انڈیا پاک کرکٹ سیریز پر شیو سینا کی دھمکی

انڈیا پاک کرکٹ سیریز پر شیو سینا کی دھمکی

پاکستان نے بھارت کے خلاف دو طرفہ سیریز آخری بار سنہ دو ہزار سات میں کھیلی تھی بھارت کی سخت گیر قوم پرست علاقائی جماعت شیو سینا نے محب وطن اور سچے ہندوں پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز کو نہ ہونے دیں۔ شیو سینا کا […]

.....................................................

بھارت سازش کے تحت مسئلہ کشمیر کو ابھار رہا ہے ، گلزار احمد ایڈووکیٹ

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے مرکزی راہنما ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کونسل گلزار احمد ایڈووکیٹ نے ایک بیان میںکہا ہے کہ بھارت سازش کے تحت مسئلہ کشمیر کو ابھار رہا ہے بھارت کومعلوم ہونا چاہیے کہ شہداء کا خون آخر کار رنگ لائے گا غازیوں اورشہیدوںکی قربانیاں رنگ لائیں کررہیں گی انہوں نے […]

.....................................................

جیمز بونڈ کی فلم اسکائی فال بھارت میں ریلیز

جیمز بونڈ کی فلم اسکائی فال بھارت میں ریلیز

ھالی ووڈ (جیوڈیسک) جرائم کا خاتمہ کرنے کے لئے جیمز بونڈ زیرو زیرو سیون بھارت پہنچ گئے۔ فلم اسکائی فال بھارت میں ریلیز کردی گئی۔ اپنے مشن کو پورا کرتے جیمز بونڈ کو ہوگئے ہیں پچاس سال، زیروزیرو سیون سیریز میں اب باری آئی ہے اسکائی فال کی۔جس نے دنیا بھر میں ریلیز ہوکر اپنا […]

.....................................................

بھارت کا پانچ ہزار پاکستانی شائقین کو ویزا دینے کا فیصلہ

بھارت کا پانچ ہزار پاکستانی شائقین کو ویزا دینے کا فیصلہ

بھارت (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے خوش خبری ہے کہ دسمبر سے شروع ہونے والی پاک بھارت سیریز کیلئے پانچ ہزار پاکستانیوں کو بھارت کا ویزہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ایشاء کا سب سے بڑا کرکٹ میلہ دسمبر میں بھارت میں سجانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی […]

.....................................................

پی سی بی کا 10 لیجنڈری کرکٹرز کو بھارت بھیجنے کا فیصلہ

پی سی بی کا 10 لیجنڈری کرکٹرز کو بھارت بھیجنے کا فیصلہ

پی سی بی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کا پاک بھارت سیریز کے لیے دس کرکٹ لیجنڈز بھارت بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کے لیجنڈری کرکٹرز کو بھارت بھیجنے کا فیصلہ پی سی بی کی ایگزیکٹو کوآرڈینشن کمیٹی اجلاس میں کیا گیا۔ دس کرکٹ لیجنڈز میں حنیف محمد ، مشتاق محمد ، صادق محمد ، ظہیر […]

.....................................................

بھارت میں سمندری طوفان ،8 افراد ہلاک

بھارت میں سمندری طوفان ،8 افراد ہلاک

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں سمندری طوفان نیلم سے آٹھ افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے جنوبی علاقے چنائے کے قریب ایک آئل ٹینکرمیں پھنسے پندرہ افراد کو بچا لیا گیا جبکہ پانچ لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔ لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے تین ہیلی کاپٹرز […]

.....................................................

بھارت کے لیے کون بہتر، اوباما یا رومنی؟

بھارت کے لیے کون بہتر، اوباما یا رومنی؟

امریکہ میں آئندہ ماہ صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں۔ امریکہ میں کون سی پارٹی اقتدار میں آتی ہے اس کا اثر تمام ممالک کی طرح بھارت پر بھی پڑے گا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ بھارت کے لیے کون بہتر صدر ہوگا، باراک اوباما یا مٹ رومنی؟ دسمبر انیس سو اکہتر میں بنگلہ دیش کے […]

.....................................................

وفاقی کابینہ نے پاک بھارت ویزہ پالیسی کی توثیق کر دی

وفاقی کابینہ نے پاک بھارت ویزہ پالیسی کی توثیق کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی کابینہ نے انتخابی اصلاحات میں ترمیم کے بل 2012 کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے پاک بھارت ویزہ معاہدے کی بھی توثیق کر دی ہے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ کابینہ نے انتخابی اصلاحات میں ترمیم کے بل 2012 کی منظوری دی۔ […]

.....................................................

ویمنز ایشیا کپ : بھارت پاکستان کو ہرا کر چیمپئن بن گیا

ویمنز ایشیا کپ : بھارت پاکستان کو ہرا کر چیمپئن بن گیا

ویمنز ایشیا کپ (جیوڈیسک) بھارت ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں پاکستان کو 18رنز سے شکست دے کر ایشیائی چیمپئن بن گیا۔پاکستان کی ٹیم تمام تر کوششوں کے باوجود صرف 63رنز ہی بنا سکی۔ وہ شروع ہی سے مشکلات کا شکار رہی۔بھارتی ٹیم نے جیت کے لئے پاکستان کو بیاسی رنزکا ہدف دیا […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم 22 دسمبر کو بھارت پہنچے گی، راجیو شکلا

پاکستان کرکٹ ٹیم 22 دسمبر کو بھارت پہنچے گی، راجیو شکلا

بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے دورہ بھارت کیلئے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔ مہمان ٹیم بائیس دسمبر کو پہنچے گی۔

.....................................................

ویمن ایشیا کپ : بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ویمن ایشیا کپ : بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ویمن ایشیا کپ (جیوڈیسک) ویمن ایشیا کپ کے فائنل بھارت نے پاکستا ن کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔گرین شرٹس ایک بار پھر چیمپئن بننے کے لیے پرعزم ہیں ۔چین کے شہر گوآنگزو میں ہونے والے فیصلہ کن معرکے میں قومی ٹیم کی قیادت ثنا میر کررہی ہیں۔ اس […]

.....................................................

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ ، بھارت کیخلاف پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ ، بھارت کیخلاف پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ (جیوڈیسک) ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ دونوں ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل رانڈ میں جگہ بناچکی ہیں۔ چین کے شہر گوانگزو میں کھیلے جارہے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے ترانوے رنز بنا […]

.....................................................

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

پاکستان (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹے میں ملک کے بیشتر حصے خشک موسم کے زیر اثر رہیں گے۔ کچھ علاقوں میں مطلع ابر آلود ہونے کے باعث خنکی کا احساس بڑھ سکتا ہے۔ کشمیر گلگت بلتستان اور خبر […]

.....................................................

فلم لمحہ کی کینیڈا اور بھارت میں نمائش ہوگی

فلم لمحہ کی کینیڈا اور بھارت میں نمائش ہوگی

پاکستانی فلم لمحہ کی کینیڈا اور بھارت میں ہونے والے فلم فیسٹولز میں نمائش کی جائے گی۔ پاکستانی سنیما تو اس عید پر نئی فلموں سے خالی نظر آتے ہیں لیکن بین الاقوامی سطح پر پاکستانی فلموں کو کچھ کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ منفرد اور اچھوتے موضوع پر بنائی گئی فلم لمحہ نے پہلے پہل […]

.....................................................

بھارت میں پہلی فارمولہ ون ریس کیلئے گاڑیوں کی رونمائی

بھارت میں پہلی فارمولہ ون ریس کیلئے گاڑیوں کی رونمائی

بھارت(جیوڈیسک)بھارت میں ہونیوالی پہلی فارمولا ون ریس کے لیے برطانوی اور جرمن ڈرائیوروں نے اپنی گاڑیوں کی رونمائی کر دی۔ فارمولا ون کے سابق ورلڈ چیمپئن لوئس ہملٹن ان دنوں بھارت میں موجود ہیں۔ نئی دہلی میں برطانوی ڈرائیور نے انڈین گراں پری میں شامل مرسڈیز فارمولا ون گاڑی کی رونمائی کی۔ اس موقع پر […]

.....................................................

کینیڈا کے وزیراعظم آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گے

کینیڈا کے وزیراعظم آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گے

کینیڈا (جیوڈیسک)کینیڈا کے وزیراعظم سٹیفن ہارپر 3 اور 9 نومبر کے دوران بھارت کا دوسرا سرکاری دورہ کریں گے اور عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کریں گے۔ ان کے ہمراہ پانچ وزرا اور کینیڈا کے کاروباری اور ثقافتی شعبوں کے نمائندے بھی ہوں گے۔ اپنے دورے کے دوران وہ نئی دہلی، چندی گڑھ اور بنگلور […]

.....................................................

بھارتی کامیڈین اداکار جسپال بھٹی ٹریفک حادثے میں ہلاک

بھارتی کامیڈین اداکار جسپال بھٹی ٹریفک حادثے میں ہلاک

بھارت (جیوڈیسک)معروف بھارتی کامیڈین اداکار جسپال بھٹی ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔بھارتی ذرائع کے مطابق مزاحیہ اداکار جسپال بھٹی اپنی نئی آنے والی فلم پاور کٹ کی تشہیر کے لئے بھاٹنڈا جا رہے تھے کے شاہ کوٹ کے مقام پر ان کی گاڑی ٹرک سے ٹکرا گئی۔ جسپال بھٹی اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ […]

.....................................................

بھارتی آرمی چیف سمیت11 جنرلز پر1 ارب روپے کی خورد برد کا الزام

بھارتی آرمی چیف سمیت11 جنرلز پر1 ارب روپے کی خورد برد کا الزام

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ سمیت گیارہ جرنلز پر سو کروڑ روپے ضائع اور خورد برد کرنے کا الزام عائد کیاگیا ہے۔بھارتی ذرائع کے مطابق دفاع کی سالانہ آڈٹ رپورٹ میں بھارتی آرمی چیف جرنل برکرم سنگھ، ان کے جان نشین جنرل وی کے سنگھ اور دیگر نو جنرلز پر دو سال […]

.....................................................

ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم اجمل قصاب کی رحم کی اپیل مسترد

ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم اجمل قصاب کی رحم کی اپیل مسترد

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی وزارت داخلہ نے ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم اجمل قصاب کی رحم کی اپیل مسترد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق ممبئی 26/11 حملوں کے واحد زندہ گرفتار ملزم اجمل قصاب کی قسمت کا فیصلہ اب بھارتی صدر کرینگے کہ آیا عدالت کی جانب سے اجمل قصاب کو سنائی جانے والی موت کی سزا برقرار […]

.....................................................

دہشتگردوں کی مدد کا بھارتی الزام پاکستان نے مسترد کر دیا

دہشتگردوں کی مدد کا بھارتی الزام پاکستان نے مسترد کر دیا

بھارتی وزیر داخلہ کی جانب سے دہشت گردوں کی مدد کا الزام پاکستان نے مسترد کر دیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ ایسے بیانات تعلقات میں بگاڑ کا […]

.....................................................

منشیات معاشرے کا ناسور

منشیات معاشرے کا ناسور

زندگی خا لق ِ کائنات کی ایک عظیم اور خو بصورت امانت ہے۔جو ربِ کائنات نے انسان کو بخشی کہ وہ دنیا میں ایک مخصوص مدت کے لیے اس کی حفا ظت کرے۔اُسے دنیا کے سرد گرم سے بچا ئے اور اپنے رب کو اسی طرح لٹا ئے جس طرح اسے دی گئی۔ذرا سوچیں کیا […]

.....................................................

سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 39 بھارتی ماہی گیر گرفتار

سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 39 بھارتی ماہی گیر گرفتار

میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 39 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے 21کشتیاں قبضے میں لے لیں۔ذرائع کے مطابق جمعہ کو پاکستان کے اکنامک زون میں 39 بھارتی ماہی گیر جال لگا کر اعلی نسل کی نایاب مچھلیاں پکڑنے میں مصروف تھے کہ میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کارروائی […]

.....................................................

وقت آ گیا روشن مستقبل کیلئے پاک بھارت عوام دل جوڑ لیں، راگیشوری

وقت آ گیا روشن مستقبل کیلئے پاک بھارت عوام دل جوڑ لیں، راگیشوری

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بھارتی اداکارہ و گلوکارہ اور ماڈل راگیشوری لومبا نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ روشن مستقبل کیلئے دونوں ممالک کے عوام دل جوڑ لیں،محبت بانٹیں اور امن کی آشا کو حقیقت کا روپ دیں۔ لاہورمیں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی گلوکارہ نے کہا کہ وہ بھی امن کی […]

.....................................................

بھارت : حکمرانوں نے عوامی اعتماد کھو دیا ، اپوزیشن

بھارت : حکمرانوں نے عوامی اعتماد کھو دیا ، اپوزیشن

بھارت (جیوڈیسک) اپوزیشن بھارتیہ جنتا پارٹی کے سنیئر رکن اور ممتاز قانون دان وینکیا نائیڈو نے کہا ہے حالیہ پارلیمانی ضمنی الیکشن میں حکمران جماعت کی کمزوری نے واضح کر دیا کہ اسے اپنی حلیف جماعتوں کا اعتماد حاصل نہیں رہا۔ حیدر آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے الزام لگایا کہ […]

.....................................................