انٹر نیشنل کبڈی ٹورنامنٹ، بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

انٹر نیشنل کبڈی ٹورنامنٹ، بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

فیصل آباد(جیوڈیسک)گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا پہلے روز بھارتی پنجاب نے پاکستان جبکہ کمشنر الیون نے آرپی اوالیون کو شکست دے دی۔ رنگ برنگے افتتاح کے بعد پہلا جوڑ کمشنر الیون اورآر پی او الیون فیصل آباد کے درمیان پڑا پھر پاک بھارت پنجاب کے کبڈی کھلاڑی میدان میں آئے کسی نے […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کی کبڈی ٹیمیں آج فیصل آباد میں مد مقابل

پاکستان اور بھارت کی کبڈی ٹیمیں آج فیصل آباد میں مد مقابل

فیصل آباد(جیوڈیسک)پاکستان اور بھارت کی کبڈی ٹیموں کے درمیان آج اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں جوڑ پڑے گا۔ تین روزہ کبڈی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے آنے والی بھارتی کبڈی ٹیم نے اقبال سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی۔کبڈی ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل ہیں اور سکیورٹی کیلئے 800 پولیس اہلکارتعینات کئے گئے ہیں۔ میچ دیکھنے […]

.....................................................

دلیر مہندی کی دوسری شادی منظر عام پر آگئی

دلیر مہندی کی دوسری شادی منظر عام پر آگئی

بھارت کے بھنگڑا کنگ دلیر سنگھ مہندی کی دوسری شادی کی خبر سوشل میڈیا کے ذریعے منظر عام پر آگئی۔ دلیر سنگھ مہندی نے دوسری شادی اپنی انٹرٹینمنٹ کمپنی ڈی ایم انٹر ٹینمنٹ کی سربراہ ترن جیت کور سے کی ہے۔ ترن جیت اور دلیر مہندی کی ملاقات 1994 میں ہوئی تھی اور اس کے […]

.....................................................

بھارت کا سیکورٹی بہتر ہونے پر کرکٹ ٹیم بھیجنے کا وعدہ

بھارت کا سیکورٹی بہتر ہونے پر کرکٹ ٹیم بھیجنے کا وعدہ

چئیرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ انڈین کرکٹ بورڈ نے سیکورٹی صورت حال بہتر ہونے پر بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے پاکستان آنے کا مثبت جواب نہ دیاتو پاکستانی کھلاڑی بھی مصروفیت کے باعث بی پی ایل میں شرکت نہیں کر سکیں […]

.....................................................

بھارت کا میزائل براہموس کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

بھارت کا میزائل براہموس کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت نے سپر سونک کروز میزائل براہموس کے کامیاب تجربے کا دعوی کیا ہے۔بھارت نے 290 کلومیٹر تک مار کرنے والے بحری میزائل براہموس کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ براہموس ایرو سپیس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سویتھا نو پلائی نے بتایا ہے کہ سپر سونک کروز میزائل براہموس کا تجربہ بحر […]

.....................................................

فائرنگ واقعات سے پاکستان کے ساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں : بھارت

فائرنگ واقعات سے پاکستان کے ساتھ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں : بھارت

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر دو فوجیوں کی ہلاکت بارے پاکستان سے سخت احتجاج کیا ہے، حکومت پاکستان کی جانب سے جواب کے منتظر ہیں۔ بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر پاکستانی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو سکیورٹی […]

.....................................................

انڈین ہاکی لیگ، قومی کھلاڑی ایک روز بعد بھارت جائیں گے

انڈین ہاکی لیگ، قومی کھلاڑی ایک روز بعد بھارت جائیں گے

انڈین ہاکی لیگ اور ورلڈ سیریز ہاکی میں شرکت کے لیئے قومی کھلاڑی ایک روز بعد بھارت روانہ ہونگے۔ انڈین ہاکی لیگ چودہ جنوری سے جب کہ باغی ورلڈ ہاکی سیریز سترہ جنوری سے بھارت کے مختلف شہروں میں شروع ہو رہی ہیں۔ انڈین ہاکی لیگ جو انڈین ہاکی فیڈریشن کے زہر اہتمام منعقد کی […]

.....................................................

ڈیو واٹمور کے آنے سے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی بہتر ہوئی: مصباح الحق

ڈیو واٹمور کے آنے سے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی بہتر ہوئی: مصباح الحق

لاہور(جیوڈیسک) ٹیسٹ اور ون ڈے میں قومی ٹیم کے قائد مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کوچ ڈیو واٹمور ٹیم میں مثبت تبدیلیاں لے کر آئے۔ ان کے آنے سے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے۔ مصباح الحق نے انٹرویو میں کہا ہے کہ ٹیم کی مثبت کارکردگی کا کریڈٹ کوچ ڈیو واٹمور […]

.....................................................

بھارت نے کنٹرول لائن پر ہلاکتوں کا ملبہ پاکستان پر ڈال دیا

بھارت نے کنٹرول لائن پر ہلاکتوں کا ملبہ پاکستان پر ڈال دیا

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت نے کنٹرول لائن پر اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کا الزام پاکستان پر لگاتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر سلمان بشیر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا اور واقعہ پر احتجاج کیا جبکہ پاکستان نے الزام کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے. بھارت نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ کنٹرول لائن […]

.....................................................

بگ بین محمد عرفان کی بورے والا واپسی پر شاندار استقبال

بگ بین محمد عرفان کی بورے والا واپسی پر شاندار استقبال

بھارت کے خلاف ٹوئنٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز میں پاکستان کا خفیہ ھتھیار فاسٹ بولر محمد عرفان ثابت ھوئے۔ اپنے گاؤں بورے والا پہنچنے پر عرفان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔

.....................................................

امیتابھ بچن کو ٹیکس چوری کا نوٹس جاری

امیتابھ بچن کو ٹیکس چوری کا نوٹس جاری

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے ٹیکس چوری کے معاملے میں بالی ووڈ کے معروف ادکار امیتابھ بچن کو بھی معاف نہ کرتے ہوئے نوٹس جاری کیا ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست جمع کرائی جس میں زکر کیا گیا کہ امیتابھ بچن بڑی مچھلی ہے اور اگر ان پر ہاتھ […]

.....................................................

پاک بھارت باہمی تجارت میں اضافہ

پاک بھارت باہمی تجارت میں اضافہ

پاکستان کی طرف سے بھارت کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے میں تعطل کے باوجود باہمی تجارت میں اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں پاک بھارت باہمی تجارت ساڑھے آٹھ فیصد اضافے سے تریسٹھ کروڑ ڈالر سے زائد رہی۔ پاکستان کی بھارت کو برآمدات بیس فیصد اضافے […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت خطے میں امن، استحکام قائم رکھ سکتے ہیں، پینٹا گون

پاکستان اور بھارت خطے میں امن، استحکام قائم رکھ سکتے ہیں، پینٹا گون

پاک بھارت (جیوڈیسک)واشنگٹن پینٹاگون نے امید ظاہر کی ہے کہ بھارت اور پاکستان خطے میں امن اور استحکام قائم رکھ سکتے ہیں واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران لائن آف کنٹرول پر حالیہ بھارتی حملے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ترجمان پینٹاگون جارج لٹل نے کہا کہ امریکی وزیر دفاع […]

.....................................................

لائن آف کنٹرول پر پاکستانی جارحیت کا جواب دیں گے ، بھارت

لائن آف کنٹرول پر پاکستانی جارحیت کا جواب دیں گے ، بھارت

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کا کہنا ہے کہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی جارحیت کا مناسب جواب دیا جائے گا۔ ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا کہ اس واقعے سے علاقے میں امن کی کوششوں کو نقصان پہنچے گا۔ بھارتی فوج نے الزام […]

.....................................................

بھارت میں سرد ترین موسم، نظام زندگی مفلوج

بھارت میں سرد ترین موسم، نظام زندگی مفلوج

بھارتی(جیوڈیسک)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی شدید ترین سردی اور دھند کی لپیٹ میں ہے۔ سرد موسم نے کاروبار زندگی بری طرح متاثر کیا ہے۔ دہلی میں درجہ حرارت دو اعشاریہ چار ریکارڈ کیا گیا۔ شدید سردی اور دھند کے باعث ستر سے زائد پروازیں متاثر ہوئیں جبکہ ٹرین اور روڈ ٹریفک بھی معطل ہوئی۔ کھلے مقامات […]

.....................................................

لاہور: بھارت کیخلاف فتح کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور: بھارت کیخلاف فتح کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور(جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے لاہور ایئرپورٹ پر بورڈ انتظامیہ اور شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے شائقین کی بڑی تعداد بھی ایئرپورٹ پر موجود تھی، چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف بھی نئی […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت مسائل بات چیت کے ذر یعے حل کریں، چین

پاکستان اور بھارت مسائل بات چیت کے ذر یعے حل کریں، چین

چین(جیوڈیسک)چین نے امید ظاہرکی ہیکہ پاکستان اور بھارت اپنے مسائل مناسب طور پر بات چیت کے ذریعے حل کریں گے۔ بیجنگ میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ہونگ لی نے بھارتی فوج کے ہاتھوں پاکستانی فوجی کی شہادت پر رد عمل ظاہرکرتے ہوئے کہاکہ جنوبی ایشیا میں امن اور استحکام کیلئے پاکستان اور بھارت […]

.....................................................

پاک بھارت سیریزعوام کو قریب لائے گی ، سدھو

پاک بھارت سیریزعوام کو قریب لائے گی ، سدھو

پاک بھارت میں دوریاں دور کرنے کے لئے بھارتی ٹیم کو بھی پاکستان کا دورہ کرنا چایئے، بھارتی کرکٹ بورد کے رکن سدھو نے تجویز دے دی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز نوجوت سدھو نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے دورے کے بعد اب بھارتی کرکٹ ٹیم کو بھی چاہیے کہ ہمسایہ […]

.....................................................

بھارتی شہر ممبئی میں دیدہ زیب زیورات کی نمائش

بھارتی شہر ممبئی میں دیدہ زیب زیورات کی نمائش

ممبئی میں فیشن شو میں گنوں سے لدی ماڈلز نے ریمپ پر واک کی۔ بھارتی شہر ممبئی میں موسم گرما کے پیرہن زیب تن کئے ماڈلز نے پیش کی منفرد خوبصورت جیولری کی نمائش،پیش کئے گئے زیوارت کو تمام ممالک کی روایات کے مطابق ڈیزان کرنے کی کوشش کی گئی۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

تیسرے ون ڈے میں بھارت نے پاکستان کو دس رنز سے ہرا دیا

تیسرے ون ڈے میں بھارت نے پاکستان کو دس رنز سے ہرا دیا

بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں بھارت نے پاکستان کو دس رنز سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان کی پوری ٹیم انچاس اعشاریہ پانچ میں ایک سو ستاون رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان کے پہلے آؤٹ ہونے والے بلے باز کامران اکمل تھے جو بغیر کوئی […]

.....................................................

ہمیں اپنی ٹیم پر ناز ہے

ہمیں اپنی ٹیم پر ناز ہے

کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کے لیے 2013کا سال بڑا خوش نصیب بن آیا مگر سردی نے بھی اپنا خوب رنگ جمایا۔ہر شخص سردی سے ڈر کر اپنے اپنے گھروں میں چھپا بیٹھا ہے۔ کبھی کبھی سیاستدان اپنے جلسے جلسوں کی ہلچل کراکے عوام کی سردی دور کرنے کوشش کرتے ہیں مگر جنہوں نے آج […]

.....................................................

امام احمد رضا فاضل بریلوی

امام احمد رضا فاضل بریلوی

دنیائے اسلام کی عظیم علمی روحانی شخصیت اعلی حضرت امام احمد رضا خاں فاضل بر یلوی علیہ الر حمہ مور خہ 10شوال المکرم 1272ھ مطابق 14جون 1856ء کو ہندوستان کے مشہور ومعر وف شہر بریلی (اتر پردیش)میں پیدا ہوئے ۔آپ کے آبا ء و اجداد قندھار کے قبیلہ بڑیچ کے معزز پٹھان تھے اور وہ […]

.....................................................

بھارت کی ٹیم 166 رنز پر آؤٹ

بھارت کی ٹیم 166 رنز پر آؤٹ

دلی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلی جانی والی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ دلی کے فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم میں شروع ہے جس میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ بھارت کی ٹیم تریالیسویں اوور کی چوتھی بال پر 166 رنز بنا […]

.....................................................

بھارت : طالبہ زیادتی کیس کے 5 ملزمان عدالت میں طلب

بھارت : طالبہ زیادتی کیس کے 5 ملزمان عدالت میں طلب

دہلی(جیوڈیسک)نئی دہلی میں طالبہ کے ساتھ زیادتی میں ملوث پانچ ملزمان کو سات جنوری کو عدالت میں طلب کر لیا گیا ہے جبکہ طالبہ کے دوست کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ایک گھنٹے تک سڑک پر تڑپتے رہے لیکن کوئی مدد کو نہیں آیا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں طالبہ کے دوست نے […]

.....................................................