لاہور: فیکٹری زمیں بوس، دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور: فیکٹری زمیں بوس، دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور میں دوا ساز کمپنی کی فیکٹری بوائلر پھٹنے سے  زمیں بوس ہو گئی  جس سے دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ امدادی کارروائیوں کے دوران ملبے سے پندرہ افراد نکال لئے گئے۔ ان میں نو خواتین بھی شامل ہیں۔ ملبے میں ابھی بھی سو سے زائد افراد دبے ہوئے ہیں۔ افسوس […]

.....................................................

لاہور: واپڈا ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک

لاہور: واپڈا ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک

لاہور کے علاقے واپڈا ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو ہلاک ہو گئے۔  پولیس کے مطابق واپڈا ٹاون میں دو مشکوک کاروں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تو گاڑی میں سوار افراد نے پولیس پر فائرنگ کر دی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے گاڑی میں موجود دو ڈاکو اسد اور تنویر […]

.....................................................

بزنس ٹرین کراچی سے لاہور پندرہ منٹ پہلے پہنچ گئی، سب حیران

بزنس ٹرین کراچی سے لاہور پندرہ منٹ پہلے پہنچ گئی، سب حیران

پاکستان کی پہلی بزنس ایکسپرس ٹرین نے کراچی سے لاہور اپنے مقررہ وقت سے پندرہ منٹ پہلے پہنچ کر سب کو حیران کر دیا۔ ٹکٹ پر دیئے گئے وقت کے مطابق بزنس ایکسپرس ٹرین نے صبح دس بجے لاہور پہنچنا تھا۔ بعد میں وقت کم کرکے نو بج کر تیس منٹ کا ٹائم دیا گیا۔ […]

.....................................................

لاہور: فیکٹری میں سلنڈر کا دھماکا، عمارت منہدم

لاہور: فیکٹری میں سلنڈر کا دھماکا، عمارت منہدم

لاہور کے علاقے حسن ٹاؤن میں دواں کی فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے  پوری عمارت زمیں بوس ہو گئی۔ ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ چکے ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق  تین منزلہ  فیکٹری مکمل طور پر منہدم ہو گئی ہے۔ سات افراد کو ملبے سے  نکال لیا گیا ہے جن […]

.....................................................

ناقص دوا نے مزید2 افراد کی جان لے لی

ناقص دوا نے مزید2 افراد کی جان لے لی

ناقص دوا کے ری ایکشن کی وجہ سے آج دو مریض مزید جان سے گذر گئے جس سے پنجاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 136 تک پہنچ گئی ہے۔ لاہور کے سروسز اسپتال میں رنگ محل کی 55 سالہ شاہدہ شریف اور قصور کے 55 سالہ غلام علی کو پی آئی سی […]

.....................................................

پہلی بزنس ٹرین کا لاہور سے کراچی سفر

پہلی بزنس ٹرین کا لاہور سے کراچی سفر

نجی شعبے کی طرف سے چلائی جانے والی پہلی بزنس ٹرین لاہور سے کراچی پہنچ گئی ہے، سفر اٹھارہ گھنٹے میں طے ہوا۔ ائرکنڈیشنڈ بزنس ٹرین میں کھانا، ناشتہ  اور ہائی ٹی بھی مہیا کی گئی جبکہ اس میں ڈاکٹر کی سہولت بھی موجود ہے۔ بزنس ٹرین کے سفر کی خاص بات یہ رہی کہ […]

.....................................................

قیمتی انسانی زندگیوں کا ضائع، ذمہ دار کون؟

قیمتی انسانی زندگیوں کا ضائع، ذمہ دار کون؟

زندگی   کائنات کی وہ سب سے زیادہ قیمتی چیز ہے جس کو کبھی نہ خریدا جاسکتا ہے اورنہ ہی بیچا ، چاہے کوئی کتنا ہی امیر کیوں نہ ہوں وہ زندگی کے سامنے اکثر اوقات بے بس نظر آتا ہے یہ قدر نایاب عطیہ خداوندی ہے اور اس کا کوئی نعم البدل نہیں، ہر […]

.....................................................

ناقص ادویات، ہلاکتوں کی تعداد 131تک جا پہنچی

ناقص ادویات، ہلاکتوں کی تعداد 131تک جا پہنچی

ناقص ادویات سے لاہور میں مزید دو افراد چل بسے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 131 تک جاپہنچی ہے۔ شادباغ لاہور کے 55 سالہ سید عباس اور سوڈیوال لاہور کے 74 سالہ سید ظفر ناقص ادویات کے ری ایکشن کی وجہ سے سروسز اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ تاہم آج حالت بگڑنے پر وہ انتقال کرگئے۔ […]

.....................................................

سری لنکن ٹیم پرحملہ،3 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

سری لنکن ٹیم پرحملہ،3 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے سری لنکن ٹیم پر حملے کے تین ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔ جسٹس مظہر اقبال سدھو اور جسٹس کاظم رضا پر مشتمل دورکنی بنچ نے پنجاب حکومت کی اپیلوں کی سماعت کی۔ پولیس کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ تینوں ملزمان […]

.....................................................

ہانگ کانگ کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کمیپ لاہور میں شروع

ہانگ کانگ کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کمیپ لاہور میں شروع

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رانڈ کی تیاری کے لیے ہانگ کانگ کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کمیپ لاہور میں  شروع ہوگیا ہے۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ بہترین سہولیات کی وجہ سے کیمپ کے لیے پاکستان کو ترجیح دی گئی ہے۔

.....................................................

لاہور: قاتل دوا نے مزید 4 افراد کی جان لے لی، ہلاکتیں123ہو گئیں

لاہور: قاتل دوا نے مزید 4 افراد کی جان لے لی، ہلاکتیں123ہو گئیں

لاہور میں قاتل دوا نے مزید چار افراد کی جان لے لی۔ ناقص دوا کے ری ایکشن سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک سو تئیس ہوگئی ہے۔ سروسز اور میو اسپتال میں زیر علاج راحیلہ بی بی، حمیدہ بی بی اور ممتاز ابراہیم ناقص دواں وجہ سے جان کی بازی ہار گئے، جنرل اسپتال […]

.....................................................

دوا اسکینڈل: وفاقی اور صوبائی حکومتیں مشترکہ تحقیقات کریں

دوا اسکینڈل: وفاقی اور صوبائی حکومتیں مشترکہ تحقیقات کریں

لاہور ہائیکورٹ نے دوا اسکینڈل میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو مشترکہ تحقیقات کی ہدایت کر دی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا پنجاب کے محکمہ صحت کے افسران اور دوا ساز کمپنیوں کے درمیان پارٹنر شپ ہے۔ عدالت کے سامنے ڈی آئی جی میجر منشر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غیر معیاری […]

.....................................................

ججز تقرری کمیٹی: سات ایڈیشنل ججز کو مستقل کر دیا گیا

ججز تقرری کمیٹی: سات ایڈیشنل ججز کو مستقل کر دیا گیا

ججز تقرری پارلیمانی کمیٹی نے لاہور ہائی کورٹ کے چار اور سندھ ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کو مستقل کر نے کی منظوری دے دی۔ سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس نثار شیخ کی مدت ملازمت میں ایک سال تو سیع کردی گئی۔ ججز تقرری کمیٹی کے اجلاس میں آٹھ ججز سے متعلق سفارشات […]

.....................................................

ناقص ادویات،مزید 4جاں بحق، تعداد 116 ہو گئی

ناقص ادویات،مزید 4جاں بحق، تعداد 116 ہو گئی

قاتل دواوں نے مزید چار مریضوں کی جان لے لی،ہلاکتیں ایک سو سولہ ہوگئیں، ڈاکٹروں کیخلاف کارروائیوں پر ینگ ڈاکٹرز کا کل لاہور کے اسپتالوں میں ہڑتال کا اعلان۔ حکومت پنجاب کا وزیرصحت مقرر کرنے پر غور، شہبازشریف آج نوازشریف سے مشورہ کریں گے۔ پی آئی سی اسکینڈل پر ڈاکٹرزکی معطلی اور تبادلے کے خلاف […]

.....................................................

لاہورناقص دوائیں:ری ایکشن سے ایک اور مریض جاں بحق

لاہورناقص دوائیں:ری ایکشن سے ایک اور مریض جاں بحق

دواوں کے ری ایکشن سے میو اسپتال لاہور میں زیر علاج  مزید ایک  اور مریض اپنی جان کی بازی ہار گیا۔ وزیراعلی پنجاب نے جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیاہے جبکہ دوسری طرف ڈرگزاسکینڈل کی تحقیقات میں وفاقی حکومت اور پنجاب میں محاذ آرائی جاری ہے۔ پی آئی سی ڈرگز اسکینڈل کے نتیجے میں ہلاکتیں […]

.....................................................

ڈرگ اسکینڈل، دو افراد مزید لقمہ اجل، تعداد110ہو گئی

ڈرگ اسکینڈل، دو افراد مزید لقمہ اجل، تعداد110ہو گئی

ڈرگ اسکینڈل نے لاہور میں موت کا جال پھیلا دیا ہے جس کے نتیجیمیں دو افراد مزید لقمہ اجل بن گئے ۔ ہلاکتوں کی تعداد 110 ہوگئی ہے۔ ادھر کراچی اور اسلام آباد کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز نے پی آئی سی اسکینڈل کی ادویات کو غیرمعیاری قرار نہیں دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی […]

.....................................................

لمبی تان کے سو جاؤ

لمبی تان کے سو جاؤ

کچھ عرصہ پہلے لاہور کے تماسیل تھیٹر میں سہیل احمد کا اسٹیج ڈرامہ دیکھنے کا اتفاق ہوا،جس میں وہ تین بیٹوں کے باپ کا کردار نبھارہا ہوتاہے ۔ گائوںکا ایک پُرانا دوست اُس سے ملنے آتاہے۔دونوں ایک دوسرے سے ملکر بہت خوش ہوتے ہیں۔ سہیل احمد کا دوست اُس سے اُسکے تینوں بیٹوںکے بارے میں […]

.....................................................

مریض مر رہے ہیں، عدالتیں خاموش نہیں رہ سکتیں۔ لاہور ہائیکورٹ

مریض مر رہے ہیں، عدالتیں خاموش نہیں رہ سکتیں۔ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پی آئی سی میں مریضوں کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کرنے کی درخواست پر صوبائی اور وفاقی سیکریٹری صحت، ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے […]

.....................................................

ادویات سے ہلاکتوں کی تعداد سو کے قریب ہو گئی۔ شہباز شریف

ادویات سے ہلاکتوں کی تعداد سو کے قریب ہو گئی۔ شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی آئی سی ادویات کے استعمال سے ہلاکتوں کی تعداد سو کے قریب ہو گئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ادویات کے سیمپلز کو ٹیسٹ کرانے کے لیے برطانیہ اور فرانس کی لیبارٹریز میں بھیج دیا گیا۔

.....................................................

دواؤں سے مریضوں کی ہلاکت، عدالتی تحقیقات کی درخواست منظور

دواؤں سے مریضوں کی ہلاکت، عدالتی تحقیقات کی درخواست منظور

لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مریضوں کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کے لئے دائر درخواست ابتدائی سماعت کے لئے منظور کرلی گئی۔ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے گیا کہ پی آئی سی میں ناقص دواں کے باعث درجنوں مریضوں کی اموات واقع ہوئیں […]

.....................................................

ناقص دوائیں: ہلاکتوں کی تعداد چوہتر ہو گئی

ناقص دوائیں: ہلاکتوں کی تعداد چوہتر ہو گئی

لاہور کے میو اسپتال میں دوا کے ری ایکشن سے ایک اور مریضہ جاں بحق ہو گئی جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد چوہتر ہو گئی ہے۔ متاثر ین کی بڑی تعداد اب بھی زیر علاج ہے۔ لاہور میں شادمان پولیس نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ناقص ادویات کے ری ایکشن پر دوا […]

.....................................................

لاہور : ادویات کا ری ایکشن، جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد ستر ہو گئی

لاہور : ادویات کا ری ایکشن، جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد ستر ہو گئی

لاہور میں ادویات کے ری ایکشن سے مزید دو افراد جاں بحق ہو گئے چوبیس گھنٹوں میں مرنے والوں کی تعداد پانچ ہو گئی جبکہ مجموعی طور پر ستر افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں سینتالیس سالہ ذوالفقار بھی شامل ہے جو گھر کا واحد کفیل اور پانچ بچوں کا باپ تھا دل […]

.....................................................

جعلی ادویات بنانے والی 3 کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج

جعلی ادویات بنانے والی 3 کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج

لاہور میں ایف آئی اے نے جعلی ادویات بنانے والی تین کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کے مالکان کو گرفتار کر لیا۔ ناقص دواں کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی جوڈیشل ایکٹویزم پینل کی جانب سے دائر کی گئی درخواست […]

.....................................................

ناقص ادویات سے ہلاکتیں کوئی پہلا واقعہ نہیں۔ احسن اقبال

ناقص ادویات سے ہلاکتیں کوئی پہلا واقعہ نہیں۔ احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے پی آئی سی کی ناقص ادویات کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ دنیا بھر میں ایسے واقعات موجود ہیں۔ پولیس فانڈیشن لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت ملک کی سب […]

.....................................................