انتخابات کیخلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے،روشن پاکستان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ریاست کو کرپشن سے پاک اور عوامی مفادات کی محافظ بنانے کیلئے ملک میں بروقت و شفاف انتخابات کا انعقاد ناگزیر ہے اسلئے پاکستان کی کوئی بھی محب وطن، سیاسی اور جمہوری قوت انتخابات کے التوأ کی کسی سازش کو کامیاب ہونے دے گی اور نہ ہی کسی غیرآئینی سیاسی […]

.....................................................

تحریک انصاف کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب

تحریک انصاف کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے تحریک انصاف کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کر لیا۔ اجلاس دو دن تک جاری رہے گا۔ تحریک انصاف کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس 4 اور 5 فروری کو مرکزی سیکریٹریٹ اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں تحریک انصاف کی انتخابی فنڈ ریزنگ مہم […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر ندیم مقبول کا گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کارساز کا دورہ اساتذہ اور طلباء و طالبات سے ملاقات

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر ندیم مقبول کا گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کارساز کا دورہ اساتذہ اور طلباء و طالبات سے ملاقات

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر ندیم مقبول نے کہا کہ ایم کیو ایم ملک سے جہالت کا خاتمہ چاہتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ علاقائی ترقی اور مسائل سے پاک معاشرے کے قیام کے ساتھ علم کے فروغ اور تعلیمی اصلاحات کی جدو جہد میں مصروف عمل ہے متحدہ قومی موومنٹ ملک […]

.....................................................

بھمبر : اہل علاقہ کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے دفتر کے باہر شدید احتجاج کرتے ہوئے تصویری جھلکیاں

بھمبر : اہل علاقہ کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے دفتر کے باہر شدید احتجاج کرتے ہوئے تصویری جھلکیاں

برسالی سکول میں خالی ہونے والی پوسٹ پر یونین کونسل اور علاقے سے باہر کا رہائشی لگانے پر اہل علاقہ کا کے دفتر کے باہر شدید احتجاج کرتے ہوئے تصویری جھلکیاں۔

.....................................................

ایس ای سی پی سے پبلک سیکٹر کمپنیز کیلئے نئے رولز کی منظوری

ایس ای سی پی سے پبلک سیکٹر کمپنیز کیلئے نئے رولز کی منظوری

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے پالیسی بورڈ نے پبلک سیکٹر کمپنیز کے لیے گورننس کے نئے رولز کی منظوری دے دی ہے۔ ایس ای سی پی کے پالیسی بورڈ کا اجلاس وفاقی سیکٹری خزانہ واجد علی رانا کی صدارت میں میں ہوا۔ ترجمان کے مطابق گورننس کے نئے رولز کا مقصد پبلک سیکٹر انٹر پرائزز […]

.....................................................

چودھری پرویزالہی اور رکن پنجاب اسمبلی مونس الہی سے گجرات کے حلقہ پی پی 110 سے تعلق رکھنے والی ن لیگ کی اہم شخصیات نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی

چودھری پرویزالہی اور رکن پنجاب اسمبلی مونس الہی سے گجرات کے حلقہ پی پی 110 سے تعلق رکھنے والی ن لیگ کی اہم شخصیات نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی

لاہور (محمدبلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنماو نائب وزیراعظم چودھری پرویزالہی اور رکن پنجاب اسمبلی مونس الہی سے گجرات کے حلقہ پی پی 110 سے تعلق رکھنے والی ن لیگ کی اہم شخصیات نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ انہوں نے چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالہی کی […]

.....................................................

نئے صوبوں پر کمیشن رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گی

نئے صوبوں پر کمیشن رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گی

پنجاب میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق کمیشن کی رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں کمیشن کی رپورٹ کو شامل کر لیا گیا ہے۔ کمیشن کی رپورٹ میں آئین میں ترمیم کی سفارش کی گئی ہے۔ سینیٹر فرحت اللہ […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کا اہم اجلاس انصاف مرکز کیمپنگ گرائونڈ لالہ موسیٰ میں منعقد ہوا

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کا اہم مشاورتی اجلاس انصاف مرکز کیمپنگ گرائونڈ لالہ موسیٰ میں منعقد ہوا جس میں پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے کچھ فیصلے کئے گئے جس میں سب سے اہم فیصلہ یہ کیا گیا کہ […]

.....................................................

ڈپٹی کمشنر چودھری محمد طیب یوم یکجھتی کشمیر کو بھرپور طریقہ سے منانے کیلئے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

ڈپٹی کمشنر چودھری محمد طیب یوم یکجھتی کشمیر کو بھرپور طریقہ سے منانے کیلئے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

بھمبر : ڈپٹی کمشنر چودھری محمد طیب یوم یکجھتی کشمیر کو بھرپور طریقہ سے منانے کیلئے منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

پیرمحل: تحصیل کے افتتاح کے لئے شہریوں میں جوش وخروش ، جلسہ عام کا انعقاد

پیرمحل : تحصیل کے افتتاح کو یاد گار بنانے کے لئے شہریوں میں جوش و خروش مسلم لیگ(ن) پیرمحل سٹی، یوتھ ونگ ، لیبر ونگ کی مقامی قیادت کی جانب سے فلیکس اور خیرمقدمی بینزز لگا دئیے۔ اہم سیاسی رہنمائوں کی آمد متوقع تفصیل کے مطابق 1927ء سے سب تحصیل کا درجہ رکھنے والے شہر […]

.....................................................

مسلم لیگ (ق) سندھ کے جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ کی زیر صدارت صوبائی عہدیداران کا ہنگامی اجلاس

کراچی(جی پی آئی) مسلم لیگ کے صوبائی سیکریٹریٹ میں مسلم لیگ (ق) سندھ کے جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس۔ مسلم لیگ کے قائد چوہدری شجاعت حسین کی ہمشیرہ کے گھر پولیس اور ایلیٹ فورس کے دھاوے چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرنے کی مذمت۔ حلیم عادل شیخ نے اجلاس […]

.....................................................

ATIکے مرکزی صدر سید جواد الحسن کاظمی کراچی پہنچ گئے

کراچی (جی پی آئی)انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر سید جواد الحسن کاظمی 5روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔مرکزی صدر اس دوران کراچی میں ہونے والے مرکزی مجلس مشاورت کے اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ گلشن حدید میں ہونے والی مرکزی میلاد مصطفی کانفرنس میں خصوصی خطاب کریں گے۔ دریں اثنا مرکزی صدر […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں Jan 30, 2013

انسانی حقوق کمیٹی نے یوسف بیگ مرزا کے خلاف ریفرنس اسلامی نظریاتی کونسل بھجوا دیا:کشمالہ طارق اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کی سیکریٹری اطلاعات و ممبر قومی اسمبلی کشمالہ طارق نے قومی اسمبلی برائے انسانی حقوق کی اجلاس جو چئیرمین ریاض فتیانہ کی سربراہی میں منعقد ہوا اور جو عائشہ ثناء کی […]

.....................................................

گیس لوڈ مینیجمنٹ پلان کی منظوری دے دی گئی

گیس لوڈ مینیجمنٹ پلان کی منظوری دے دی گئی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سردیوں اور آئندہ گرمیوں کیلئے گیس لوڈ مینیجمنٹ پلان کی منظوری دے دی ہے جس میں سی این جی کو تمام ترجیحات سے خارج کر دیا گیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں ہو ا جس میں گیس لوڈ مینیجمنٹ پلان کے تحت پہلی […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا آج اجلاس ، 16 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی جائیگی

وفاقی کابینہ کا آج اجلاس ، 16 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی جائیگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں سولہ نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں ہو گا۔ اجلاس میں مختلف ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدوں کی منظوری کے علاوہ کابینہ اسٹرٹیجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک کی منظوری […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں ملک ارشد سے

فوجی فائونڈیشن ہسپتال دندہ شاہ بلاول میں نائٹ شفٹ ختم کرنے کی تجویز کو عوامی حلقوں نے مسترد کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے پر زور اپیل کر دی تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر ) فوجی فائونڈیشن ہسپتال دندہ شاہ بلاول میں نائٹ شفٹ ختم کرنے کی تجویز کو عوامی حلقوں نے مسترد کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے […]

.....................................................

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر سمیر احمد سید ، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ، ہوٹل مالکان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر سمیر احمد سید ، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ، ہوٹل مالکان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر سمیر احمد سید ، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ، ہوٹل مالکان کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

جمعیت علما اسلامPK72کے گرینڈ جرگے کے مشران نے اپوزیشن لیڈر الحاج اکرم خان درانی سے ملاقات

بنوں( جی پی آئی ) جمعیت علما اسلامPK72کے گرینڈ جرگے کے مشران نے ملک عباس علی خان ممش خیل کے قیادت میں درانی ہائوس میوہ خیل سورانی میں اپوزیشن لیڈر الحاج اکرم خان درانی سے ملاقات کر تے ہوئے پرزور مطالبہ کیا کہ آئندہ عام انتخابات 2013میں پی کے72سے 13یونین کونسل پر مشتمل یہ جرگہ […]

.....................................................

جعلی ڈگری ہولڈر ذاتی عناد اور مفاد کی خاطر اداروں کونشانہ بنا رہے ہیں۔ زبیر صفدر ناظم اعلیٰ جمعیت

لاہور(28-01-2013)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا سالانہ اجلاس ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر کی صدارت میں مردان میں جاری ہے۔اجلاس میں پاکستان بھر سے مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبران شریک ہیں۔ اجلاس میں ایچ ای سی کی خود مختاری کے خلاف قرارداد منظور کی گئی ۔قرارداد میں کہاگیا ہے کہ ایچ ای […]

.....................................................

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اج ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اج ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا معاملہ زیر غور آئے گا اور یکم فروری سے نئے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت گیس کی تقسیم کے لئے تجاویز پیش کی جائیں گی۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں گیس لوڈ مینجمنٹ […]

.....................................................

وزیر اعظم کے زیر صدارت پنجاب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

وزیر اعظم کے زیر صدارت پنجاب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا جس میں نئے صوبے اور انتخابات کے بارے میں امور زیر بحث آئیں گے۔ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعظم ہاس میں منگل کی شام ساڑھے پانچ بجے ہو گا جس کی صدارت وزیر اعظم راجہ پرویز […]

.....................................................

چکوال سٹیزن فورم کا اجلاس قاضی عامر نوید ،چیئرمین فورم منعقد ہوا

چکوال(جی پی آئی)چکوال سٹیزن فورم کا اجلاس قاضی عامر نوید ،چیئرمین فورم منعقد ہوا۔ ترجمان ظفر بلوچ نے بتایا اجلاس میں مہنگائی خصوصا آٹے کا ریٹ دن بدن قیمتوں میں اضافہ وہ بھی چالیس روپے ، پچاس روپے تک فروخت ہو رہا ہے جو کہ باعث تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی جاگیردار […]

.....................................................

بروقت انتخابات نہ کروائے گئے تو ملک میں انتشار بڑھے گا۔ نعیم رضا

اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان سنی تحریک میڈیاسیل کے انچارج نعیم الحق رضا نے کہا ہے کہ عام انتخابات بروقت نہ کروائے گئے تو ملک میں انتشار بڑھنے کا خدشہ ہے۔نگران حکومت کے قیام میں پارلیمنٹ کے اندر اور باہر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی جانی چاہئے۔ پا کستان میں حکمرانوں ،جا گیرداروں اور غداروں […]

.....................................................

ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کیلئے حکومتی ٹیم لاہور پہنچ گئی

ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کیلئے حکومتی ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور(جیوڈیسک) تحریک منہاج کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے مزاکرات کے لئے حکومتی وفد لاہور پہنچ گیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنماء مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ طاہر القادری سے آئین کے مطابق ہی بات ہو گی۔ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات سے پہلے حکومتی ٹیم کے وزرا گورنر ہاس میں مشاورتی اجلاس کریں […]

.....................................................