچارمسافروں کواتارکران پرفائرنگ کر کے ہلاک کر دیا جاں بحق افراد کا تعلق ڈیرہ سے ہے فانرنگ […]

.....................................................

سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں پر قتل کا مقدمہ

سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں پر قتل کا مقدمہ

بلوچستان کے علاقے بختیار آباد میں مظاہرین پر فائرنگ کے الزام میں مقامی لیویز نے سیکورٹی فورسز کے آٹھ اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ بختیار آباد لیویز نے سیکورٹی فورسز کے ان آٹھ اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے جن کی مبینہ فائرنگ سے ایک ہفتہ قبل بختیارآباد […]

.....................................................

کاہنہ بھائی کی فائرنگ سے بہن شدید زخمی، آشنا ہلاک

لاہور کے رہائشی اشفاق کے رشتہ دار سلمان کا ان کے گھر میں آنا جانا تھا۔ گزشتہ رات دو بجے کے قریب جب اشفاق گھر آیا تو اس نے سلمان اور اپنی بہن کو نازیبا حالت میں دیکھا تو طیش میں آکر دونوں پر فائرنگ کر دی۔ گولی لگنے سے سلمان موقع پر ہی ہلاک […]

.....................................................

ماہ مقدس اور قتل و غارت گری کی سازشیں

ماہ مقدس اور قتل و غارت گری کی سازشیں

ربیع الاول کا چاند نظر آتے ہی ملک بھر میں جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ ولیہ وآلہ وسلم  کی تیاریاں شروع ہو جاتی ہے ملک بھرمیں مساجد ، عمارتوں اور گلی کوچوں کو روشنیوں سے منور کر دیا جا تاہے ہر طرف جشن کا سماں ہوتا ہے ملک بھر کی عوام آقائے دوجہاں  صلی اللہ […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 8افراد ہلاک

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 8افراد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو پولیس اہلکار اور خاتون سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس اور اسپتالوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق منگھوپیر میں نامعلوم مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کر کے پولیس اہلکار ندیم کو ہلاک اور اس کے ساتھی کانسٹیبل شاجد کو زخمی […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو پولیس اہلکار اور خاتون سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس اور اسپتالوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق منگھوپیر کے علاقے مین نامعلوم مسلح افراد نے ایک کار میں اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے باعث کار میں سوار پولیس کانسٹیبل […]

.....................................................

کراچی: مزید 1شخص قتل، ہلاکتیں 14ہو گئیں

کراچی: مزید 1شخص قتل، ہلاکتیں 14ہو گئیں

کراچی میں مزید دو افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا گیا، جس کے بعد شہر میں جاری تشدد کی تازہ لہر میں ہلاکتوں کی تعداد تیرہ ہوگئی ہے،جبکہ سرچ آپریشن میں تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ لیاری میں کلری تھانے کی حدود میں پیپلزاسٹیڈیم کے قریب ایک شخص کو نامعلوم افراد نے […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی لہر دوسرے روز بھی جاری

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی لہر دوسرے روز بھی جاری

کراچی میں گزشتہ روز سے شروع ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کی لہر نے گیارہ افراد کی جان لے لی۔ فائرنگ کے واقعات سے شہر کے مختلف علاقوں میں اب بھی کشیدگی پائی جاتی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں کشیدگی اس وقت شروع ہوئی جب گذشتہ روز انچولی سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو […]

.....................................................

کراچی: موبائل فرنچائز پر فائرنگ دو ہلاک دو زخمی

کراچی: موبائل فرنچائز پر فائرنگ دو ہلاک دو زخمی

کراچی میں موبائل فرنچائز پر نامعلوم افراد کی فائرنگ میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے  موقع پر پہنچ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ سے  جاں بحق ہونیوالوں میں ایک گارڈ  اور ایک لڑکی شامل ہے ۔ جن […]

.....................................................

کراچی ٹارگٹ کلنگز، آٹھ افراد موت کی آغوش میں

کراچی ٹارگٹ کلنگز، آٹھ افراد موت کی آغوش میں

کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے،گذری پل کے قریب دو خواتین سمیت تین افرادکو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کیا۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی پاور ہاس کے قریب مسلح موٹر سائیکل سوار […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں دو افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں دو افراد جاں بحق

آج  کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں دو افراد جاں بحق، مشتعل افراد نے کاروبار بند کروا دیا۔ پولیس کے مطابق انچولی بلاک بیس میں تحسیر عباس نامی شخص اپنے گھرکے باہرکھڑاتھاکہ نامعلوم افراد نے اس پرفائرنگ کردی، جسکے باعث اس نے موقع پرہی دم توڑ دیا۔ عباسی ہسپتال میں ضابطے کی کاروائی […]

.....................................................

کراچی: مختلف واقعات میں 2افراد جاں بحق، بس نذر آتش

کراچی: مختلف واقعات میں 2افراد جاں بحق، بس نذر آتش

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے۔گلستان جوہر میں مشتعل افرادنے ایک بس کو نذر آتش کر دیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن تھانے کی حدود رام سوامی کے قریب مو ٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے چالیس سالہ اسلم ہلاک اور طاہر […]

.....................................................

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، تین وکلاء جاں بحق

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، تین وکلاء جاں بحق

کراچی میں پاکستان چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت تین وکلا جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے پاکستان چوک کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار نامعلوم مسلح افراد نے ایک کار کو روک کر اس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی […]

.....................................................

کراچی: مختلف واقعات میں 4افراد جاں بحق

کراچی: مختلف واقعات میں 4افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعا ت میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق جوڑیا بازار پان منڈی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد محمد علی اور نعمان ہلاک ہو گئے۔  دونوں کا تعلق مذہبی جماعت سے بتایا جاتا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت3افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت3افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے فائرنگ اور دیگر واقعات میں پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار تھانے کی حدود کرن ہال نشان حیدر چوک کے قریب فائرنگ سے سیکیورٹی زون کا سپاہی پینتیس سالہ شاہد ہلاک ہو گیا پولیس کے مطابق مقتول […]

.....................................................

نائجیریا، بم دھماکے، فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 162 ہوگئی

نائجیریا، بم دھماکے، فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 162 ہوگئی

نائجیریا کے شہر کانو میں پولیس ہیڈ کوارٹرز اور تھانوں پر انتہا پسند اسلامی گروپ کے حملوں، دھماکوں اور فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو ساٹھ سے بھی بڑھ گئی ہے۔ ہلاک اور زخمی افراد میں مقامی پولیس کے اہلکار سمیت بھارتی شہری بھی شامل ہیں، بکو حرم نامی اسلامی انتہاپسند گروپ نے کانو […]

.....................................................