تلہ گنگ شہر میں غلہ منڈی کے نزدیک بکری چور کو رنگے ہاتھوں شہریوں نے پکڑ کر دھنائی کر ڈالی

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) تلہ گنگ شہر میں غلہ منڈی کے نزدیک بکری چور کو رنگے ہاتھوں شہریوں نے پکڑ کر دھنائی کر ڈالی،پولیس کے حوالے۔غلہ منڈی کے قریب چور نے بکری کو اپٹھانے کی کوشش کی تو وہاں موجود بکری کے مالک نے اْس کو پکڑ لیا۔ شہریوں کی دھنائی کرنے پر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 31-1-2013

بھمبر رجانی دن دیہاڑے چوری کی واردات نامعلوم چور مکان کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے مالیت کے زیورات اور دیگر قیمتی سامان لے اڑے بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر رجانی دن دیہاڑے چوری کی واردات نامعلوم چور مکان کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے مالیت کے زیورات اور دیگر قیمتی سامان لے اڑے پولیس نے […]

.....................................................

امریکا: ایریزونا میں ایک شخص کی دفتر پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

امریکا: ایریزونا میں ایک شخص کی دفتر پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریاست ایریزونا میں مسلح شخص کی دفترپر فائرنگ سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ ریاست ایریزونا کے شہر فینکس میں ایک بزنس کمپلیس میں فائرنگ سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور عمارت کو خالی کرا لیا گیا۔ زخمیوں کو […]

.....................................................

عوام کے محافظ ہی لٹیرے بن گئے وردی میں ملبوس پولیس اہلکار ناکہ لگا کر چیک کرنے کے بہانے مانگا قلعہ نواں کے رہائشی رفاقت سے 40000 لے اڑے

عوام کے محافظ ہی لٹیرے بن گئے وردی میں ملبوس پولیس اہلکار ناکہ لگا کر چیک کرنے کے بہانے مانگا قلعہ نواں کے رہائشی رفاقت سے 40000 لے اڑے

مانگا منڈی(حکیم فریاد افضل رانا)عوام کے محافظ ہی لٹیرے بن گئے وردی میں ملبوس پولیس اہلکار ناکہ لگا کر چیک کرنے کے بہانے مانگا قلعہ نواں کے رہائشی رفاقت سے 40000 لے اڑ ے 15 پر 3 مرتبہ کال کرنے پر بھی جائے واردات کی حدود کا تعین نہ ہو سکا ، میڈیا کی مداخلت […]

.....................................................

قومی ہاکی ٹرے چیمپین شپ پولیس نے جیت لی

قومی ہاکی ٹرے چیمپین شپ پولیس نے جیت لی

پشاور میں ہونے والی قومی ہاکی ٹرے چیمپین شپ پولیس نے جیت لی۔ فائنل میں پی ٹی وی کو تین ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پشاور کے قیوم اسٹیڈیم میں کھیلی گئی چیمپین شپ میں چاروں صوبوں سمیت سات ٹیموں نے حصہ لیا جس کا فائنل میچ پولیس اورپی ٹی وی کے درمیان […]

.....................................................

مصر، پورٹ سعید میں ہنگامہ آرائی ، 50 افراد ہلاک

مصر، پورٹ سعید میں ہنگامہ آرائی ، 50 افراد ہلاک

مصر (جیوڈیسک) مصر کے ساحلی شہر پورٹ سعید میں پانچویں دن بھی ہنگامہ آرائی جاری رہی۔ پرتشدد مظاہروں میں اب تک پچاس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان پر تشدد واقعات کے بعد مصری صدر محمد مرسی نے گزشتہ روز اسکندریہ سمیت تین شہروں میں تیس دن کے لیے ایمرجنسی لگا […]

.....................................................

لاہور میں ظلم کی اندھی داستان

لاھور (عبدالرؤف چوھان) گرین ٹاؤن کے ایریا باگڑیاں چوک لاہور میں رہائش پذیر ایک استاد عطاء الرحمن ولد ، قاضی گل الریحان17جنوری2013 کو اپنے گھر سے اعوان مارکیٹ کے قریب اقراء سکول پڑھانے کے لیے گئے اور آج تک لا پتہ ہیں۔ پولیس اور سیکورٹی ادارے 10دن تک تھانے حدود کا تعین کرنے میں ناکام […]

.....................................................

بہاولپور اور ننکانہ صاحب میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 4 ملزم مارے گئے

بہاولپور اور ننکانہ صاحب میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 4 ملزم مارے گئے

تحصیل یزمان کے علاقے 42 موڑ پر 3 ڈاکو ایک شخص ظفر سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ پولیس سے ٹاکرا ہو گیا،مقابلے میں دو ڈاکو مارے گئے جبکہ ان کا ایک ساتھی فرار ہو گیا۔ پولیس نے ڈاکووں کے قبضہ سے چھینا گیا سامان اور اسلحہ برآمد […]

.....................................................

قاہرہ اور اسکندریہ میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

قاہرہ اور اسکندریہ میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

مصر (جیوڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ اور اسکندریہ میں انقلاب کی دوسری سالگرہ کے موقع پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جن میں سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ صدر محمد مرسی کے مخالفین نے نماز جمعہ کے بعد تحریر سکوائر پر ایک احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا جس میں ہزاروں افراد […]

.....................................................

کراچی: کورنگی بلال کالونی میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: کورنگی بلال کالونی میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی بلال کالونی میں نامعلوم افراد فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں کو شہید کر کے سرکاری اسلحہ ساتھ لے گئے۔ شہید اہلکار الیکشن کمیشن کے کیمپ پر ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ دوسری جانب مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا کے […]

.....................................................

کراچی :4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی :4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سی آئی ڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار دہشت گردوں نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے40 سے زائد ساتھی شہر میں موجود ہیں، ہر علاقے کیلئے ایک امیر کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے سلطان آباد کے علاقے سے کالعدم تحریک طالبان کے 4 مبینہ دہشتگردوں کو […]

.....................................................

لالہ موسیٰ کی خبریں 20-1-2013

پولیس کی پیٹرولنگ موبائل کو دوران گشت نیم بے ہوشی کی حالت میں نوجوان بعمر23سال جمنا کے قریب سے ملا، لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)پولیس کی پیٹرولنگ موبائل کو دوران گشت نیم بے ہوشی کی حالت میں نوجوان بعمر23سال جمنا کے قریب سے ملا،پٹرولنگ افسران نے اس کو ہوش میں لانے کے فوری اقدامات کئے […]

.....................................................

آدھا کام ہو گیا ، آدھا کون کرے گا ؟

آدھا کام ہو گیا ، آدھا کون کرے گا ؟

پولیس شیدے کو اُلٹا لٹکا کر مار رہی تھی اور اس مار سے بچنے کے لئے شیدا سب کچھ مان رہا تھا ،اوئے شیدے وزیرستان پر ڈراون حملے تم کرتے ہو ، جی حضور میں ہی کرتا ہوں ،اچھا تو وہ جو ریلوے کا انجن چوری ہوا تھا وہ کس نے کیا تھا ، جی […]

.....................................................

پشاور: باڑہ سے ملنے والی 18لاشوں پر طالب علموں کا احتجاج

پشاور: باڑہ سے ملنے والی 18لاشوں پر طالب علموں کا احتجاج

پشاور(جیوڈیسک)کرم ایجنسی کے علاقے سپاہ باڑہ ڈگرہ میں سیکیورٹی فورسز کی جوابی کاروائی سے ہلاک ہونے والے اٹھارہ افراد سے اظہار یکجہتی کے لئے فاٹا اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے طالب علموں نے پشاور پریس کلب کے باہر پرامن احتجاج کیا۔ خیبر ایجنسی باڑہ سے ملنے والی اٹھارہ لاشوں سے اظہار یکجہتی کے لئے فاٹا اسٹوڈنٹ فیڈریشن […]

.....................................................

پشاوردھرنے پر شیلنگ ،جماعت اسلامی کا خیبرپختون خوا میں یوم احتجاج

پشاوردھرنے پر شیلنگ ،جماعت اسلامی کا خیبرپختون خوا میں یوم احتجاج

پشاور جماعت اسلامی ضلع پشاورنے خیبرایجنسی میں جاں بحق افراد کے لئے دھرنا دینے والے شرکا پر پولیس کی شیلنگ اور فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے آج پورے خیبرپختون خوا میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔ جماعت اسلامی خیبرپختون خوا کے صوبائی امیر پروفیسر ابراھیم نے دھرنے کیشرکا پر پولیس شیلنگ اور فائرنگ […]

.....................................................

پشاور : گورنر ہاؤس کے باہر دھرنے کے شرکا پولیس کے ہاتھوں منتشر

پشاور : گورنر ہاؤس کے باہر دھرنے کے شرکا پولیس کے ہاتھوں منتشر

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں گورنر ہاؤس کے باہر آج صبح سے جاری رہنے والے دھرنے کے شرکا کو پولیس نے منتشر کر دیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کی جانب سے واٹر کینن کا استعمال کیا گیا اور آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی گئی جس سے مظاہرین منتشر ہو گئے۔ پولیس نے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 16-1-2013

پولیس تھانہ بھمبر کی کاروائی بھاری مقدار میں چرس اور اسلحہ بمعہ کارتوس برآمد بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پولیس تھانہ بھمبر کی کاروائی بھاری مقدار میں چرس اور اسلحہ بمعہ کارتوس برآمد ملزم گرفتار عوام علاقہ کا پولیس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار تفصیلات کیمطابق ایس ایس پی بھمبر سردار الیاس خان اور ڈی ایس […]

.....................................................

ہر کوئی اپنی عدالت لگا رہا ہے کیوں ؟

ہر کوئی اپنی عدالت لگا رہا ہے کیوں ؟

کچھ سال پہلے ایک خبر نے سب کو چونکا دیا تھا کہ کراچی میں دو آدمیوں کو عین سڑک کے درمیان پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی۔ سب پریشان تھے کہ یہ کیا ہوا ؟ کیوں ہوا ، کیسے ہوا ؟ تفتیش کرنے پر بتایا گیا کہ وہ دو آدمی ڈاکو تھے اور انہیں […]

.....................................................

ہالی وڈ فلم دی کال کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

ہالی وڈ فلم دی کال کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی تھرلر مووی”دی کال”کے ریلیز کردہ پہلے ٹریلر نے شائقین کی بھرپور توجہ حاصل کر لی۔ سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم “دی کال”پولیس ہیلپ سنٹر کی ہے۔ نائن ڈبل ون پر بیٹھی ایک آپریٹر کو مشکل میں پھنسی لڑکی کی کال وصول ہوتی ہے۔ لڑکی کے پیچھے ایک پیشہ […]

.....................................................

کوئٹہ : مشرقی بائی پاس پر دھماکا ، اہلکار سمیت 3 افراد زخمی

کوئٹہ : مشرقی بائی پاس پر دھماکا ، اہلکار سمیت 3 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر بم دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی پویس کی دو گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد مشرقی بائی پاس پر واقع مویشی منڈی کے قریب اس وقت ہوا جب وہاں سے پولیس موبائل گزر رہی تھی۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا […]

.....................................................

لانگ مارچ سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ ، فوج غیر جانبدار رہے گی

لانگ مارچ سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ ، فوج غیر جانبدار رہے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے لانگ مارچ کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فوج اس معاملے میں غیر جانبدار رہے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے حکومت کو مشکلات پیش آ […]

.....................................................

ماہ ربیع النور میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام تر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ نشاط ضیاء قادری

ماہ ربیع النور میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام تر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں ماہ ربیع الاول کے انتظامات کے حوالے سے لائحہ عمل تیار ،یکم ربیع الاول تا 12ربیع الاول تک ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ فیصل میں میونسپل ایمرجنسی کا نفاذ کر کے تمام محکموں کے افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن سے مطالبہ […]

.....................................................

ایف سی کو پولیس کے اختیارات ، کائرہ اور رئیسانی کو کوئٹہ پہنچنے کی ہدایت

ایف سی کو پولیس کے اختیارات ، کائرہ اور رئیسانی کو کوئٹہ پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے بلوچستان میں امن وامان کے قیام کیلیے ایف سی کو پولیس کے تمام اختیارات دینے کا حکم دے دیا۔ راجہ پرویز اشرف نے وفاقی وزیر اطلاعات کو کوئٹہ جبکہ وزیراعلی بلوچستان کو فوری وطن واپس پہنچنے کی بھی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم سے ملاقات میں وزیر داخلہ رحمان […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) فائرنگ اور پرتشدد واقعات نے آج بھی پانچ افراد کی جان لے لی۔ جوہر آباد کے علاقے سے شہر میں اسلحہ سپلائی کرنے والا ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا جبکہ اسکے 7 ساتھی فرار ہو گئے۔ گلستان جوہر میں فائرنگ سے فہیم جاں بحق ہوا۔ نیو کراچی میں دکان پر فائرنگ کر […]

.....................................................