صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس فوری طلب کر لیا

صدر زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس فوری طلب کر لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس فوری بلانے کا فیصلہ کیا ہے، اجلاس میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر کا اجلاس بلانے سے متعلق تمام اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لے لیا گیا ہے۔اجلاس میں آئندہ عام انتخابات […]

.....................................................

وزیر اعظم کی گرفتاری کا حکم، صدر نے اتحادیوں کا اجلاس بلا لیا

وزیر اعظم کی گرفتاری کا حکم، صدر نے اتحادیوں کا اجلاس بلا لیا

کراچی: سپریم کورٹ کی طرف سے وزیر اعظم کی گرفتاری کے حکم کے بعد اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ کراچی میں بلائے گئے اجلاس میں سپریم کورٹ کے حکم کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں اے این پی، متحدہ ، مسلم لیگ ق کی شرکت متوقع ہے۔

.....................................................

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کا مرکزی اجلاس زیر صدارت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی درگاہ حضرت ابوالبیان ماڈل ٹائون میں منعقد ہوا

گوجرانوالہ: عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کا مرکزی اجلاس زیر صدارت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی درگاہ حضرت ابوالبیان ماڈل ٹائون میں منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوے صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی نے کہا کہ تاجدارمدینہ کی ولادت با سعادت کی خوشی میں ایمان افروز عظیم الشان مشعل بردار جلوس مورخہ 18جنوری بسلسلہ […]

.....................................................

لانگ مارچ میں شرکت ، تحریک انصاف کی قیادت نے سر جوڑ لیے

لانگ مارچ میں شرکت ، تحریک انصاف کی قیادت نے سر جوڑ لیے

لاہور (جیوڈیسک) لانگ مارچ میں شرکت کے حوالے سے تحریک انصاف کی قیادت نے سر جوڑ لیے۔ کچھ رہنماء لانگ مارچ میں عمران خان کی شرکت اور کچھ ذمہ داران اور کارکنان کی سطح پر شرکت چاہتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس میں جاوید ہاشمی […]

.....................................................

پیر رضوان منصور آوانی کی گزشتہ روز لاہور میں گورنر ہائوس میں گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے خصوصی ملاقات کی تصویری جھلکیاں

پیر رضوان منصور آوانی کی گزشتہ روز لاہور میں گورنر ہائوس میں گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے خصوصی ملاقات کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی)زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ آوان شریف و مہمدہ شریف صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی نے گزشتہ روز لاہور میں گورنر ہائوس میں گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے خصوصی ملاقات کی۔

.....................................................

گجرات کی خبریں (جی پی آئی) 13-01-2013

علی اکرم فاروقی کی گزشتہ روز گورنر ہائوس لاہور میں گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے ملاقات گجرات (جی پی آئی)گجرات چیمبر آف کامرس کے سینئر ممبر و چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی امپورٹ ایکسپورٹ علی اکرم فاروقی نے گزشتہ روز گورنر ہائوس لاہور میں گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور […]

.....................................................

ماہ ربیع النور میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام تر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ نشاط ضیاء قادری

ماہ ربیع النور میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام تر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں ماہ ربیع الاول کے انتظامات کے حوالے سے لائحہ عمل تیار ،یکم ربیع الاول تا 12ربیع الاول تک ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ فیصل میں میونسپل ایمرجنسی کا نفاذ کر کے تمام محکموں کے افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن سے مطالبہ […]

.....................................................

طاہر القادری نے مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی مانگ لی

طاہر القادری نے مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی مانگ لی

لاہور … ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ چوہدری برادران نے مثبت پیش رفت سے آگاہ کیا، مطالبات پر عمل درآمد کیلئے ضمانت بھی چاہئے، لانگ مارچ کے خاتمے پر پارلیمنٹ ہاوٴس کے سامنے معاملات فائنل ہوں گے، چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ انا کا مسئلہ نہیں، مذاکرات میں وقت […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں(جی پی آئی) 11-01-2013

صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے :چوہدری عبدالمجید بھمبر (جی پی آئی)وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے ہماری حکومت صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے صحافیوں کیلئے اسمبلی میں ٹیکنوکریٹ کی نشت مختص کر دی صحافی اسمبلی میں بھی بھرپور کردار […]

.....................................................

بچے وقت مانگتے ہیں

بچے وقت مانگتے ہیں

بچے والدین سے وقت مانگتے ہیں جو والدین کے لیے دینا آج کے جدید دور میں مشکل ترین کام ہے،خاص کر والد کے لیے ہمارے ہاں مرد حضرات کام کے سلسلہ میں صبح سویرے ہی گھر سے نکل جاتے ہیں اور رات کو دیر سے گھر لوٹتے ہیں،والد کی کئی کئی دن بچوں کے ساتھ […]

.....................................................

کشمیر پریس کلب کا ایک اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا

بھمبر ( جی پی آئی) کشمیر پریس کلب کا ایک اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے راجہ نعیم گل نے وزیر اعظم آزادکشمیرچوہدری عبدالمجید کیطر ف سے کشمیر پریس کلب کیلئے 5لاکھ روپے ،پریس کلب کی بلڈنگ اور جرنلسٹس کالونی دینے کے اعلان پر شکریہ اداکیا اور کہاکہ […]

.....................................................

صاحبزادہ سید سعید احمد شاہ گجراتی نے سید احمد محمود کی دعوت پر ان سے ملاقات کر کے ان کو مبارک باد پیش کی

گجرات(جی پی آئی)پاکستان علماء و مشائخ کونسل کے صدر صاحبزادہ سید سعید احمد شاہ گجراتی نے گورنر پنجاب سید احمد محمود کی دعوت پر ان سے ملاقات کر کے ان کو مبارک باد پیش کی اور ان کے بزرگوں کے برصغیر میں تبلیغ الاسلام اور قیام پاکستان کی کاوشوں پر خراج تحسین پیش کیا۔ صاحبزادہ […]

.....................................................

ٹائون انتظامیہ عوام کامعیار زندگی بلند کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ محمد سمیع خان

ٹائون انتظامیہ عوام کامعیار زندگی بلند کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ محمد سمیع خان

کراچی: ٹائون انتظامیہ عوام کامعیار زندگی بلند کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ان خیا لات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے محکمہ جاتی افسران کے اجلاس میں کیا ایڈمنسٹریٹرو چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خاننے کہا کہ تمام شعبوں کی کارکردگی میں مز ید […]

.....................................................

چودھری شجاعت کو لانگ مارچ رکوانے کا ٹاسک مل گیا

چودھری شجاعت کو لانگ مارچ رکوانے کا ٹاسک مل گیا

حکومت کی اتحادی جماعتوں نے لانگ مارچ پر ڈاکٹر طاہر القادری سے مذاکرات کیلئے چودھری شجاعت کو ٹاسک دے دیا جبکہ پیپلز پارٹی کے رہنما متحدہ قومی موومنٹ سے بات چیت کریں گے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں صدر مملکت اور وزیر اعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش […]

.....................................................

کراچی: اتحادی جماعتوں کا مخلوط حکومت کا اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق

کراچی: اتحادی جماعتوں کا مخلوط حکومت کا اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق

کراچی(جیوڈیسک)بلاول ہاؤس کراچی میں اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش تمام مسائل کو مل کر حل کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے مخلوط حکومت کا اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ بلاول ہاؤس کراچی میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر […]

.....................................................

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ، توانائی بحران اور ایل پی جی ایئر غور کیا جائیگا۔ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں بیس بڑے ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کے اجراء کا جائزہ لیا جائے گا۔ جبکہ ملک میں توانائی کی صورتحال خصوصا […]

.....................................................

آئندہ مالی سال کا بجٹ31 مئی تک پیش کیے جانے کا امکان

آئندہ مالی سال کا بجٹ31 مئی تک پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)بجٹ 14-2013 کی تیاری کا کام شروع ہوگیا اور آیندہ مالی سال کا بجٹ 31 مئی تک پیش ہونے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ بجٹ ونگ کی ہدایات کے مطابق وزارتیں اور محکمے ابتدائی اخراجات کا تخمینہ 16 جنوری تک بھیج دیں جبکہ 15 مارچ تک اخراجات کا حتمی […]

.....................................................

طاہر القادری کے اسلام آباد مارچ سے خوفزدہ نہیں ہیں، قمرزماں کائرہ

طاہر القادری کے اسلام آباد مارچ سے خوفزدہ نہیں ہیں، قمرزماں کائرہ

وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی طاہرالقادری کے اسلام آباد مارچ سے خوفزدہ نہیں، وہ پہلے سیاست میں آئیں اور پھر انتخابی اصلاحات کا مطالبہ کریں۔ ساوتھ ایشیا فری میڈیا ایسوسی ایشن کے تین روزہ اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ […]

.....................................................

چودھری عبدالمجید سے جموں و کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن کے چیف آرگنائزر چودھری خالد حسین ایڈووکیٹ ملاقات کرتے ہوئے

چودھری عبدالمجید سے جموں و کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن کے چیف آرگنائزر چودھری خالد حسین ایڈووکیٹ ملاقات کرتے ہوئے

بھمبر : وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید سے جموں و کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن کے چیف آرگنائزر چودھری خالد حسین ایڈووکیٹ ملاقات کر رہے ہیں جبکہ وزراء حکومت بھی موجود ہیں۔

.....................................................

یوتھ کرکٹ کلب رجسٹرڈ اٹک کا ایک اہم اجلاس طاہر محمود مودی کی صدارت میں منعقد ہوا

اٹک(جی پی آئی)یوتھ کرکٹ کلب رجسٹرڈ اٹک کا ایک اہم اجلاس منصب ہال اٹک پریس کلب رجسٹرڈ میں زیر صدارت بانی یوتھ کرکٹ کلب اٹک طاہر محمود مودی منعقد ہوا ،اجلاس میں گزشتہ سال2012ء میں یوتھ کرکٹ کلب اٹک کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اس کے علاوہ چند نئے اور پرانے ناراض کھلاڑیوں […]

.....................................................

سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی وفات عالم اسلام کیلئے بہت بڑا سانحہ ہے۔ شیخ حفیظ اللہ

گجرات (جی پی آئی)سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی وفات عالم اسلام کیلئے بہت بڑا سانحہ ہے، انکے بعد پیدا ہونیوالا خلاء مدتوں پر نہ ہو سکے گا ، ملک اور قوم کیلئے انکی خدمات قابل ستائش ہیں، یہ الفاظ شیخ حفیظ اللہ صدیقی سابق چیئرمین بلدیہ صدر شہری جمہوری اتحاد لالہ موسیٰ […]

.....................................................

دی گجرات ینگ فیلو ز لائنز کلب کی ماہانہ میٹنگ آج فیصل ہوٹل گجرات میں ہو گی

گجرات (جی پی آئی )دی گجرات ینگ فیلوز لائنز کلب کی ماہانہ میٹنگ آج فیصل ہوٹل گجرات میں ہو گی جس کی صدارت لائن شاہد ممتاز ملک کرینگے اجلاس میں دی گجرات ینگ فیلو لائنز کلب کے منصوبوں کے بارے میں چیئر پرسن پراجیکٹس ممبران کو آگاہ کریں گے۔

.....................................................

قمر اکیڈمی ضلع گجرات کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت نسیم احمد چشتی منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) قمر اکیڈمی ضلع گجرات کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت نسیم احمد چشتی منعقد ہوا ، جس میں جماعت اسلامی کے سابق امیر قاجی حسین احمد کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا ، جنرل سیکرٹری قمر اکیڈمی ضلع گجرات خاور بشیر بٹ گولڑوی نے اس موقع […]

.....................................................

عوام کو جلد انصاف دلوانا اور پولیس میں رشوت کو ختم کرنا میری اولین ترجیح ہے، ڈی ایس پی خان افتخار الحق

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ ڈی ایس پی خان افتخار الحق خان نے چارج لینے کے بعد سب سے پہلے تلہ گنگ پریس کلب کے جو ائنٹ سیکرٹری ملک ارشد کوٹگلہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو جلد انصاف دلوانا اور پولیس میں رشوت کو ختم کرنا میری اولین ترجیح ہے۔ […]

.....................................................