مسلم لیگ ن ہی عوام کی تقدیر بدل سکتی ہے : نواز شریف

مسلم لیگ ن ہی عوام کی تقدیر بدل سکتی ہے : نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا کہ فتح ہمیشہ نیک نیتی کی ہوتی ہے، فتح ہمشہ اس کی ہوتی ہے جس کے دل میں خلوص ہو اور عوام سے محبت ہو۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا ہمارے دور میں خود کش دھماکے، بے روزگاری اور مہنگائی نہیں تھی۔ ایٹمی […]

.....................................................

اصولوں کے بغیر سیاست نہیں کی جا سکتی : نواز شریف

اصولوں کے بغیر سیاست نہیں کی جا سکتی : نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا سیاست میں قلابازیاں نہ کھانے والوں کو ہی یاد رکھتی ہے۔ اقتدار میں آئے تو بھارت کے ساتھ تعلقات ترجیحی بنیادوں پر مستحکم کریں گے۔اقلیتی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف کا کہنا تھا۔ انہیں لفظ اقلیت پسند نہیں تمام […]

.....................................................

نواز شریف کی انتخابی مہم پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو بھی ماضی یاد آگئی

نواز شریف کی انتخابی مہم پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو بھی ماضی یاد آگئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)نواز شریف کی انتخابی مہم پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو بھی ماضی یاد آگئی۔نواز شریف کی انتخابی مہم پر تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ عبدالقدیر خان کو بھی ماضی یاد آگیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف انتخابی مہم میں کئی بار اعلانات میں کامیابیاں گنوا چکے۔ایسے میں تحریک تحفظ پاکستان کے […]

.....................................................

اتنے بھولے نہیں کہ نواز شریف کے ساتھ پھر اتحاد کر لیں

اتنے بھولے نہیں کہ نواز شریف کے ساتھ پھر اتحاد کر لیں

لاہور(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اتنی بھی بھولی نہیں کہ نواز شریف کے ساتھ دوبارہ اتحاد کر لے۔ نواز شریف اتحاد کی بات کر کے شاید کسی اور کو پیغام دے رہے ہیں۔ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ نواز شریف بیشک سمجھوتے کا […]

.....................................................

صر زرداری کی انتخابی مہم کھلاڑی چلا رہا ہے : نواز شریف

صر زرداری کی انتخابی مہم کھلاڑی چلا رہا ہے : نواز شریف

صوابی(جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ صدر زرداری کی انتخابی مہم ایک کھلاڑی چلا رہا ہے، پاکستان کا مستقبل عوام کے ہاتھوں میں ہے۔ نوجوان نسل نئے پاکستان کی تعمیر کرے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کا انتخابی مہم کے سلسلے میں صوابی میں جلسہ […]

.....................................................

ہر مسئلے کا حل بندوق اور گولیاں نہیں ،نواز شریف کا برطانوی اخبار کو انٹرویو

ہر مسئلے کا حل بندوق اور گولیاں نہیں ،نواز شریف کا برطانوی اخبار کو انٹرویو

کراچی(جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹ برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز سے انٹرویو میں نواز شریف کا کہنا ہے کہ اگر انہیں انتخابات میں کامیابی ملی تو وہ دہشت گردی اور عسکریت پسندی کے خاتمے کے لئے فوج اور طالبان سمیت تمام فریقوں سے بات چیت کریں گے۔بندق اور گولی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ طالبان سے مذاکرات سے […]

.....................................................

نوجوان نواز شریف کو ووٹ دیں،11مئی کو فتح یقینی بنائیں، شہباز شریف

نوجوان نواز شریف کو ووٹ دیں،11مئی کو فتح یقینی بنائیں، شہباز شریف

لاہور(جیو ڈیسک)شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان نواز شریف کو ووٹ دیں اور11مئی کو (ن) لیگ کی فتح کو کامیاب بنائیں۔ شہباز شریف انتخابی مہم پر رات کو لاہور کی سڑکوں پر نکل آئے، شہباز شریف نے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پرپارٹی کارکنان نے شہباز شریف کا پرجوش استقبال […]

.....................................................

الیکشن 2013 : سیاسی گہما گہمی عروج پر

الیکشن 2013 : سیاسی گہما گہمی عروج پر

گوجرانوالہ(جیوڈیسک) الیکشن دو ہزارتیرہ میں پانچ دن رہ گئے۔ شہر شہر جلسے، انتخابی رسہ کشی آخری حدوں کوچھونے لگی۔ عمران خان آج قصور، گوجرانوالہ ،سیالکوٹ اورملتان میں میدان سجائیں گے۔ نواز شریف کے ساہیوال،فیصل آباد میںخطاب کریں گے جبکہ الطاف حسین ٹنڈو الہ یار میں خطاب کریں گے۔

.....................................................

ملک میں امن قائم کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر نا چاہیے،نواز شریف

ملک میں امن قائم کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر نا چاہیے،نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کہتے ہیں کہ ملک میں امن قائم کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر نا چاہیے۔ دہشت گردی کو صرف بندوق سے حل نہیں کیا جاسکتا، قیام امن اور عالمی خدشات دور کرنے کیلیے دوسرے آپشنز پر غورکرناچاہیے،فوج،حکومت،سول سوسائٹی اور تمام اسٹیک ہولڈرز مل کر فیصلہ […]

.....................................................

عمران خان آج 5، نواز شریف 3 شہروں میں خطاب کریں گے

عمران خان آج 5، نواز شریف 3 شہروں میں خطاب کریں گے

(جیو ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پانچ شہروں میں جلسے کریں گے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف تین شہروں میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔انتخابی مہم زور شور سے جاری ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج قصور، الہ آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور ملتان میں […]

.....................................................

11 مئی انتخابات کا نہیں پاکستان کی تقدیر کا دن ہے،نواز شریف

11 مئی انتخابات کا نہیں پاکستان کی تقدیر کا دن ہے،نواز شریف

میانوالی(جیوڈیسک)میانوالی مسلم لیگ ن کے سر براہ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو مداریوں یا اناڑیوں کی ضرورت نہیں،لوگوں نے شیرپرمہرلگائی تو اللہ لوگوں کی تقدیربدلے گا،میاں والی میں انتخابی جلسے سے خطاب کے موقع پر ان کا کہنا تھا۔ کہمیرے دورمیں پاکستان خطے کے دیگرممالک سے آگے تھا،بنگلہ دیش ہم […]

.....................................................

اقتدار میں آکر کارگل واقعے کی مکمل تحقیقات کرائیں گے ،نواز شریف

اقتدار میں آکر کارگل واقعے کی مکمل تحقیقات کرائیں گے ،نواز شریف

لاہور(جیو ڈیسک)لاہورمیاں نواز شریف نے کہاہے کہ اقتدار میں آکر کارگل واقعے کی مکمل تحقیقات کرائیں گے ، اور نتائج تک بھارت کو بھی رسائی حاصل ہوگی ، نواز شریف نے کہا کہ کارگل کے معاملے پرتحقیقاتی کمیشن بنایا جائے گا۔ تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پرلائی جائے گی۔کارگل تحقیقاتی رپورٹ بھارت کو بھی فراہم کی جائے […]

.....................................................

ملک کو اندھیروں سے نکالنا ترجیح ہے : نواز شریف

ملک کو اندھیروں سے نکالنا ترجیح ہے : نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ صارفین کو لوڈ شیڈنگ کئے بغیر مناسب نرخوں پر گیس اور بجلی فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کر چکے ہیں۔ کارکنوں سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اندھیروں سے نکالنا مسلم لیگ نواز کی ترجیح ہے۔ توانائی […]

.....................................................

چوہدری شبیر احمد نے کوٹلہ کے گائوں حسن پٹھان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

کوٹلہ ارب علی خان : امیدوار پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ PP-115چوہدری شبیر احمد نے یونین کونسل کوٹلہ کے گائوں حسن پٹھان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ جب بھی کبھی مسلم لیگ ن کی حکومت آئی ملک میں […]

.....................................................

نواز شریف آج کوٹ ادو اور ملتان میں جلسے کریں گے

نواز شریف آج کوٹ ادو اور ملتان میں جلسے کریں گے

ملتان (جیوڈیسک)مسلم لیگ )ن( کے قائد میاں محمد نواز شریف آج ملتان اور کوٹ ادو میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ملتان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف پہلے کوٹ ادو جائیں گے جہاں پر اقبال پارک میں سہ پہر 3 بجے وہ جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس کے بعد وہ […]

.....................................................

کراچی میں سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز ختم کر دینگے

کراچی میں سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز ختم کر دینگے

کراچی (جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی کارکردگی صفر ہے، میدان سے اس لئے غائب ہے کیونکہ اس نے عوام کے لئے کچھ نہیں کیا۔کراچی ائیر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ […]

.....................................................

نواز شریف شہرت کیلئے غلط بیانی سے کام نہ لیں،صمصام بخاری

نواز شریف شہرت کیلئے غلط بیانی سے کام نہ لیں،صمصام بخاری

کراچی(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے راہنما اور سابق وفاقی وزیر صمصام بخاری نینواز شریف کے اس بیان کی سختی سے تر دید کی ہے۔ جس میں نواز شریف نے کہا تھا کہ پیپلز پارٹی نے 10 کھرب روپے کا قرض لیا ہے۔ ترجمان پیپلز پارٹی صمصام بخاری نے کہا کہ نواز شریف شہرت کے لئے غلط بیانی […]

.....................................................

ملک کو مسائل سے نکالنے کا ایجنڈا صرف ن لیگ کے پاس ہے،نواز شریف

ملک کو مسائل سے نکالنے کا ایجنڈا صرف ن لیگ کے پاس ہے،نواز شریف

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک آج بڑی مشکلات میں گھرا ہوا ہے جس سے نکالنے کا ایجنڈا صرف مسلم لیگ ن کے پاس ہے۔شیر آئے گا اور ملک کے مسائل حل کرے گا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے اسلام […]

.....................................................

پاکستان کو مسائل سے پاک کرنے کا عزم ہے: نواز شریف

پاکستان کو مسائل سے پاک کرنے کا عزم ہے: نواز شریف

شیخوپورہ(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا کہ وزرات نہیں ،لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی سے پاک پاکستان چاہیئے، حالات یہاں تک آ گئے ہیں کہ پاکستان سب سے پیچھے چلا گیا ہے۔ نمسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پاکستان کو بہت سے […]

.....................................................

نواز شریف کو ایک اور موقع دیں

نواز شریف کو ایک اور موقع دیں

وہ چوتھی منزل کی چھت سے گرنے ہی والا تھا کہ چھت سے باہر کی طرف نکلاہوا لوہے کا پائپ اُس کے ہاتھ لگ گیا اور وہ چوتھی منزل سے زمین کی طرف پائپ کے ساتھ لٹک گیا،پائپ مضبوط تھالیکن ہاتھ پھسل رہے تھے ۔وہ بے بسی کے عالم میں پکار رہا تھا کوئی میری […]

.....................................................

پشاور میں خود کش دھماکا،نواز شریف اور نجم سیٹھی کا اظہار مذمت

پشاور میں خود کش دھماکا،نواز شریف اور نجم سیٹھی کا اظہار مذمت

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف اورنگران وزیراعلی پنجاب نجم سیٹھی نے پشاور میں یونیورسٹی روڈ پر دھماکے کی شدیدمذمت کی ہے۔ میاں نواز شریف نے لاہورسے جاری بیان میں کہا کہ دہشت گردی کا مقابلہ جمہوریت سے ہی کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کااظہارکیااوران کی […]

.....................................................

نواز شریف اوکاڑہ عمران خان 6 شہروں جلسہ سے خطاب کریں گے

نواز شریف اوکاڑہ عمران خان 6 شہروں جلسہ سے خطاب کریں گے

اوکاڑہ(جیوڈیسک)پنجاب میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں ۔مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف کی قیادت مختلف شہروں میں جلسے کررہی ہے ۔مسلم لیگ نون کے سربراہ نوازشریف آج اوکاڑہ میں جلسہ کریں گے۔ فٹ بال اسٹیڈیم کو پارٹی جھنڈوں اور قیادت کی تصاویر سے سجادیا گیا ہے۔ میاں شہباز شریف خوشاب میں جلسے سے خطاب […]

.....................................................

میں نے کرکٹ بھی کھیلی اور ملک کو ایٹمی طاقت بھی بنایا،نواز شریف

میں نے کرکٹ بھی کھیلی اور ملک کو ایٹمی طاقت بھی بنایا،نواز شریف

مری(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں نے کرکٹ بھی کھیلی اور ملک کو ایٹمی طاقت بھی بنایا،نوجوان ملک میں انقلاب لے کر آئیں گے۔مری میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ زرداری صاحب کہتے ہیں کہ نواز شریف مجھ پر تنقید کرتا ہیں […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نواز شریف پر ذاتی تنقید کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نواز شریف پر ذاتی تنقید کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نواز شریف پر ذاتی تنقید کا نوٹس لے لیا ہے، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن منگل کے روز اجلاس میں عمران خان کی بہاولپورمیں تقریرکے متن کاجائزہ لے گا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز تمام سیاسی جماعتوں کو ذاتی تنقید کے بارے میں […]

.....................................................