جلالپور بھٹیاں : پولیس کے مبینہ تشدد سے محنت کش ہلاک

جلالپور بھٹیاں : پولیس کے مبینہ تشدد سے محنت کش ہلاک

جلالپور بھٹیاں(جیوڈیسک)جلالپور بھٹیاں کے نواح میں پولیس کے مبینہ تشدد سے ایک محنت کش ہلاک ہو گیا ،ورثا نے قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے،نواحی علاقہ خانقاہ ڈوگراں کے رہائشی ظفر اقبال کو پولیس گھر سے منشیات کے الزام میں گرفتار کرکے تھانے کی بجائے اپنے کوارٹرز میں لے گئی تھی۔ جہاں اس پر بے […]

.....................................................

شیخوپورہ: پولیس مقابلہ ،اغوا برائے تاوان کے 3 ملزم ہلاک

شیخوپورہ: پولیس مقابلہ ،اغوا برائے تاوان کے 3 ملزم ہلاک

شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں اغوا برائے تاوان کے تین ملزم ہلاک ہو گئے۔ شرقپور پولیس اغوابرائے تاوان کے ملزم فریاد اور اس کے دیگر دو ساتھیوں کو باقی ملزمان کی گرفتاری کے لئے لے کر جا رہی تھی کہ ان کو چھڑوانے کے لئے ان کے ساتھیوں نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے […]

.....................................................

پشاور : بڈھ بیر میں دھماکے سے ایک مزار کو نقصان

پشاور : بڈھ بیر میں دھماکے سے ایک مزار کو نقصان

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں دھماکے سے ایک مزار کو نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا بڈھ بیر میں اخوان سلاق بابا کے مزار پر ہوا۔ دھماکا خیز مواد مزار کی دیوار کے ساتھ نصب کیاگیا تھا جس کے پھٹنے سے دیوار کو نقصان پہنچا ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ […]

.....................................................

ساجو گینگ کے ملزمان پولیس کی حراست میں اور ساجد مصلی ، مظفر مصلی سے برآمد اشیاء مڈیا کو دکھائی جا رہی ہیں

ساجو گینگ کے ملزمان پولیس کی حراست میں اور ساجد مصلی ، مظفر مصلی سے برآمد اشیاء مڈیا کو دکھائی جا رہی ہیں

تلہ گنگ : ساجو گینگ کے ملزمان پولیس کی حراست میں اور ساجد مصلی ، مظفر مصلی سے برآمد اشیاء مڈیا کو دکھائی جا رہی ہیں۔

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 9-2-2013

تلہ گنگ تھانہ صدر کی پولیس نے ساجو گینگ کے سرغنے جو چار ڈکیتیوں میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے ان سے مال بر آمد کر لیا ہے تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)تلہ گنگ تھانہ صدر کی پولیس نے ساجو گینگ کے سرغنے جو چار ڈکیتیوں میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے ان سے […]

.....................................................

مصر: صدر مرسی کے خلاف پھر مظاہرے، متعدد مظاہرین زخمی

مصر: صدر مرسی کے خلاف پھر مظاہرے، متعدد مظاہرین زخمی

مصر(جیوڈیسک)مصر میں صدر مرسی کے خلاف پھر مظاہرے، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد مظاہرین زخمی ہو گئے۔جمعہ کو قاہرہ میں صدارتی محل کے باہر جمع مظاہرین نے “گو مرسی گو” کے نعرے بلند کئے۔ مشتعل مظاہرین نے پٹرول بم صدارتی محل کی دیوار کے اوپر سے اندر پھینکنے شروع کردیئے اور سڑکوں پر آگ […]

.....................................................

پشاور:فائرنگ سے چار افراد قتل، نواحی علاقے سے لاشیں برآمد

پشاور:فائرنگ سے چار افراد قتل، نواحی علاقے سے لاشیں برآمد

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے بدھو ثمر باغ میں چار افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی کہ ثمر باغ کے قبرستان کے قریب چار افراد کی لاشیں پڑی ہیں جن کی عمریں پچیس سے پینتیس سال کے درمیان ہیں۔ پولیس نے لاشیں تحویل […]

.....................................................

آئی جی پولیس والوں کو تحفظ نہیں دے سکتے، گواہوں کو کیا بچائیں گے۔ سپریم کورٹ

آئی جی پولیس والوں کو تحفظ نہیں دے سکتے، گواہوں کو کیا بچائیں گے۔ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کراچی جل رہا ہے اور کسی کو پروا نہیں ۔جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا ہے کہ ہم وفاقی حکومت سے کسی حل کی توقع نہ رکھیں۔ بد امنی کیس کی سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ چار سو پولیس افسر جرائم میں ملوث ہیں۔ سپریم کورٹ […]

.....................................................

سکیورٹی کو خواتین کے تحفظ پر تعینات کیا جائے: بھارتی سپریم کورٹ

سکیورٹی کو خواتین کے تحفظ پر تعینات کیا جائے: بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں کو وی آئی پی سیکورٹی سے ہٹا کر شہر میں خواتین کے تحفظ پر تعینات کیا جائے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے نئی دہلی پولیس سے کہا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں کو وی آئی پی حفاظت سے ہٹا کر شہر میں خواتین کے تحفظ پر […]

.....................................................

زیمبیا : بس اور ٹرک میں تصادم،53 افراد ہلاک، 22 زخمی ہو گئے

زیمبیا : بس اور ٹرک میں تصادم،53 افراد ہلاک، 22 زخمی ہو گئے

زیمبیا(جیوڈیسک) افریقی ملک زیمبیا میں بس اور ٹرک کے تصادم میں 53 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔زیمبیا کے دارالحکومت لوساکا میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 53 افراد ہلاک 22 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے فورا بعد بس میں آگ لگ گئی جو ہلاکتوں کا باعث بنی۔ […]

.....................................................

جرائم پر قابو پر کر اقتصادی صورتحال بہتر بنائی جا سکتی ہے: آئی جی پنجاب

جرائم پر قابو پر کر اقتصادی صورتحال بہتر بنائی جا سکتی ہے: آئی جی پنجاب

لاہور(جیوڈیسک)آئی جی پنجاب خان بیگ نے کہا ہے کہ جرائم پر قابو پا کر اقتصادی صورتحال بہتر بنائی جا سکتی ہے۔ جرائم کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ لاہور سی پی او آفس میں آئی جی پنجاب نے آر پی او اور ڈی پی او کانفرنس سے خطاب […]

.....................................................

کراچی بدامنی ، پولیس کہہ دے ہم کچھ نہیں کر سکتے، مافیا زیادہ طاقتور ہے : سپریم کورٹ

کراچی بدامنی ، پولیس کہہ دے ہم کچھ نہیں کر سکتے، مافیا زیادہ طاقتور ہے : سپریم کورٹ

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی بد امنی کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلے کو سوا سال ہو گیا کراچی کے حالات بد سے بدتر ہو گئے ہیں۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بنچ نیکراچی بد امنی کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ […]

.....................................................

مصر:ایرانی صدر پر جوتا پھینک دیا گیا،پولیس نے چار افراد کو گرفتار کر لیا

مصر:ایرانی صدر پر جوتا پھینک دیا گیا،پولیس نے چار افراد کو گرفتار کر لیا

قاہرہ(جیوڈیسک)مصر میں ایرانی صدر احمدی نژاد کو جوتا مارا گیا،پولیس نے جوتا مارنے پر 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایرانی صدر احمدی نژاد الحسین مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے کہ کچھ مشتعل افراد نے ان پر جوتے پھینک دیے۔جوتے پھیکنے والے 4 افراد کو پولیس نے موقع پر گرفتار کر لیا۔ایرانی […]

.....................................................

پولیس جرائم ختم نہیں کر سکتی ، شہری امام ضامن باندھ کر نکلیں : سپریم کورٹ

پولیس جرائم ختم نہیں کر سکتی ، شہری امام ضامن باندھ کر نکلیں : سپریم کورٹ

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری امام ضامن باندھ کر گھر سے باہر نکلیں۔ یہ تسلیم کر لینے میں کوئی حرج نہیں کہ حکومت نے وسائل نہیں دیے۔ اس لیے پولیس جرائم ختم نہیں کر سکتی۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں پانچ […]

.....................................................

بہاولپور میں پولیس مقابلہ ، 3 ڈاکو مارے گئے

بہاولپور میں پولیس مقابلہ ، 3 ڈاکو مارے گئے

بہاولپور (جیوڈیسک) مبینہ پولیس مقابلے کے دوران اغواء برائے تاوان اور قتل کے مقدمہ میں مطلوب تین خطرناک ملزمان سجاد عرف ساجو لانگ ، خلیل داد پوترہ اور مصطفی بلوچ ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہیکہ ملزمان تھا نہ سمہ سٹہ کے اغوابرائے تاوان اور قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھے۔ ملزمان […]

.....................................................

عراق میں خود کش حملہ، 4 افراد ہلاک، 21 زخمی

عراق میں خود کش حملہ، 4 افراد ہلاک، 21 زخمی

بغداد(جیوڈیسک) شمالی بغداد میں ہونے والے خود کش حملے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 21 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔عراق میں خود کش حملے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 21 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حکومت حامی اور القاعدہ کیخلاف قائم سنی ملیشیا کے اہلکاروں کا ایک گروپ شمالی بغداد کے علاقے تاجی میں […]

.....................................................

امریکا:گاڑیوں کے ٹکرانے سے 8 افراد ہلاک،27 زخمی ہو گئے

امریکا:گاڑیوں کے ٹکرانے سے 8 افراد ہلاک،27 زخمی ہو گئے

لاس اینجلس(جیوڈیسک)امریکا میں مسافر بس سمیت کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،واقعے میں آٹھ افراد ہلاک اور ستائیس زخمی ہو گئے ہیں۔ واقعہ ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں پیش آیا۔تیز رفتار بس بے قابو ہو کر ٹرک سے اور ٹرک دیگر گاڑیوں سے جا ٹکرایا۔مسافر بس میں زیادہ تر سیاح سوار تھے،حادثے […]

.....................................................

کراچی : کئی علاقوں میں پولیس کے چھاپے ، 5 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی : کئی علاقوں میں پولیس کے چھاپے ، 5 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ویسٹ زون کراچی پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 5 ٹارگٹ کلرز سمیت 13 ملزمان گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی پولیس ویسٹ زون نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 5 ملزمان سمیت 13 ملزمان گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی […]

.....................................................

قاہرہ : صدارتی محل کے قریب احتجاج، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

قاہرہ : صدارتی محل کے قریب احتجاج، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

قاہرہ(جیوڈیسک)  مصری صدر محمد المرسی کے خلاف شہریوں نے صدارتی محل کے باہر احتجاج کیا اس دوران سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ قاہرہ میں صدارتی محل کے باہر ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا اس دوران سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ سیکیورٹی فورسز نے صدارتی محل کے قریب […]

.....................................................

تیونس ہنگامی صورتحال میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ

تیونس ہنگامی صورتحال میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ

تیونس(جیوڈیسک)تیونس کی کی حکومت نے زین العابدین کی اقتدار سے محرومی کے بعد نافذ کی جانیوالی ہنگامی صورتحال میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ تیونس کی پریذیڈنسی نے کہا کہ وہ طویل عرصے تک برسر اقتدار رہنے والے آمر زین العابدین بن علی کی اقتدار سے محرومی کے بعد نافذ کی جانیوالی ہنگامی […]

.....................................................

پشاور میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق کارروائی تھانہ حیات آباد کی حدود میں کارخانو چیک پوسٹ کے مقام پر کی گئی۔ جہاں گاڑی نمبر 579 کے خفیہ خانوں سے70 کلو گرام چرس برآمد ہوئی۔ ایس ایچ او تھانہ حیات آباد بشیرداد خان نے جیو […]

.....................................................

پولیس کی فائرنگ سے ہلاکت ، افسران کی پیٹی بند بھائیوں کو بچانے کی کوشش

پولیس کی فائرنگ سے ہلاکت ، افسران کی پیٹی بند بھائیوں کو بچانے کی کوشش

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کواسپتال پہنچانے کی بجائے پولیس نے حراست میں رکھا ، جس کی موت کے بعد پولیس افسران پیٹی بند بھائیوں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کورنگی میں مسجد کے اندر مشکوک شخص کی اطلاع پر […]

.....................................................

والد رضا مند، کامران فیصل کی قبرکشائی کی اجازت مل گئی

والد رضا مند، کامران فیصل کی قبرکشائی کی اجازت مل گئی

میاں چنوں(جیوڈیسک)جوڈیشل مجسٹریٹ میاں چنوں نے کامران فیصل کے والد کی رضامندی کے بعد قبر کشائی کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد پولیس کی تحقیقاتی ٹیم نے جب مجسٹریٹ میاں چنوں سے رابطہ کیا تو پہلے تو مجسٹریٹ نے یہ کہہ کر قبر کشائی کی اجازت دینے سے انکار کردیا کہ اس کیس کی جہاں […]

.....................................................

لاہور: پوش علاقوں میں وارداتیں کرنے والا 7 رکنی گروہ گرفتار

لاہور: پوش علاقوں میں وارداتیں کرنے والا 7 رکنی گروہ گرفتار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے پوش علاقوں میں گھریلوں ملازمہ کا روپ دھارکر ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والی تین خواتین سمیت سات افراد کو سی آئی اے پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ملزموں سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی برآمد کر لی گئی ہے۔ یہ ملزم لوگوں کے گھروں میں نوکر بن کر داخل ہوتے اور […]

.....................................................