بھارتی فوج کا پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام

بھارتی فوج کا پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حاجی پیر سیکٹر میں پاک فوج کی سواں پترا چیک پوسٹ پر حملہ کردیا ۔ جس میں نائیک اسلم نے جام شہادت نوش کیا اور ایک جوان شدید زخمی ہوا۔ پاک فوج کی جوابی کارروائی پر بھارتی فوجی اسلحہ چھوڑ کر بھاگ گئے۔ آئی […]

.....................................................

بھارت کے خلاف سیریز کلین سوئپ ٹارگٹ ہونا چاہئے ، جاوید میانداد

بھارت کے خلاف سیریز کلین سوئپ ٹارگٹ ہونا چاہئے ، جاوید میانداد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف کلین سوئپ ہی ٹارگٹ ہونا چاہئے، ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہ ہوں تو بہتر ہے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سابق پاکستانی کپتان جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ وہ اپنا دورہ بھارت اس لئے چھوڑ رہے ہیں […]

.....................................................

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن کا مصالحتی دورہ بھارت

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن کا مصالحتی دورہ بھارت

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن اتوار کو دھلی ون ڈے میچ کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاء اشرف سے ملاقات کریں گے اور بنگلہ دیش ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی وجوھات پر قائل کرنے کے کوشش کریں گے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈز کے تعلقات میں خاصی کشیدگی […]

.....................................................

نئی دہلی ، پاکستان اور بھارت کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ آج ہو گا

نئی دہلی ، پاکستان اور بھارت کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ آج ہو گا

نئی دہلی (جیوڈیسک) سیریز میں وائٹ واش کے خواب کو حقیقت بنانے کا عزم لے کر پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کے آخری معرکے میں آج میدان میں اتریگی۔ اگر فتح پاکستان کے حصے میں آئی تو دونوں ملکوں کی اکسٹھ سالہ کرکٹ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہو گا کہ بھارت کو اپنی سرزمین پر […]

.....................................................

اے شاہینوں ہمیں تم پر ناز ہے

اے شاہینوں ہمیں تم پر ناز ہے

کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کے لیے 2013کا سال بڑا خوش نصیب بن آیا مگر سردی نے بھی اپنا خوب رنگ جمایا۔ ہر شخص سردی سے ڈر کر اپنے اپنے گھروں میں چھپا بیٹھا ہے۔کبھی کبھی سیاستدان اپنے جلسے جلسوں کی ہلچل کراکے عوام کی سردی دور کرنے کوشش کرتے ہیں مگرجنہوں نے آج ہلچل […]

.....................................................

بھارت کے خلاف تیسرا ون ڈے،پاکستانی ٹیم دہلی پہنچ گئی

بھارت کے خلاف تیسرا ون ڈے،پاکستانی ٹیم دہلی پہنچ گئی

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کے خلاف تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم  نئی دہلی پہنچ گئی ہے۔ جس کے اعزاز میں پاکستانی ہائی کمشنر سلمان بشیر نے عشائیہ دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئی دہلی آمد پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو سخت سیکورٹی کے حصار […]

.....................................................

دوسرا ون ڈے : ناصر جمشید کی سنچری ، بھارت کو 251 رنز کا ہدف

دوسرا ون ڈے : ناصر جمشید کی سنچری ، بھارت کو 251 رنز کا ہدف

کولکتہ (جیوڈیسک) کولکتہ دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے251رنز کا ہدف دیا ہے۔ ناصر جمشید106 اور محمدحفیظ76 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کولکتا کے ایڈن گارڈن میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنر محمد حفیظ اور ناصر جمشید […]

.....................................................

بھارت میں موسم سرد، دہلی میں ریکارڈ توڑ سردی

بھارت میں موسم سرد، دہلی میں ریکارڈ توڑ سردی

بھارت (جیوڈیسک)بھارت میں شدید سردی کی لہر جا ری ہے۔ دارالحکومت دہلی میں سردی کا چوالیس سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں اب تک 20افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دہلی میں درجہ حرارت چار اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کیا گیا۔شدید سردی اور دھند کے باعث سو سے زائد پروازیں متاثر ہوئیں۔ بھارت کی […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جا رہا ہے

پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جا رہا ہے

کولکتہ (جیوڈیسک) کولکتہ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جا رہا ہے جو دونوں ٹیموں کیلئے انتہائی اہم ھے۔ پاکستان یہ میچ جیت کر ناقابل شکست برتری حاصل کر سکتا ہے اور بھارت کو سیریز میں واپس آنے کیلئے ہر حال میں میدان سر کرنا ہو گا۔

.....................................................

کولکتہ میں صبح ہلکی بارش ، پاک بھارت ون ڈے متاثر ہونے کا خدشہ

کولکتہ میں صبح ہلکی بارش ، پاک بھارت ون ڈے متاثر ہونے کا خدشہ

کولکتہ (جیوڈیسک) کولکتہ میں آج صبح ہلکی بارش ہوئی ہے جس سے پاک بھارت ون ڈے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ چنائی میں فتح کے بعد ٹیم کا مورال بلند ہے کولکتہ میں جیت کی روایت برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔ میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے […]

.....................................................

بھارت : سال نو کے پہلے ہی دن 6سالہ بچی سے زیادتی سے نیا بھونچال

بھارت : سال نو کے پہلے ہی دن 6سالہ بچی سے زیادتی سے نیا بھونچال

نئی دہلیبھارت میں نئی دلی کی ایک طالبہ سے اجتماعی زیادتی اور اس کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں کی گونج ابھی کم بھی نہیں ہوئی ہے۔ ایسے میں نئے سال کے پہلے ہی دن ایک بچی سے زیادتی اور خواتین کے خلاف دیگر پر تشدد واقعات نے ملک میں نیا بھونچال پیدا کردیا ہے۔طالبہ سے […]

.....................................................

بھارت : آبروریزی سے ہلاک ہونیوالی طالبہ کے لواحقین سراپا احتجاج

بھارت : آبروریزی سے ہلاک ہونیوالی طالبہ کے لواحقین سراپا احتجاج

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت میں آبروریزی سے ہلاک ہونیوالی طالبہ کے لواحقین سراپا احتجاج ہیں، انہوں نے اعلان کیا ہے کہ جب تک قاتلوں کو پھانسی پر نہیں لٹکایا جاتا چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ بھارت کی اجتماعی آبروریزی کے بعد ہلاک ہونے والی طالبہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ جب تک اس کے قاتلوں […]

.....................................................

کیانی کی تشویش اور کرکٹ ٹیم کی جیت

کیانی کی تشویش اور کرکٹ ٹیم کی جیت

  چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق کیانی اور سیکرٹری دفاع کے بالترتیب یہ بیانات کہ پاکستان کے لیے خطرات کئی گنا بڑھ گئے ہیں ہمارا مقابلہ ایسے دشمن سے ہے جس کی واضح شکل نہیں ہے امریکہ اور برطانیہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے مخالف اور امریکی سی آئی اے پاکستان میں خفیہ آپریشنز […]

.....................................................

قسمت کی دیوی شعیب ملک پر مہربان

قسمت کی دیوی شعیب ملک پر مہربان

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک پر ان دنوں قسمت کی دیوی کچھ زیادہ ہی مہربان ہے۔ انھیں کوشش کرکے بولر آؤٹ کرتے ہیں تو ان کے کریز پر رہنے کی کوئی نہ کوئی وجہ بن جاتی ہے۔ لگتا ہے بھارت کی سرزمین کو شعیب ملک سے پیار ہے۔ انھوں نے بھی شاید محبت […]

.....................................................

ون ڈے میچ پر پاک بھارت کپتانوں کے تبصرے

ون ڈے میچ پر پاک بھارت کپتانوں کے تبصرے

پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ جنید خان اور ناصر جمشید کی عمدہ کارکردگی پر خوشی ہے۔ بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ابتدائی بیٹسمینوں کے جلد آؤٹ ہونے کو ہار کا ذمے دار قرار دیا۔ چنئی میں پہلے ون ڈے کے بعد کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا […]

.....................................................

بھارت : اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کی آخری رسومات ادا

بھارت : اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کی آخری رسومات ادا

بھارت (جیوڈیسک) اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کی آخری رسومات نئی دہلی میں ادا کر دی گئیں۔ لڑکی کی لاش کو خصوصی طیارے کے ذریعے سنگاپور سے بھارت منتقل کیاگیا۔ ایئرپورٹ پر بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ اورسونیا گاندھی موجود تھیں۔ ہفتے کی صبح سنگاپور کے مانٹ الزبتھ میں دم توڑنے والی تئیس سالہ لڑکی […]

.....................................................

بھارت : نامناسب ریمارکس پر صدر کے بیٹے نے معافی مانگ لی

بھارت : نامناسب ریمارکس پر صدر کے بیٹے نے معافی مانگ لی

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی صدر پرناب مکھرجی کے بیٹے ابھیجیت مکھرجی نے طالبہ سے زیادتی کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کے بارے میں دئیے گئے ریمارکس پر معافی مانگ لی۔ نئی دہلی: بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیجیت مکھرجی نے احتجاج کرنے والی خواتین کو نمایاں ہونے کی شوقین اور سیاسی ایجنڈہ رکھنے والی قرار دیا […]

.....................................................

پہلا ون ڈے : بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 228 رنز کا ہدف

پہلا ون ڈے : بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 228 رنز کا ہدف

چنئی (جیوڈیسک) چنئی پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 228 رنز کا ہدف دیا ہے، مہندرا سنگھ دھونی نے ناقابل شکست سنچری اسکور کی، پاکستان کے جنید خان نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔  

.....................................................

بھارتی بیٹسمینوں کو جنید خان نے چت کر دیا

بھارتی بیٹسمینوں کو جنید خان نے چت کر دیا

چنائی (جیوڈیسک) چنائی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں محمد عرفان کے ہاتھوں پریشان ہونے والے بھارتی بیٹس مینوں کو ون ڈے سیریز میں جنید خان نے چت کردیا، جنید خان کون ہے اور ان کا تعلق کہاں سے ہے۔ جنید خان 24 دسمبر 1989 کو خیبر پختونخوا کے شہر مترہ میں پیدا ہوئے، نمائندگی ایبٹ آباد […]

.....................................................

دوسرا ٹی 20 کرکٹ میچ انڈیا نے جیت لیا ، سیریز 1-1 سے برابر

دوسرا ٹی 20 کرکٹ میچ انڈیا نے جیت لیا ، سیریز 1-1 سے برابر

احمد آباد … دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی، 2 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج احمد آباد میں کھیلا جا رہا ہے

پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج احمد آباد میں کھیلا جا رہا ہے

پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج احمد آباد میں کھیلا جا رہا ہے۔ عمر اکمل اور ویرات کوہلی کوٹی ٹوئنٹی میچز میں اس سال سب سے زیادہ رنز بنانے کا موقع میسر ہے۔ عمراکمل بنگلورکے پہلے میچ میں کوئی رن نہیں بناسکے اور کیریئر میں پانچویں بار صفر پر آوٹ ہوئے۔ایک اور […]

.....................................................

پاکستان نے انڈیا کو ہرا کر ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی جیت لی

پاکستان نے انڈیا کو ہرا کر ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی جیت لی

دوحہ… ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کا تاج اپنے سرپر سجالیا، انتہائی سنسنی خیز مقابلے بعد پاکستان نے بھارتی ٹیم کو بالاخر پچھاڑ ڈالا، اس میچ کے آخری لمحات میں بھارتی ٹیم ناراض ہوکر میدان سے باہر چلی […]

.....................................................

ڈنگہ : پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی 20 جمعے کو احمدآباد میں کھیلا جائے

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی 20جمعے کو احمدآباد میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں احمد آباد پہنچ چکی ہیں۔ پہلا میچ جیتنے کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کا مورال بہت بلند ہے۔ جبکہ بھارتی ٹیم کو میڈیا نے آڑے ہاتھوں لیا ہے اور دھونی الیون کو شدید تنقید کا […]

.....................................................

ایشین چیمپئنز ٹرافی فائنل ، پاکستان ، بھارت آج مدمقابل ہوں گے

ایشین چیمپئنز ٹرافی فائنل ، پاکستان ، بھارت آج مدمقابل ہوں گے

ھاکی چیمیئنز ٹرافی (جیوڈیسک) ایشین چیمیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے اپنے آخری لیگ میچ میں جاپان کو پانچ کے مقابلے دو گول سے شکست دی تھی۔ ملائیشیا نے بھارت کو پانچ تین سے ہرایا ۔ دوحا میں جاری ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے میچ […]

.....................................................