قائم مقام صدر نے بھارت کے ساتھ تین سمجھوتوں کی توثیق کر دی

قائم مقام صدر نے بھارت کے ساتھ تین سمجھوتوں کی توثیق کر دی

بھارت سے تجارتی اداروں کے درمیان تعاون اور تاجروں کی مشکلات حل کرنے کے سمجھوتے اور آرٹس کونسلوں کے درمیان تعاون کا ایم او یو شامل ہیں۔ قائم مقام صدر نیئر حسین بخاری نے بھارت کے ساتھ تین سمجھوتوں اور ایک ایم او یو جبکہ سری لنکا کے ساتھ ایک معاہدے کی توثیق کردی ہے۔ […]

.....................................................

بھارت نے کبڈی کے کھلاڑیوں کو ڈرانا دھمکانا شروع کر دیا

بھارت نے کبڈی کے کھلاڑیوں کو ڈرانا دھمکانا شروع کر دیا

بھارت نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو تیزاب پلانے کے بعد کبڈی کھلاڑیوں کو دھمکیوں سے قابو کرنے کا اوچھا حربہ اپنا لیا۔ تیسرے کبڈی ورلڈکپ کا فیصلہ کن میدان ہفتے کو پاکستان اور بھارت کے درمیان لگے گا۔ زور کے جوڑ سے پہلے ہی میزبان بھارتی سورماں نے دھمکیوں سے ڈرانے کی […]

.....................................................

ناگپور ٹیسٹ، انگلینڈ کے بھارت کے خلاف 5 وکٹ پر 199 رنز

ناگپور ٹیسٹ، انگلینڈ کے بھارت کے خلاف 5 وکٹ پر 199 رنز

ناگپور ٹیسٹ (جیوڈیسک) انگلینڈ کی لڑکھڑاتی بیٹنگ نے بھارت کے خلاف پانچ وکٹ پر ایک سو ننانوے رنز بنا لیے۔ سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں مہمان انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ابتدائی دو وکٹوں کے جلد آوٹ ہو جانے سے جو غلط ثابت ہوا۔ تاریخ ساز سنچریاں اسکور […]

.....................................................

بھارت : ریاست اتر کھنڈ کے پہاڑ برف سے ڈھک گئے

بھارت : ریاست اتر کھنڈ کے پہاڑ برف سے ڈھک گئے

بھارت (جیوڈیسک)نئی دہلی بھارتی ریاست اتر کھنڈ کے پہاڑ برف سے ڈھک گئے،کہیں لوگوں نے چھتریاں لے کے انجوائے کیا ، تو کچھ آگ سے ہاتھ تاپتے رہے۔بھارت کی شمالی ریاست اتر کھنڈ ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے اور برف باری بھی جاری ہے۔ برف باری سے پہاڑوں پر جمی برف کے […]

.....................................................

بھارت کا ایٹمی وار ہیڈ لے جانے والے اگنی ون میزائل کا تجربہ

بھارت کا ایٹمی وار ہیڈ لے جانے والے اگنی ون میزائل کا تجربہ

بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے اگنی میزائل کا تجربہ کرلیا ۔اگنی ون میزائل کاتجربہ ریاست اڑیسہ میں ایک فوجی اڈے سے کیا گیا۔ یہ میزائل سات سوکلومیٹر فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے اور اس میں ایٹمی وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔ بھارتی حکام […]

.....................................................

بھارتی سپریم کورٹ نے پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کو بری کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کو بری کر دیا

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کو قتل کے مقدمے سے بری کر دیا ہے۔ ڈاکٹر خلیل چشتی کو چند ماہ پہلے ضمانت پر رہا کرکے مشروط طور پر پاکستان آنے کی اجازت دی گئی تھی۔ قتل کے مقدمے میں سزائے موت کے خلاف ڈاکٹر خلیل کی اپیل کی سماعت آج بھارتی […]

.....................................................

کنٹرول لائن پر نئی بھارتی چوکیاں اور کشمیر پر اقوام عالم کی خاموشی

کنٹرول لائن پر نئی بھارتی چوکیاں اور کشمیر پر اقوام عالم کی خاموشی

بھارت نے ایک طرف تو پاکستان کی طرف آنے والے پانیوں پر قبضہ کرکے ڈیم بنانے شروع کردیے ہیں جبکہ دوسری جانب کنٹرول لائن پر6300کلو میٹر لمبی بین الاقوامی پاکستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر مزید نئی 509اضافی چیک پوسٹیں قائم کرنے کا اعلان کر کے سرحدی نگرانی کے لئے درجنوں […]

.....................................................

امیتابھ بچن کو اطالوی شہر فلورنس کی چابی پیش

امیتابھ بچن کو اطالوی شہر فلورنس کی چابی پیش

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی فلموں کے میگا سٹار امیتابھ بچن کے طرہ امتیاز میں ایک اور اضافہ اس وقت ہوا جب انہیں اٹلی کے شہر فلورنس کی چابی پیش کی گئی۔ فلورنس امیتابھ بچن کو اٹلی کے شہر فلورنس کی چابی پیش کر دی گئی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے […]

.....................................................

بھارت کی آبی جارحیت نے پاکستانی معیشت تباہ کر دی ، حافظ سعید

بھارت کی آبی جارحیت نے پاکستانی معیشت تباہ کر دی ، حافظ سعید

لاہور (جیوڈیسک) لاھور جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ بھارت کی آبی جارحیت نے پاکستانی معیشت تباہ کر دی ہے۔ جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید ، سلمان غنی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے ان کے گھر گئے۔ اس موقع پر ذرائع سے بات کرتے ہوئے […]

.....................................................

چینی قیادت بھارت کے ساتھ سرحدی معاملات حل کرنے کو تیار

چینی قیادت بھارت کے ساتھ سرحدی معاملات حل کرنے کو تیار

بیجنگ(جیوڈیسک) چین نے کہا ہے اس کی نئی قیادت بھارت کے ساتھ سرحدی معاملات کو حل کرنے کے لئے تیار ہے۔ چین نے کہا ہے اس کی نئی قیادت بھارت کے ساتھ سرحدی معاملات کو حل کرنے کے لئے تیار ہے۔ یہ بات چین کی نئی قیادت نے قومی سلامتی کے مشیر شیو شنکر مینن […]

.....................................................

بھارت ہمارا کبھی دوست نہیں ہو سکتا

بھارت ہمارا کبھی دوست نہیں ہو سکتا

بھارت ہمارا کبھی دوست نہیں ہو سکتا ہے ہندو بنیا بہت شاطر چلاک اور ظالم  ہے بدبخت بے غیرت اتنا کے نابینا شخص پر بھی ترس نہ آیا پاکستان کی بلایٔنڈکرکٹ ٹیم کے کپتان ذیشان کو تیزاب پلا دیا گیا ہندو اس حد تک چلا جاے گا ہندوکی پاکستان اور مسلمانوں پر ظلم وجبر کی […]

.....................................................

کولکتا ٹیسٹ : انگلینڈ نے بھارت کو7 وکٹوں سے ہرا دیا

کولکتا ٹیسٹ : انگلینڈ نے بھارت کو7 وکٹوں سے ہرا دیا

کولکتا ٹیسٹ (جیوڈیسک)کولکتا ہاکی کے بعد کرکٹ کے میدان میں بھی بھارتی ٹیم شکست سے دو چار ہوگئی۔ انگلینڈ نے دھونی الیون کو تیسرے ٹیسٹ میں 7 وکٹ سے ہرا دیا۔کولکتا میں کھیلا گیا میچ بھارتی ٹیم کے لئے کسی ڈراونے خواب سے کم نہ تھا۔ کھیل کے پانچویں دن میزبان ٹیم نے 9 وکٹ […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان نے بھارت کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان نے بھارت کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) میلبورن ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو تین دوسے شکست دے کر کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں تیسری پوزیشن کے لیے روایتی حریف پاکستان اور بھارت میدان میں اترے ۔ ہاکی کی یہ اعصاب شکن جنگ پورے زور سے شروع ہوئی ، ایک […]

.....................................................

کولکتہ ٹیسٹ : انگلینڈ کی برتری 193رنز ہو گئی

کولکتہ ٹیسٹ : انگلینڈ کی برتری 193رنز ہو گئی

بھارت کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل ختم ہونے پر انگلینڈ نے چھ وکٹوں کے نقصان پر پانچ سو نو رنز بنائے۔ انگلینڈ کی برتری ایک سو ترانوے رنز ہوگئی ابھی انکی چار وکٹیں باقی ہیں۔ ایڈن گارڈن کولکتہ میں ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ نے نامکمل اننگز دوسوسولہ رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے […]

.....................................................

بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ : پاکستان بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل میں

بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ : پاکستان بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل میں

پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ بھارت میں جاری بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں دو سو پچاس رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان کے محمد اکرم اور […]

.....................................................

بھارت میں پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو تیزاب پلا دیا گیا

بھارت میں پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو تیزاب پلا دیا گیا

بنگلور(جیوڈیسک)پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ذیشان عباسی کو بھارت میں مبینہ طور پر تیزاب پلا دیا گیا ہے۔ بنگلور میں جاری پہلے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چھٹے میچ میں پاکستان نے آج بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں اترنا تھا۔ گذشتہ روز ایونٹ کا مسلسل پانچواں میچ میزبان بھارت کو ہرانے والی قومی […]

.....................................................

پاکستان کو مضبوط اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، من موہن سنگھ

پاکستان کو مضبوط اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، من موہن سنگھ

بھارت کے وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو مضبوط اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے۔ نئی دلی میں چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری نے سات رکنی وفد کے ہمراہ بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم من موہن سنگھ کا کہنا تھا کہ بھارت […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی، ہالینڈ اور بھارت بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

چیمپئنز ٹرافی، ہالینڈ اور بھارت بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

آسٹریلیا(جیوڈیسک)ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے کواٹر فائنل میں اولمپک چیمپئن ہالینڈ نے نیوزی لینڈ کو زیر کر لیا۔ بھارت بھی بیلجئم کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ میگا ایونٹ کے دوسرے کواٹر فائنل میں ہالینڈ اور نیوزی کے درمیان کانٹے کا میچ ہوا۔ ڈچ ٹیم آغاز سے ہی میچ میں چھائی رہی […]

.....................................................

گجرات چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا 25رکنی وفد صدر عدنان اقبال مکی کی قیادت میں گزشتہ 10روزہ دورے پر بھارت روانہ ہو گیا

گجرات (جی پی آئی) گجرات چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا 25رکنی وفد صدر عدنان اقبال مکی کی قیادت میں گزشتہ 10روزہ دورے پر بھارت روانہ ہو گیا وفد کے اراکین بھارت میں گجرات کی پاٹری انڈسٹری کیلئے امرتسر پائی ٹیکس میں ہونیوالی نمائش میں شرکت کریگا اس کے علاوہ وفد دہلی میں پی […]

.....................................................

دوسرا ایشیا ڈیف کرکٹ کپ 11 دسمبر سے لاہور میں شروع ہو گا

دوسرا ایشیا ڈیف کرکٹ کپ 11 دسمبر سے لاہور میں شروع ہو گا

دوسرا ایشیا ڈیف کرکٹ کپ گیارہ سے سترہ دسمبر تک لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت بھارت،سری لنکا، نیپال اور افغانستان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے مینجر ظہیر الدین بابر نے قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹورنامنٹ میں شریک تمام مہمان […]

.....................................................

بھارت بنگلہ دیشی قیدیوں کی حوالگی بارے معاہدے پر رضامند

بھارت بنگلہ دیشی قیدیوں کی حوالگی بارے معاہدے پر رضامند

بھارت(جیوڈیسک) بھارت بنگلہ دیشی قیدیوں کی حوالگی بارے معاہدے پر رضامند ہو گیا، آئندہ سال جنوری میں دستخط کر دیئے جائیں گے۔ بھارت اور بنگلہ دیش نے قیدیوں کے تبادلہ اور حوالگی بارے معاہدے کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قیدیوں کی حوالگی بارے اس معاہدے پر دستخط آئندہ سال […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان بہتری سے عوام کو فائدہ ہو گا ، راحت فتح علی

پاکستان اور بھارت کے درمیان بہتری سے عوام کو فائدہ ہو گا ، راحت فتح علی

لاہور (جیوڈةسل) لاہور پاکستان اور بھارت میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے مشہور گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہر شعبے میں بہتری آنے سے دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ ہو گا۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر دبئی سے واپسی پر ذرائع […]

.....................................................

امریکی اداکارہ پیرس ہلٹن بھارت میں ڈی جے بن گئیں

امریکی اداکارہ پیرس ہلٹن بھارت میں ڈی جے بن گئیں

امریکی اداکارہ پیرس ہلٹن نے بھارت فیشن شو میں ڈی جے کی ذمہ داریاں سنبھالیں تو سب ہی ان کے اشاروں پر ناچنے لگے۔ پیرس ہلٹن نے گوا میں گینگنیم اسٹائل کے ساتھ شو کا آغاز کیا۔ دھنوں پر تھرکتے بھارتی پیرس ہلٹن سے مزید گانوں کی فرمائش کرتے رہے۔ اس سے پہلے پیرس ہلٹن […]

.....................................................

ویزے میں تاخیر ، کبڈی ٹیم بھارت روانہ نہ ہو سکی

ویزے میں تاخیر ، کبڈی ٹیم بھارت روانہ نہ ہو سکی

ویزے میں تاخیر کے سبب پاکستانی کبڈی ٹیم تیسرے کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے بھارت روانہ نہ ہوسکی۔ شیڈول کے مطابق قومی کبڈی ٹیم کو ہفتے کو بھارت روانہ ہونا تھا مگر بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے ویزے نہ ملنے کے سبب ٹیم کی روانگی اتوار کو متوقع ہے۔ بھارتی ہائی کمیشن […]

.....................................................