بہاولپور جنوبی پنجاب سے متعلق پارلیمانی بل پر دستخط، ن لیگ کا بائیکاٹ

بہاولپور جنوبی پنجاب سے متعلق پارلیمانی بل پر دستخط، ن لیگ کا بائیکاٹ

اسلام آباد: پنجاب میں نئے صوبے کے قیام سے متعلق پارلیمانی بل کو حتمی شکل دے دی گئی۔صوبے کا نام بہاول پور جنوبی پنجاب رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نئے صوبوں کے قیام سے متعلق پارلیمانی کمیشن کا اجلاس فرحت اللہ بابر کی صدارت میں ہوا۔کمیشن کا منظورکردہ بل پیر کو قومی اسمبلی کی […]

.....................................................

شناختی دستاویزات کی غلطیوں سے پاک اور جلد ڈلیوری یقینی بنائی جائے۔ چوہدری محمد اکرم منہاس

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ ) پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل کے صدر چوہدری محمد اکرم منہاس نے کہا ہے کہ نادرا کی طرف سے جتنی بھی سہولیات کا اعلان کیا گیا ہے۔ کسی بھی اوورسیز پاکستانی کو اس وقت تک اس کا فائدہ نہیں پہنچ سکتا جب تک نادرا کے سسٹم میں خرابیاں […]

.....................................................

سانحہ بلدیہ، ایف آئی آر سے قتل کی دفعہ نکالنے کا حکم وزیر اعظم نے دیا: رضا ربانی

سانحہ بلدیہ، ایف آئی آر سے قتل کی دفعہ نکالنے کا حکم وزیر اعظم نے دیا: رضا ربانی

اسلام آباد(جیوڈیسک) سانحہ بلدیہ کی ایف آئی آر سے 302 کی دفعہ نکالنے کیخلاف رضا ربانی اور اے این پی کے ارکان کا سینیٹ سے واک آؤٹ کیا۔ رضا ربانی کہتے ہیں کہ مہمان سیاسی اداکاروں کی وجہ سے وزیر اعظم نے 302 کی دفعہ نکالنے کا حکم دیا۔ سینیٹ کا اجلاس چیرمین نئیر حسین […]

.....................................................

ٹیکس ریفارمز کوآرڈی نیشن گروپ کا پہلا اجلاس

ٹیکس ریفارمز کوآرڈی نیشن گروپ کا پہلا اجلاس

وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی امور ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے ٹیکس محصولات کا ہدف حاصل کرنے کے لئے وصولیوں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی ام ور ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ایف بی آر ہاوس میں ٹیکس ریفارمز کو آرڈی نیشن گروپ کے اجلاس کی صدارت کی۔ […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں(جی پی آئی)23-01-2013

موٹر سائیکل اور ہائی ایس کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والے دونوں نوجوان پمز ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئے بھمبر (جی پی آئی)گزشتہ روز موٹر سائیکل اور ہائی ایس کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والے دونوں نوجوان پمز ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئے علاقہ میں کہرام مچ گیا مرحومین […]

.....................................................

منتخب حکومت کی مدت کی تکمیل ہی جمہوریت کا حسن ہے ، پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی : پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی صدر بشارت مرزا نے کہا ہے کہ منتخب حکومت کی مدت کی تکمیل ہی جمہوریت کا حسن ہے،ملک میں پائیدار جمہوریت کے قیام میں جہاں حکومت اور اس کی اتحادی پارٹیاں لائق تحسین ہیں وہیں اپوزیشن کے کردار کوبھی پس پش نہیں ڈالا جاسکتا ،حزب اختلاف کے کردار […]

.....................................................

کراچی کے حالات بہتر بنانے میں تمام سیاسی اور مذہبی جماعتیں اپنا کرداد ادا کریں۔اے پی ایم ایل سندھ

کراچی: آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے چیف آرگنائز سردار غلام مصطفی خاصخیلی،جنرل سیکریٹری سندھ شاہد قریشی اور انفارمیشن سیکریٹری سندھ محمد علی جعفری نے کراچی کے حوالے سے بات کرتے کہا ہے کہ کراچی کے حالات بہتر بنانے میں تمام سیاسی اور مذہبی جماعتیں اپنا کرداد ادا کریں اور شہر قائد کی روشینوں کو […]

.....................................................

جنرل خالد شمیم وائیں سے پیٹر لیوے کی ملاقات

جنرل خالد شمیم وائیں سے پیٹر لیوے کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی محکمہ دفاع کے ایشیا اور بحر الکاہل کے سکیورٹی امور کیلئے پرنسپل معاون نائب سیکرٹری دفاع پیٹر لیوے نے ملاقات کی۔ جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز چکلالہ میں جنرل خالد شمیم وائیں اور امریکہ محکمہ دفاع کے نمائندے […]

.....................................................

تحریک انصاف ضلع گجرات کے بانی نوجوان راھنما چوھدری عثمان منطوردھدا سے چوھدری قیصر آف نت وھد راھاؤس میں خصوصی ملاقات کر رھے

تحریک انصاف ضلع گجرات کے بانی نوجوان راھنما چوھدری عثمان منطوردھدا سے چوھدری قیصر آف نت وھد راھاؤس میں خصوصی ملاقات کر رھے

گجرات : پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے بانی نوجوان راھنما چوھدری عثمان منطوردھدا سے چوھدری قیصر آف نت وھد راھاؤس میں خصوصی ملاقات کر رھے ھیں چوھدری افتخار احمد سندھو، چوھدری عرفان رانجھا، چوھدری سرفراز احمد چوھدری غلام غوث نمبردار بھی اس موقع پر موجود ھیں۔

.....................................................

سیدہ خانم طیبہ بخاری کی ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات، لانگ مارچ کی مبارکباد اور آئندہ حمایت کا اعلان

سیدہ خانم طیبہ بخاری کی ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات، لانگ مارچ کی مبارکباد اور آئندہ حمایت کا اعلان

ممتاز مذہبی سکالر اور بخاری ریلیف فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن سیدہ خانم طیبہ بخاری نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہر القادری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ سیدہ خانم بخاری نے کامیاب ترین اور پر امن لانگ مارچ کے انعقاد پر ڈاکٹر طاہر القادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مارچ کے شرکاء کے جوش و […]

.....................................................

ڈرون حملے، معاملہ امریکی سفیر کے سامنے اٹھائیں گے: حنا ربانی کھر

ڈرون حملے، معاملہ امریکی سفیر کے سامنے اٹھائیں گے: حنا ربانی کھر

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کے خلاف جے یو آئی ف نے سینٹ سے دوسرے روز بھی واک آوٹ کیا۔ فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ فیصلہ حالات کے مطابق آئین کے تحت کیا گیا۔ سینٹ کا اجلاس چیئرمین نیر حسین بخاری کی زیرصدارت ہوا۔ مولانا […]

.....................................................

پاکستان،افغانستان اور ایساف کے ورکنگ گروپ کا اجلاس

پاکستان،افغانستان اور ایساف کے ورکنگ گروپ کا اجلاس

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان ، افغانستان اور اتحادی ایساف افواج نے پاک افغان بارڈر پر بارودی سرنگوں کے انسداد کے پروگرام کو مزید موثر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں بارودی سرنگوں کے انسداد کے پروگرام سے متعلق قائم ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں تینوں افواج کے […]

.....................................................

سعادت ایس چیمہ (FIEDMC) کپمنی کے چیئرمین خواجہ عاصم خورشید سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے

سعادت ایس چیمہ (FIEDMC) کپمنی کے چیئرمین خواجہ عاصم خورشید سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے

فیصل آباد : 20 جونری : ایکسپورٹ پراسیسنگ زونز اتھارٹی کے چیئرمین سعادت ایس چیمہ فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (FIEDMC) چیئرمین خواجہ عاصم خورشید سے ملاقات میں گفتگو کر رہے ہیں۔

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 20-1-2013

ڈنگہ : سابق ایم پی اے محترمہ باسمہ ریاض کی چوہدری آفتاب احمد سے اہم ملاقات ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ) سابق ایم پی اے محترمہ باسمہ ریاض کی چوہدری آفتاب احمد سے اہم ملاقات۔ محترمہ نے چوہدری آفتاب احمد کو کھانے پر مدعو کیا ۔ محترمہ باسمہ ریاض اصغر سابق ایم پی اے […]

.....................................................

ڈیفنس فورسز ویٹرنز ایسوسی ایشن پاکستان کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت جنرل فاروق احمد خان سروسزکلب لاہور کینٹ منعقد ہوا

لاہور ( ابتسام تبسم ) ڈی ایف وی اے پاکستان کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت جنرل فاروق احمد خان سروسز کلب لاہور کینٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پنشنرز کی مشکلات اور ان کی فلاح و بہبود کے متعلق غور و خوض کیا گیا۔ دور دراز علاقوں میں رہنے والے فوجیوں کیلئے میڈیکل الاؤنس کے […]

.....................................................

کراچی جرائم پیشہ افراد کی آماج گاہ بن گیا ہے، نبیل گبول

کراچی جرائم پیشہ افراد کی آماج گاہ بن گیا ہے، نبیل گبول

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی نہیں چھوڑی۔ میاں نواز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملنے کا مقصد ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کرنا تھا۔ نبیل گبول نے کہا کہ کراچی جرائم پیشہ افراد کی آماجگاہ بن گیا ہے۔ […]

.....................................................

ڈنگہ :چوہدری نصر اقبال آف جرمنی کی اپنے وفد کے ہمراہ چوہدری اعجاز احمد رنیاں سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

ڈنگہ :چوہدری نصر اقبال آف جرمنی کی اپنے وفد کے ہمراہ چوہدری اعجاز احمد رنیاں سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ہیرا پور کے معروف زمیندار چوہدری نصر اقبال آف جرمنی اپنے وفد کے ہمراہ جس میں سابق ناظم چوہدری شاہد پرویز ، ریٹائرڈ ڈپٹی چوہدری ولایت خاں چوہان دلانوالہ ، میاں عمران عزیز ، چوہدری نوشیرواں سپین ، چوہدری مبارک علی سپین نے موضع رنیاں میں پاکستان مسلم لیگ ق […]

.....................................................

نبیل گبول پیپلز پارٹی سے ناراض ، ن لیگ میں شمولیت کا امکان

نبیل گبول پیپلز پارٹی سے ناراض ، ن لیگ میں شمولیت کا امکان

لاہور(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول قیادت سے ناراض ہوگئے، میاں نوازشریف سے ملاقات کے لئے لاہور پہنچ گئے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ہے۔ کراچی کے علاقے لیاری سے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول گذشتہ دو سال سے پیپلز پارٹی قیادت کے عتاب کا شکار بنے ہوئے […]

.....................................................

سمیع خان کی زیر صدارت12 ربیع الاول کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا

سمیع خان کی زیر صدارت12 ربیع الاول کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا

کراچی : صوبائی وزیر ماحولیات شیخ محمد افضل ،حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیر زادہ، محمد علیم الرحمن ،ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کی زیر صدارت12 ربیع الاول کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ان کے ہمراہ ٹائون آفیسر انفراطارق […]

.....................................................

طاہر القادری سے مذاکرات کیلئے 4 رکنی حکومتی ٹیم تشکیل

طاہر القادری سے مذاکرات کیلئے 4 رکنی حکومتی ٹیم تشکیل

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں دھرنے کے شرکا کے خلاف طاقت کا استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.وزیر اعظم نے 4 رکنی مذاکراتی ٹیم بھی تشکیل دیدی ہے. دنیا نیوز کے مطابق اجلاس کے دوران تجویز دی گئی کہ ڈاکٹر طاہر القادری سے […]

.....................................................

شام اور ایران کے درمیان قرض کی سہولت پر اتفاق

شام اور ایران کے درمیان قرض کی سہولت پر اتفاق

شام (جیوڈیسک) شام اور ایران نے کمرشیل بینک آف سریا اور ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ بینک اف ایران کے درمیان ایک بلین امریکی ڈالر کے قرض کے سہولت پر اتفاق کیا ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان توانائی، نشریات اور بجلی کے سامان کی فراہمی کے معاہدے طے پا گئے ہیں۔ […]

.....................................................

اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس جمعرات کو دوپہر بارہ بجے اسلام آباد میں ہو گا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ […]

.....................................................

رینٹل پاور کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

رینٹل پاور کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی مگر ابھی تک وزیراعظم اور رینٹل پاور کیس کے دیگر ملزموں کے خلاف نہ تو ریفرنس منظور ہوا اور نہ کوئی گرفتاری عمل میں لائی جا سکی۔ کیس کی سماعت آج دوبارہ ہوگی۔ سپریم کورٹ نے رینٹل پاور عملدرآمد کیس میں گزشتہ روز نیب حکام کو چوبیس […]

.....................................................

نیب کا اجلاس آج ہوگا، وزیر اعظم کی گرفتاری کا فیصلہ متوقع

نیب کا اجلاس آج ہوگا، وزیر اعظم کی گرفتاری کا فیصلہ متوقع

اسلام آباد(جیوڈیسک) نیب کا ایک اہم اجلاس آج بلائے جانے کا امکان ہے جس میں وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کی گرفتاری کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کی طرف سے رینٹل پاور کیس میں وزیر اعظم سمیت دیگر 16 ملزمان کی گرفتار کرنے کے حوالے سے ایک اہم […]

.....................................................