اصل حقائق اور عوام

اصل حقائق اور عوام

پاکستان کی مثال اس کمرے کی مانند ہے جس کے دروازے سے لوگ اس طرح آرہے ہیں جیسے کسی شادی کی تقریب میں آتے ہیں لیکن اس کمرے کے لوگوں کیلئے ایک چھوٹی سی کھڑکی سے وسائل آرہے ہیں جسے بھی یہ لوگ تختے ٹھونک کر بند کررہے ہیں اب جب ان لوگوں کو کھانے […]

.....................................................

پاکستان کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، پریس کانفرنس شرکاء اور صحافیوں سمیت دھرنا میں بدل گئی

بہاولپور (جی پی آئی) پاکستان کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، پریس کانفرنس شرکاء اور صحافیوں سمیت دھرنا میں بدل گئی۔ بہاولپور کے قائدین کے ساتھ بہاولپور کے صحافیوں اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے قائدین نے بہاولپور متحدہ محاذ کی پریس کانفرنس کے بعد صوبہ کمیشن کی سفارشات کو مسترد کرتے ہوئے […]

.....................................................

انٹرنیشنل ری پبلکن انسٹیٹیوٹ (آئی آرآئی)نے پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی مقبولیت سے متعلق سروے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(جی پی آئی)بین الاقوامی شہرت یافتہ غیر سرکاری تنظیم انٹرنیشنل ری پبلکن انسٹیٹیوٹ (آئی آرآئی)نے پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی مقبولیت سے متعلق سروے رپورٹ جاری کر دی ، مسلم لیگ(ن)32فیصد مقبولیت کے ساتھ ملک کی مقبول ترین جماعت بن گئی جبکہ تحریک انصاف کی مقبولیت 24فیصد سے کم ہوکر18فیصدرہ گئی تاہم مقبولیت کے […]

.....................................................

بھارتی یوم سیاہ اور پاکستانی بحران

بھارتی یوم سیاہ اور پاکستانی بحران

بھارت میں یوم جمہوریہ منایا جا رہا ہے جبکہ دوسری طرف پاکستان ، کشمیر اور دنیا بھر میں میں اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے کیونکہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی جو حقیقت میڈیا کے زریعے عیاں ہو رہی ہے اس سے بڑا انسانیت پر ظلم اور نہیں ہو […]

.....................................................

پیمرا کے نئے چیئرمین چوہدری رشید احمد کی تعیناتی میڈیا ہاوسز کے لیے خوش آئن قدم

اسلام آباد( سہیل الیاس) حکومت پاکستان نے پیمرا کے چیئر مین چوہدری رشید احمد کو تعینات کر کے پاکستان کے تمام میڈیا ہاوسز کو ایک تجربہ کار اور اعلیٰ بصیرت کا شخص فراہم کیا ہے جو میڈیا کے لیے آسانی اور اعلیٰ ترجمانی سے کا باعث ہو گا۔ میڈیا مالکان چوہدری رشید احمد کو مبارک […]

.....................................................

الیاس چوہدری صحافی کی پانچویں برسی

الیاس چوہدری (مرحوم ) کی پانچویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے قومی ادارہ صحافت میں منائی گئی اور ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور دعائے مغفرت ہوئی۔ صحافت کی بنیادی تعلیم و تربیت کے لیے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف جرنلزم ، اسلام آباد، پاکستان کا قیام الیاس چوہدری کا صحافتی سفر میں عظیم […]

.....................................................

کب بنے گا کراچی امن کا گہوارہ ؟

کب بنے گا کراچی امن کا گہوارہ ؟

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی و اقتصادی مرکز ہے۔ اس کا شمار دنیا کے چند سب سے بڑے شہروں میں ہوتا ہے اور یہ صوبہ سندھ کا دارالحکومت بھی ہے۔ یہ شہر دریائے سندھ کے مغرب میں بحیرہ عرب کی شمالی ساحل پر واقع ہے۔ پاکستان کی سب سے بڑی […]

.....................................................

سیاسی ماحول میں تبدیلی ، فوزیہ قصوری

سیاسی ماحول میں تبدیلی ، فوزیہ قصوری

دوبئی (طاھر منیر طاھر) جس ملک کے آدھے سے زیادہ اراکین پارلیمنٹ ٹیکس چوری میں ملوث ہوں وہ ملک کیا خاک ترقی کرے گا۔ ٹیکس چور طبقہ ملک کی معیشت کی مضبوطی میں نھیں بلکہ ملک کو کمزور کرنے کے لئے کام کر رھا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے کمزور افراد کی آواز اُٹھائی ہے […]

.....................................................

پاکستان جنوبی افریقہ انویٹیشن الیون کے خلاف 329 رنز پر آؤٹ

پاکستان جنوبی افریقہ انویٹیشن الیون کے خلاف 329 رنز پر آؤٹ

پاکستان کے خلاف ٹور میچ میں جنوبی افریقہ انویٹیشن الیون کی بیٹنگ جاری ہے۔ اس سے قبل پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں تین سو انتیس رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔ ایسٹ لندن میں کھیلے جانے والے چار روز پریکٹس میچ کے دوسرے روز انویٹیشن الیون نے اب سے کچھ دیر پہلے تک تین […]

.....................................................

حافظ سعید نے شاہ رخ خان کو پاکستان آنے کی دعوت دیدی

حافظ سعید نے شاہ رخ خان کو پاکستان آنے کی دعوت دیدی

لاہور (جیوڈیسک) جماعت الدعوہ کے امیر پروفیسر حافظ سعید نے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو پاکستان آنے کی دعوت دیدی۔ لاہور ذرائع کے مطابق امریکی میگزین کیلئے لکھے گئے مضمون میں شاہ رخ خان کا کہنا تھا مسلمان نام ہونے کی پاداش میں انہیں بھارتی سمجھا جاتا ہے نہ ہی سیکولر بلکہ […]

.....................................................

عنوان ۔ انڈو پاک جنگ کے دہانے پر

عنوان ۔ انڈو پاک جنگ کے دہانے پر

پاک بھارت فریڈشپ کے بہی خواہ لاکھوں پاکستانیوں کے ازہان میں یہ خدشات حقیقت کے روپ میں راسخ ہوتے جا رہے ہیں کہ بھارتی حکمران پاکستانی وجود کو برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتے۔ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ دوستی کو پروان چڑھانے کے ناطے انڈو پاک کرکٹ سیریز کے […]

.....................................................

پاکستان آئندہ ماہ آئی ایم ایف کی آٹھویں قسط ادا کرے گا

پاکستان آئندہ ماہ آئی ایم ایف کی آٹھویں قسط ادا کرے گا

پاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے قرضے کی آٹھوایں قسط آئندہ ماہ ادا کرئے گا۔ پاکستان فروری کے آخری عشرے میں آئی ایم ایف کو قرض کی مد میں پچاس کروڑ ڈالر کی آٹھوایں قسط ادا کرے گا ۔آئی ایم ایف کے قرضے کے ادائیگی کا اغاز سال دوہزا بارہ سے ہوا اور اب تک پاکستان […]

.....................................................

ایک دلچسپ جنازہ

ایک دلچسپ جنازہ

پاکستان کو جتنے مرضی صوبوں میں تقسیم کرلیں ،جتنی بار مرضی مارشل لاء لگائیں یا جمہوریت کے کھیل میں پانچ سال پورے کرنے کا جشن مناتے رہیں ہم ترقی نہیں کرسکتے یا ہم اتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ ہم خود ترقی نہیں کرنا چاہتے اور اپنے اندر کسی قسم کی تبدیلی پیدا نہیں […]

.....................................................

بھارت میں اجنبی سمجھا جاتا ہے ، پاکستان جانے کا کہا گیا : شاہ رخ

بھارت میں اجنبی سمجھا جاتا ہے ، پاکستان جانے کا کہا گیا : شاہ رخ

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کا بادشاہ اپنے ہی دیس میں اجنبی ہو گیا۔ کنگ خان کا کہنا ہے مسلمانوں والا نام ہونے کی وجہ سے انہیں نہ بھارتی سمجھا جاتا ہے اور نہ ہی سیکولر۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بھارتی سیاست دانوں اور انتہا پسندوں کی تنگ نظری اور تعصب کا شکار […]

.....................................................

پاکستان میں شفاف انتخابات کے خواہش مند ہیں،برٹش ہائی کمشنر

پاکستان میں شفاف انتخابات کے خواہش مند ہیں،برٹش ہائی کمشنر

پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان میں آزاد اور شفاف انتخابات کے خواہش مند ہے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں وزیرداخلہ رحمان ملک سے ایک ملاقات میں کہی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور آئندہ ہفتے اعلی سطحی پاکستان وفد کی برطانیہ آمد پر تبادلہ […]

.....................................................

روسی کمپنی پاکستان میں 15 ملین ڈالر سیکارخانہ قائم کرے گی

روسی کمپنی پاکستان میں 15 ملین ڈالر سیکارخانہ قائم کرے گی

روسی کمپنی ریکٹ بینکسر(آربی) پاکستان میں 15 ملین ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری سے ہیلتھ کیئر اور ہوم کیئرمصنوعات کی تیاری کا نیا کارخانہ قائم کرے گی، آر بی ایشیا، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ سلویٹر کیزون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کمپنی نے شارٹ ٹرم فیصلے کی بجائے مارکیٹ […]

.....................................................

پاکستان کو نقصان پہنچانے کی بجائے تعلقات قائم کرنے چاہئیں، جان کیری

پاکستان کو نقصان پہنچانے کی بجائے تعلقات قائم کرنے چاہئیں، جان کیری

امریکی سینٹر جان کیری کہتے ہیں کہ پاکستان کو نقصان پہنچانے کی بجائے اس سے تعلقات قائم کرنے چاہئیں، ایبٹ آباد سے ملنے وا لی دستاویزات میں اسامہ بن لادن نے اپنے ساتھیوں کو ڈرون حملوں سے محفوظ رہنے کا حکم دیا تھا۔ امریکی سینیٹر جان کیری نے سینٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آ رہے ہیں: امریکی جنرل

پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آ رہے ہیں: امریکی جنرل

افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان میں امریکی جنرل جیمز ٹیری نے کہا ہے کہ فوجی تناظر میں پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آرہے ہیں، پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی تعداد بتانا مشکل ہے۔ پینٹاگون کو بریفنگ دیتے ہوئے افغانستان میں امریکی فورسز کے ڈپٹی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل جیمز ٹیری نے کہا افغان جنگ کے انتہائی پریشان کن […]

.....................................................

پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آرہے ہیں ، امریکا

پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آرہے ہیں ، امریکا

افغانستان میں امریکی جنرل جیمز ٹیری نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آرہے ہیں، پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی تعداد بتانا مشکل ہے۔ پینٹاگون کو بریفنگ دیتے ہوئے افغانستان میں امریکی فورسز کیڈپٹی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل جیمز ٹیری نے کہا افغان جنگ کے انتہائی پریشان کن مرحلے سے بتدریح […]

.....................................................

طاہر القادری کا پہلا اور کامیاب عوامی دھرنا اور اسکے ثمرات

طاہر القادری کا پہلا اور کامیاب عوامی دھرنا اور اسکے ثمرات

پاکستان میں مارچ اور دھرنوں کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ بینظیر بھٹو شہید،نواز شریف اور مرحوم قاضی حسین احمد کے مارچ اور دھرنے خاصی شہرت کے حامل رہے ہیں۔ خاص طور پر قاضی صاحب مرحوم کے ملین مارچ اور دھرنوں کی مثال دی جاتی تھی۔ اس تاریخ کی روشنی میں 13 جنوری 2013کو بانی و […]

.....................................................

افغانستان کرکٹ ٹیم نے لاہور میں فیلڈنگ پریکٹس کی

افغانستان کرکٹ ٹیم نے لاہور میں فیلڈنگ پریکٹس کی

پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی افغانستان کرکٹ ٹیم نے لاہور میں فیلڈنگ پریکٹس کی۔ افغان ٹیم کے کوچ کبیر خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی کوچز سے تربیت حاصل کرنا خوش قسمتی ہے۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ایل آر سی اے گراونڈ میں پاکستانی کوچ منصور رانا کی زیر نگرانی فیلڈنگ سیشن […]

.....................................................

خواب دیکھئے ! پابندی نہیں ہے

خواب دیکھئے ! پابندی نہیں ہے

کہتے ہیں کہ خواب دیکھنے پر پابندی نہیں، کوئی جتنی مرضی چاہے خواب دیکھ سکتا ہے۔ بیدار آنکھوں کے خواب زیادہ معنی خیز ہوتے ہیں ، جبکہ نیند میں تو صرف خواب ہی دیکھے جاتے ہیں البتہ ایسے خواب بعض اوقات حقیقت کا روپ ضرور دھار لیتے ہیں۔ مجھے بذریعہ ای میل کسی نامعلوم مصنف […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 21-01-2013

سونامی خان ہو یا شیخ الاسلام کوئی بھی طاقت مسلم لیگ ن اور میاں برادران کی عوامی مقبولیت کے سامنے بند نہیں باندھ سکتی گجرات (جی پی آئی) سونامی خان ہو یا شیخ الاسلام کوئی بھی طاقت مسلم لیگ ن اور میاں برادران کی عوامی مقبولیت کے سامنے بند نہیں باندھ سکتی ، ان خیالات […]

.....................................................

اسنوکر رینکنگ میں پاکستان نمبر ون پوزیشن پر آگیا

اسنوکر رینکنگ میں پاکستان نمبر ون پوزیشن پر آگیا

انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ اسنوکر فیڈریشن کیجانب سے جاری کردہ رینکنگ میں پاکستان نمبر ون پوزیشن پر آگیا ہے۔ مینز رینکنگ میں پاکستان کے محمد آصف سرفہرست ہیں۔ پاکستان 172 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ س سے قبل اسنوکر کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کی آٹھویں پوزیشن تھی تاہم محمد آصف کے ورلڈ چیمپئن بننے سے […]

.....................................................