اعتماد کا ووٹ: قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے کو سوا 12 بجے طلب

اعتماد کا ووٹ: قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے کو سوا 12 بجے طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 مارچ کو دن سوا 12 بجے طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر اعظم ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے، وزیراعظم آئین کے آرٹیکل 91 سیون کے تحت اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ اس حوالے سے وفاقی […]

.....................................................

قومی اسمبلی: ‘کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ’

قومی اسمبلی: ‘کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی آغا رفیق اللہ نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن اراکین نے حکومت مخالف […]

.....................................................

مریم پس پردہ چلی گئیں، رہائی کے بعد حمزہ متحرک

مریم پس پردہ چلی گئیں، رہائی کے بعد حمزہ متحرک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی رہائی کے بعد مریم نواز پارٹی کی سطح پر پس پردہ چلی گئی ہیں۔ حمزہ شہباز کو پارٹی ذمے داریاں دینے کے حوالے سے کل جمعرات کو اسلام آباد میں ہونے والا مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس اہمیت اختیار کر گیا۔ پارٹی […]

.....................................................

پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو طلب کر لیا گیا جس میں لانگ مارچ سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو اسلام آباد میں طلب کر لیا […]

.....................................................

‘ملک میں اب تک 27 ہزار سے زائد ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکیسن دی جا چکی‘

‘ملک میں اب تک 27 ہزار سے زائد ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکیسن دی جا چکی‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق اب تک 27 ہزار 228 ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکیسن فراہم کی جا چکی ہے۔ وفاقی وز یر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ہیلتھ کیئر ورکرز کی کورونا […]

.....................................................

حکومتی کوشش اور پولیس کا قبلہ

حکومتی کوشش اور پولیس کا قبلہ

تحریر : روہیل اکبر انعام غنی اس وقت پنجاب پولیس کے 50ویں آئی جی ہیں قیام پاکستان کے بعد پنجاب کے پہلے انسپکٹر جنرل پولیس خان قربان علی خان سے لیکر اب تک پولیس کا قبلہ درست نہ ہوسکا بلکہ جوں جوں وقت گذرتا گیایہ محکمہ بد سے بدتر ہوتا چلا گیا پولیس میں بہتری […]

.....................................................

سانحہ مچھ؛ بلوچستان اسمبلی اجلاس میں مذمتی قرارداد مشترکہ طور پر منظور

سانحہ مچھ؛ بلوچستان اسمبلی اجلاس میں مذمتی قرارداد مشترکہ طور پر منظور

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان اسمبلی اجلاس میں سانحہ مچھ کے حوالے سے مذمتی قرارداد مشترکہ طور پر منظور کرلی گئی۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی صدار ت ہوا جس میں سانحہ مچھ کے حوالے سے مذمتی قرارداد حکومتی رکن قادر علی نائل نے پیش کی۔ قادر علی نائل نے قرار […]

.....................................................

امریکا ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے، شمالی کوریائی رہنما

امریکا ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے، شمالی کوریائی رہنما

شمالی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکا کو کمیونسٹ کوریا کا سب سے بڑا دشمن قرار دیتے ہوئے جوہری ہتھیار سازی کو مزید فروغ دینے کا اعلان کیا ہے۔ کم جونگ ان نے ان خیالات کا اظہار اسی ہفتے منعقدہ حکمران پارٹی کے ایک اجلاس کے دوران کیا […]

.....................................................

امیر قطر کا سعودی عرب میں ‘جی سی سی’ سربراہ اجلاس میں شرکت کا اعلان

امیر قطر کا سعودی عرب میں ‘جی سی سی’ سربراہ اجلاس میں شرکت کا اعلان

قطر (اصل میڈیا ڈیسک) قطر کے امیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے ‘جی سی سی’ سربراہ اجلاس میں آج منگل کے روز شرکت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر شاہی دربار کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امیر قطر […]

.....................................................

سعودی عرب کی میزبانی میں خلیج سربراہ اجلاس باعث یکجہتی ہو گا: امیر کویت

سعودی عرب کی میزبانی میں خلیج سربراہ اجلاس باعث یکجہتی ہو گا: امیر کویت

کویت (اصل میڈیا ڈیسک) امیر کویت الشیخ نواف الاحمد الجابر الصباح نے کہا ہے کہ انہیں سعودی عرب کی میزبانی میں پانچ جنوری کو ہونے والے خلیج تعاون کونسل کے اجلاس سے بہت سے توقعات وابستہ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ العلا میں منعقد ہونے والا خلیج سربراہ اجلاس خلیجی ملکوں کی صفوں میں […]

.....................................................

سعودی شاہ سلمان کی خلیج عرب لیڈروں کو جی سی سی کے سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت

سعودی شاہ سلمان کی خلیج عرب لیڈروں کو جی سی سی کے سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) کے رکن ممالک کے لیڈروں کو آیندہ سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ جی سی سی کا اکتالیسویں سربراہ اجلاس پانچ جنوری کو سعودی دارالحکومت الریاض میں منعقد ہوگا۔شاہ سلمان نے […]

.....................................................

مولانا شیرانی کے فضل الرحمان پر سنگین الزامات، جے یو آئی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب

مولانا شیرانی کے فضل الرحمان پر سنگین الزامات، جے یو آئی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی کے مولانا فضل الرحمان پر اچانک الزامات کے بعد جے یو آئی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا شیرانی نے فضل الرحمان کے امیر کے چناؤ […]

.....................................................

سعودی کابینہ کے اجلاس میں علاقائی اور بین الاقوامی امور کا جائزہ

سعودی کابینہ کے اجلاس میں علاقائی اور بین الاقوامی امور کا جائزہ

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کابینہ کا ورچوئل اجلاس خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں ہوا۔ کابینہ نے کرونا وائرس کے پس منظر میں مقامی اور بین الاقوامی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیوں اور اس وبا کی ویکسین کی تیاری کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ […]

.....................................................

پی ڈی ایم اجلاس: 31 دسمبر تک ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو استعفے جمع کرانے کی ہدایت

پی ڈی ایم اجلاس: 31 دسمبر تک ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو استعفے جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تمام جماعتوں کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کو استعفے پارٹی قیادت کو جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا […]

.....................................................

ترکی پذیرائی کیے جانے کا حقدار ہے، انگیلا مرکل

ترکی پذیرائی کیے جانے کا حقدار ہے، انگیلا مرکل

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا مرکل کا کہنا کہ اورچ رئیس ڈرلنگ بحری جہاز کی انطالیہ کی بندر گاہ کو واپسی یورپی یونین سربراہی اجلاس سے قبل ایک مثبت اشارہ ہے۔ انگیلا مرکل ، جرمنی کی یورپی یونین کی عبوری صدارت کے دائرہ کار میں اورچ رئیس بحری جہاز کی بند ر گاہ […]

.....................................................

کے پی کے: اسکولوں میں ڈبل شفٹ کے آغاز کی اصولی منظوری دے دی گئی

کے پی کے: اسکولوں میں ڈبل شفٹ کے آغاز کی اصولی منظوری دے دی گئی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اسکولوں میں ڈبل شفٹ شروع کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ محمود خان کی جانب سے سرکاری اسکولوں میں ڈبل شفٹس شروع کرنے کی اصولی منظوری محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کے اجلاس میں دی گئی۔ اجلاس میں وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی […]

.....................................................

تعلیمی اداروں میں بڑھتے کورونا کیسز؛ بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس طلب

تعلیمی اداروں میں بڑھتے کورونا کیسز؛ بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے تعلیمی اداروإں میں بڑھتے کورونا کیسز کے بعد بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس 5 نومبر کو ہوگا، اجلاس میں چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزرائے تعلیم ویڈیو […]

.....................................................

سعوی عرب نومبر میں جی 20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کریگا

سعوی عرب نومبر میں جی 20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کریگا

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب 21 اور 22 نومبر کے درمیان جی 20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کریگا جو اس بار کورونا وائرس کی وبا کے سبب ورچؤل ہوگی۔ اجلاس میں زندگی کے تحفظ اور ترقی کی بحالی جیسے موضوعات پر توجہ دی جائےگی۔ سعودی عرب نے پیر 28 ستمبر کو ایک بیان […]

.....................................................

گلگت انتخابات: ن لیگ اور جے یو آئی کا پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت سے انکار

گلگت انتخابات: ن لیگ اور جے یو آئی کا پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت سے انکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) اور جمیعت علمائے اسلام (ف) نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے گلگت بلتستان الیکشن سے متعلق تجاویز کے لیے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت گلگت بلتستان انتخابات کے […]

.....................................................

ترک صدر مسئلہ کشمیر دوبارہ اقوام متحدہ میں لے آئے

ترک صدر مسئلہ کشمیر دوبارہ اقوام متحدہ میں لے آئے

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک مرتبہ پھر تنازعہ کشمیر کو ’سلگتا ہوا مسئلہ‘ قرار دیا ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں ایک مرتبہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پاکستانی موقف کی […]

.....................................................

ہم گرے لسٹ میں کیسے پہنچے

ہم گرے لسٹ میں کیسے پہنچے

تحریر : مسز جمشید خاکوانی اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے FATF کا بل پاس کرا لیا گیا اس بل کا نام سنتے دوسال ہو گئے لیکن کسی نے عوام کو اس کے بارے میں آگاہی نہیں دی یہ آخر ہے کیا حالانکہ یہ میڈیا کا کام تھا آئیے آپ […]

.....................................................

اہم معاملات پر قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، وزیراعظم ایوان میں موجود

اہم معاملات پر قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، وزیراعظم ایوان میں موجود

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ہدایات کی روشنی میں اہم معاملات پر قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کچھ دیر میں ہو گا۔ حکومت اور اپوزیشن نے اپنے اپنے اراکین کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔مشترکہ اجلاس میں انسداد منی لانڈرنگ بل، اسلام […]

.....................................................

اوورسیز فورم متحدہ عرب امارات كا اجلاس

اوورسیز فورم متحدہ عرب امارات كا اجلاس

اسلام آباد : اوورسیز فورم, متحدہ عرب امارات۔کے نامزد عہدیداران کا پہلا باضابطہ اجلاس انٹرنیشنل سٹی دوبئی میں صدر اوورسیز فورم UAE 🇦🇪 چوہدری عبدلرزاق کنیال کی زیر صدارت ہوا جس میں جنرل سیکریٹری جناب سید شاہ فیصل صاحب ،سینئر نائب صدر مناظر علی رانجھا صاحب، کوآرڈینیٹر انجینئر عمران خان بھٹی صاحب،میڈیا کوآرڈینیٹر حاجی ظفر […]

.....................................................

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس مکمل SOP,sکے ساتھ زیر صدارت، صدر KBBA غلام محمد خان کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس مکمل SOP,sکے ساتھ زیر صدارت، صدر KBBA غلام محمد خان کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس مکمل SOP,sکے ساتھ زیر صدارت، صدر KBBAغلام محمد خان کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا اجلاس میں چیئر مین امجد علی خان ،سنیئر نائب صدر انٹر نیشنلر عبدالناصر ،سیکریٹری طارق حسین ،اشرف یحییٰ ،زاہد ملک ،زعیمہ خاتون ،ظفر اقبال محمد یعقوب ،فواد علی […]

.....................................................