عمران خان کے ساتھ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کروں گا، پرویز خٹک

عمران خان کے ساتھ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کروں گا، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا کہ اے پی سی میں شرکت کا دعوت نامہ انھیں موصول ہو گیا ہے۔ […]

.....................................................

کراچی کے امن کے لئے ہر ممکن تعاون کرنے کو تیار ہیں, عمران خان

کراچی کے امن کے لئے ہر ممکن تعاون کرنے کو تیار ہیں, عمران خان

تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کے مسلے کو حل کرنے کے لئے انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے اور کراچی کے امن کے لئے ہر ممکن تعاون کرنے کو تیار ہیں. تحریک انصاف کے مرکزی دفتر سے جاری بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کراچی کے […]

.....................................................

کراچی میں سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ ختم کئے جائیں، عمران خان

کراچی میں سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ ختم کئے جائیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کراچی کو اسلحہ، پولیس کو سیاست سے پاک کرنے اور سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ عمران خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس سے متعلق تحریک انصاف کی قیادت کو براہ راست آگاہ […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، عمران خان حتجاج کریں گے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، عمران خان حتجاج کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ایک بیان میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ان کی حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتی ہے۔ یہ حکومت کا شرم ناک فیصلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس دہندگان کا […]

.....................................................

کراچی میں فوجی آپریشن نہیں ہونا چاہیے، عمران خان

کراچی میں فوجی آپریشن نہیں ہونا چاہیے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں فوجی آپریشن نہیں ہونا چاہیے، بلوچستان اور قبائلی علاقوں میں پہلے ہی ڈیڑھ لاکھ فوج پھنسی ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفت گو میں عمران خان نے مطالبہ کیا کہ کراچی پولیس کو غیر جانبدار افسران کا تقرر کر […]

.....................................................

کراچی میں فوجی آپریشن نہیں ہونا چاہیے: عمران خان

کراچی میں فوجی آپریشن نہیں ہونا چاہیے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد عمران خان نے مولانا فضل الرحمان سے بڑی بڑی گاڑیوں اور اخراجات کا حساب مانگ لیا۔ کہتے ہیں فوج وزیرستان میں مصروف ہے۔ کراچی میں فوجی آپریشن نہیں ہونا چاہیے۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا […]

.....................................................

توہین عدالت، سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف تحریری فیصلہ جاری کر دیا

توہین عدالت، سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف تحریری فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ ایک صفحے کا مختصر تحریری فیصلہ جسٹس انور ظہیر جمالی نے تحریر کیا ہے جس کی عبارت تین سطور پر مشتمل ہے، فیصلے میں کہا گیا ہے۔ کہ تحریک انصاف کے چیئرمین […]

.....................................................

انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر نکل آئیں گے، عمران خان

انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر نکل آئیں گے، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی آئینی اور قانونی طریقوں سے انصاف مانگے گی، انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر نکل آئیں گے، سمن آباد لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال کے استقبالیہ سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ دھاندلی […]

.....................................................

موسم کی خرابی: عمران خان لاہور نہیں پہنچ سکے

موسم کی خرابی: عمران خان لاہور نہیں پہنچ سکے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں شدید بارش کے باعث عمران خانکے طیارے کو لاہور ائیرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہ ملی، اورطیارہ سیالکوٹ میں اتارنا پڑا۔ تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری جنرل یاسمین راشد نے کہا کہ موسم کی خرابی کے باعث طیارہ لاہورکی بجائے سیالکوٹ ائیرپورٹ لے جایا گیا۔ لاہور میں تحریک انصاف کی پارلیمانی […]

.....................................................

غلطی نہیں کی تو معافی کس چیز کی مانگو، عمران خان

غلطی نہیں کی تو معافی کس چیز کی مانگو، عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ سپریم کورٹ سے تصادم نہیں چاہتے لیکن جب غلطی نہیں کی تو معافی کس چیز کی مانگیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ انھوں نے جب کوئی غلط کام نہیں کیا تو معافی کس چیز کی، معلوم نہیں آج […]

.....................................................

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج کر دیا۔ توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہونے کے بعد ذرائع سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد آزاد عدلیہ کو نقصان پہنچانا نہیں تھا۔ اگر ہم انصاف سپریم کورٹ سے […]

.....................................................

عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت

عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا اگر قومی لیڈر اداروں کے وقار کا خیال نہ رکھیں تو کیا ہو گا،اگر ہم فیصلہ دیں کہ شرمنا ک کا لفظ غلط نہیں تو یہ ایک مثال بن جائے گی، ڈکشنری […]

.....................................................

عمران خان کے جواب پر عدالت کا عدم اطمینان

عمران خان کے جواب پر عدالت کا عدم اطمینان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے عمران خان کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ عمران خان جمع کرائے جواب پر دوبارہ غور کریں، سب جانتے ہیں کہ جواب میں کیا خامی ہے۔ عمران خان توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران جسٹس […]

.....................................................

شرمناک کا لفظ عدالت کیلیے استعمال نہیں کیا، عمران خان

شرمناک کا لفظ عدالت کیلیے استعمال نہیں کیا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کیس میں اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ سپریم کورٹ کیس کی سماعت آج کرے گی ۔عمران خان کی طرف سے ان کے وکیل حامد خان نے جواب جمع کرایا۔ عمران خان نے موقف اختیار کیا ہے کہ […]

.....................................................

معافی تب مانگوں جب کوئی غلطی کی ہو: عمران خان

معافی تب مانگوں جب کوئی غلطی کی ہو: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ سے کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے۔ دیکھیں آج عدالت میں کیا ہوتا ہے۔ توہین عدالت کیس کی سماعت سے قبل ذرائع سے گفتگو. سپریم کورٹ روانگی سے قبل ذرائع سے گفتگو میں عمران خان کا […]

.....................................................

توہین عدالت کیس، عمران خان نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

توہین عدالت کیس، عمران خان نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کیس میں اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ شرمناک کا لفظ کسی کو گالی دینے کیلئے استعمال نہیں کیا گیا۔ اسے غیر متوقع کے معنی کے طور پر لیا جائے، کسی کی تضحیک نہیں کی […]

.....................................................

توہین عدالت کیس، عمران خان نے نیا جواب داخل کرا دیا

توہین عدالت کیس، عمران خان نے نیا جواب داخل کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے توہین عدالت کیس میں نیا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا،کہتے ہیں شرمناک کا لفظ پوری عدلیہ کے لیے نہیں بلکہ ریٹرننگ افسران کے لیے استعمال کیا تھا۔ تحریک انصاف کے چیئر مین کا اکیس صفحات پر مشتمل جواب ان کے وکیل حامد خان نے جمع کرایا۔ عمران […]

.....................................................

صحیح بلدیاتی نظام تک غربت ختم نہیں ہو گی، عمران خان

صحیح بلدیاتی نظام تک غربت ختم نہیں ہو گی، عمران خان

پاکستان (جیوڈیسک) کالام تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک ایسا نیا نظام لے کر آرہے ہیں جس میں عوام کو اختیارات حاصل ہوں گے اور وہ اپنے فیصلے خود کریں گے کالام میں پاور جنریشن منصوبے کے افتتاح کے بعد عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ […]

.....................................................

کارکنان پرتشددسے ن لیگ کاآمرانہ چہرہ سامنے آگیا، عمران خان

کارکنان پرتشددسے ن لیگ کاآمرانہ چہرہ سامنے آگیا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب پولیس کے تحریک انصاف کی صوبائی قیادت پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے، اس اقدام سے مسلم لیگ ن کی سول حکومت کا آمرانہ چہرہ قوم کے سامنے آگیا ہے۔ پشاور میں جاری ہونے والے بیان میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان […]

.....................................................

عمران خان کی غلام احمد بلور کو کامیابی پر مبارکباد

عمران خان کی غلام احمد بلور کو کامیابی پر مبارکباد

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے ضمنی انتخابات میں عوامی نشینل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور کو کامیابی پر مبارک باد دی اور امید ظاہر کی کہ پشاور کے عوام کے اعتماد پر پورا اتریں گے۔ سرکاری ہینڈآوٹ کے مطابق اپنے تہنیتی پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پشاور […]

.....................................................

عمران خان توہین عدالت کیس، 3 رکنی نیا بنچ تشکیل

عمران خان توہین عدالت کیس، 3 رکنی نیا بنچ تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار چودھری نہیں کریں گے۔ سماعت کے لیے نیا تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ عمران خان توہین عدالت کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی […]

.....................................................

عمران خان، نواز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقاتیں کرینگے

عمران خان، نواز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقاتیں کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آل پارٹیز کانفرنس سے قبل وزیراعظم نواز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقاتیں کریں گے۔ یہ بات عمران خان نے ذرائع کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ وہ یہ ملاقاتیں آل پارٹیز […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے کارکنوں کے قتل کی مذمت کرتا ہوں، عمران خان

پی ٹی آئی کے کارکنوں کے قتل کی مذمت کرتا ہوں، عمران خان

پاکستان (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کراچی اور نوشہرہ میں کارکنان کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کارکنوں کو صبر کی تلقین کی اور کہا کہ کارکن صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں اور پرامن رہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا حکومت کارکنوں کو تحفظ فراہم کرے۔ عمران […]

.....................................................

عمران خان اور مولانا فضل الرحمان کے ایک دوسرے پر حملے

عمران خان اور مولانا فضل الرحمان کے ایک دوسرے پر حملے

ضمنی انتخابات کی الیکشن مہم کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور فضل الرحمان ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے کر رہے ہیں۔ ایک مرتبہ ایک کپتان بانسر کراتے ہیں تو دوسری مرتبہ مولانا صاحب بانسر پر ہی کھیل جاتے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے ضمنی الیکشن میں جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان تحریک انصاف کے […]

.....................................................