حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے ظالمانہ ٹیکسز کیخلاف ٹرانسپورٹ کی اپیل پر پھیہ جام ھڑتال

حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے ظالمانہ ٹیکسز کیخلاف ٹرانسپورٹ کی اپیل پر پھیہ جام ھڑتال

بھمبر : حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے ظالمانہ ٹیکسز کیخلاف ٹرانسپورٹ کی اپیل پر پھیہ جام ھڑتال جبکہ دوسری انتظامیہ ٹرانسپورٹروں سے مزاکرات کر رہی ہے۔

.....................................................

پرویز مشرف کے دورے حکومت میں مزدور،تاجر،صنعتکاراور عوام بھی خوشحال تھی۔محمدعلی جعفری

کراچی: آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری محمد علی جعفری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں اب تو عام شہریوں کے ساتھ ساتھ قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی غیرمحفوظ ہیںا ورتاجربرادری شدید مشکلات کا شکار ہے آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد جناب پرویز مشرف کے دورے حکومت […]

.....................................................

حکومت میں آ کر سندھ میں ڈاکو راج ختم کریں گے ، غوث علی شاہ

حکومت میں آ کر سندھ میں ڈاکو راج ختم کریں گے ، غوث علی شاہ

سندھ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن سندھ کے صدر غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت میں آنے کے بعد سندھ میں ڈاکو راج کا خاتمہ کر دیں گے۔ مسلم لیگ نواز سندھ کے صدر غوث علی شاہ نے نوری آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کو دو مرتبہ حکومت […]

.....................................................

حکومت تحفظ فراہم کرنے میں ناکام، کوئٹہ میں ایک اور ڈاکٹر اغوا

حکومت تحفظ فراہم کرنے میں ناکام، کوئٹہ میں ایک اور ڈاکٹر اغوا

کوئٹہ(جیوڈیسک) ڈاکٹروں کے اغوا کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا۔ ایک اور ڈاکٹر کو اغوا کرلیا گیا. سرکاری ہسپتالوں میں 55 ویں روز بھی ہڑتال سے ڈاکٹرز اورمریض دونوں پریشان ہیں۔ کوئٹہ میں ایک کے بعد دوسرے ڈاکٹر کے اغوا کا سلسلہ نہیں رک سکا۔ ڈاکٹر سعید کو بازیاب ہوئے 13 روز بھی نہیں […]

.....................................................

انتخابات نہ ہوئے تو سڑکوں پر خون خرابہ ہوگا: عمران خان

انتخابات نہ ہوئے تو سڑکوں پر خون خرابہ ہوگا: عمران خان

لودھراں(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کا نظریہ صرف کرسی ہے اسی لیے عام انتخابات میں سٹیٹس کو پارٹیوں سے الحاق نہیں کریں گے۔ جہانگیر ترین کے فارم پر میڈیا سے گفتگو کرتے عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف عام انتخابات میں کلین سویپ کرے گی […]

.....................................................

احتساب بل پر حکومت اور اپوزیشن میں ایک بار پھر اختلاف

احتساب بل پر حکومت اور اپوزیشن میں ایک بار پھر اختلاف

احتساب بل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایک بار پھر اختلافات پیدا ہوگئے ہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ انہیں ابھی تک بل کا مسودہ فراہم نہیں کیا گیا۔ ن لیگ کا موقف ہے کہ کرپشن کیسز کی معیاد، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے تقرر سمیت کئی شقوں پر […]

.....................................................

نوجوان معاشرے میں تبدیلی لانے کیلئے سیاست میں بھر پور حصہ لیں۔چوہدری عرفان الحسن

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نوجوان معاشرے میں تبدیلی لانے کیلئے سیاست میں بھر پور حصہ لیں اور رواداری کی سیاست کو فروغ دینے میں بھرپور کردار ادا کریں بیرون ممالک مقیم کمیونٹی نے اپنی صلاحیتوں کا ہر سطح پرلوہا منوایا ہے اوورسیز کمیونٹی پاکستان اور کشمیریوں کی بھرپور نمائندگی کرتی ہے بیرون ممالک مقیم […]

.....................................................

حکومتی قرضوں کے حجم میں پانچ سو انچاس ارب روپے اضافہ

حکومتی قرضوں کے حجم میں پانچ سو انچاس ارب روپے اضافہ

اسٹیٹ بینک(جیوڈیسک)رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران حکومتی قرضوں کے حجم میں پانچ سو انچاس ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اس اضافے کے بعد حکومتی قرضوں کا حجم بارہ ہزار سات سو اکتیس ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔ مالی سال کے دوران مقامی سطح سے […]

.....................................................

حکومت آزادکشمیر کی ٹرانسپورٹروں کیساتھ بدمعاشی کسی صورت قبول نہیں کرینگے۔چوہدری محمد بشیر

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)حکومت آزاد کشمیر کی ٹرانسپورٹروں کیساتھ بد معاشی کسی صورت قبول نہیں کرینگے 17دسمبر کو پورے آزادکشمیر کے اندر پہیہ جام ہڑتال کرینگے وزیر حکومت قمرالزمان کے وعدے بدنیتی پر مبنی تھے اب کوئی مذاکرات مطالبات کی منظوری تک نہیں ہوں گے ان خیالات کا اظہار آل آزادکشمیر ٹرانسپورٹ یونین کے مرکزی وائس […]

.....................................................

آئی ایم ایف سے قرضے کا فیصلہ حکومت کریگی،ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

آئی ایم ایف سے قرضے کا فیصلہ حکومت کریگی،ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(جیوڈیسک)ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک قاضی عبدالمقتدر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے نیا قرضہ لینے کے حوالے فیصلہ حکومت کریگی۔غیر فعال قرضوں میں کمی آئی ہے جو معیشت کی بہتری کی عکاس ہے۔ کراچی میں مائیکرو فنانس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک قاضی عبدالمقتدر نے کہا کہ نجی شعبے کی ترقی […]

.....................................................

سارے سٹیشن بند ہوجائیں پروا نہیں، ہم نے قانون کو دیکھنا ہے: سپریم کورٹ

سارے سٹیشن بند ہوجائیں پروا نہیں، ہم نے قانون کو دیکھنا ہے: سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اوگرا سے سی این جی اسٹیشنوں کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سی این جی کی قیمت بڑھانے کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ کاروبار کا اصول ہے جسے منافع بخش لگے کرے ورنہ چھوڑ دے۔ سپریم کورٹ میں سی این جی کی قیمتوں […]

.....................................................

حکومت نے 155 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت کر دیئے

حکومت نے 155 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت کر دیئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان(جیوڈیسک)حکومت نے پندرہ روزہ نیلامی میں ایک سو پچپن ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیئے۔ نیلامی میں تین ، چھ اور بارہ ماہ کیٹریثرری بلز فروخت کئے گئے ۔ جن کی شرح منافع میں بالترتیب چار ، دو اور ایک بیسسز پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ نیلامی میں تین ماہ […]

.....................................................

ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تقرری پر حکومت اور ایچ ای سی میں تنازع شدت اختیار کر گیا

ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تقرری پر حکومت اور ایچ ای سی میں تنازع شدت اختیار کر گیا

حکومت اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا اور سیکرٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ قمر زمان چودھری کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی کا چارج دے دیا گیا۔ زرائع کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل نقوی کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ جبکہ ان […]

.....................................................

چیئرمین پی ٹی اے کی غیر قانونی تقرری پر حکومت سے جواب طلب

چیئرمین پی ٹی اے کی غیر قانونی تقرری پر حکومت سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کی میرٹ سے ہٹ کر تقرری پر وفاقی حکومت کو 17 دسمبر کے لیے نوٹسز جاری کر دیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ حکومت […]

.....................................................

کڑوروں روپے ناجائز منافع کمانے والے مالکان سی این جی اسٹیشن بند کرکے حکومت کو بلیک میل کر رہے ہیں ،روحیل اکبر

انٹرنیشنل ارائیں فورم کے چیئرمین روحیل اکبر نے کہا ہے کہ کڑوروں روپے ناجائز منافع کمانے والے مالکان سی این جی اسٹیشن بند کرکے حکومت کو بلیک میل کر رہے ہیں اوگرا صارفین کے حقوق کا تحفظ کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے ایس جی ایس اور ایس این جی سی بھی سی این جی […]

.....................................................

گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول لاوہ میں ای ڈی او چکوال کا دورہ

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول لاوہ میں ای ڈی او چکوال کا دورہ،سائنس لیبارٹری کے متعلق غلط معلومات پر سائنس ٹیچر کی سرزنش۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ای ڈی او چکوال جناب رائومحمد عتیق صاحب نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول لاوہ کا دورہ کیا۔ دوران وزٹ جب سائینس لیبارٹری […]

.....................................................

سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود باراک سیاست سے کنارہ کش

سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود باراک سیاست سے کنارہ کش

اسرائیلی(جیوڈیسک)سابق اسرائیلی وزیراعظم ایہود باراک نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔یہ اعلان انہوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔ ایہود بارک کا کہنا ہے کہ وہ اب وقت اپنے اہلخانہ کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اب وہ الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے تاہم انہوں نے کہا […]

.....................................................

بلوچستان حکومت ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف آج ہائیکورٹ سے رجوع کرے گی

بلوچستان حکومت ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف آج ہائیکورٹ سے رجوع کرے گی

بلوچستان (جیوڈیسک) حکومت بلوچستان نے زبردستی سرکاری ہسپتالوںمیں ایمرجنسی سروسز بند کرنے والے تین ڈاکٹروں کو معطل کر دیا۔ جبکہ ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا۔ کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ نے عوام کی مشکلات کے پیش نظر سول ہسپتال میں ایمرجنسی سروسز کھول دی تھیں جس میں […]

.....................................................

سرکاری فلاحی ادارے میں خواتین کو بھوکا رکھنے اور جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف

سرکاری فلاحی ادارے میں خواتین کو بھوکا رکھنے اور جنسی ہراساں کیے جانے کا انکشاف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کیسرکاری فلاحی ادارے میں خواتین اور بچوں کو بھوکا پیاسا کمروں میں قید رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ خواتین نے یہ الزام بھی عائد کیا ہے کہ انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا جا رہا ہے۔ گرین ٹاؤن میں محکمہ بیت المال نے سوشل ویلفیئرکے نام پر فلاحی ادارہ قائم کیا […]

.....................................................

پرائیویٹ اور سرکاری گاڑیوں پر لگی ہوئی تمام غیر قانونی نمبر پلیٹیں اتروادی جائیں گی ، چوہدری محمد طیب

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پرائیویٹ اور سرکاری گاڑیوں پر لگی ہوئی تمام غیر قانونی نمبر پلیٹیں اتروادی جائیں گی سب سے پہلے اپنی سرکاری گاڑی سے ڈپٹی کمشنر کی پلیٹ اتار کر آغاز کرونگا ان خیالات کااظہار ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری محمد طیب نے کشمیر پریس کلب بھمبر کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا […]

.....................................................

بلوچستان حکومت نے ہڑتال کرنیوالے ڈاکٹروں کو معطل کر دیا

بلوچستان حکومت نے ہڑتال کرنیوالے ڈاکٹروں کو معطل کر دیا

بلوچستان (جیوڈیسک) حکومت بلوچستان نے ہڑتال کرنے والے اسی ڈاکٹروں کو معطل کر کے ان کی تنخواہیں روک دیں۔ سیکریٹری صحت بلوچستان عصمت اللہ کاکڑ نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت نے فیصلہ کیا کہ این او سی کے بغیر پرائیوٹ ہسپتالوں میں کام کرنے والے ان ڈاکٹروں کے خلاف بھی […]

.....................................................

تھائی لینڈ : بنکاک میں ہزاروں افراد کا حکومت کیخلاف احتجاج

تھائی لینڈ : بنکاک میں ہزاروں افراد کا حکومت کیخلاف احتجاج

تھائی لینڈ (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں ہزاروں افراد نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں دس ہزار افراد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور وہ حکومت مخالف نعرے لگا رہے تھے۔ مظاہرین نے تھائی وزیر اعظم ینگ سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کیا۔ […]

.....................................................

حکومتی اداروں کی عدم توجہ کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نہ آ سکی

گجرات (جی پی آئی) حکومتی اداروں کی عدم توجہ کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نہ آ سکی ، تفصیلات کے مطابق گجرات شہر سے ارد گرد کے علاقوں ، دیہاتوں ، قصبوں اور شہروں کو جانے والی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کسی بھی قسم کی کمی واقع نہیں ہو سکی ، جبکہ دوسری […]

.....................................................

ڈنگہ : موجودہ حکومت نے پاکستان کی عوام کو بھکاری بنا دِیا ہے ، میاں احسان آف امریکہ

ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ ) شاہ قلی کے معروف زمیندار ممتاز سماجی شخصیت پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما میاں احسان آف امریکہ نے اپنے بیان میں کہا ماضی گواہ ہے کہ کبھی عوام کو دھوکے میں نہیں رکھا اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے میرے دروازے ہر وقت کھلے ہیں آئندہ […]

.....................................................