بی جے پی اور آر ایس ایس دہشت گردی پھیلارہی ہیں، شوشیل کمار

بی جے پی اور آر ایس ایس دہشت گردی پھیلارہی ہیں، شوشیل کمار

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ شوشیل کمار شندے نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور آرایس ایس ہندو دہشت گردوں کے کیمپ قائم کرکے دہشت گردی پھیلا رہے ہیں۔ جے پور میں ایک تقریب سے خطاب میں بھارتی وزیر داخلہ شوشیل کمار شندے نے کہا کہ تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس مکہ مسجد […]

.....................................................

پاک و ہند ایک اور جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا

پاک و ہند ایک اور جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا

  پاک و ہند لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوجیوں کے بے رحمی سے قتل کے معاملے کی جانچ پڑتال اقوامِ متحدہ کے آبزرور مشن سے کرانے کی پاکستانی پیشکش بھی ہندوستان قبول کرنے کو تیار نہیں،اس کی ایک خاطر خواہ وجہ یہ بھی ہے کہ ہندوستان پاک و ہند سرحدی تنازع کو کسی بھی […]

.....................................................

تیسرا ون ڈے : بھارت نے انگلینڈ کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

تیسرا ون ڈے : بھارت نے انگلینڈ کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

تیسرا ون ڈے (جیوڈیسک) بھارت نے تیسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو سات وکٹ سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل کر لی ہے۔ رانچی کے ایچ ایس سی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ […]

.....................................................

بہتر تعلقات کیلئے پاکستان رویہ تبدیل کرے، من موہن سنگھ

بہتر تعلقات کیلئے پاکستان رویہ تبدیل کرے، من موہن سنگھ

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت تمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن پاکستان کو اچھے تعلقات کیلئے رویہ تبدیل کرنا ہوگا۔ جے پور میں کانگریس کے اجلاس سے خطاب میں منموہن سنگھ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف جارحانہ رویہ اختیارنہیں کرنا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

بھارت: اطالوی میرینز مقدمہ خصوصی عدالت میں منتقل کرنیکا حکم

بھارت: اطالوی میرینز مقدمہ خصوصی عدالت میں منتقل کرنیکا حکم

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے ایک آئل ٹینکر کی حفاظت پر مامور دو اطالوی میرین کی جانب سے بھارتی ماہی گیروں کے قتل کے کیس میں حکم دیا کہ دونوں ملزمان کا مقدمہ نئی دہلی کی خصوصی عدالت میں منتقل کیا جائے۔ ان اطالوی ماہرین پر فروری 2012 میں بھارت کے جنوب مغربی ساحلی علاقے […]

.....................................................

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان کمزور ملک نہیں، پرویز مشرف

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان کمزور ملک نہیں، پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت کو اپنی طاقت پر غرور ہے، یہی وجہ ہے کہ بھارتی فوج لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتی ہے لیکن کوئی غلط فہمی میں نہ رہے پاکستان کمزور ملک نہیں ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ بھارتی فوج کو اپنی طاقت پر گھمنڈ […]

.....................................................

پاک بھارت مذاکرات ختم نہیں ہوئے، سلمان خورشید

پاک بھارت مذاکرات ختم نہیں ہوئے، سلمان خورشید

بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات ختم نہیں ہوئے۔ مستقبل میں پاکستان کے ساتھ ہونے والی کسی بھی پیش رفت کے بارے میں فیصلہ وزیر اعظم منموہن سنگھ کریں گے۔ سلمان خورشید کا کہنا تھا کہ پاکستانی وزیرِ خارجہ حنا ربانی کھر کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش ایک […]

.....................................................

سکیورٹی کی مکمل یقین دہانی پر ہی بھارت جائیں گے: ذیشان اشرف

سکیورٹی کی مکمل یقین دہانی پر ہی بھارت جائیں گے: ذیشان اشرف

لاہور (جیوڈیسک)قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ذیشان اشرف نے کہا ہے کہ متنازع ہاکی لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں سکیورٹی کی یقین دہانی کے بغیر انڈیا روانگی ممکن نہیں۔ انڈین ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے جانے والے قومی ہاکی ٹیم کے 9 کھلاڑیوں کیساتھ بھارت میں ہونے والے سلوک کے بعد متنازع انڈین لیگ […]

.....................................................

بھارت کیساتھ بہتر تعلقات کے لئے پر عزم ہیں، حنا ربانی کھر

بھارت کیساتھ بہتر تعلقات کے لئے پر عزم ہیں، حنا ربانی کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کیلئے پر عزم ہیں، تمام مسائل کا حل صرف مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے نیویارک میں ایشیا سوسائٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بد قسمتی سے لائن آف کنٹرول پر بڑھتی کشیدگی […]

.....................................................

عمران ہاشمی ایک تھی ڈائن کی پروموشن میں مصروف

عمران ہاشمی ایک تھی ڈائن کی پروموشن میں مصروف

بھارت(جیوڈیسک)بھارت کے شہر ممبئی میں سج گیا ایک اور فلمی میلہ جہاں بالی ووڈ فلمی نگری کے سپر اسٹارعمران ہاشمی کر رہے ہیں فلم۔۔ایک تھی ڈائن کی پروموشن بالی وڈ فلمی نگری میں بھوتوں اور چڑیلوں پر مبنی ہارر فلمیں کم ہی بنتی ہیں لیکن پروڈیوسر ایکتا کپور اور وشال بھردواج نے تخلیق کر ڈالا۔ […]

.....................................................

بھارت ہمیں کمزور نہ سمجھے

بھارت ہمیں کمزور نہ سمجھے

ہندوستان کے حکمرانوں نے آج پاکستان کے خلاف زہر اگل کر اپنی اوقات بتا دی۔ وہ پاکستانی سیاستدان جو ہندوستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دلوار ہے تھے اب ان کو ان کی زبان میں جواب بھی دینا چاہیے تھا۔ پاکستان اور بھارت کبھی ایک ہی تھے مگر 1947میں جب سے پاکستان بنا اس دن […]

.....................................................

قومی ہاکی ٹیم کے نو کھلاڑی لیگ کھیلے بغیر بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے

قومی ہاکی ٹیم کے نو کھلاڑی لیگ کھیلے بغیر بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور ہاکی انڈیا لیگ میں شرکت کیلئے بھارت جانے والے قومی ہاکی ٹیم کے نو کھلاڑی لیگ کھیلے بغیر وطن واپس پہنچ گئے۔ بھارت میں لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت کشیدگی کے بعد ہندو انتہاپسند تنظیم شیوسینا کی جانب سے کھلاڑیوں کو دھمکیاں دی گئی تھیں۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے شفقت رسول ، فرید […]

.....................................................

پاکستان بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہش مند ہے ، حنا ربانی کھر

پاکستان بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہش مند ہے ، حنا ربانی کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بڑھتی کشیدگی نے پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر نئے سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہش مند ہے۔ حنا ربانی کھر […]

.....................................................

بھارت کامیاب ، انگلینڈ کو 127 رنز سے ہرا دیا

بھارت کامیاب ، انگلینڈ کو 127 رنز سے ہرا دیا

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو ایک سو ستائیس رنز سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ نہرو کرکٹ اسٹیڈیم کوچی میں کھیلے گئے میچ میں میزبان بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی۔ مقررہ اوورز میں ٹیم بھارت نے […]

.....................................................

بھارت کے جنگجوانہ بیانات ، پاکستان کا رویہ مفاہمانہ ہے ، حنا کھر

بھارت کے جنگجوانہ بیانات ، پاکستان کا رویہ مفاہمانہ ہے ، حنا کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھرکا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے جنگجوانہ بیانات کے باوجود پاکستان کا رویہ مفاہمت کا ہے۔ نیویارک میں ایشیا سوسائٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا کہ ایسا لگتا ہے بھارت کے سیاستدانوں میں پاکستان کے خلاف جارحانہ بیانات دینے کا مقابلہ ہو رہا […]

.....................................................

نائیک اشرف کی شہادت ، پاکستان کا بھارت سے سخت احتجاج

نائیک اشرف کی شہادت ، پاکستان کا بھارت سے سخت احتجاج

راولپنڈی (جیوڈیسک) کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے واقعے پر پاکستان نے شدید احتجاج کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ پاک فوج کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن اپنے بھارتی ہم منصب سے سخت احتجاج کیا۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بھارتی فوج نے رات دس بجے […]

.....................................................

پاکستان کے سیاسی انتشار کو بھارت کمزوری نہ سمجھے ، روشن پاکستان پارٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کے اندرونی سیاسی انتشار کو کمزوری یا پاکستان کیخلاف سازش یا مہم جوئی کیلئے مناسب وقت سمجھنے کی حماقت بھارت کو بہت مہنگی پڑسکتی ہے۔ یہ بات روشن پاکستان پارٹی ( محب وطن ) کے چیئرمین امیر پٹی نے روشن پاکستان مرکز پر نوجوانوں کی نمائندہ تنظیم ”نیکسٹ جنریشن […]

.....................................................

بھارت کیساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں: ژی جینگ

بھارت کیساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں: ژی جینگ

چین کے نئے رہنما ژی جینگ نے بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بیجنگ بھارت کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا رہے گا۔ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعاون کا فروغ عوام کا بہترین مفاد میں ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کو لکھے گئے […]

.....................................................

شیو سینا کا احتجاج ، انڈین ہاکی لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت مشکوک

شیو سینا کا احتجاج ، انڈین ہاکی لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت مشکوک

بھارت (جیوڈیسک) ممبئی بھارت میں شیو سینا کے احتجاج کے بعد پاکستانی ہاکی کھلاڑیوں کی پریکٹس ممبئی میں کینسل کردی گئی۔ ممبئی میں ہاکی انڈیا لیگ کی پریکٹس کے دوران بھارتی انتہا پسند جماعت شیو سینا کے کارکنوں نے گزشتہ روز احتجاج کیا ، اور پاکستان ہاکی کھلاڑیوں سے ویزا واپس لے کروطن بھیجنے کا […]

.....................................................

پاکستان کیخلاف کارروائی کا حق رکھتے ہیں ، بھارتی آرمی چیف

پاکستان کیخلاف کارروائی کا حق رکھتے ہیں ، بھارتی آرمی چیف

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کے آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف کارروائی کا حق رکھتا ہے۔ نئی دہلی میں پریس بریفنگ سے خطاب کر تے ہوئے بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ بھارت اپنی مرضی کے وقت اور مقام پرسخت جوابی کارروائی کاحق رکھتا ہے بھارتی آرمی چیف […]

.....................................................

پاکستان نے سیز فائر کی خلاف ورزی کا بھارتی الزام مسترد کر دیا

پاکستان نے سیز فائر کی خلاف ورزی کا بھارتی الزام مسترد کر دیا

کنٹرول لائن پر پاک بھارت فلیگ میٹنگ میں پاکستان نے سیز فائر کی خلاف ورزی کا بھارتی الزام مسترد کر دیا۔ پاک بھارت فلیگ میٹنگ کنٹرول لائن پر پونچھ سیکٹر کے علاقے چھکن داباغ میں ہوئی ۔ میٹنگ میں دونوں جانب سے بریگیڈیئر کی سطح کے افسروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر دونوں ممالک […]

.....................................................

مخصوص ٹولہ

مخصوص ٹولہ

پاکستان میں جاگیرداری اور سرمایہ داری کی خون آشام ، بے رحم اور سفاک زنجیروں نے پاکستانی عوام کو اپنے آہنی شکنجوں میں اس بری طرح سے جکڑ رکھا ہے جس سے رہائی کی کوئی صورت بھی نظر نہیں رہی۔ یہ تسلط اور جکڑ کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ اس کا آغاز اس دور […]

.....................................................

بھارت: خاتون سے زیادتی کا الزام، 6 افراد گرفتار

بھارت: خاتون سے زیادتی کا الزام، 6 افراد گرفتار

امرتسر(جیوڈیسک) بھارت میں خاتون مسافر سے جنسی زیادتی کے الزام میں 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔بھارت میں ایک کوچ میں خاتون مسافر سے جنسی زیادتی کے الزام میں 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یہ گرفتاریاں نئی دہلی میں ایک بس پر طالبہ سے اجتماعی زیادتی اور قتل کے […]

.....................................................

بھارت میں بگ باس کے چھٹے سیزن میں اروشی ڈھولکیا جیت گئیں

بھارت میں بگ باس کے چھٹے سیزن میں اروشی ڈھولکیا جیت گئیں

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں جاری بگ باس نامی مشہور ریئلیٹی شو کے سیزن چھ کا خاتمہ ہو گیا جس میں بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری سے منسلک اداکارہ اروشی ڈھولکیا فاتح قرار پائیں۔ اروشی کئی مشہور ٹی وی سیریلز میں کام کر چکی ہیں۔ انہوں نے اس شو میں کل پچاس لاکھ روپے کی رقم جیتی […]

.....................................................